محبت کے لیے وظیفہ ایک طاقتور روحانی عمل ہے، لیکن اسے جائز اور نیک نیت کے ساتھ کرنا ضروری ہے۔ یہ عمل صرف جائز اور حلال مقاصد کے لیے ہونا چاہیے، جیسے ازدواجی تعلقات میں محبت پیدا کرنا یا اختلافات کو ختم کرنا۔اسمِ مبارک
یَا رَحِیمُ
محبت پیدا کرنے کے لیے بہت مؤثر ہے۔باوضو ہوکر ایک پاک جگہ پر بیٹھیں۔11 مرتبہ درود شریف پڑھیں۔پھر جسکے دل میں محبت ڈالنا چاہتے ہیں اس کا تصور کرکے
سبحان اللہ یَا وَدُودُ
1000 مرتبہ روزانہ پڑھیں اور اسکی تصویر پر پھونک ماردیں 21دن کے اس عمل سے آپ جسکے بھی دل میں چاہیں گے آپ کے لئے شدید محبت پیدا ہوجائے گی انشاء اللہ۔ اسکے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں حب کے نقش تیار کئے جاتے ہیں۔جس کو اپنے نام منسوب کروانے سے آپ کسی کے دل میں بھی اپنی جائز محبت ڈال سکتے ہیں۔جیسے شوہر بیوی کے دل میں،بہن بھائی،ساس بہو،والدین وغیرہ۔اورآپ جس سے بھی جائز کام نکلوانا چاہیں گے بہت ہی آسانی سے لوگ قائل ہوجائیں گے اور آپ کا کام فوراً ہوجائے گا۔ آپ کی کہی کسی بات کو ٹال نہیں پائیں گے اور ان کے دل میں آپ کا ایک خاص مقام اور عزت بھی پیدا ہوگی انشاء اللہ۔ نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Depression Se Hamesha Ke Liye Nijat
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ڈپریشن سے نجات کا نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آپ شدید ڈپرشن کا شکار ہیں اور ہر طرح کا علاج کروانے پر بھی آپ کو کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ آج سے ہیٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 313 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کے پینا شروع کر دیں۔اس وظیفے کی برکت اور...
Ghutno Ke Dard se Shifa Ka Wazifa
اگر آپ کے گھٹنوں میں درد رہتا ہے۔چلنے پھرنے اور گھریلو کام کرنے میں دشواری ہوتی ہے حتیٰ کہ نماز پڑھنا بھی آپ کے لئے مشکل ہو جاتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل اور نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 240 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے...
Jadu Ki Wajah Se Chehre Ka Kharab Hona
اگر کسی حسد دشمن نے آپ پر جادو کا وار وا کرآپ کے چہرے کا حسن خراب کر دیا ہے۔آپ نے بہت سے ڈاکٹر کو بھی دکھایا اور مہنگی مہنگی کریمیں بھی استعمال کر کے دیکھ لیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتو ہم آپ کو جادو کے توڑ کا اور چہرے کے کھوئے ہوئے حسن کو واپس لانے کا بہترین روحانی...
Neck Pain Treatment | Gardan Ka Dard
اگر آپ کو گردن میں درد رہتا ہے۔ چکر آتے ہیں۔۔ کمزوری محسوس ہوتی ہے۔ دیکھنے، سننے اور کام پر فوکس کرنے میں بہت دشواری ہوتی ہے تو آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔ اس روحانی علاج میں سورۂ الشعرا کانقش گردن میں درد یا کھچاؤکی میڈیکلی وجوہات...
Depression Se Chutkara Sirf Ek Ayat Ka Khas Amal
اگر آپ شدید ڈپریشن کا شکار ہیں۔جس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے کہ کاروبار میں نقصان، کسی کام میں بار بار ناکامی،محبت کا حاصل نہ ہونا،مسلسل حالات کی خرابی،کسی بہت اپنے کو کھو دینے کا دکھ وغیرہ۔آپ نے ڈپریشن سے نجات کے لئے بہت سے علاج کروائے اور میڈیسن بھی کھائیں لیکن...
Ankhon Ki Alargy Se Shifa Ka Wazifa
اگر آپ کی آنکھوں میں کسی بھی قسم کی الرجی ہے۔آنکھوں میں سے پانی نکلتا ہے جس کی وجہ آنکھیں سوج جاتی ہیں اور درد ہوتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ آنکھوں کی الرجی سے شفاء کا بہت ہی پاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد 21 مرتبہیَا نُوْر، یَا...
Ya Jamiu Ko Parhne Ke Fayde | Ya Jamiu Ka Wazifa
یَا جَامِعُاللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے جس کے معنی ہیں (جمع کرنے والا)۔اسم اعظمیَا جَامِعُبے شمار فضائل و برکات کا حامل ہے۔اس اسم مبارک میں حیرت انگیز راز پوشیدہ ہیں۔اگر کوئی شخص آپ سے ناراض ہو گیا ہے اور وہ کسی صورت نہیں مان رہا تویَا جَامِعُکو ہرروز 210 مرتبہ پڑھ کر...
Allah Hu Samad K Zabardast Wazifa | Wazifa For Any Hajat
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر آپ کسی بھی قسم کی پریشانی کا شکار ہیں آپ کے ہر کام میں رکاو ٹ ہے،کوئی بھی کام نہیں ہورہا۔کاروبار نہیں چل رہا،قرض غربت اور تنگدستی جیسے مسائل کا سامنا ہے،اچھی تعلیم اور قابلیت ہونے کے باوجود بھی آپ بے روزگار ہیں اولاد نہیں ہو...
Beta Paida Hone Ka Khas Wazifa | Qurani Wazifa For Baby Boy
ایسی حاملہ خواتین جن کو اولاد نرینہ کی شدید خواہش ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ اس بار اللہ پاک کی ذات ان کو بیٹا عطا کرے تو آج ہم ان کے ساتھ بہت ہی پاورفل قرآنی وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جس کی برکت سے بیٹا ہی پیدا ہو گا انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد اول و...
Sar Ke Dard Se Nijat Ka Kamyab Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ سر درد سے نجات کا کامیاب اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آپ کے سر میں درد رہتا ہے۔ کبھی یہ درد سر کے اگلے حصے میں ہوتا ہے اور کبھی پچھلے حصے میں اور کبھی کبھی سر کا صرف درمیانی حصہ شدید درد کی لپیٹ میں آجاتا ہے تو آج ہم جو وظیفہ آپ کے...
Ya Mujeebu Ka Wazifa | Wazifa For Success
اگر آپ کو زندگی کے ہر معاملے میں ناکامی کا سامنا ہے۔ہر کام میں رکاوٹ درپیش ہے۔آپ جو بھی کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں اس میں ناکامی ہوتی ہے۔ہر کام آپ کی سوچ سے الٹ ہو جاتا ہے۔جو بھی کاروبار کرتے ہیں اس میں نقصان اٹھانا پڑتاہے۔سخت محنت اور کوشش کے باجود بھی آپ کو کامیابی...
Marriage Wazifa | Shadi Ma Asaniyan Ka Wazifa
ایسے والدین جو اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی کے لئے نہایت پریشان ہیں اچھے رشتے آتے ہیں۔ بات پکی ہونے کے بعدکسی نہ کسی وجہ سے انکار ہو جاتا ہے. تو ایک بار یہ وظیفہ ضرور آزمائیں۔وظیفے کے لئے آپ نے اسم اعظم یا مسبب الاسبابکو عشاء کی نماز کے بعد 1214مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ سے...

















