Aslam O Alaikum Nazreen! Aaj k mozu main hum aap ko asy logon k liye Rohani ilaj batain gye. Jo har waqt khof aur waswason main mubtala rehty hain aur is khof ny in ki zindagi ajeran kar rakhi hai. Agar bahir niklain gye to kisi waja sy humara nuqsan na hojaye. Ya bahir nikalny sy kisi accident ki waja sy marjain gye. Log to asy ajeeb o gareeb khof main mubtala rehty hain. k inhy asa mehsoos hota hai k ghar main kuch bara hony wala hai. Ya sahib aulaad ko asa mehsoos hota hai k humary bachon k sath kuch hojae ga.

Ya khof itna khatarnak hota hai k jis k musalsal rehny ki waja sy baz log nafsayati mareez ban jaty hain. Ya khof insan ki normal zindagi ko tahas nahas kar k rakh deta hai aur log in ka bohat mazaq uraty hain. Aur baz oqat to inhy pagal bhi samjh liya jata hai. Halan k asa hota nahi hai agar aap bhi kisi khof main mubtala hain to is mozu ko akhir tak lazmi dekhan. Kiun k hum aap ko khof aur waswason sy nijat ka asa Powerful Rohani ilaj btain gye. Jis ki zabardast Rohani Taseer sy InshaAllah har tarha ka khof waham waswasay door hojain gy.

Humary Rohani Centre ko kuch arsa qabal aik sail ki call masool hui. Is ka kehna tha k jab bhi main raat ko sota hon to koi bhi lights band kar dy to mujhy dar lagna shuru hojata hai. Kiun k andhary main mujhy asa lagta hai k koi cheez jasy mujhy khtam karny arhi hu. Agar main rat ko dair sy ghar loton to rasty main mujhy asa mehsoos hota hai k koi mujhy dekh rah ahai ya mera pecha kar raha hai. Mujhy har waqt yahi khoof rehta hai k koi mujhy marny wala hai ya khoof meri rooh main ghar kar chuki hai. Aur is waja sy mujhy sari raat nend nahi ati.

Mera jisam kamzoor aur lagar hota ja raha hai aur main har waqt isi depression main rehta hon k pata nahi mery sath kiya hoga. Mery ya waswasy ab shadeed ikhtayar karty ja rahy hain. Lahaza mujhy is azab sy chutkara dilain ta k meri zindagi sakoon main aajae. Nazreen is sail ka istikhar maraqa karny k bad isy Surah Naas ka khaas oqat main tayar kiya gaya woh naqsh diya gaya. Jis par ya Surah Mubarka adaaat ki surat main tehreer ki gai hai. Surah Naas ka agar aap tarjuma parhain to aap ko maloom hoga k is Surah main wazaya taur par is shetan sy pannah mangi gai hai. Jo logon k dilon main tariqy badal badal kar waswasy dalta hai.

Iss liye naqsh main har tarha k waham waswasy prashan kun khawab dar aur dil ko prashan karny waly bury khyalat ko khtam karny ki zabardast Rohani Taseer maujood hai. Is liye is saileen ko jo hi apny nam sy mansoob shuda naqsh masool hua to pehly hi din is ny ya mehsoos kiya k is naqsh ko chuty hi nafsayati taur par khud ko bohat zayada mazboot samjh raha hai. Jab raat hui to is k khof main pehli wali shidat nahi thi aur din badin waswason ya bary khuwabon sy humesha k liye nijat pana chahty hain. Toh Surah Naas ka ya naqsh batoor 1400 rupy hadya k zarya feesabililah hasil karny k liye isi mozu k nechy diye gye Phone numbers par rabta qaim karain.

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایسے لوگوں کے لیے روحانی علاج بتائیں گے۔ جو ہر وقت خوف اور وسوسوں میں مبتلا رہتے ہیں اور اس خوف نے ان کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔ اگر ہم خوف کی بات کریں تو اس کی نوعیت مختلف ہو سکتی ہے۔ جیسے کہ کچھ لوگ ایسے ڈر میں مبتلا ہوتے ہیں کہ وہ گھر سے جب نکلنے لگتے ہیں تو انہیں یہ محسوس ہوتا ہے کہ اگر باہر نکلیں گے تو کسی وجہ سے ہمارا نقصان نہ ہو جائے۔ یا باہر نکلنے سے کسی ایکسیڈنٹ کی وجہ سے مر جائیں گے۔ بعض لوگ تو ایسے عجیب و غریب خوف میں مبتلا رہتے ہیں کہ انہیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ گھر میں کچھ برا ہونے والا ہے۔

یا صاحب اولاد کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہمارے بچوں کے ساتھ کچھ ہو جائے گا۔یہ خوف اتنا خطرناک ہوتا ہے کہ جس کے مسلسل رہنے کی وجہ سے بعض لوگ نفسیاتی مریض بن جاتے ہیں۔یہ خوف انسان کی نارمل زندگی کو تہس نہس کر کے رکھ دیتا ہے اور لوگ ان کا بہت مذاق اڑا تے ہیں۔اور بعض اوقات تو انہیں پاگل بھی سمجھ لیا جاتا ہے۔ حالانکہ ایسا ہوتا نہیں ہے اگر آپ بھی کسی خوف میں مبتلا ہیں تو اس موضوع کو آخر تک لازمی دیکھیں۔ کیونکہ ہم آپ کو خوف اور وسوسوں سے نجات کا ایسا پاور فل روحانی علاج بتائیں گے۔ جس کی زبردست روحانی تاثیر سے انشا ء اللہ ہر طرح کا خوف وہم وسوسے دور ہو جائیں گے۔
ہمارے روحانی سینٹر کو کچھ عرصہ قبل ایک سائل کی کال موصول ہوئی۔ اس کا کہنا تھا کہ جب بھی میں رات کو سوتا ہوں تو کوئی بھی لائٹس بند کر دے تو مجھے ڈر لگنا شروع ہو جاتا ہے۔ کیونکہ اندھیرے میں مجھے ایسا لگتا ہے کہ کوئی چیز جیسے مجھے ختم کرنے آرہی ہو۔ اگر میں رات کو دیر سے گھر لوٹوں تو راستے میں مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کوئی مجھے دیکھ رہا ہے یا میرا پیچھا کر رہا ہے۔مجھے ہر وقت یہی خوف رہتا ہے کہ کوئی مجھے مارنے والا ہے یہ خوف میری روح میں گھر کر چکا ہے۔ اور اس وجہ سے مجھے ساری رات نیند نہیں آتی۔ میرا جسم کمزور اور لاغر ہوتا جا رہا ہے اور میں ہر وقت اسی ڈپریشن میں رہتا ہوں کہ پتہ نہیں میرے ساتھ کیا ہوگا۔میرے یہ وسوسے اب شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔

لہٰذا مجھے اس عذاب سے چھٹکارا دلائیں تاکہ میری زندگی سکون میں ا ٓجائے۔ ناظرین اس سائل کا استخارہ مراقبہ کرنے کے بعد اسے سورۃناس کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا وہ نقش دیا گیا۔ جس پر یہ سورۃ مبارکہ اعداد کی صورت میں تحریر کی گئی ہے۔ سورۃناس کا اگر آپ ترجمہ پڑھیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ اس سورۃمیں واضح طور پر اس شیطان سے پناہ مانگی گئی ہے۔ جو لوگوں کے دلوں میں طریقے بدل بدل کر وسوسے ڈالتا ہے۔ اس لیے اس نقش میں ہر طرح کے وہم وسوسے پریشان کن خواب ڈر اور دل کو پریشان کرنے والے برے خیالات کو ختم کرنے کی زبردست روحانی تاثیر موجود ہے۔

اس لیے اس سائل کو جو ہی اپنے نام سے منسوب شدہ نقش موصول ہوا تو پہلے ہی دن اس نے یہ محسوس کیا کہ اس نقش کو چھوتے ہی وہ نفسیاتی طور پر خود کو بہت زیادہ مضبوط سمجھ رہا ہے۔ جب رات ہوئی تو اس کے خوف میں پہلے والی شدت نہیں تھی اور دن بدن وسوسے اس کے دماغ سے نکلتے گئے۔اور سورۃ ناس کی روحانی قوت کے ہر وقت اس کے ساتھ ہونے کا احساس بڑھتا گیا۔ لہٰذا اگر آپ بھی ایسے پریشان کن خیالات وسوسوں یا برے خوابوں سے ہمیشہ کے لیے نجات پانا چاہتے ہیں۔ تو سورۃ ناس کا یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Ankhon Ki Alargy Se Shifa Ka Wazifa

Ankhon Ki Alargy Se Shifa Ka Wazifa

اگر آپ کی آنکھوں میں کسی بھی قسم کی الرجی ہے۔آنکھوں میں سے پانی نکلتا ہے جس کی وجہ آنکھیں سوج جاتی ہیں اور درد ہوتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ آنکھوں کی الرجی سے شفاء کا بہت ہی پاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد 21 مرتبہیَا نُوْر، یَا...

Ya Jamiu Ko Parhne Ke Fayde | Ya Jamiu Ka Wazifa

Ya Jamiu Ko Parhne Ke Fayde | Ya Jamiu Ka Wazifa

یَا جَامِعُاللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے جس کے معنی ہیں (جمع کرنے والا)۔اسم اعظمیَا جَامِعُبے شمار فضائل و برکات کا حامل ہے۔اس اسم مبارک میں حیرت انگیز راز پوشیدہ ہیں۔اگر کوئی شخص آپ سے ناراض ہو گیا ہے اور وہ کسی صورت نہیں مان رہا تویَا جَامِعُکو ہرروز 210 مرتبہ پڑھ کر...

Allah Hu Samad K Zabardast Wazifa | Wazifa For Any Hajat

Allah Hu Samad K Zabardast Wazifa | Wazifa For Any Hajat

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر آپ کسی بھی قسم کی پریشانی کا شکار ہیں آپ کے ہر کام میں رکاو ٹ ہے،کوئی بھی کام نہیں ہورہا۔کاروبار نہیں چل رہا،قرض غربت اور تنگدستی جیسے مسائل کا سامنا ہے،اچھی تعلیم اور قابلیت ہونے کے باوجود بھی آپ بے روزگار ہیں اولاد نہیں ہو...

Beta Paida Hone Ka Khas Wazifa | Qurani Wazifa For Baby Boy

Beta Paida Hone Ka Khas Wazifa | Qurani Wazifa For Baby Boy

ایسی حاملہ خواتین جن کو اولاد نرینہ کی شدید خواہش ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ اس بار اللہ پاک کی ذات ان کو بیٹا عطا کرے تو آج ہم ان کے ساتھ بہت ہی پاورفل قرآنی وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جس کی برکت سے بیٹا ہی پیدا ہو گا انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد اول و...

Sar Ke Dard Se Nijat Ka Kamyab Wazifa

Sar Ke Dard Se Nijat Ka Kamyab Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ سر درد سے نجات کا کامیاب اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آپ کے سر میں درد رہتا ہے۔ کبھی یہ درد سر کے اگلے حصے میں ہوتا ہے اور کبھی پچھلے حصے میں اور کبھی کبھی سر کا صرف درمیانی حصہ شدید درد کی لپیٹ میں آجاتا ہے تو آج ہم جو وظیفہ آپ کے...

Ya Mujeebu Ka Wazifa | Wazifa For Success

Ya Mujeebu Ka Wazifa | Wazifa For Success

اگر آپ کو زندگی کے ہر معاملے میں ناکامی کا سامنا ہے۔ہر کام میں رکاوٹ درپیش ہے۔آپ جو بھی کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں اس میں ناکامی ہوتی ہے۔ہر کام آپ کی سوچ سے الٹ ہو جاتا ہے۔جو بھی کاروبار کرتے ہیں اس میں نقصان اٹھانا پڑتاہے۔سخت محنت اور کوشش کے باجود بھی آپ کو کامیابی...

Marriage Wazifa | Shadi Ma Asaniyan Ka Wazifa

Marriage Wazifa | Shadi Ma Asaniyan Ka Wazifa

ایسے والدین جو اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی کے لئے نہایت پریشان ہیں اچھے رشتے آتے ہیں۔ بات پکی ہونے کے بعدکسی نہ کسی وجہ سے انکار ہو جاتا ہے. تو ایک بار یہ وظیفہ ضرور آزمائیں۔وظیفے کے لئے آپ نے اسم اعظم یا مسبب الاسبابکو عشاء کی نماز کے بعد 1214مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ سے...

Qurani Wazifa | Kaam Me Rukawat Door Karne Ka Wazifa

Qurani Wazifa | Kaam Me Rukawat Door Karne Ka Wazifa

ایسے افراد جن کے ہر کام میں رکاوٹ ہے بندشوں نے گھیر رکھا ہے پھر چاہے شادی کا معاملہ ہو کاروبار میں رکاوٹ ہو گھریلو ناچاقیاں ہوں اولاد نہ ہو رہی ہوالغرض کوئی بھی کام جو جس میں رکاوٹ در پیش ہو تو اس آیت مبارکہ کو روزانہ دن میں کسی بھی وقت 11 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے...

Dolat Hasil Karne Ka Most Powerful Wazifa In Ramadan

Dolat Hasil Karne Ka Most Powerful Wazifa In Ramadan

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے مال و دولت میں بے پناہ اضافہ ہوجائے تو آج ہم آپ کے ساتھ اللہ پاک کا ایسانام شیئر کریں گے جس کی برکت سے دولت خود بخود آپ کی طرف کھینچی چلی آئے گی تندستی دور ہو جائے گا رزق میں اضافہ ہو گا۔یہ ماہ رمضان کا بہت ہی خاص اور مجرب وظیفہ ہے۔عمل کا...

Yadasht Tez Karne Ka Behtareen Wazifa | Dimag Ki Kamzori Ka Ilaj

Yadasht Tez Karne Ka Behtareen Wazifa | Dimag Ki Kamzori Ka Ilaj

اگر آپ کی یاد داشت کمزور ہوگئی ہے چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں یا بات کرتے کرتے اچانک سے بات بھول جاتی ہے۔آپ نے بہت سی میڈیسن بھی کھا لیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتوآج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے اللہ پاک کے اس اسمسُبْحَانَ اللہِ...

Jinnat Se Hifazat From Quran | Protection From Jinn

Jinnat Se Hifazat From Quran | Protection From Jinn

اگر آپ جنات کے زیر اثر ہیں اور آپ نے جنات کے شر سے بچنے کے لئے بہت سے روحانی عمل بھی کئے ہیں لیکن آپ ابھی تک جنات کی پکڑ سے نجات حاصل کر سکے تو آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے ایسا بہترین روحانی حل بتائیں گے جس کی برکت سے فیض فوری اور یقینی حاصل ہو گا...

Ramzan ul Mubarak  Ka Mujarib  Wazifa | Izzat Me Izafe Ka Wazifa

Ramzan ul Mubarak Ka Mujarib Wazifa | Izzat Me Izafe Ka Wazifa

اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا یا آپ کی بات کو اہمیت نہیں دیتا اور آپ لوگوں میں عزت و توقیر پانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ سب آپ کی بات مانیں اور دل سے آپ کی عزت کریں تو آج ہم آپ کے ساتھ رمضان کا مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔ عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کسی بھی نماز کے...