ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسی بچی کا کیس آیا جس کو پچھلے 5سال سے معدے میں بہت شدید درد رہتا تھا۔میڈیکلی چیک اپ بھی کروایا لیکن رپورٹرس بالکل ٹھیک ہوتی تھیں کوئی مسئلہ نہیں ہوتاتھا۔تو پھر آخر معدے میں شدید درد کی کیا وجہ تھی۔جب ہمارے روحانی سینٹر میں روحانی ماہرین نے مراقبہ کیا۔تو اس کی ایک بہت بڑی وجہ جو سامنے آئی وہ ڈپریشن اور ٹینشن تھی۔جس کی وجہ سے اس کا معدہ اکثر درد کرتا تھااور گھر والے یہ سمجھتے تھے کہ بچی کو کوئی معدے کا مرض لاحق ہوگیا ہے۔ایسا عموماً ینگ ایج میں ہوتا ہے جو بچےسکول اور کالج وغیرہ جاتے ہیں تو پڑھائی کی ٹینشن اور گھر کے سخت ماحول کی وجہ سے ان کو ڈپریشن رہنے لگتا ہے جو معدے میں شدید درد کی وجہ بنتی ہے۔لہٰذا جب ان بچی کے لئے دو روحانی نقش ان کے نام سے منسوب کرواکر بھیجے گئے۔جس میں ایک نقش سورہ الشعرء کی آیت

وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِ

کہ جس کا ترجمہ ہے(کہ جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہ ہی مجھے شفاء دیتا ہے)کا تھا۔ جس کی روحانی شفاء والی تاثیرنے ڈپریشن،ٹینشن اور اسٹریس وغیرہ کوپیدا کرنے والی سوچوں کو فوری طور پر ختم کرنا شروع کردیا تو معدے کی تکلیف اور شدید درد سے بھی بحکم الٰہی فوراً شفا ء عطاہو گئی۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا تھاکہ بچی پر کچھ ایسے بد اثرات موجود تھے جن کو ختم کرنا بھی لازمی تھا جو مرض کو ٹھیک ہونے میں بڑی روکاوٹ پیدا کررہے تھے۔اس لئے جب ان کوبے حد روحانی طاقت کا حامل سورہ البقرہ کا نقش بھی بھجوایا گیاتو نقش کی روحانی طاقت سے تمام بداثرات فوراً ذائل ہونا شروع ہوگئے۔لہٰذا اگر آپ بھی ان نقوش سے فیض حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے روحانی سینٹر سے رابطہ کرسکتے ہیں۔دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Ankhon Ki Alargy Se Shifa Ka Wazifa

Ankhon Ki Alargy Se Shifa Ka Wazifa

اگر آپ کی آنکھوں میں کسی بھی قسم کی الرجی ہے۔آنکھوں میں سے پانی نکلتا ہے جس کی وجہ آنکھیں سوج جاتی ہیں اور درد ہوتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ آنکھوں کی الرجی سے شفاء کا بہت ہی پاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد 21 مرتبہیَا نُوْر، یَا...

Karobar Mein Barkat Ka Powerful Wazifa

Karobar Mein Barkat Ka Powerful Wazifa

آپ سے ایسا اسم اعظم شیئر کریں گے جو آپ کے کاروبار میں برکت ڈال دے گا۔ اس سے پہلے آپ کو بتادیں کہ علاج کے لئے موضوع ے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔ وہ اسم اعظم ہےسُبْحَانَ اللّٰہِ یَا رَزَّاقُاسے ہر روز پڑھنا ہے 110 مرتبہ اور اگر اسی اسم کا نقش بھی...

Naraz Insan Ka Dil Se Galat Fehmi Ko Nikalna

Naraz Insan Ka Dil Se Galat Fehmi Ko Nikalna

اگر کوئی انسان آپ سے ناراض ہے۔ اس کے دل میں آپ کو لے کر کسی نے کوئی غلط فہمی پیدا کر دی ہے تواس کا روحانی حل شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ سورۂ المزمل کا نقش کسی بھی انسان کے دل سے غلط فہمی یا نفرت اور بغض مٹانے کے لئے...

Ghutno Mein Dard Ka Ilaj | Powerful Taweez For Joint Pain

Ghutno Mein Dard Ka Ilaj | Powerful Taweez For Joint Pain

جن جن افراد کے گھٹنوں میں درد ہے یا سوزش وغیرہ تو اس کا روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ گھٹنے کے درد سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس کی پاورفل روحانی تاثیر کی بدولت...

Ya Jamiu Ko Parhne Ke Fayde | Ya Jamiu Ka Wazifa

Ya Jamiu Ko Parhne Ke Fayde | Ya Jamiu Ka Wazifa

یَا جَامِعُاللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے جس کے معنی ہیں (جمع کرنے والا)۔اسم اعظمیَا جَامِعُبے شمار فضائل و برکات کا حامل ہے۔اس اسم مبارک میں حیرت انگیز راز پوشیدہ ہیں۔اگر کوئی شخص آپ سے ناراض ہو گیا ہے اور وہ کسی صورت نہیں مان رہا تویَا جَامِعُکو ہرروز 210 مرتبہ پڑھ کر...

Allah Hu Samad K Zabardast Wazifa | Wazifa For Any Hajat

Allah Hu Samad K Zabardast Wazifa | Wazifa For Any Hajat

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر آپ کسی بھی قسم کی پریشانی کا شکار ہیں آپ کے ہر کام میں رکاو ٹ ہے،کوئی بھی کام نہیں ہورہا۔کاروبار نہیں چل رہا،قرض غربت اور تنگدستی جیسے مسائل کا سامنا ہے،اچھی تعلیم اور قابلیت ہونے کے باوجود بھی آپ بے روزگار ہیں اولاد نہیں ہو...

Beta Paida Hone Ka Khas Wazifa | Qurani Wazifa For Baby Boy

Beta Paida Hone Ka Khas Wazifa | Qurani Wazifa For Baby Boy

ایسی حاملہ خواتین جن کو اولاد نرینہ کی شدید خواہش ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ اس بار اللہ پاک کی ذات ان کو بیٹا عطا کرے تو آج ہم ان کے ساتھ بہت ہی پاورفل قرآنی وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جس کی برکت سے بیٹا ہی پیدا ہو گا انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد اول و...

Joints Pain | Joron Ma Dard Ki Wajuhat

Joints Pain | Joron Ma Dard Ki Wajuhat

جوڑوں کا درد ایک عام مسئلہ ہے جو مختلف عمر کے افراد کو متاثر کر سکتا ہے۔ یہ مسئلہ جسم کے کسی بھی جوڑ میں ہو سکتا ہے اور اس کی شدت ہلکی سے لے کر شدید تک ہو سکتی ہے۔بڑھتی عمر کی وجہ سے جوڑوں کا گھس جانا۔ مدافعتی نظام کی خرابی جو جوڑوں کی سوزش کا سبب بنتی ہے۔جوڑوں میں...

Ehsas Kamtari Ko Khatam Karne Ka Taweez

Ehsas Kamtari Ko Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ احساس کمتری کا شکار ہیں کسی سے بھی بات کرتے ہوئے آپ گھبرا جاتے ہیں اور زبان لڑکھڑانے لگتی ہے جو کہ بعض اوقات شدید شرمندگی کا باعث ہوتا ہے۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا احساس کمتری ختم ہو جائے اور خود اعتمادی بڑ ھ جائے تو آپ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ الشعرا کا نقش...

Sar Ke Dard Se Nijat Ka Kamyab Wazifa

Sar Ke Dard Se Nijat Ka Kamyab Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ سر درد سے نجات کا کامیاب اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آپ کے سر میں درد رہتا ہے۔ کبھی یہ درد سر کے اگلے حصے میں ہوتا ہے اور کبھی پچھلے حصے میں اور کبھی کبھی سر کا صرف درمیانی حصہ شدید درد کی لپیٹ میں آجاتا ہے تو آج ہم جو وظیفہ آپ کے...

Ya Mujeebu Ka Wazifa | Wazifa For Success

Ya Mujeebu Ka Wazifa | Wazifa For Success

اگر آپ کو زندگی کے ہر معاملے میں ناکامی کا سامنا ہے۔ہر کام میں رکاوٹ درپیش ہے۔آپ جو بھی کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں اس میں ناکامی ہوتی ہے۔ہر کام آپ کی سوچ سے الٹ ہو جاتا ہے۔جو بھی کاروبار کرتے ہیں اس میں نقصان اٹھانا پڑتاہے۔سخت محنت اور کوشش کے باجود بھی آپ کو کامیابی...

Piles Treatment With Quran | Bawaseer Ka Rohani Ilaj

Piles Treatment With Quran | Bawaseer Ka Rohani Ilaj

ایسے مریض جو خونی یا بادی بواسیر کے تکلیف دہ مرض میں مبتلاء ہیں ہر وقت درد میں مبتلا رہتے ہیں اس بیماری کی وجہ سے اپنی مرضی سے کچھ کھا پی نہیں سکتے ہر وقت پرہیز کرنا پڑتا ہے۔لیکن بہت عرصے سے سخت پرہیز اور ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروانے کے باوجود بھی اس مرض سے چھٹکارہ...