ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ الکوثر کے نقش اعداد کی صورت میں بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے گئے ہیں۔جو کہ رزق پر ہوئی سخت ترین بندشوں کو دنوں میں ذائل کرنے کی لاجواب روحانی خاصیت رکھتے ہیں۔جس کو جاب نہ مل رہی ہو، کاروبار نہ چلتا ہوتو جب سورہ الکوثر کا تعویذ اس کے نام سے منسوب کرواکے اسے ارسال کیا جاتا ہے۔اور وہ اس پر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کرہرروز دم کرنے لگتا ہے تو اس انسان کے ارد گرد موجود ہر قسم کے منفی اثرات جیسے کہ جادوٹونہ،نظربد،بندش،کالاعلم،آسیب و جنّات اور دشمنوں کی حاسدانہ نظروں کے اثرات فوراً اس انسان سے دور ہوجاتے ہیں۔پھر سورہ الکوثر کی روحانی برکت والی تاثیر اس انسان کے ارد گرد روحانیت کا ایسا حصار قائم کردیتی ہے۔کہ وہ جس کام میں بھی ہاتھ ڈالتا ہے تو رزق اس انسان پر بارش کی طرح برستاہے اس کو من چاہی جاب حاصل ہوجاتی ہے،کاروبار میں دن دگنی رات چگنی ترقی ہونے لگتی ہے اور گھر میں اس قدر برکت پیدا ہوجاتی ہے۔ کہ مانو جیسے پیسہ بھی خرچ نہیں ہوا اور گھر میں ہر نعمت بھی موجود ہے۔اب سورہ الکوثر کے تعویذات ہمارے روحانی سینٹر میں دو طرح سے تیار کئے جاتے ہیں۔سورہ الکوثر کا جو انتہائی طاقتور روحانی تاثیر کا حامل تعویذ ہے۔ اسے(نقش سورہ الکوثر خاص)کا نام دیا گیا ہے۔یہ خاص اسلئے ہے کہ اس نقش کو آج سے 14سال پہلے ماہ رمضان کی 27شب میں تیار کیا گیا تھا۔تب سے لے کر یعنی 14سال سے لے کر اب تک ہر جمعہ والے دن باقائدگی سے اس نقش پر پاورفل روحانی کلمات،اسم اعظم اور بندشوں کو ختم کرنے والی سورہ مبارکہ کا دم کیا جاتا ہے۔جس سے اس نقش کی روحانی تاثیر اس قدر بڑھ چکی ہے۔کہ رزق میں حائل سالوں پرانی بندشیں بھی دنوں میں ختم ہوجاتی ہیں۔اور اس کے رزلٹس وہی ہوتے ہیں جو ہم نے آپ کے ساتھ پہلے شیئر کئے ہیں۔یہ نقش چونکہ ہمارے روحانی ماہرین کی طویل محنت کا نتیجہ ہے۔اس لئے اس کا ہدیہ4100مقرر کیا گیا ہے۔لیکن جو افراد نقش سورہ الکوثر خاص کا ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔وہ سورہ الکوثر کا وہ نقش حاصل کرسکتے ہیں۔جو دو دن میں تیار ہوگا اور پھر ان کے نام سے منسوب کرواکر انہیں بھیجا جائے گا۔اور اس نقش کا ہدیہ1400ہے۔لیکن ضرورت مند افراد کو یہ نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگواتے وقت ہمارے سلسلے کی زمہ دار ٹیم کو یہ ضرور بتائیں کہ آپ سورہ الکوثر کا نیا نقش بنوانا چاہتے ہیں۔یا14سال پہلے والا نقش سورہ الکوثر خاص حاصل کرنا چاہتے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Har Dili Murad Aur Hajat Ke Liye Wazifa
کیا آپ کی بھی کچھ دلی مرا د اور حاجات ایسی ہیں جو آپ پوری کرنا چاہتے ہیں لیکن کئی عرصہ سے پوری نہیں ہو رہی۔آپ نے اس کے لیےکئی وظیفہ آزما لیے لیکن کو ئی کامیابی حا صل نہیں ہوئی۔ہم آپ کو آج اسکا ایسا روحانی عمل بتائیں گے جس سے آپ کی تمام تر حاجا ت یقینی پوری ہون گیں۔آپ...
Nafarman Aulad Ko Tabedar Banane Ka Wazifa
قرآن کریم میں ایک آیت ایسی ہے جو بچے کو ماں باپ کے کنٹرول میں ہمیشہ رکھتی ہے۔اسے نہ تو جادو کے زور سے کسی اور کے کنٹرول میں جانے دیتی ہے اور نہ ہی کسی کے ورغلانے پر وہ آیت ہے سورء ہود کی آیت نمبر ۶۵۔اِنّیِْ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰہِ رَبّیِْ وَ رَبّکُِمْ طمَا مِنْ...
Shohar Se Baat Manwane Ka Wazifa
اگر آپ کے شوہر آپ کی بات نہیں مانتے اور آپ چاہتی ہیں کہ و ہ آپ کی ہر بات مانیں تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب شوہر سو جائے تو اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 111 مرتبہیاودود یا لطیفکو پڑھ کر شوہر پر دم کردینا ہے۔مسلسل...
Talak Rokne Ka Khas Rohani Wazifa
میاں بیوی میں جھگڑا ہو جانا ایک عام سی بات ہے لیکن بعض اوقات یہ جھگڑے اس قدر بڑھ جاتے ہیں کہ بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے اور تمام کوششوں کے بعد بھی دونوں کے درمیان اختلافات ختم ہی نہیں ہوتے جس کی وجہ سے گھر کا ماحول بھی خراب ہو جاتا ہے۔اور اس کی ایک بہت بڑی وجہ جادو بندش...
Ager Bacha Ma Ka Doodh Na Piye To Ye Wazifa Krein
اگر کوئی ماں اس بات کو لے کر پریشان ہے کہ اس کا بچہ دودھ نہیں پیتا یا پہلے پیتا تھا لیکن اب روتا بہت ہے اور دودھ نہیں پیتا تو ماں کو چاہئے کہ جب بھی بچے کو فیڈ کروانے کا ارادہ کرے تو سب سے پہلے41 مرتبہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو پڑھ کر بچے پر دم کر دیا کرے بچہ دودھ پینا شروع...
Pait Ki Gas Ko Khatam Krne Wala Powerful Wazifa
اگر آپ کے پیٹ میں گیس بنتی ہے ہر طرح کے سیرپ ہوم ریمیڈی پھکی اور ٹوٹکے استعمال کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اس کا مطلب ہے کہ پیٹ میں بننے والی گیس کی وجہ اینگزائٹی ہے۔جیسے ہی آپ کے دماغ میں پریشان کرنے والی سوچیں داخل ہوں گی تو پیٹ میں گیس بننے لگے گی۔شروع شروع میں...
Depression Se Hamesha Ke Liye Nijat
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ڈپریشن سے نجات کا نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آپ شدید ڈپرشن کا شکار ہیں اور ہر طرح کا علاج کروانے پر بھی آپ کو کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ آج سے ہیٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 313 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کے پینا شروع کر دیں۔اس وظیفے کی برکت اور...
Ghutno Ke Dard se Shifa Ka Wazifa
اگر آپ کے گھٹنوں میں درد رہتا ہے۔چلنے پھرنے اور گھریلو کام کرنے میں دشواری ہوتی ہے حتیٰ کہ نماز پڑھنا بھی آپ کے لئے مشکل ہو جاتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل اور نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 240 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے...
Jadu Ki Wajah Se Chehre Ka Kharab Hona
اگر کسی حسد دشمن نے آپ پر جادو کا وار وا کرآپ کے چہرے کا حسن خراب کر دیا ہے۔آپ نے بہت سے ڈاکٹر کو بھی دکھایا اور مہنگی مہنگی کریمیں بھی استعمال کر کے دیکھ لیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتو ہم آپ کو جادو کے توڑ کا اور چہرے کے کھوئے ہوئے حسن کو واپس لانے کا بہترین روحانی...
Neck Pain Treatment | Gardan Ka Dard
اگر آپ کو گردن میں درد رہتا ہے۔ چکر آتے ہیں۔۔ کمزوری محسوس ہوتی ہے۔ دیکھنے، سننے اور کام پر فوکس کرنے میں بہت دشواری ہوتی ہے تو آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔ اس روحانی علاج میں سورۂ الشعرا کانقش گردن میں درد یا کھچاؤکی میڈیکلی وجوہات...
Ankhon Ki Alargy Se Shifa Ka Wazifa
اگر آپ کی آنکھوں میں کسی بھی قسم کی الرجی ہے۔آنکھوں میں سے پانی نکلتا ہے جس کی وجہ آنکھیں سوج جاتی ہیں اور درد ہوتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ آنکھوں کی الرجی سے شفاء کا بہت ہی پاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد 21 مرتبہیَا نُوْر، یَا...
Ya Jamiu Ko Parhne Ke Fayde | Ya Jamiu Ka Wazifa
یَا جَامِعُاللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے جس کے معنی ہیں (جمع کرنے والا)۔اسم اعظمیَا جَامِعُبے شمار فضائل و برکات کا حامل ہے۔اس اسم مبارک میں حیرت انگیز راز پوشیدہ ہیں۔اگر کوئی شخص آپ سے ناراض ہو گیا ہے اور وہ کسی صورت نہیں مان رہا تویَا جَامِعُکو ہرروز 210 مرتبہ پڑھ کر...

















