اگر آپ کی آنکھوں میں کسی بھی قسم کی الرجی ہے۔آنکھوں میں سے پانی نکلتا ہے جس کی وجہ آنکھیں سوج جاتی ہیں اور درد ہوتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ آنکھوں کی الرجی سے شفاء کا بہت ہی پاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد 21 مرتبہ
یَا نُوْر، یَا بَصِیْر
کو پڑھ کر ہاتھوں پر پھونک مار کر آنکھوں پر پھیرنا ہے۔اس عمل کو کامل یقین اور باقاعدگی کے ساتھ جاری رکھیں۔یہ وظیفہ جس جس کو بھی بتایا گیا ہے اللہ کے کرم سے اسے آنکھوں کے امراض سے یقینی شفاء عطا ہوئی ہے۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سنٹر میں تمام مسائل زندگی سے نجات کے لئے قرآنی آیات کے تعویذ موجود ہیں اگرآپ اپنے مسئلے کے مطابق نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Post
Pait Ki Gas Ko Khatam Krne Wala Powerful Wazifa
اگر آپ کے پیٹ میں گیس بنتی ہے ہر طرح کے سیرپ ہوم ریمیڈی پھکی اور ٹوٹکے استعمال کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اس کا مطلب ہے کہ پیٹ میں بننے والی گیس کی وجہ اینگزائٹی ہے۔جیسے ہی آپ کے دماغ میں پریشان کرنے والی سوچیں داخل ہوں گی تو پیٹ میں گیس بننے لگے گی۔شروع شروع میں...
The Best Treatment For Headache
اگر آپ کے سر میں ہر وقت شدید درد رہتا ہے۔یہ درد کبھی سر کے نچلے حصے میں ہوتا ہے اور کبھی اوپر والے حصے میں۔اور کبھی کبھی یہ درد سر کے درمیان میں منتقل ہو جاتا ہے۔بہت سے ڈاکٹری علاج کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کے ساتھ زبردست روحانی علاج شیئر...
Isme Azam Ya Nafiu Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کو اسم اعظمیَا نَا فِعُکو ہر روز 313 مرتبہ پڑھنے کے حیرت انگیز کمالات بتائیں گے۔ جس کے معنی ہیں (نفع پہنچانے والا)۔ایسے افراد جن کا کاروبار نہیں چل رہا اور وہ چاہتے ہیں کہ کاروبار میں اضافہ ہو تو انہیں چاہئے کہ ہر روزیَا نَا فِعُکو 313 مرتبہ پڑھ...
Ghar Ka Taweez | Zati Ghar K Liye Powerful Naqsh
آپ بھی اگر اپنے گھر کے خواہش مند ہیں اور آپ کو کوئی رستہ نہیں مل رہا اپنا گھر بنانے کا۔ یا اپنے گھر کے وسائل نہیں بن رہے تو ابھی سورہ المائدہ کے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ بہت جلد غیبی مدد سے آپ کو آپنا گھر بنانے کا موقع مل جائے گا۔ انشاء اللہ۔...
Depression Se Hamesha Ke Liye Nijat
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ڈپریشن سے نجات کا نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آپ شدید ڈپرشن کا شکار ہیں اور ہر طرح کا علاج کروانے پر بھی آپ کو کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ آج سے ہیٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 313 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کے پینا شروع کر دیں۔اس وظیفے کی برکت اور...
Ghutno Ke Dard se Shifa Ka Wazifa
اگر آپ کے گھٹنوں میں درد رہتا ہے۔چلنے پھرنے اور گھریلو کام کرنے میں دشواری ہوتی ہے حتیٰ کہ نماز پڑھنا بھی آپ کے لئے مشکل ہو جاتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل اور نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 240 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے...
Awais Name Meaning In Urdu
آج کی موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے اویس نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اویس نام کا اسم اعظم ہےیَا وَدُوْدُ،یَا مُجِیْدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 77 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر پریشانی سے نجات حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے...
Jadu Ki Wajah Se Chehre Ka Kharab Hona
اگر کسی حسد دشمن نے آپ پر جادو کا وار وا کرآپ کے چہرے کا حسن خراب کر دیا ہے۔آپ نے بہت سے ڈاکٹر کو بھی دکھایا اور مہنگی مہنگی کریمیں بھی استعمال کر کے دیکھ لیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتو ہم آپ کو جادو کے توڑ کا اور چہرے کے کھوئے ہوئے حسن کو واپس لانے کا بہترین روحانی...
Mazhar Name Ka Matlab | Mazhar Name
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مظہر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مظہر آپ کا اسم اعظم ہےیَا کَبِیْرُ،یَا وَدُوْدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 252 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے...
Alia Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے عالیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔عالیہ نام کا مطلب ہے بلند،اونچی۔عالیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا اَحَدُ،یَا اَوَّلُ،یَا اللّٰہ اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 116 مرتبہ پڑ ھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی...
Shohar Ko Apna Deewana Banane Ka Taweez
جو بیویاں شوہر کے تلخ رویے اور نظر انداز کرنے کی وجہ سے پریشان ہوکر ڈپریشن میں جانا شروع ہوگئی ہیں۔ ان کے لئے نقش سورۂ النساء قدرت کی ایک عطا ہے۔ اسے اپنے پاس رکھنے سے شوہر کے دل میں ایک روحانی کشش پیدا ہوگی۔ جو خاص بیوی کے لئے ہوگی اور کوئی بھی تیسرا انسان آپ کے شوہر...
Thyroid Hormone High Ya Low Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کا تھائیرایڈ ہارمون ہائی ہے یا پھر لو ہوگیا ہے اورا س کی وجہ سے آپ کی باڈی میں بہت سارے مسائل پیدا ہوگئے ہیں تو اس کا علاج ہے سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش اور سورۂ البقرہ کا بد اثرات اور نظر بد کو ختم کرنے والا نقش۔اگر یہ آپ کے پاس ہیں تو ان شاء اللہ تھائیرائڈ...