اسم اعظم
یَا وَارِثُ
اللہ پاک کا صفاتی نام ہے جس کے معنی ہیں تمام چیزوں کا حقیقی مالک۔اس وظیفے کو روزانہ 521 مرتبہ پڑھنے والے کی تمام جائز حاجات پوری ہو ں گی ہر مشکل آسانی میں بدل جائے گی،بے اولادوں کو اولاد عطا ہو گی۔میاں بیوی میں محبت بڑھتی ہے،اس اسم کا ورد کرنے والے کے دشمن بھی اس کے دوست بن جاتے ہیں۔دوسروں کے دل سے نفرتیں بدگمانیاں اور رنجشیں ختم ہو جاتی ہیں۔اچھے اور بہترین رشتوں کے اسباب پیدا ہوتے ہیں۔من پسند شادی کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں۔بدتمیز اور نافرمان اولاد پر اس اسم مبارک کو 521 مرتبہ پڑھ کر دم کرنے سے اولاد انتہائی نیک اور فرماں بردار ہو جاتی ہے۔کاروبار میں دن بدن اضافہ ہوتا ہے اور رزق بارش کی طرح برسنے لگتا ہے۔
یَا وَارِثُ
کو روزانہ 521 مرتبہ پڑھنے ولا لوگوں میں ہر دلعزیز ہو جاتا ہے سب دل سے اس کی عزت کرتے ہیں۔تمام سختیاں اور رکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں۔ہر قسم کے جادو بندش یا بری نظر کے اثرات زائل ہو جاتے ہیں اور اللہ کی پناہ حاصل ہوتی ہے۔اس کے علاوہ اسم اعظم
یَا وَارِثُ
کے پاورفل روحانی نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Sciatica Pain Relief
عر ق النساء ایک ٹانگ کا شدید درد،اکڑاؤ ایک ایسا مسئلہ ہے جو نہ صرف چلنے پھرنے میں رکاوٹ ڈال دیتا ہے بلکہ روزمرہ کے کام بھی مشکل بنا دیتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جو ایک ٹانگ کے شدید درد اور عرق النساء کی تکلیف میں مبتلا تھیں۔ اتنا شدید درد تھا کہ...
Joint Pain Treatment From Quran
جوڑوں کا درد، سوجن اور اکڑاؤ یعنی گُودا ایک ایسا مرض ہے جو نہ صرف چلنے پھرنے میں رکاوٹ ڈال دیتا ہے بلکہ روزمرہ کی معمولات بھی متاثر کر دیتا ہے۔ کئی افراد مہینوں یا سالوں تک درد اور سوجن میں مبتلا رہتے ہیں، دوائیاں اور فزیوتھراپی کرنے کے باوجود وقتی آرام ملتا ہے اور...
Peshab Mein Protein Aana Ka Rohani Ilaj
پیشاب میں پروٹین کا آنا ایک سنگین مسئلہ ہے جو گردوں کی صحت کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔ اکثر افراد میں یہ علامات تھکن، سوجن اور اکثر پیشاب کی زیادتی کی صورت میں ظاہر ہوتی ہیں۔ ڈاکٹرز کئی ٹیسٹ اور دوائیں تجویز کرتے ہیں، مگر بعض اوقات مرض برقرار رہتا ہے اور مریض ذہنی دباؤ...
Joron K Dard Ka Rohani Ilaj
گٹھیا ایک ایسی تکلیف ہے جو جسم کے جوڑوں کو آہستہ آہستہ توڑ دیتی ہے۔ کبھی گھٹنوں میں درد، کبھی ہاتھوں کی انگلیاں سوج جانا، اور کبھی چلنا تک محال ہو جانا یہ بیماری انسان کو بے بس کر دیتی ہے۔ کبھی بڑھتی عمر کے ساتھ ہڈیاں گھِسنے لگتی ہیں، اور بعض اوقات جسم میں یورک ایسڈ...
Ovarian Cyst Ka Rohani Ilaj
انڈے دانی میں سسٹ ایک عام مگر نہایت تکلیف دہ مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ کبھی پانی والی تھیلی بن جاتی ہے تو کبھی خون والی سسٹ، جو نہ صرف ہارمونی توازن بگاڑ دیتی ہے بلکہ حمل ٹھہرنے میں بھی رکاوٹ بن جاتی ہے۔ اکثر خواتین، علاج کرواتی ہیں، مگر وقتی آرام کے بعد مسئلہ دوبارہ لوٹ...
Sciatica Pain Ka Rohani Ilaj
عرق النساء یعنی ایک ٹا نگ کا درد کا وہ مرض ہے جو انسان کی روزمرہ زندگی کو اذیت بنا دیتا ہے۔ بعض مریض مہینوں دوائیاں کھاتے ہیں، فزیوتھراپی کرواتے ہیں، مگر وقتی آرام کے بعد درد پھر لوٹ آتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون تھیں جنہیں کئی ماہ سے عرق النساء کا شدید درد تھا۔ چلنا،...
Salon Purani Bawaseer Ka Ilaj
بواسیر ایک ایسی تکلیف ہے جو انسان کی زندگی کو اذیت میں بدل دیتی ہے۔ بیٹھنا، چلنا، حتیٰ کہ معمولی سا کام بھی عذاب بن جاتا ہے۔ خون آنا، جلن، درد، اور قبض جیسی علامات مریض کو اندر سے توڑ دیتی ہیں۔ بہت سے لوگ طرح طرح کی دوائیں، مرہم اور ٹوٹکے آزماتے ہیں، مگر آرام وقتی...
PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj
ایک خاتون جو کئی سالوں سے پی سی او ایس کے عذاب میں مبتلا تھیں، ہر مہینے نئی امید کے ساتھ دوا کھاتیں، مگر نتیجہ ہمیشہ مایوسی ہی ہوتا۔ ڈاکٹرز نے صاف کہہ دیا کہ ان کے لیے ماں بننا اب تقریباً ناممکن ہے۔ وہ روئی، ٹوٹی، مگر امید کا دامن نہیں چھوڑا۔ آخرکار اس نے ہمارے روحانی...
Protein In Urine Treatment In Quran
پیشاب میں پروٹین آنا ایک ایسی خطرناک علامت ہے جو گردوں کی کمزوری اور جسمانی بگاڑ کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ ایسے میں مریض مہنگے علاج، دوائیں اور ٹیسٹ سب کچھ کر کے بھی جب سکون نہیں پاتا تو دل ٹوٹ جاتا ہے۔ ایک ایسے ہی مایوس فرد نے جب ہمارے روحانی ماہرین سے رجوع کیا تو اسے...
Arqunisa Ka Quran Mein Ilaj
جب درد حد سے بڑھ جائے اور کوئی علاج اثر نہ کرے تو سمجھ لیں کہ شفاء کا دروازہ اب دنیا کی دوا نہیں، بلکہ رب کے کلام سے کھلے گا۔ ایک طرفہ ٹانگ کا عرق النساء کا ایسا بے رحم درد تھا کہ چلنا تو دور، سونا بھی عذاب بن چکا تھا۔ ہر ممکن علاج کروایا، ہر ڈاکٹر، حکیم، اور معالج کا...
Ghutne Ke Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ گھٹنوں کے شدید درد میں مبتلا ہیں، نہ بیٹھنے سے آرام ملتا ہے نہ لیٹنے سے، اور گھٹنوں سے چٹخنے کی آوازیں آتی ہیں تو اب پریشان نہ ہوں۔ ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ الشعراء اور سورہ البقرہ کے نقوش سے گھٹنوں کے درد کا بہترین روحانی علاج تیار کیا ہے۔ ان نقوش کی برکت...
Peshab Ke Qatron Ka Girna
اگر آپ کو پیشاب رک رک کر آتا ہے، اس میں جلن، درد یا خون شامل ہے، یا آپ کو بار بار پیشاب آتا ہے۔ ایون راتوں کو، تو یہ روحانی علاج آپ کے لیے ہے۔ سورۃ البقرہ کی آیات 106 اور 107 پر مبنی خاص تعویذ، مریض کے نام کے مطابق تیار کیا جاتا ہے، جس پر شفاء کی آیات اور اسمائے الٰہی...
















