ایسے افرادجن کی کوئی قیمتی چیز گم ہوگئی ہو،پیسہ،زیور،ضروری کاغزات وغیرہ اور بہت تلاش کرنے کے باوجود مل نہ پارہی ہو تو ہم آپ کو ایسی دعا بتاتے ہیں جس کو پڑھنے سے آپ کی قیمتی چیز سات دن کے اندر اندر ضرور مل جائے گی وہ دعا یہ ہے
اَللّٰھُمَّ اْجُرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِیْ وَاَخْلِفْ لِیْ خَیْرًا مِّنْھَااِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اس مبارک دعا کو روزانہ بلاناغہ 100 مرتبہ پڑھنا ہے۔اس کے وسیلے سے 7 روز کے اندر اندرآپ کی گم ہوئی چیز مل جائے گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں روحانی اور جسمانی بیماری،جادوٹونہ،بندش،نظربدکے مسائل سے نجات کے لئے قرآنی تعویذات تیار کئے جاتے ہیں۔ اگر آپ بھی اپنے کسی مسئلے کا روحانی حل چاہتے ہیں تو دئیے گئے وٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Har Dua Foran Qabool Hone Ka Naqsh
دعا ایک ایسا عمل ہے۔جو انسا ن کو اللہ تعا لیٰ کے قریب ہو نے کا بیت خو بصو رت مو قع فرا ہم کرتا ہے۔ لیکن کچھ خا ص او ر بے انتہاعزیز دعائیں ایسی ہو تی ہیں۔ جو قبو ل ہو نے کے لئے کسی خا ص عمل یا معجزے کی محتا ج ہو تی ہیں۔تو اس سلسلے میں ہما رے رو حا نی ما ہرین نے سو رۂ...
Depression Se Chutkara Sirf Ek Ayat Ka Khas Amal
اگر آپ شدید ڈپریشن کا شکار ہیں۔جس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے کہ کاروبار میں نقصان، کسی کام میں بار بار ناکامی،محبت کا حاصل نہ ہونا،مسلسل حالات کی خرابی،کسی بہت اپنے کو کھو دینے کا دکھ وغیرہ۔آپ نے ڈپریشن سے نجات کے لئے بہت سے علاج کروائے اور میڈیسن بھی کھائیں لیکن...
Dolat Hasil Karne Ka Most Powerful Wazifa In Ramadan
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے مال و دولت میں بے پناہ اضافہ ہوجائے تو آج ہم آپ کے ساتھ اللہ پاک کا ایسانام شیئر کریں گے جس کی برکت سے دولت خود بخود آپ کی طرف کھینچی چلی آئے گی تندستی دور ہو جائے گا رزق میں اضافہ ہو گا۔یہ ماہ رمضان کا بہت ہی خاص اور مجرب وظیفہ ہے۔عمل کا...
Yadasht Tez Karne Ka Behtareen Wazifa | Dimag Ki Kamzori Ka Ilaj
اگر آپ کی یاد داشت کمزور ہوگئی ہے چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں یا بات کرتے کرتے اچانک سے بات بھول جاتی ہے۔آپ نے بہت سی میڈیسن بھی کھا لیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتوآج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے اللہ پاک کے اس اسمسُبْحَانَ اللہِ...
Shohar Ka Karobar Chalne Ka Wazifa | Karobar K Liye Wazifa
اگر آپ کے شوہر کا کاروبار نہیں چل رہا اور مسلسل نقصان ہو رہا ہے۔جس کی وجہ سے آپ مالی مشکلات کا شکار ہیں توآج ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سے خاص اسم ہیں جن کو پڑھنے سے نہ صرف کاروبار میں اضافہ ہو گا بلکہ رزق میں برکت اور بے انتہا وسعت پیدا ہو گی اور کبھی نہ ختم ہونے...
Mah e Shaban Ki Fazilat (Month Of Shaban)
شعبان اسلامی کیلنڈر کا آٹھواں مہینہ ہے اور اس مہینے کو اسلامی تعلیمات میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔ شعبان کی فضیلت کے حوالے سے متعدد احادیث مبارکہ موجود ہیں جو اس مہینے کو عبادت، استغفار اور اللہ تعالیٰ کی قربت حاصل کرنے کا اہم موقع قرار دیتی ہیں۔حضرت محمد ﷺ شعبان کے...
Nijate Qaraz | Qaraz Se Nijat Ke Liye ye Prhein
ناظرین آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ وہ دعا شئیر کررہے ہیں جو آپﷺ نے قرض سے نجات کے لئے سکھائی ہے۔جس کی مدد سے اور اللہ پاک کے کرم سے سالوں کا قرض بھی دنوں میں اتر جاتا ہے۔ قرآنِ پاک اور احادیثِ مبارکہ میں کئی ایسی دعائیں موجود ہیں جو قرض کے بوجھ کو کم کرنے اور مالی...
Protective Dua| Dua For Protection Of New Born Baby
نومولود بچے کو نظر لگ جانا ایک عام بات ہے، اور اس کی مختلف علامات ہیں بچہ اچانک بے چین ہو جائے یا زیادہ روئے۔ایسے نوزائیدہ بچے جو ٹھیک سے ماں کا دودھ نہیں پیتے،،اچانک جسمانی کمزوری یا تھکن محسوس ہو۔بچے کے جسم کا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ہوجائے۔بارباربیمار پڑجاتے...
Rajab Mei Ibadat | Rajab Mei Ibadat Krne Ki Fazilat
ناظرین آج کے موضوع میں ہم آپ سے رجب کے مہینے کی فضیلت بیان کرنے جارہے ہیں۔رجب اسلامی مہینوں میں سے ساتواں مہینہ ہے، اور یہ مہینہ عبادات، دعاؤں اور نیک عملوں کے لیے خاص اہمیت رکھتا ہے۔رجب کا مہینہ خود میں ایک بڑی فضیلت رکھتا ہے کیونکہ یہ اسلامی سال کا ساتواں مہینہ ہے،...
Best Dua To Solve Any Problem
اگر آپ کو کیسی بھی مشکل درپیش ہو شادی کے لئے اچھا رشتہ نہ ملتا ہو،اولاد نہ ہوتی ہو،اولاد نافرمان ہو،جاب نہ ملتی ہو،کاروبار نہ چلتا ہو،یا پھر اتنا سرمایہ نہ ہو کہ کوئی کاروبار شروع کرسکیں تو آپ کو ایسا عمل بتائیں گے۔جس کو کرنے سے ہر مشکل آسان ہوجائے گی عمل کے لئے آپ نے...
Bestest Dua For Monday
کیا آپ کو رزق کی تنگی کا سانا ہے؟اور آپ کی زندگی مشکلات اور پریشانیوں میں گھری ہوئی ہے تو آج ہم آپکو ایسا عمل بتائیں گے جس کوپیر کے دن شروع کرنے سے آپ کے رزق میں بے پناہ اضافع بھی ہوگا اور تمام مشکلات بھی دور ہوجائیں گی ا۔ور دوبارہ کسی پریشانی کا سامنا بھی نہیں کرنا...
Growth Of Hair By Quran
اگر آپ کے بال روکھے اور بے جان ہونے کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ گرتے ہیں۔آپ گنج پن کا شکار ہیں،سر میں بہت خشکی اور سکری رہتی ہے یا پھر فنگس ہوگیا ہے۔آپ نے بہت سی ہوم ریمیڈیز اور آئل استعمال کیں جن کا کوئی بھی فائدہ نہیں مل۔اور ڈاکٹری علاج کروانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑا تو...

















