ایسے افراد جو کافی عرصے سے جادو،سفلی علم،نظربد یا آسیب اور جنات وغیرہ سے نجات کا توڑ کروارہے ہیں لیکن ان کے بداثرات ہیں کہ ذائل ہونے کا نام ہی نہیں لیتے۔تو جادو وغیرہ کے توڑ کے لئے پہلے اسکی جڑ تک پہنچنا ضروری ہے۔کافی کیسز میں دیکھا گیا ہے کہ جن افراد میں جادو ان کے والدین سے آیا ہوتا ہے جن کا عام عاملین کو پتہ نہیں چلتا اور وہ جادو کا توڑ غلط طریقے سے کررہے ہوتے ہیں۔جس وجہ سے جادو بار بار واپس آجاتا ہے۔لیکن ہمارے روحانی سینٹرمیں روحانی ماہرین پہلے مراقبات کے ذریعے جادو کی جڑ تک پہنچتے ہیں پھر اس کا حل بتاتے ہیں۔جو قرآن پاک کی سوہ البقرہ کے نقش میں موجود ہے اس لئے ہمارے روحانی ماہرین سورۂ البقرہ کا نقش جادو کی کاٹ کے لئے متاثرہ شخص کے نام سے منسوب کرکے اسے ارسال کرتے ہیں۔ دوسرا نقش سورۂ الناس کا ہے جوآئندہ کے لئے جادو سے روحانی تحفظ کا ہوتا ہے۔دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔مگر مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Ankhon Ki Alargy Se Shifa Ka Wazifa

Ankhon Ki Alargy Se Shifa Ka Wazifa

اگر آپ کی آنکھوں میں کسی بھی قسم کی الرجی ہے۔آنکھوں میں سے پانی نکلتا ہے جس کی وجہ آنکھیں سوج جاتی ہیں اور درد ہوتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ آنکھوں کی الرجی سے شفاء کا بہت ہی پاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد 21 مرتبہیَا نُوْر، یَا...

Ya Jamiu Ko Parhne Ke Fayde | Ya Jamiu Ka Wazifa

Ya Jamiu Ko Parhne Ke Fayde | Ya Jamiu Ka Wazifa

یَا جَامِعُاللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے جس کے معنی ہیں (جمع کرنے والا)۔اسم اعظمیَا جَامِعُبے شمار فضائل و برکات کا حامل ہے۔اس اسم مبارک میں حیرت انگیز راز پوشیدہ ہیں۔اگر کوئی شخص آپ سے ناراض ہو گیا ہے اور وہ کسی صورت نہیں مان رہا تویَا جَامِعُکو ہرروز 210 مرتبہ پڑھ کر...

Allah Hu Samad K Zabardast Wazifa | Wazifa For Any Hajat

Allah Hu Samad K Zabardast Wazifa | Wazifa For Any Hajat

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر آپ کسی بھی قسم کی پریشانی کا شکار ہیں آپ کے ہر کام میں رکاو ٹ ہے،کوئی بھی کام نہیں ہورہا۔کاروبار نہیں چل رہا،قرض غربت اور تنگدستی جیسے مسائل کا سامنا ہے،اچھی تعلیم اور قابلیت ہونے کے باوجود بھی آپ بے روزگار ہیں اولاد نہیں ہو...

Beta Paida Hone Ka Khas Wazifa | Qurani Wazifa For Baby Boy

Beta Paida Hone Ka Khas Wazifa | Qurani Wazifa For Baby Boy

ایسی حاملہ خواتین جن کو اولاد نرینہ کی شدید خواہش ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ اس بار اللہ پاک کی ذات ان کو بیٹا عطا کرے تو آج ہم ان کے ساتھ بہت ہی پاورفل قرآنی وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جس کی برکت سے بیٹا ہی پیدا ہو گا انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد اول و...

Sar Ke Dard Se Nijat Ka Kamyab Wazifa

Sar Ke Dard Se Nijat Ka Kamyab Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ سر درد سے نجات کا کامیاب اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آپ کے سر میں درد رہتا ہے۔ کبھی یہ درد سر کے اگلے حصے میں ہوتا ہے اور کبھی پچھلے حصے میں اور کبھی کبھی سر کا صرف درمیانی حصہ شدید درد کی لپیٹ میں آجاتا ہے تو آج ہم جو وظیفہ آپ کے...

Ya Mujeebu Ka Wazifa | Wazifa For Success

Ya Mujeebu Ka Wazifa | Wazifa For Success

اگر آپ کو زندگی کے ہر معاملے میں ناکامی کا سامنا ہے۔ہر کام میں رکاوٹ درپیش ہے۔آپ جو بھی کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں اس میں ناکامی ہوتی ہے۔ہر کام آپ کی سوچ سے الٹ ہو جاتا ہے۔جو بھی کاروبار کرتے ہیں اس میں نقصان اٹھانا پڑتاہے۔سخت محنت اور کوشش کے باجود بھی آپ کو کامیابی...

Marriage Wazifa | Shadi Ma Asaniyan Ka Wazifa

Marriage Wazifa | Shadi Ma Asaniyan Ka Wazifa

ایسے والدین جو اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی کے لئے نہایت پریشان ہیں اچھے رشتے آتے ہیں۔ بات پکی ہونے کے بعدکسی نہ کسی وجہ سے انکار ہو جاتا ہے. تو ایک بار یہ وظیفہ ضرور آزمائیں۔وظیفے کے لئے آپ نے اسم اعظم یا مسبب الاسبابکو عشاء کی نماز کے بعد 1214مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ سے...

Qurani Wazifa | Kaam Me Rukawat Door Karne Ka Wazifa

Qurani Wazifa | Kaam Me Rukawat Door Karne Ka Wazifa

ایسے افراد جن کے ہر کام میں رکاوٹ ہے بندشوں نے گھیر رکھا ہے پھر چاہے شادی کا معاملہ ہو کاروبار میں رکاوٹ ہو گھریلو ناچاقیاں ہوں اولاد نہ ہو رہی ہوالغرض کوئی بھی کام جو جس میں رکاوٹ در پیش ہو تو اس آیت مبارکہ کو روزانہ دن میں کسی بھی وقت 11 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے...

Jinnat Se Hifazat From Quran | Protection From Jinn

Jinnat Se Hifazat From Quran | Protection From Jinn

اگر آپ جنات کے زیر اثر ہیں اور آپ نے جنات کے شر سے بچنے کے لئے بہت سے روحانی عمل بھی کئے ہیں لیکن آپ ابھی تک جنات کی پکڑ سے نجات حاصل کر سکے تو آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے ایسا بہترین روحانی حل بتائیں گے جس کی برکت سے فیض فوری اور یقینی حاصل ہو گا...

Ramzan ul Mubarak  Ka Mujarib  Wazifa | Izzat Me Izafe Ka Wazifa

Ramzan ul Mubarak Ka Mujarib Wazifa | Izzat Me Izafe Ka Wazifa

اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا یا آپ کی بات کو اہمیت نہیں دیتا اور آپ لوگوں میں عزت و توقیر پانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ سب آپ کی بات مانیں اور دل سے آپ کی عزت کریں تو آج ہم آپ کے ساتھ رمضان کا مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔ عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کسی بھی نماز کے...

Naqsh e Sulemani Se Bandish Ka Tor | Purani Bandish Ka Tor

Naqsh e Sulemani Se Bandish Ka Tor | Purani Bandish Ka Tor

اگر آپ بندش کا شکار ہیں کسی دشمن نے آپ پر پر بندش کروادی ہے۔اس بندش کی وجہ سے آپ کاروبار نہیں چل رہا اور نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے۔رشتوں میں بندش ہے یا شادی میں رکاوٹ ہے،میاں بیوی میں ناچاقی ہے، ذلت و خواری کا سامنا ہے،بیماریوں نے ہر طرف سے گھیرا ہوا ہے ایک بیماری ابھی...

Dil Ki Bechaini Ko Khatam Karne Ka Wazifa | Ramazan Ka Wazifa

Dil Ki Bechaini Ko Khatam Karne Ka Wazifa | Ramazan Ka Wazifa

اگر آپ کا دل بے چین رہتاہے ہر وقت بے چینی اور بے سکونی کا شکار رہتاہے۔عجیب عجیب سے وہم وسوسے اور شیطانی خیال آتے ہیں تو آج ہم آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے رات کو سوتے قت دل پر ہاتھ رکھ کر41 مرتبہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُپڑھنا ہے اور وظیفہ پڑھ...