Aslam o Alaikum!Ajj ka mozu main hum apko btae gy. A say shoro hony waly nam ky mushahida tajziya kirdar aur nature ka bary main. Aur in logo ko kon sa Isma Azam parhana chahya wo bhi bataye gaye inshaAllah. Is Isma Azam ki badolat ap ki ye shaksiyat or nature main asi kashish paida ho gye jo dosro ko boht zayda mutasir kar gye.Ap ky andaz bayan main asi khubsurti paida ho gye jis ki badolat ap kisi b insan ky dil main apni jaiz muhabbat paida kar sakhty hain. Sab say bhar kar ya ky afrad ki zindagi main jo jo b mushkilat rukawatain ya nakamiyan hain.
Unhy dor karny ky liye hamrey dua programe main Allah ka nam walo ka koi bhi Rohani masla ha jis ka A hazor in ka nam ly kar kasosy dua bhi karwaye jaye gye. Aur agar unhy hal nahi mil raha to wo asy mozu ka nichy diye gaye phone par rabta kar ky Qurani Ayat ka naqsh bhi hasil kar sakhty hai. Ab hum aty hain apny asal mozu ki taraf . Toh Nazreen angrazi ky alphabet main say shoro hoty hain. Wo apni shakhsiyat ki khubiyo or nature ki bina par numbero par aty hain. In main qaidana A ka liye asy log jin ka nam salahtiye hoty hain in ki yahi salahtiye in ko pur atmad aur pur azam banaty ha.
Ya mutahrik hoty hain aur apne zat say mansob har kam ko nihayat munfarid tarikiye say sara injam daty hain. Asy logo mlaia kowat iradi ka silab hoty hai. Ya apni manzil ko apny pukhta irado ki badolat asani say hasil karny ki silahiyat rakhty hain. Ya apny asol khud banati ha. Ya apni manzil apny zindagi apny andaz say jina pasand karty hain. Mukhtalif sar garmiyon ma hisa laty ha saro tafriye karny ky shokeen hoty hain. In ma bahadri ka ansar fitri tor par paya jata ha. Is liye mushkil say mushkil waqt ka samna karny ky liye ya jorat mand ana shohra aikhtayar kar laty hain. Ya mahnti aur karobari hoty ha aushrat wali zindagi basar karty hain.
Lakin in ma say kuch bhi mukhlis hoty hain tagndasti in ka majbot irado ka samny ate ha ya dosry logo ky sath bhi mukhlis hoty hain aur aghr in say koi mashwara magy to unhy acha rasta dikhatiye hain magr in main say kuch log asy bhi hoty hain jin ma thori khud garzi ka ansar bhi paye jaty hai jis waja say dosro ko mashwara dany say gareez nahi karty. A nam ka log apni zindagi ka fasly bohat goro fikar se karty hain.
Ya dosron par bharosa karny say darty hain ya ky shikar bhi rahty hain magar ya tangdasti in ka mazi jin main thora khud garzi ka ansar bhi paya jata ha jis waja say dusro ko mashwara dany say gareez nam ka log apni zindagi ka fasly bohat gor o fikar say bat karty hain . Ya dusro par barosa karny say A nam ka kuch mard boht sust tabiyat ka malik hoty hain. Ya injan logo par bhi A pahly cheezo ka tajrba karty hain magr barosa karny main dar nahi karty . Is waja say aksar unhy bohat nukhsan uthana parta ha.
A nam ka mard agar aik bar apny maksad ka bary main fasla kar laye to ya is ma tabdili ya utar charhao nahi karty ya apny A maksad ko la kar kafi pur itmad hoty hain is liye ya apny maksad ko hasil kiye bagir dam nahi laty aur chahy jitny b mushkilat a jaye ya sabit kadam rahty hain is ka har aks agar ya apny mukhasid ko la kar thori sy bhi ba ahtayati ka muzahra say A kari to kamyabhi ka bohat qareeb hoty howy bhi ya na kam ho jaty hain.Aghr hum asi larkiyon ki bat karen jin ka nam shoro hoty hain to ya apni shaksiyat main apna mayar ap rakhti hain.
In ka bahtreen mayar in ka sabr ha in ka sabr kiye sata maloom say zaida hoti ha. Is liye baz uqat unhy kahil bhi kahja jata ha. In main say zaida tar ka andaz bayan bohat shista hota ha chahy jitny bhi ikhtilafat ho lakin ya apny chahro par hamesha muskurahat saja lati hain. is khobi ki bina par log in par asani say itmad kar laty hain ya jis par bhi yaqeen kari dil o jan say karti hain. Aghr in ka itmad ko koi theas pohchaiye to ya is kiye taraf mur ka nahi dakhti . In ki shaksiyat itni pur kashish hoti ha ka log in ki taraf bohat tazy say maeel nam ka A hoty hain
Ya bohat achi humsafar sabat hoti hain. A nam ky afrad ko rozana (ya saeemu ya azeemu ya Allah ya ahdu) 69 martaba parhain. Nazreen ya tha A nam ka logo ki shaksiyat ky bary main hamara mukhtasir sa andaza jo zarori nahi ka 100% theek ho galt bhi ho sakta hai.Ap ka khyal main hamara ya andaza kitny % darust hain hamey apni rayae say zaror agah karain.
السلام علیکم ناظرین!آج کی موضوع میں ہم آپ کو(اے)سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اور نیچر کے بارے میں بتائیں گے۔ اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے انشاء اللہ۔
اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو بہت زیادہ متاثر کرے گی۔آپ کے انداز بیاں میں ایسی خوبصورتی پیدا ہوگی کہ جس کی بدولت آپ کسی بھی انسان کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کر سکتے ہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ (اے) نام کے افراد کی زندگی میں جو جو بھی مشکلات رکاوٹیں یا ناکامیاں ہیں۔ انہیں دور کرنے کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں اللہ کے حضور ان کا نام لے کر خصوصی دعا بھی کروائی جائے گی۔
اور اگر(اے) نام والوں کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کا انہیں حل نہیں مل رہا تو وہ اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر کے قرآنی آیات کا نقش بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ تو ناظرین انگریزی کے الفابیٹس میں (اے)سب سے پہلا لیٹر ہے اس لیے ایسے لوگ جن کے نام(اے) سے شروع ہوتے ہیں۔ وہ اپنی شخصیت کی خوبیوں کی بنا پر نمبر ون پر آتے ہیں۔ ان میں قائدانہ صلاحیتیں ہوتی ہیں ان کی یہی صلاحیتیں ان کو پر اعتماد اور پرعزم بناتی ہے۔ یہ متحرک ہوتے ہیں۔
اور اپنی ذات سے منسوب ہر کام کو نہایت منفرد طریقے سے سرانجام دیتے ہیں۔ ایسے لوگوں میں قوت ارادی کا سیلاب ہوتا ہے۔ یہ اپنی منزل کو اپنے پختہ ارادوں کی بدولت آسانی سے حاصل کرنے کی خوب صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ اپنے اصول خود بناتے ہیں اور اپنی زندگی اپنے انداز سے جینا پسند کرتے ہیں۔ مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں سیر و تفریح کرنے کے شوقین ہوتے ہیں۔ ان میں بہادری کا عنصر فطری طور پر پایا جاتا ہے۔ اس لیے مشکل سے مشکل وقت کا سامنا کرنے کے لیے یہ جرات مندانہ چہرہ اختیار کر لیتے ہیں۔ یہ محنتی اور کاروباری ہوتے ہیں۔
عیش و عشرت والی زندگی بسر کرتے ہیں۔لیکن ان میں سے کچھ تنگدستی کا شکار بھی رہتے ہیں مگر یہ تنگدستی ان کے مضبوط ارادوں کے سامنے عارضی ہے۔یہ دوسرے لوگوں کے ساتھ بھی مخلص ہوتے ہیں اور اگر ان سے کوئی مشورہ مانگے تو انہیں اچھا راستہ دکھاتے ہیں۔مگر ان میں سے کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن میں تھوڑا خود غرضی کا عنصر بھی پایا جاتا ہے جس وجہ سے دوسروں کو مشورہ دینے سے گریز کرتے ہیں۔ (اے)نام کے لوگ اپنی زندگی کے فیصلے بہت غور و فکر کے بات کرتے ہیں۔ یہ دوسروں پر بھروسہ کرنے سے پہلے چیزوں کا تجزیہ کرتے ہیں مگر(اے) نام کے کچھ مرد بہت سست طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔
یہ انجان لوگوں پر بھی بھروسہ کرنے میں دیر نہیں کرتے۔ اس وجہ سے اکثر انہیں بہت نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔(اے)نام کے مرد اگر ایک بار اپنے مقصد کے بارے میں فیصلہ کر لیں تو یہ اس میں تبدیلی یا اتار چڑھاؤ نہیں کرتے۔یہ اپنے مقاصد کو لے کر کافی پر اعتماد ہوتے ہیں اس لیے یہ اپنے مقصد کو حاصل کیے بغیر دم نہیں لیتے اور چاہے جتنے بھی مشکلات آ جا ئیں۔یہ ثابت قدم رہتے ہیں اس کے برعکس اگر یہ اپنے مقاصد کو لے کر تھوڑی سی بھی بے احتیاطی کا مظاہرہ کریں تو کامیابی کے بہت قریب ہوتے ہوئے بھی یہ ناکام ہو جاتے ہیں۔
اگر ہم ایسی لڑکیوں کی بات کریں جن کے نام(اے) سے شروع ہوتے ہیں تو یہ اپنی شخصیت میں اپنا معیار آپ رکھتی ہیں۔ ان کا بہترین معیار ان کا صبر ہے ان کے صبر کی سطح معمول سے زیادہ ہوتی ہے۔ اس لیے بعض اوقات انہیں کاہل بھی کہا جاتا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر کا انداز بیان بہت شائستہ ہوتا ہے۔چاہے جتنے بھی اختلافات ہوں لیکن یہ اپنے چہروں پر ہمیشہ مسکراہٹ سجا لیتی ہیں۔
اس خوبی کی بنا پر لوگ ان پر آسانی سے اعتماد کر لیتے ہیں یہ جس پر بھی یقین کریں دل و جان سے کرتی ہیں۔ اگر ان کے اعتماد کو کوئی ٹھیس پہنچائے تو یہ اس کی طرف مڑ کے نہیں دیکھتی۔ان کی شخصیت اتنی پرکشش ہوتی ہے کہ لوگ ان کی طرف بہت تیزی سے مائل ہوتے ہیں۔یہ بہت اچھی ہمسفر ثابت ہوتی ہیں۔ اور رشتے کے تقدس کو اچھی طرح سمجھتی ہیں۔اس لئے یہ کامیاب شادی شدہ زندگی گزارتی ہیں مگر ان میں سے باز ایسی بھی دیکھی گئی ہیں جو اپنی انا اور ضدی پن کی وجہ سے نقصان اُٹھاتی ہیں۔
ناظرین (اے) نام کے لوگ پُر سکون طبیت کے مالک ہوتے ہیں اور جلدی غصہ میں نہیں آتے وہیں اگر انہیں غصہ آجائے تو انہیں سنبھالنا مشکل ہوتا ہے پھر یہ نہیں دیکھتے سامنے کون ہے یہ دانش مند ہونے کے ساتھ ساتھ جزباتی بھی ہوتے ہیں اس لئے اکثر جلد بازی میں ایسی فاصلے کر جاتے ہیں جا بعد میں ان کے لئے پچتاوے کا باعث بنتے ہیں جس وجہ سے انہیں نقصان بھی اُٹانا پڑتا ہے۔
لہٰزا اگر (اے) نام والے لوگ اپنی شخصیت کو مزید نکہارنا اور ہرخاص و عام میں عزت پانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی میں خوب آگے بڑھےتو روزانہ یاسم اعظم (یا اللہ یا احد) 69 مرتبہ پڑھیں۔ناظرین یہ تھا (اے) نام کے لوگوں کی شخصیت کے بارے میں ہمارا مختصر سا اندازہ جو ضروری نہیں کہ 100 فیصد ٹھیک ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کے خیال میں ہمارا یہ اندازہ کتنے فیصد درست ہے ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Allah Hu Samad K Zabardast Wazifa | Wazifa For Any Hajat
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر آپ کسی بھی قسم کی پریشانی کا شکار ہیں آپ کے ہر کام میں رکاو ٹ ہے،کوئی بھی کام نہیں ہورہا۔کاروبار نہیں چل رہا،قرض غربت اور تنگدستی جیسے مسائل کا سامنا ہے،اچھی تعلیم اور قابلیت ہونے کے باوجود بھی آپ بے روزگار ہیں اولاد نہیں ہو...
Beta Paida Hone Ka Khas Wazifa | Qurani Wazifa For Baby Boy
ایسی حاملہ خواتین جن کو اولاد نرینہ کی شدید خواہش ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ اس بار اللہ پاک کی ذات ان کو بیٹا عطا کرے تو آج ہم ان کے ساتھ بہت ہی پاورفل قرآنی وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جس کی برکت سے بیٹا ہی پیدا ہو گا انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد اول و...
Sar Ke Dard Se Nijat Ka Kamyab Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ سر درد سے نجات کا کامیاب اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آپ کے سر میں درد رہتا ہے۔ کبھی یہ درد سر کے اگلے حصے میں ہوتا ہے اور کبھی پچھلے حصے میں اور کبھی کبھی سر کا صرف درمیانی حصہ شدید درد کی لپیٹ میں آجاتا ہے تو آج ہم جو وظیفہ آپ کے...
Ya Mujeebu Ka Wazifa | Wazifa For Success
اگر آپ کو زندگی کے ہر معاملے میں ناکامی کا سامنا ہے۔ہر کام میں رکاوٹ درپیش ہے۔آپ جو بھی کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں اس میں ناکامی ہوتی ہے۔ہر کام آپ کی سوچ سے الٹ ہو جاتا ہے۔جو بھی کاروبار کرتے ہیں اس میں نقصان اٹھانا پڑتاہے۔سخت محنت اور کوشش کے باجود بھی آپ کو کامیابی...
Marriage Wazifa | Shadi Ma Asaniyan Ka Wazifa
ایسے والدین جو اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی کے لئے نہایت پریشان ہیں اچھے رشتے آتے ہیں۔ بات پکی ہونے کے بعدکسی نہ کسی وجہ سے انکار ہو جاتا ہے. تو ایک بار یہ وظیفہ ضرور آزمائیں۔وظیفے کے لئے آپ نے اسم اعظم یا مسبب الاسبابکو عشاء کی نماز کے بعد 1214مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ سے...
Ya Wariso Kasrat Se Parhne Ki Fazilat | Benefits of Ya Wariso
اسم اعظمیَا وَارِثُاللہ پاک کا صفاتی نام ہے جس کے معنی ہیں تمام چیزوں کا حقیقی مالک۔اس وظیفے کو روزانہ 521 مرتبہ پڑھنے والے کی تمام جائز حاجات پوری ہو ں گی ہر مشکل آسانی میں بدل جائے گی،بے اولادوں کو اولاد عطا ہو گی۔میاں بیوی میں محبت بڑھتی ہے،اس اسم کا ورد کرنے والے...
Qurani Wazifa | Kaam Me Rukawat Door Karne Ka Wazifa
ایسے افراد جن کے ہر کام میں رکاوٹ ہے بندشوں نے گھیر رکھا ہے پھر چاہے شادی کا معاملہ ہو کاروبار میں رکاوٹ ہو گھریلو ناچاقیاں ہوں اولاد نہ ہو رہی ہوالغرض کوئی بھی کام جو جس میں رکاوٹ در پیش ہو تو اس آیت مبارکہ کو روزانہ دن میں کسی بھی وقت 11 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے...
Ya Maliko Ki Fazilat | Ya Maliku (Isme Azam) Benefits In Urdu
اسم اعظم یَا مَا لِکُ بے حد و بے حساب فوائد کا حامل ہے۔یہ اسم اپنے پڑھنے والے کو غنی کر دیتا ہے اس اسم کو پڑھنے والا کبھی کسی کا محتاج نہیں ہوتا۔اس اسم کو باقاعدگی کے ساتھ پڑھنے سے تمام مشکلات آسان ہو جاتی ہیں ہر جائز حاجت پوری ہوتی ہے۔اس اسم کو روزانہ پڑھنے سے پڑھنے...
Ramzan ul Mubarak Ka Mujarib Wazifa | Izzat Me Izafe Ka Wazifa
اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا یا آپ کی بات کو اہمیت نہیں دیتا اور آپ لوگوں میں عزت و توقیر پانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ سب آپ کی بات مانیں اور دل سے آپ کی عزت کریں تو آج ہم آپ کے ساتھ رمضان کا مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔ عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کسی بھی نماز کے...
Dil Ki Bechaini Ko Khatam Karne Ka Wazifa | Ramazan Ka Wazifa
اگر آپ کا دل بے چین رہتاہے ہر وقت بے چینی اور بے سکونی کا شکار رہتاہے۔عجیب عجیب سے وہم وسوسے اور شیطانی خیال آتے ہیں تو آج ہم آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے رات کو سوتے قت دل پر ہاتھ رکھ کر41 مرتبہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُپڑھنا ہے اور وظیفہ پڑھ...
Mah e Shaban Ki Fazilat (Month Of Shaban)
شعبان اسلامی کیلنڈر کا آٹھواں مہینہ ہے اور اس مہینے کو اسلامی تعلیمات میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔ شعبان کی فضیلت کے حوالے سے متعدد احادیث مبارکہ موجود ہیں جو اس مہینے کو عبادت، استغفار اور اللہ تعالیٰ کی قربت حاصل کرنے کا اہم موقع قرار دیتی ہیں۔حضرت محمد ﷺ شعبان کے...
Hamal Wazifah | Hamal Ki Bandish Ka Tor
حمل میں بندش یا مشکلات کئی وجوہات کی بنا پر ہو سکتی ہیں، جن میں روحانی مسائل، نظرِ بد، حسد، یا جسمانی طبی مسائل شامل ہیں۔ اگرچہ طبّی علاج ضروری ہے، لیکن اس کے لئے روحانی رہنمائی اور دعائیں بھی مؤثر ثابت ہوسکتی ہیں۔ قرآن و سنت میں اس قسم کے مسائل کے لیے ہدایات موجود...

















