سورۂ الشوریٰ کو اللہ کی ذات نے شفاء کی ایسی حیرت انگیز تاثیر بخشی ہے کہ جو دماغ کو حیران کن حد تک تیز کر دیتی ہے۔ چیزیں رکھ کر بھول جانا، دماغ کا کام نہ کرنا، کسی بھی بات کا دانشمندی سے جواب نہ دینا، ہر چیز سے بیزاری اور کسی کام پر فوکس نہ کرناپانا۔ یہ تمام مسائل ان شاء اللہ نقش سورۂ الشوریٰ کی شفاء والی تاثیر سے ختم ہوجاتے ہیں۔ دماغ انتہائی طاقتور اور تیز ہوجاتا ہے لیکن جن افراد کا دماغ یا یادداشت جادو کی وجہ سے کمزور ہوجائے تو انہیں سورۂ البقرہ کا نقش بھی دیا جاتا ہے تاکہ تمام بد اثرات فوراً ختم ہوں اور دماغ احسن طریقے سے کام کرنے لگے۔ اب تک بے شمار افراد اپنی یادداشت کو اسی روحانی علاج کی بدولت ٹھیک کر چکے ہیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو نقش فری دئیے جاتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Exam (Imtihan) Me Kamyabi Ki Dua | Dua For Exam Success

Exam (Imtihan) Me Kamyabi Ki Dua | Dua For Exam Success

ایسے بچے جو جتنی بھی محنت کیوں نہ کرلیں لیکن امتحانات میں اچھی پرفورمنس نہیں دے پاتے تو ان کے ساتھ آج شئیر کرتے ہیں ایسی دعا جس میں شامل ہوکر بچوں کو اپنی محنت کا %100 رزلٹ ملے گاانشاء اللہ۔اور والدین بھی ان پر فخر کریں گے۔دعا ئے باطن میں شامل ہونے کے لئے اللہ پاک کا...

Pcos Treatment | Pcos Se Shifa Ka Ilaj | Dua E Batin Program

Pcos Treatment | Pcos Se Shifa Ka Ilaj | Dua E Batin Program

کافی خواتین دعائے باطن میں شامل ہو کر پی سی او ایس جیسے مرض سے بحکم الٰہی چھٹکارہ پاچکی ہیں۔لہٰذا آپ بھی اس دعا میں شامل ہوکر پی سی او ایس جیسے مرض سے شفاء پائیں۔دعا میں شامل ہونے کے لئے اللہ پاک کا اسم اعظمٱللَّهُ ٱلصَّمَدُتین سو تیرہ مرتبہ پڑھیں اور اپنا اپنی والدہ...

Stress Aur Depression Ka Wazifa

Stress Aur Depression Ka Wazifa

خانہ کعبہ اور مقدس مقامات پر ہونے والی دعائے باطن میں شامل ہوکر اینگزائٹی،ڈپریشن اور اسٹریس میں مبتلاء بے شمار مریض اللہ پاک کے حکم سے صحت یاب ہوگئے۔لہٰذا آپ بھی اس دعا میں شامل ہوکر اس مرض سے نجات پائیں۔دعا میں شامل ہونے کے لئے اللہ پاک کا اسم اعظمٱللَّهُ...

Dua e Batin Program | Dua Make Impossible To Possible

Dua e Batin Program | Dua Make Impossible To Possible

ہمارے روحانی سینٹر کے روحانی ماہرین روزانہ خانہ کعبہ اوردیگر مقدس مقامات پہ دعا باطن کا احتمام کرتے ہیں۔جن افراد کی کوئی بھی دعا قبول نہ پارہی ہو تو اگر وہ 3 دن اس دعا ئے باطن میں شامل ہو کہ اللہ پاک کی بارگاہ میں دعا کریں گے۔ تو ان کی دعا فوری قبولیت کا درجہ پالے گی...

Ghar Me Khushali Or Barkat Ki Dua | Dua of Prophet Muhammad ﷺ

Ghar Me Khushali Or Barkat Ki Dua | Dua of Prophet Muhammad ﷺ

جو تنگ دست ہو،بے روزگار ہو،گھر میں بیماریوں اور ہر وقت کی نحوست کا ڈیرا ہو تو آقا ئے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی ہوئی اس دعا کو صبح و شام 21 مرتبہ اوّل وآخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنے سے تنگدستی دور ہوگی رزق بڑھے گا،بہترین روزگار ملے گا،اور گھر سے تمام...

Dil Ko Mazboot Karne Ki Dua | Dua For Strength Of Heart

Dil Ko Mazboot Karne Ki Dua | Dua For Strength Of Heart

ایسے افراد جن کا دل بے حد کمزور ہے کوئی بھی پریشان کن خبر سنتے ہیں تویا تو ان کے دل میں درد ہونے لگتا ہے یا پھر غشی طاری ہوجاتی ہے۔تو ہم آپ کے ساتھ ایسی دعا شیئر کریں گے جس کو مسلسل پڑھنے سے دل بھی مضبوط ہوگا اور کبھی درد اور تکلیف بھی محسوس نہ  ہوگی انشاء اللہ۔ وہ...

Gumshuda Cheez Milne Ki Dua | Dua For Lost Things

Gumshuda Cheez Milne Ki Dua | Dua For Lost Things

ایسے افرادجن کی کوئی قیمتی چیز گم ہوگئی ہو،پیسہ،زیور،ضروری کاغزات وغیرہ اور بہت تلاش کرنے کے باوجود مل نہ پارہی ہو تو ہم آپ کو ایسی دعا بتاتے ہیں جس کو پڑھنے سے آپ کی قیمتی چیز سات دن کے اندر اندر ضرور مل جائے گی وہ دعا یہ ہے اَللّٰھُمَّ اْجُرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِیْ...

Wali Allah Ki Dua Ka Wazifa | Har Dua Qubool Ho Jae Gi

Wali Allah Ki Dua Ka Wazifa | Har Dua Qubool Ho Jae Gi

اگر آپ کی کوئی دعا قبول نہیں ہوتی تو مایوس نہ ہوں۔ دعا مانگنے کا طریقہ بدل لیں۔ آپ وہ طریقہ اپنا لیں جو کامل بزرگ ہستیاں اپناتی ہیں اور ان کی ہر جائز دعا قبول ہوجاتی ہے۔لہٰذا اولیائے کرام اپنی دعاؤں کی قبولیت کروانے کے لئے اسم اعظمسُبحَانَ اللّٰہِ یَامُجِیْبُ کا ورد...

Danton Aur Masooron K Dard Ki Dua

Danton Aur Masooron K Dard Ki Dua

مسوڑوں اور دانتوں میں سے خون آنا،مسوڑوں میں سوجن ہوجانا،دانتوں اور مسوڑوں میں ٹھنڈا گرم لگنا،ان تمام تکالیف سے نجات کی ایسی پاورفل دعا آپ کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔کہ جس کو پڑھنے کے بعدمسوڑوں اور دانتوں کے درد سے فوری طور پر آرام آجائے گاانشاء اللہ۔وہ دعا یہ ہےوَ هُوَ...

Maiday Ki Kamzori Ka Rohani Ilaj | Stomach Weakness Treatment

Maiday Ki Kamzori Ka Rohani Ilaj | Stomach Weakness Treatment

اگر آپ کا معدہ بہت کمزور ہوگیا ہے کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوپاتا۔پیٹ میں گیس ہوجاتی ہے۔جس کی وجہ سے پیٹ پھول جاتا ہے اور معدے اور پیٹ میں شدید درد رہتا ہے۔اوراس کے ساتھ تیزابیت اور جلن بھی محسوس ہوتی ہے۔اور آپ اس کے لئے مختلف ادویات اور علاج کرواچکے جس سے کوئی فائدہ...

Gumrahi Aur Burai Se Allah Ki Panah Mangne Ki Dua

Gumrahi Aur Burai Se Allah Ki Panah Mangne Ki Dua

گمراہی اور برائی سے اللہ کی پناہ مانگنے کی دعااَللّٰھُمَّ اَنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَاسْتَعَاذَکَ مِنْہُ عِبَادُکَ الصَّالِحُوْنَ۔اے اللہ! جن جن برائیوں سے تیرے نیک بندوں نے پناہ لی ہے میں بھی ان سب سے پناہ لیتا ہوں۔(حصن حصین)Female: 0309-3512525Male:...

Gham (Grief) Ko Door Karne Ki Dua

Gham (Grief) Ko Door Karne Ki Dua

غم درو کرنے کی دعالَا اِلٰہَ اِ للّٰہ رَبُ الْعَرْشِ الْعَظَیْمنہیں ہے کوئی معبود سوائے اللہ رب العزت کے جو عرش عظیم کا مالک ہے۔Female: 0309-3512525Male: 0323-7718188