ڈپریشن ایک دماغی بیماری ہے جس کی وجہ سے لوگ مایوسی اور اداسی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اس بیماری کا شکار افراد کو سونے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور انہیں کمزوری اور تھکاوٹ کا احساس بھی لاحق رہتا ہے۔ اگر ڈپریشن شدت اختیار کر جائے تو کچھ لوگ خود کشی بھی کر لیتے ہیں۔ ڈپریشن کو عام طور پر مختلف اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ لمبے عرصے کے لیے طاری رہنے والی اداسی کو ڈپریشن کی سب سے عام قسم سمجھا جاتا ہے۔ دوسری بیماریوں کے برعکس ڈپریشن سے نجات حاصل کرنا قدرے مشکل ہوتا ہے۔اگر آپ بھی ایک لمبے عرصے سے ڈپریشن میں مبتلاء ہیں تو اسکے روحانی علاج کے لئے آپ کو دو روحانی تعویذات آپ کے نام سے منسوب کرواکر بھیجے جائیں گے۔ایک نقش سورہ الشعراء کا شفاء کے لئے ہوگا جسکی روحانی شفاء والی پاورفل لہریں مریض کے دماغ سے تما ان سوچوں کو فوری ختم کرنا شروع کردیں گی۔جو ڈپریشن کو پیدا کرنے کا باعث بنی ہوئی تھیں۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے جو ان تمام شیطانی بداثرات کو ختم کرنے کے لئے ہے۔جو دماغ کو قابو کرکے ماؤف کردیتے ہیں اور ایسی سوچیں ڈالتے جس کی وجہ سے مریض شدید ڈپریشن میں مبتلاء رہتا ہے۔اور اس کا مرض کئی گنا بڑھ جاتا ہے اور خودکشی کے خیالات آتے ہیں۔یہ دونوں نقوش جیسے ہی مریض کے جسم سے مس ہوں گے تو ڈپریشن کا مرض بالکل ختم ہوجائے گا۔اور مریض دماغی سکون محسوس کرے گا انشاء اللہ۔ دونوں نقوش کا ہدیہ1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188