اگر آپ کو زندگی کے ہر معاملے میں ناکامی کا سامنا ہے۔ہر کام میں رکاوٹ درپیش ہے۔آپ جو بھی کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں اس میں ناکامی ہوتی ہے۔ہر کام آپ کی سوچ سے الٹ ہو جاتا ہے۔جو بھی کاروبار کرتے ہیں اس میں نقصان اٹھانا پڑتاہے۔سخت محنت اور کوشش کے باجود بھی آپ کو کامیابی نہیں مل رہی جس کی وجہ سے آپ نا امید ہو رہے ہیں تو اب آپ کو ناامیدہونے کی بالکل ضرورت نہیں کیونکہ آج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا پاورفل اور مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے اللہ تعالیٰ کے بابرکت نام
یَا مُجِیْبُ
کو نماز فجر کے بعد ہر روز 410 مرتبہ پڑھنا ہے۔اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔اس عمل کوکامل یقین اور باقاعدگی سے جاری رکھیں۔صرف چند دن کے اس عمل سے آپ کی زندگی بدل جائے گی۔ہر کام میں کامیابی ملے گی۔تمام رکے ہوئے کام تیزی کے ساتھ ہونے لگیں گے اور اکاروبار میں شاندار ترقی ہو گی اور اللہ پاک کی رحمتوں اور برکتوں کا ایسا نزول ہو گا کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے۔لیکن اگر ناکامیوں کی وجہ روحانی ہو یعنی جادو بندش یا نظر بد وغیرہ تو پھر بد اثرات کو ختم کرنے کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے اس اسم اعظم کے روحانی نقش بھی تیار کئے ہیں۔اس نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کے پاس رکھنے سے آپ کو زندگی کے ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہوگی اور تمام مشکلات آسان ہو جائیں گی انشاء اللہ۔اس نقش کو آپ بطور ہدیہ 1400 ہمارے روحانی سنٹر سے حاصل کر سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Post
Hamal Mein Surah shura Ke Fayde
سورۂ الشعرا کا نقش ایسی زبردست روحانی قوتوں پر مبنی ہے جس کو دوران حمل اپنے پاس رکھنے سے بے شمار فائدے حاصل ہوتے ہیں۔ایسی خواتین جن کا حمل ضائع ہو جاتا ہے یا بچے کی گروتھ کم ہو رہی ہو بچے کا وزن کم ہو یا گروتھ رک گئی ہوہارٹ بیٹ نہ آرہی ہو یا بچے کا دل ہی نہ بنا ہو تو...
Best Love Wazifa For Aries
جن کا برج حمل ہے یعنی ایریز۔ان کے لئے محبت حاصل کرنے کا اور ہر دلعزیز ہونے کا بہترین وظیفہ ہےسبحا ن اللہ یا ودوداس کی تعداد ہے ۰۶۳۔ اور اگر اسی اسم اعظم کا نقش بھی ایریز کے پاس موجود ہو تو ان کی شخصیت میں بلا کی روحانی کشش پیدا ہونے لگے گی۔ یہ ہر کسی سے اپنی ہر جائز...
Ya Mujeebu Benefits For Pisces
جن کا سٹار پائیسز یعنی حوت ہے۔ اسم اعظمیا مجیبکا وردکرنا بھی ان کی دعاؤں کی قبولیت کے لئے بہترین ہے اور اسم اعظمیا مجیبکا نقش پاس رکھنا ان کے کون کون سے مسائل تیزی سے حل کرسکتا ہے۔ چند مثالیں یہ ہیں۔یا مجیبجس کے معنی ہیں اے دعاؤں کو قبول کرنے والے۔ اس اسم کا نقش...
Atif Name Meaning In Urdu
آ ج کے موضوع میں ہم بتائیں گے عاطف نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔عاطف نام کا اسم اعظم ہےیا با قی،یا ولیاس اسم اعظم کو روزانہ 106 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہوگی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ...
Shadi K Liye Surah Muzammil Ka Taweez
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ کسی آسان سے روحانی عمل کے ساتھ ہٹ جائے تو آپ سورۂ المزمل کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے اپنے پاس رکھ لیں۔ ان شاء اللہ شادی کی سخت ترین بندشیں اور رکاوٹ دنوں میں تیزی کے ساتھ ختم ہوجائے گی۔ اور جو ہمسفر اللہ نے آپ کے...
Powerful Love Taweez For Salma
جن کا نام سلمیٰ ہے۔ اگر ان کی محبت کی کوئی قدر نہیں ہورہی۔ ان سے جڑا ہر رشتہ ان سے جھگڑتا ہے۔ انہیں آور تھنکینگ بہت ہوتی ہے۔ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی تو انہیں چاہیے کہ سورۂ المزمل کا تعویذ اپنے پاس ہمیشہ رکھیں۔ ان شاء اللہ آپ اتنی ہر دلعزیز ہوتی جائیں گی کہ آپ نے...
Business Success Taweez For Imran
جن کا نام عمران ہے۔ اگر وہ کاروبار کررہے ہیں او رکاروبار میں حیران کن وسعت، کامیابی اور قابل رشک دولت چاہتے ہیں تواپنے نام سے منسوب شدہ سورۂ الاخلاص کا تعویذ اپنے پاس ہمیشہ رکھیں۔ آپ کو دولت کہاں کہاں سے آئے گی آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اور عمران نام کے وہ مرد حضرات جن کا...
Peshab Mein Protein Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہے۔ باربار علاج کرواتے ہیں لیکن پھر ہوجاتی ہے تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو دیا جائے گاسورۂ الشعراء کا تعویذ جو شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو مریض پر موجود نظر بد کو ختم کرنے کے لئے دیا جاتا ہے۔ اور اللہ کے...
Hania Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع ہانیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے ہانیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔ہانیہ نام کا مطلب ہے پر مسرت خوش و خرم۔ہانیہ آپ کا اسم اعظم ہےیا وھاب یا مجیداس اسم عظم کو روزانہ71 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں ہر...
Kainat Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع کائنات نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے کائنات نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔کائنات نام کا مطلب ہے جہان۔کائنات آپ کا اسم اعظم ہےیا مھیمن یانوراس اسم اعظم کو 401 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔ہر قسم کی مشکلات سے...
Shohar Se Baat Manwane Ka Wazifa
اگر آپ کے شوہر آپ کی بات نہیں مانتے اور آپ چاہتی ہیں کہ و ہ آپ کی ہر بات مانیں تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب شوہر سو جائے تو اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 111 مرتبہیاودود یا لطیفکو پڑھ کر شوہر پر دم کردینا ہے۔مسلسل...
Kiran Name Ki Larkiyon K Liye Isme Azam
جن کا نام کرن ہے۔اگر وہ کسی بھی قسم کے روحانی مسائل کا شکار ہیں۔ جیسے کہ جادو، جنات، آسیب، نظر بد، سفلی عملیات، روحانی امراض، ڈپریشن،ا ینگزائٹی وغیرہ یا پھر میاں بیوی میں ان بن، ساس بہو کے جھگڑے وغیرہ جیسے مسائل کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں تو انہیں اسم اعظمیا باسطکا...