:مولا نے فرمایا
خوشی انسان کو اتنا نہیں سکھاتی جتنا غم سکھاتا ہے۔
معاف کرنے کی عادت اور حوصلہ پیدا کرویہ تو اللہ کا کر م ہے کہ اس نے انسان کے گناہوں کی پردہ پوشی کی۔اگر تمہارے درمیان ایک دوسرے کے گناہ ظاہرہوجاتے تو تم ایک دوسرے کو دفن بھی نہ کرتے۔
بہت زیادہ احسان کرنے سے عمر بڑھتی اورشہرت ملتی ہے۔
پریشانی میں مزاق اور خوشی میں طعنہ مت دوکیونکہ اس سے رشتوں میں موجودمحبت ختم ہوجاتی ہے۔
کسی کا عیب تلاش کرنے والے کی مثال اس مکھی کے جیسی ہے،جو سارا خوبصورت جسم چھوڑ کرصرف زخم پر ہی بیٹھتی ہے۔
ناظرین یہ تھے کچھ مولا علیؑ کی زندگی کو بہتر بنانے والی باتیں۔اس کے ساتھ آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں روحانی مسائل کو قرآن پاک کی رو سے حل کیا جاتا ہے۔اگر آپ بھی اپنے کسی مسئلے کا حل چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Neck Pain Treatment | Gardan Ka Dard
اگر آپ کو گردن میں درد رہتا ہے۔ چکر آتے ہیں۔۔ کمزوری محسوس ہوتی ہے۔ دیکھنے، سننے اور کام پر فوکس کرنے میں بہت دشواری ہوتی ہے تو آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔ اس روحانی علاج میں سورۂ الشعرا کانقش گردن میں درد یا کھچاؤکی میڈیکلی وجوہات...
Depression Se Chutkara Sirf Ek Ayat Ka Khas Amal
اگر آپ شدید ڈپریشن کا شکار ہیں۔جس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے کہ کاروبار میں نقصان، کسی کام میں بار بار ناکامی،محبت کا حاصل نہ ہونا،مسلسل حالات کی خرابی،کسی بہت اپنے کو کھو دینے کا دکھ وغیرہ۔آپ نے ڈپریشن سے نجات کے لئے بہت سے علاج کروائے اور میڈیسن بھی کھائیں لیکن...
Ankhon Ki Alargy Se Shifa Ka Wazifa
اگر آپ کی آنکھوں میں کسی بھی قسم کی الرجی ہے۔آنکھوں میں سے پانی نکلتا ہے جس کی وجہ آنکھیں سوج جاتی ہیں اور درد ہوتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ آنکھوں کی الرجی سے شفاء کا بہت ہی پاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد 21 مرتبہیَا نُوْر، یَا...
Ya Jamiu Ko Parhne Ke Fayde | Ya Jamiu Ka Wazifa
یَا جَامِعُاللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے جس کے معنی ہیں (جمع کرنے والا)۔اسم اعظمیَا جَامِعُبے شمار فضائل و برکات کا حامل ہے۔اس اسم مبارک میں حیرت انگیز راز پوشیدہ ہیں۔اگر کوئی شخص آپ سے ناراض ہو گیا ہے اور وہ کسی صورت نہیں مان رہا تویَا جَامِعُکو ہرروز 210 مرتبہ پڑھ کر...
Allah Hu Samad K Zabardast Wazifa | Wazifa For Any Hajat
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر آپ کسی بھی قسم کی پریشانی کا شکار ہیں آپ کے ہر کام میں رکاو ٹ ہے،کوئی بھی کام نہیں ہورہا۔کاروبار نہیں چل رہا،قرض غربت اور تنگدستی جیسے مسائل کا سامنا ہے،اچھی تعلیم اور قابلیت ہونے کے باوجود بھی آپ بے روزگار ہیں اولاد نہیں ہو...
Beta Paida Hone Ka Khas Wazifa | Qurani Wazifa For Baby Boy
ایسی حاملہ خواتین جن کو اولاد نرینہ کی شدید خواہش ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ اس بار اللہ پاک کی ذات ان کو بیٹا عطا کرے تو آج ہم ان کے ساتھ بہت ہی پاورفل قرآنی وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جس کی برکت سے بیٹا ہی پیدا ہو گا انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد اول و...
Hazrat Muhammad S.A.W K Farameen
حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے فرامین مبارکہ رہنمائی، ہدایت اور زندگی کے ہر شعبے کے لیے روشن چراغ ہیں۔ نبی کریم ﷺ کی احادیث انسانیت کی اصلاح اور دنیا و آخرت میں کامیابی کے لیے بہترین ذریعہ ہیں۔ ذیل میں کچھ اہم فرامینِ نبوی ﷺ پیش کرنے جا رہے ہیں:نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:''نماز دین...
Fascinating Facts | November Me Paida Hone Wale Afrad
نومبر میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت کو عمومی طور پر ستاروں اور ماہرین نفسیات کی تحقیق کی روشنی میں کچھ منفرد خصوصیات کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔ ان افراد کے مزاج اور عادات کو سمجھنے کے لیے ان کی عمومی خصوصیات درج ذیل ہیں: نومبر میں پیدا ہونے والے افراد کی خصوصیات نومبر...
Sar Ke Dard Se Nijat Ka Kamyab Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ سر درد سے نجات کا کامیاب اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آپ کے سر میں درد رہتا ہے۔ کبھی یہ درد سر کے اگلے حصے میں ہوتا ہے اور کبھی پچھلے حصے میں اور کبھی کبھی سر کا صرف درمیانی حصہ شدید درد کی لپیٹ میں آجاتا ہے تو آج ہم جو وظیفہ آپ کے...
Ya Mujeebu Ka Wazifa | Wazifa For Success
اگر آپ کو زندگی کے ہر معاملے میں ناکامی کا سامنا ہے۔ہر کام میں رکاوٹ درپیش ہے۔آپ جو بھی کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں اس میں ناکامی ہوتی ہے۔ہر کام آپ کی سوچ سے الٹ ہو جاتا ہے۔جو بھی کاروبار کرتے ہیں اس میں نقصان اٹھانا پڑتاہے۔سخت محنت اور کوشش کے باجود بھی آپ کو کامیابی...
October Zodiac | October Ma Paida Hone Wale Afrad
اکتوبر میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت عام طور پر منفرد، پرکشش، اور متوازن ہوتی ہے۔ یہ افراد علمِ نجوم کے مطابق دو برجوں کے تحت آ سکتے ہیں: برج میزان اور برج عقرب ۔ ہر برج اپنی الگ خصوصیات رکھتا ہے، جو ان افراد کی شخصیت پر اثر ڈالتی ہیں۔ برج میزان (23 ستمبر سے 22...
Marriage Wazifa | Shadi Ma Asaniyan Ka Wazifa
ایسے والدین جو اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی کے لئے نہایت پریشان ہیں اچھے رشتے آتے ہیں۔ بات پکی ہونے کے بعدکسی نہ کسی وجہ سے انکار ہو جاتا ہے. تو ایک بار یہ وظیفہ ضرور آزمائیں۔وظیفے کے لئے آپ نے اسم اعظم یا مسبب الاسبابکو عشاء کی نماز کے بعد 1214مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ سے...

















