Aslam O Alaikum Nazreen! Aaj k daur main nafaraman aulad walidain k liye sar dard bani hui h. Hata k buri sohbat, sharab, noshi, jua, sigrat, afune, chars, loffers, parhai ki tarf tawaja na dena TV Mobile aur soical media par ghanto waqt guzarna, rat ko dairsy ghar ana,chori dakati walidain k sath beadbi sy bat karna, cheekhna chilana, Walidain par hath uthana, behan bhaiyon sy nafrat karna, apni zid manwana, jasa k asi larki sy pasand ki shadi walidain ko bilkul napasand ho, ya aap ki nafarman beti asy larky sy shadi karna chahti hai jo aap ko pasand nahi aur is tarha k bohat sy prashan kun muamlat hain jo bohat sy walidain hum sy share karty hain.

Aur apni bigri hui aulad ko wazaif aur Qurani Taweezat k zarya sudharny ka Rohani haal humary Rohani Centre sy maloom karny k liye rabta karty. Aap ko btaty chalain k agar aap ki aulad bhi jawan hai aur isy control karna aap k bas main nahi to aap aaj sy hi Surah Yaseen ko bad az namaz Zohar 3martaba puri tawaja aur yaqeen k sath Tilawat karain. Aur phir pani par dam kar k nafarman beti ya bety ko pila dain ya is ka tasavur kar k khud pi lain InshaAllah Agar to aulad k bigrny ki waja tarbiyat main kami aur bura mahool hai. To yaqeenan ya wazifa pabandi k sath karny sy 5 sy 7 din k andar andar aap ko bachy ya bachi k rawaiya main bohat zayda tabdili nazar aye gi. Is k barakas agar aap ki beti ya beta pehly behad ibadat guzar naik zehan aur walidain ka har darja tabydar tha.

Ab is ki shaksiyat man bohat si buraiyan shamil ho chuki hain. To mumkin hai k aap ki aulaad kisi hasid ki nazrabad jaddu bandish ya sehar o asab ka buri tarha sy shikaar ho chuki hai. Asi surat main jawan aulaad apni man marzi karny Par utar ati hai aur qabu sy bahir ho jati hai. Iss liye aap ko fori taur par apni beti ya bety ko Allah ki pannah main sonpna chahya. Kiun k ya bad asrat itny khatarnak hoty hain k dekhty hi dekhty naik aulaad aik nai naqably bardasht shaksiyat ban kar samny ati hai. Jis bury asrat sehat par bhi martab hony lagty hain.

Lahaza nafarman aullad ko fori Rohani tahafuz faraham karny k liye humary Rohani Mahreen ny Surah Yaseen k naqoosh mah e ramzan main Rohani Kulyat k tehat tayar kiya hain. Jin par Surah Yaseen ko beshumar saileen sy tilawat karwa k dam kiya gaya hai is liye jo hi nafarman beta ya beti apni sy mansoob shudha Surah Yaseen k naqsh ka pehny gi to inshaAllah ya mubarak Surah is wajoud sy tarha k nahas o napak asrat ko khtam kardy gi.

Agar taweez pehna aap k liye mushkil ho to asy ghar main bhi rakh sakty hain. Is ki badolat inshaAllah na farmani tabydarimain badal jae gi. Maa bap ki had darja izat aur mohabbat ka rang is k dil o demage main itna aroj pajae ga k wohi beta ya beti aap har hukam k dil o jan sy qadar karny par majbur hoga InshaAllah. Surah Yaseen ka naqsh aap humary Rohani Centre sy batoor hadya 1400 rupy hadya ya ahad k zarya feesabililah hasil karny k liye isi mozu k nechy diye gye Phone numbers par rabta karain.

السلام علیکم ناظرین! آج کے دور میں نافرمان اولاد والدین کے لیے درد سر بنی ہوئی ہے۔ حتی کہ بری صحبت، شراب نوشی، جوا،سگرٹ، افیون،چرس، لوا فیئرز،پڑھائی کی طرف توجہ نہ دینا ٹی وی موبائل اور سوشل میڈیا پر گھنٹوں وقت گزارنا،رات کو دیر سے گھر آنا، چوری ڈکیتی والدین کے ساتھ بے ادبی سے بات کرنا،چیخنا چلانا، والدین پر ہاتھ اٹھانا، بہن بھائیوں سے نفرت کرنا،اپنی ضد منوانا،جیسا کہ ایسی لڑکی سے پسند کی شادی جو والدین کو بالکل ناپسند ہو، یا آپ کی نافرمان بیٹی ایسے لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہے جو آپ کو پسند نہیں اور اس طرح کے بہت سے پریشان کن معاملات ہیں جو بہت سے والدین ہم سے شیئر کرتے ہیں۔

اور اپنی بگڑی ہوئی اولاد کو وظائف اور قرآنی تعویذات کے ذریعے سدھارنے کا روحانی حل ہمارے روحانی سینٹر سے معلوم کرنے کے لیے رابطہ کرتے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر آپ کی اولاد بھی جوان ہے اور اسے کنٹرول کرنا آپ کے بس میں نہیں تو آپ آج سے ہی سورۃالیٰسین کو بعد از نماز ظہر تین مرتبہ پوری توجہ اور یقین کے ساتھ تلاوت کریں۔ اور پھر پانی پر دم کر کے نافرمان بیٹی یا بیٹے کو پلا دیں یا اس کا تصور کر کے خود پی لیں انشاء اللہ اگر تو اولاد کے بگڑنے کی وجہ تربیت میں کمی اور برا ماحول ہے۔ تو یقینا یہ وظیفہ پابندی کے ساتھ کرنے سے پانچ سے سات دن کے اندر اندر آپ کو بچے یا بچی کے رویے میں بہت زیادہ تبدیلی نظر آئے گی۔ اس کے برعکس اگر آپ کی بیٹی یا بیٹا پہلے بے حد عبادت گزار نیک ذہین اور والدین کا ہر درجہ تابعدار تھا۔
اب اس کی شخصیت میں بہت سی برائیاں شامل ہو چکی ہیں۔ تو ممکن ہے کہ آپ کی اولاد کسی حاسد کی نظر بد جادو بندش یا سحر و آسیب کا بری طرح سے شکار ہو چکی ہے۔ ایسی صورت میں جوان اولاد اپنی من مرضی کرنے پر اتر اتی ہے اور قابو سے باہر ہو جاتی ہے۔ اس لیے آپ کو فوری طور پر اپنی بیٹی یا بیٹے کو اللہ کی پناہ میں سونپنا چاہیے۔ کیونکہ یہ بد اثرات اتنے خطرناک ہوتے ہیں کہ دیکھتے ہی دیکھتے نیک اولاد ایک نئی ناقابل برداشت شخصیت بن کر سامنے آتی ہے۔ جس کے برے اثرات صحت پر بھی مرتب ہونے لگتے ہیں۔

لہٰذا نافرمان اولاد کو فوری روحانی تحفظ فراہم کرنے کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃالیٰسین کے نقوش ماہ رمضان میں خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے ہیں۔جن پرسورۃالیٰسین کو بے شمار سائلین سے تلاوت کروا کے دم کیا گیا ہے اس لیے جو ہی نافرمان بیٹا یا بیٹی اپنے نام سے منسوب شد ہ سورۃالیٰسین کے نقش کو پہنے گی تو انشاء اللہ یہ مبارک سورۃ اس کے وجود سے ہر طرح کے نحس و ناپاک اثرات کو ختم کر دے گی۔ اگر تعویذ پہنانا آپ کے لیے مشکل ہو تو اسے گھر میں بھی رکھ سکتے ہیں۔ اس کی بدولت انشاء اللہ نافرمانی تابعداری میں بدل جائے گی۔

ماں باپ کی حد درجہ عزت اور محبت کا رنگ اس کے دل و دماغ میں اتنا عروج پا جائے گا کہ وہی بیٹا یا بیٹی آپ کے ہر حکم کی دل و جان سے قدر کرنے پر مجبور ہوگا انشاء اللہ۔ سورۃالیٰسین کا نقش آپ ہمارے روحانی سینٹر سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Har Dili Murad Aur Hajat Ke Liye Wazifa

Har Dili Murad Aur Hajat Ke Liye Wazifa

کیا آپ کی بھی کچھ دلی مرا د اور حاجات ایسی ہیں جو آپ پوری کرنا چاہتے ہیں لیکن کئی عرصہ سے پوری نہیں ہو رہی۔آپ نے اس کے لیےکئی وظیفہ آزما لیے لیکن کو ئی کامیابی حا صل نہیں ہوئی۔ہم آپ کو آج اسکا ایسا روحانی عمل بتائیں گے جس سے آپ کی تمام تر حاجا ت یقینی پوری ہون گیں۔آپ...

Nafarman Aulad Ko Tabedar Banane Ka Wazifa

Nafarman Aulad Ko Tabedar Banane Ka Wazifa

قرآن کریم میں ایک آیت ایسی ہے جو بچے کو ماں باپ کے کنٹرول میں ہمیشہ رکھتی ہے۔اسے نہ تو جادو کے زور سے کسی اور کے کنٹرول میں جانے دیتی ہے اور نہ ہی کسی کے ورغلانے پر وہ آیت ہے سورء ہود کی آیت نمبر ۶۵۔اِنّیِْ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰہِ رَبّیِْ وَ رَبّکُِمْ طمَا مِنْ...

Shohar Se Baat Manwane Ka Wazifa

Shohar Se Baat Manwane Ka Wazifa

اگر آپ کے شوہر آپ کی بات نہیں مانتے اور آپ چاہتی ہیں کہ و ہ آپ کی ہر بات مانیں تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب شوہر سو جائے تو اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 111 مرتبہیاودود یا لطیفکو پڑھ کر شوہر پر دم کردینا ہے۔مسلسل...

Talak Rokne Ka Khas Rohani Wazifa

Talak Rokne Ka Khas Rohani Wazifa

میاں بیوی میں جھگڑا ہو جانا ایک عام سی بات ہے لیکن بعض اوقات یہ جھگڑے اس قدر بڑھ جاتے ہیں کہ بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے اور تمام کوششوں کے بعد بھی دونوں کے درمیان اختلافات ختم ہی نہیں ہوتے جس کی وجہ سے گھر کا ماحول بھی خراب ہو جاتا ہے۔اور اس کی ایک بہت بڑی وجہ جادو بندش...

Ager Bacha Ma Ka Doodh Na Piye To Ye Wazifa Krein

Ager Bacha Ma Ka Doodh Na Piye To Ye Wazifa Krein

اگر کوئی ماں اس بات کو لے کر پریشان ہے کہ اس کا بچہ دودھ نہیں پیتا یا پہلے پیتا تھا لیکن اب روتا بہت ہے اور دودھ نہیں پیتا تو ماں کو چاہئے کہ جب بھی بچے کو فیڈ کروانے کا ارادہ کرے تو سب سے پہلے41 مرتبہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو پڑھ کر بچے پر دم کر دیا کرے بچہ دودھ پینا شروع...

Pait Ki Gas Ko Khatam Krne Wala Powerful Wazifa

Pait Ki Gas Ko Khatam Krne Wala Powerful Wazifa

اگر آپ کے پیٹ میں گیس بنتی ہے ہر طرح کے سیرپ ہوم ریمیڈی پھکی اور ٹوٹکے استعمال کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اس کا مطلب ہے کہ پیٹ میں بننے والی گیس کی وجہ اینگزائٹی ہے۔جیسے ہی آپ کے دماغ میں پریشان کرنے والی سوچیں داخل ہوں گی تو پیٹ میں گیس بننے لگے گی۔شروع شروع میں...

Depression Se Hamesha Ke Liye Nijat

Depression Se Hamesha Ke Liye Nijat

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ڈپریشن سے نجات کا نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آپ شدید ڈپرشن کا شکار ہیں اور ہر طرح کا علاج کروانے پر بھی آپ کو کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ آج سے ہیٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 313 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کے پینا شروع کر دیں۔اس وظیفے کی برکت اور...

Ghutno Ke Dard se Shifa Ka Wazifa

Ghutno Ke Dard se Shifa Ka Wazifa

اگر آپ کے گھٹنوں میں درد رہتا ہے۔چلنے پھرنے اور گھریلو کام کرنے میں دشواری ہوتی ہے حتیٰ کہ نماز پڑھنا بھی آپ کے لئے مشکل ہو جاتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل اور نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 240 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے...

Jadu Ki Wajah Se Chehre Ka Kharab Hona

Jadu Ki Wajah Se Chehre Ka Kharab Hona

اگر کسی حسد دشمن نے آپ پر جادو کا وار وا کرآپ کے چہرے کا حسن خراب کر دیا ہے۔آپ نے بہت سے ڈاکٹر کو بھی دکھایا اور مہنگی مہنگی کریمیں بھی استعمال کر کے دیکھ لیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتو ہم آپ کو جادو کے توڑ کا اور چہرے کے کھوئے ہوئے حسن کو واپس لانے کا بہترین روحانی...

Neck Pain Treatment | Gardan Ka Dard

Neck Pain Treatment | Gardan Ka Dard

اگر آپ کو گردن میں درد رہتا ہے۔ چکر آتے ہیں۔۔ کمزوری محسوس ہوتی ہے۔ دیکھنے، سننے اور کام پر فوکس کرنے میں بہت دشواری ہوتی ہے تو آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔ اس روحانی علاج میں سورۂ الشعرا کانقش گردن میں درد یا کھچاؤکی میڈیکلی وجوہات...

Ankhon Ki Alargy Se Shifa Ka Wazifa

Ankhon Ki Alargy Se Shifa Ka Wazifa

اگر آپ کی آنکھوں میں کسی بھی قسم کی الرجی ہے۔آنکھوں میں سے پانی نکلتا ہے جس کی وجہ آنکھیں سوج جاتی ہیں اور درد ہوتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ آنکھوں کی الرجی سے شفاء کا بہت ہی پاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد 21 مرتبہیَا نُوْر، یَا...

Ya Jamiu Ko Parhne Ke Fayde | Ya Jamiu Ka Wazifa

Ya Jamiu Ko Parhne Ke Fayde | Ya Jamiu Ka Wazifa

یَا جَامِعُاللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے جس کے معنی ہیں (جمع کرنے والا)۔اسم اعظمیَا جَامِعُبے شمار فضائل و برکات کا حامل ہے۔اس اسم مبارک میں حیرت انگیز راز پوشیدہ ہیں۔اگر کوئی شخص آپ سے ناراض ہو گیا ہے اور وہ کسی صورت نہیں مان رہا تویَا جَامِعُکو ہرروز 210 مرتبہ پڑھ کر...