میاں بیوی میں جھگڑا ہو جانا ایک عام سی بات ہے لیکن بعض اوقات یہ جھگڑے اس قدر بڑھ جاتے ہیں کہ بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے اور تمام کوششوں کے بعد بھی دونوں کے درمیان اختلافات ختم ہی نہیں ہوتے جس کی وجہ سے گھر کا ماحول بھی خراب ہو جاتا ہے۔اور اس کی ایک بہت بڑی وجہ جادو بندش یا بری نظرکے اثرات بھی ہو سکتے ہیں لہٰذا اگر آپ کو لگتا ہے کہ کسی حاسد دشمن کے کروائے گئے جادو کی وجہ سے آپ دونوں کے اختلافات اور جھگڑے ختم نہیں ہورہے فاصلے بڑھ رہے ہیں اور گھر ٹوٹنے کا خدشہ ہے تو آپ کو چاہئے کہ ہر روز
یااللہ یا شکور
کو 410 مرتبہ پڑھ کرشوہر کی تصویر پر دم کر دیا کریں۔اس وظیفے کی برکت سے آپ دونوں کے مابین تمام اختلافات ختم ہو جائیں گے لیکن اگر آپ جادو یا بندش کا مکمل توڑ کروانا چاہتے ہیں تو ہمارے روحانی سنٹر کے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Nafarman Aulad Ko Tabedar Banane Ka Wazifa
قرآن کریم میں ایک آیت ایسی ہے جو بچے کو ماں باپ کے کنٹرول میں ہمیشہ رکھتی ہے۔اسے نہ تو جادو کے زور سے کسی اور کے کنٹرول میں جانے دیتی ہے اور نہ ہی کسی کے ورغلانے پر وہ آیت ہے سورء ہود کی آیت نمبر ۶۵۔اِنّیِْ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰہِ رَبّیِْ وَ رَبّکُِمْ طمَا مِنْ...
Shohar Se Baat Manwane Ka Wazifa
اگر آپ کے شوہر آپ کی بات نہیں مانتے اور آپ چاہتی ہیں کہ و ہ آپ کی ہر بات مانیں تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب شوہر سو جائے تو اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 111 مرتبہیاودود یا لطیفکو پڑھ کر شوہر پر دم کردینا ہے۔مسلسل...
Ager Bacha Ma Ka Doodh Na Piye To Ye Wazifa Krein
اگر کوئی ماں اس بات کو لے کر پریشان ہے کہ اس کا بچہ دودھ نہیں پیتا یا پہلے پیتا تھا لیکن اب روتا بہت ہے اور دودھ نہیں پیتا تو ماں کو چاہئے کہ جب بھی بچے کو فیڈ کروانے کا ارادہ کرے تو سب سے پہلے41 مرتبہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو پڑھ کر بچے پر دم کر دیا کرے بچہ دودھ پینا شروع...
Pait Ki Gas Ko Khatam Krne Wala Powerful Wazifa
اگر آپ کے پیٹ میں گیس بنتی ہے ہر طرح کے سیرپ ہوم ریمیڈی پھکی اور ٹوٹکے استعمال کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اس کا مطلب ہے کہ پیٹ میں بننے والی گیس کی وجہ اینگزائٹی ہے۔جیسے ہی آپ کے دماغ میں پریشان کرنے والی سوچیں داخل ہوں گی تو پیٹ میں گیس بننے لگے گی۔شروع شروع میں...
Depression Se Hamesha Ke Liye Nijat
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ڈپریشن سے نجات کا نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آپ شدید ڈپرشن کا شکار ہیں اور ہر طرح کا علاج کروانے پر بھی آپ کو کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ آج سے ہیٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 313 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کے پینا شروع کر دیں۔اس وظیفے کی برکت اور...
Ghutno Ke Dard se Shifa Ka Wazifa
اگر آپ کے گھٹنوں میں درد رہتا ہے۔چلنے پھرنے اور گھریلو کام کرنے میں دشواری ہوتی ہے حتیٰ کہ نماز پڑھنا بھی آپ کے لئے مشکل ہو جاتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل اور نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 240 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے...
Jadu Ki Wajah Se Chehre Ka Kharab Hona
اگر کسی حسد دشمن نے آپ پر جادو کا وار وا کرآپ کے چہرے کا حسن خراب کر دیا ہے۔آپ نے بہت سے ڈاکٹر کو بھی دکھایا اور مہنگی مہنگی کریمیں بھی استعمال کر کے دیکھ لیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتو ہم آپ کو جادو کے توڑ کا اور چہرے کے کھوئے ہوئے حسن کو واپس لانے کا بہترین روحانی...
Neck Pain Treatment | Gardan Ka Dard
اگر آپ کو گردن میں درد رہتا ہے۔ چکر آتے ہیں۔۔ کمزوری محسوس ہوتی ہے۔ دیکھنے، سننے اور کام پر فوکس کرنے میں بہت دشواری ہوتی ہے تو آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔ اس روحانی علاج میں سورۂ الشعرا کانقش گردن میں درد یا کھچاؤکی میڈیکلی وجوہات...
Depression Se Chutkara Sirf Ek Ayat Ka Khas Amal
اگر آپ شدید ڈپریشن کا شکار ہیں۔جس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے کہ کاروبار میں نقصان، کسی کام میں بار بار ناکامی،محبت کا حاصل نہ ہونا،مسلسل حالات کی خرابی،کسی بہت اپنے کو کھو دینے کا دکھ وغیرہ۔آپ نے ڈپریشن سے نجات کے لئے بہت سے علاج کروائے اور میڈیسن بھی کھائیں لیکن...
Ankhon Ki Alargy Se Shifa Ka Wazifa
اگر آپ کی آنکھوں میں کسی بھی قسم کی الرجی ہے۔آنکھوں میں سے پانی نکلتا ہے جس کی وجہ آنکھیں سوج جاتی ہیں اور درد ہوتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ آنکھوں کی الرجی سے شفاء کا بہت ہی پاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد 21 مرتبہیَا نُوْر، یَا...
Ya Jamiu Ko Parhne Ke Fayde | Ya Jamiu Ka Wazifa
یَا جَامِعُاللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے جس کے معنی ہیں (جمع کرنے والا)۔اسم اعظمیَا جَامِعُبے شمار فضائل و برکات کا حامل ہے۔اس اسم مبارک میں حیرت انگیز راز پوشیدہ ہیں۔اگر کوئی شخص آپ سے ناراض ہو گیا ہے اور وہ کسی صورت نہیں مان رہا تویَا جَامِعُکو ہرروز 210 مرتبہ پڑھ کر...
Allah Hu Samad K Zabardast Wazifa | Wazifa For Any Hajat
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر آپ کسی بھی قسم کی پریشانی کا شکار ہیں آپ کے ہر کام میں رکاو ٹ ہے،کوئی بھی کام نہیں ہورہا۔کاروبار نہیں چل رہا،قرض غربت اور تنگدستی جیسے مسائل کا سامنا ہے،اچھی تعلیم اور قابلیت ہونے کے باوجود بھی آپ بے روزگار ہیں اولاد نہیں ہو...