Asy mareez jin ko arsa daraz sai faalij ka marz la haq ha jo har kisam ki adwayat aur ilaj istamail kar ka thaq choky hain lakin marz main kesi tarah ki koi shifa nazar nahi ayi. Aur mareez apni zindagi sai mayoos ho choky hain aur in ko lagta ha ka ap in kiye zindagi mazorri main h guzri gye to mayoos na ho hamrey rohani center main Surah Shurah ki ayat ky ruhani naqsh tayar kiye jaty hain.
Mushahidat ka mutabiq ab tak jitny bhi mareezo ko shifa ky ya naqsh bajy gaye hain toh Allah ki rahmat say bohat sai faalij ka mareez shifa pa choky ha. Aur in ka musles pahly zaida mazboot ho gay. Lakin aghr kesi hasad ka karwaye gaye jado toony ya nazar e bud ka asrat kiye waja sai mareez theek nahi ho pa raha to asi mareezo ko Surah Baqra ky taweezat bhi diye jaye gaye. Dono taweezat ka hadya 1400 hai. lakin majboor afrad ko taweezat fi Sabilillah diye jaye gaye. Taweezat magwani ky liye in whatapp no. par rabta karein.
ایسے مریض جن کو عرصہ دراز سے فالج کا مرض لاحق ہے۔جو ہر قسم کی ادویات اور علاج استعمال کر کے تھک چکے ہیں لیکن مرض میں کسی طرح کی کوئی بہتری نظر نہیں آئی۔اور مریض اپنی زندگی سے مایوس ہوچکے ہیں اور ان کو لگتا ہے کہ اب انکی زندگی معذوری میں ہی گزرے گی تو مایوس نہ ہوں ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ شوری کی آیت سے روحانی نقش تیار کئے جاتے ہیں۔مشاہدات کے مطابق اب تک جتنے بھی مریضوں کو شفاء کے یہ نقش بھیجے گئے ہیں تو اللہ کی رحمت سے بہت سے فالج کے مریض شفاء پاچکے ہیں۔اور ان کے مسلز پہلے زیادہ مضبوط ہوگئے۔ لیکن اگر کسی حاسد کے کروائے گئے جادو ٹونے یا نظر بد کے اثرات کی وجہ سے مرض ٹھیک نہیں ہوپارہا تو ایسے مریضوں کوسورہ البقرہ کے تعویذات بھی دیے جائیں گے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ چودہ چودہ سو روپے ہے لیکن مجبور افراد کو تعویزات فی سبیل اللہ دیے جائیں تعویزات منگوانے کے لئے ان وٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Har Dili Murad Aur Hajat Ke Liye Wazifa
کیا آپ کی بھی کچھ دلی مرا د اور حاجات ایسی ہیں جو آپ پوری کرنا چاہتے ہیں لیکن کئی عرصہ سے پوری نہیں ہو رہی۔آپ نے اس کے لیےکئی وظیفہ آزما لیے لیکن کو ئی کامیابی حا صل نہیں ہوئی۔ہم آپ کو آج اسکا ایسا روحانی عمل بتائیں گے جس سے آپ کی تمام تر حاجا ت یقینی پوری ہون گیں۔آپ...
Nafarman Aulad Ko Tabedar Banane Ka Wazifa
قرآن کریم میں ایک آیت ایسی ہے جو بچے کو ماں باپ کے کنٹرول میں ہمیشہ رکھتی ہے۔اسے نہ تو جادو کے زور سے کسی اور کے کنٹرول میں جانے دیتی ہے اور نہ ہی کسی کے ورغلانے پر وہ آیت ہے سورء ہود کی آیت نمبر ۶۵۔اِنّیِْ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰہِ رَبّیِْ وَ رَبّکُِمْ طمَا مِنْ...
Shohar Se Baat Manwane Ka Wazifa
اگر آپ کے شوہر آپ کی بات نہیں مانتے اور آپ چاہتی ہیں کہ و ہ آپ کی ہر بات مانیں تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب شوہر سو جائے تو اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 111 مرتبہیاودود یا لطیفکو پڑھ کر شوہر پر دم کردینا ہے۔مسلسل...
Talak Rokne Ka Khas Rohani Wazifa
میاں بیوی میں جھگڑا ہو جانا ایک عام سی بات ہے لیکن بعض اوقات یہ جھگڑے اس قدر بڑھ جاتے ہیں کہ بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے اور تمام کوششوں کے بعد بھی دونوں کے درمیان اختلافات ختم ہی نہیں ہوتے جس کی وجہ سے گھر کا ماحول بھی خراب ہو جاتا ہے۔اور اس کی ایک بہت بڑی وجہ جادو بندش...
Ager Bacha Ma Ka Doodh Na Piye To Ye Wazifa Krein
اگر کوئی ماں اس بات کو لے کر پریشان ہے کہ اس کا بچہ دودھ نہیں پیتا یا پہلے پیتا تھا لیکن اب روتا بہت ہے اور دودھ نہیں پیتا تو ماں کو چاہئے کہ جب بھی بچے کو فیڈ کروانے کا ارادہ کرے تو سب سے پہلے41 مرتبہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو پڑھ کر بچے پر دم کر دیا کرے بچہ دودھ پینا شروع...
Pait Ki Gas Ko Khatam Krne Wala Powerful Wazifa
اگر آپ کے پیٹ میں گیس بنتی ہے ہر طرح کے سیرپ ہوم ریمیڈی پھکی اور ٹوٹکے استعمال کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اس کا مطلب ہے کہ پیٹ میں بننے والی گیس کی وجہ اینگزائٹی ہے۔جیسے ہی آپ کے دماغ میں پریشان کرنے والی سوچیں داخل ہوں گی تو پیٹ میں گیس بننے لگے گی۔شروع شروع میں...
Depression Se Hamesha Ke Liye Nijat
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ڈپریشن سے نجات کا نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آپ شدید ڈپرشن کا شکار ہیں اور ہر طرح کا علاج کروانے پر بھی آپ کو کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ آج سے ہیٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 313 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کے پینا شروع کر دیں۔اس وظیفے کی برکت اور...
Ghutno Ke Dard se Shifa Ka Wazifa
اگر آپ کے گھٹنوں میں درد رہتا ہے۔چلنے پھرنے اور گھریلو کام کرنے میں دشواری ہوتی ہے حتیٰ کہ نماز پڑھنا بھی آپ کے لئے مشکل ہو جاتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل اور نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 240 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے...
Jadu Ki Wajah Se Chehre Ka Kharab Hona
اگر کسی حسد دشمن نے آپ پر جادو کا وار وا کرآپ کے چہرے کا حسن خراب کر دیا ہے۔آپ نے بہت سے ڈاکٹر کو بھی دکھایا اور مہنگی مہنگی کریمیں بھی استعمال کر کے دیکھ لیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتو ہم آپ کو جادو کے توڑ کا اور چہرے کے کھوئے ہوئے حسن کو واپس لانے کا بہترین روحانی...
Neck Pain Treatment | Gardan Ka Dard
اگر آپ کو گردن میں درد رہتا ہے۔ چکر آتے ہیں۔۔ کمزوری محسوس ہوتی ہے۔ دیکھنے، سننے اور کام پر فوکس کرنے میں بہت دشواری ہوتی ہے تو آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔ اس روحانی علاج میں سورۂ الشعرا کانقش گردن میں درد یا کھچاؤکی میڈیکلی وجوہات...
Ankhon Ki Alargy Se Shifa Ka Wazifa
اگر آپ کی آنکھوں میں کسی بھی قسم کی الرجی ہے۔آنکھوں میں سے پانی نکلتا ہے جس کی وجہ آنکھیں سوج جاتی ہیں اور درد ہوتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ آنکھوں کی الرجی سے شفاء کا بہت ہی پاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد 21 مرتبہیَا نُوْر، یَا...
Ya Jamiu Ko Parhne Ke Fayde | Ya Jamiu Ka Wazifa
یَا جَامِعُاللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے جس کے معنی ہیں (جمع کرنے والا)۔اسم اعظمیَا جَامِعُبے شمار فضائل و برکات کا حامل ہے۔اس اسم مبارک میں حیرت انگیز راز پوشیدہ ہیں۔اگر کوئی شخص آپ سے ناراض ہو گیا ہے اور وہ کسی صورت نہیں مان رہا تویَا جَامِعُکو ہرروز 210 مرتبہ پڑھ کر...

















