Aslam O Alaikum Nazreen! Naqsh (Ya Jabbaru) Allah pak apni marzi sy jo chahy kar dy is liye isy jab bar kaha jata hai. Aur har koi iss ka hukam manny par paband hai. kiun k kainnat ki koi bhi cheez is k qabzy qudrat sy bahir nahi aur is ki bargah main har cheez mahkoom aur paband hai. Aur agar hum Allah ki bargah main jhuk kar apny masail paish karain to Allah apni hi sy sifat ki bunyad par humari jholiyan bhar dy ga inshaAllah. Lahaza Allah ka ya sifati nam bihat zayda shan aur azmat ka malik hai aur is ki itni barkat hain k jin ki koi had nahi aur har khas o amm is ki rehmat sy qabz yab ho sakta hai. Ya Isma Azam jalali hai aur iss k adad 206 hain.
Iss Isma Azam ka naqsh Rohani tasveer sy bharpur hai jisko pas rakhny sy shaksiyat barob hojati hai. Aur dushmano par bhi zbardast qismk iqtadar paida hota hai aur log in k har jaiz kam ko karny par majbour hojaty hain. Kiun k shitan insan ka azli dushman hai is liye wo logon k dilon main bughz hasad lalach aur digar buraiya paida ka deta gau jin ki waja sy log aik dusry k dushman ban jaty hain baz oqat mamoli dushmani bhi bary bhi bary nuqsanat ka bais banti hai? Asy halat main dushmano ki burai aur inteqami ka rawaiyon sy bachny k liye iss Isma Azam ki tasbhi bohat mufeed hai. Is liye agar koi apny dushman ko zair karna chahta hai to wo iss ka Rohani naqsh apnu aps rakhy aur rozaa is kirdar k mutabiq tasbhi kar k naqsh par dum karta rahy.
InshaAllah dushmano k shar sy mehfooz rahy gy aur zalim tar insan bhi reham dil hota chala jae ga. Humary bazurg farmaty hain k agar kisi ki aulad paida ho kar mar jati ho to isy chahya k Isma Azam ki baqaidgi sy tasbhi karta rahy aur Allah k hazoor ruzana dua mangta rahy InshaAllah ainda paida hony wali aulad tandrust aur lambi umar paye gi. Aur iss ka Rohani Naqsh pas rakhny sy paida hony wali aulad har tarha ki nazra bad aur bimari sy mehfooz rahy gi.
Iss tarha jo bacha bimari ki waja sy kamzoor hogaya ho to iss silsily main (Ya jabbaru) ka wird mufeed hai. sarson ka tail ly kar iss main (Ya Jabbaru) ka rohani naqsh bhigwany k bad iss tail sy bachy k jsim par agar malish ki jae to InshaAllah bacha jaldi sehat mand aur tawna hojar ga. Iss k ilawa Isma Azam ki tasbi karny k bad dam kiya jae to bachy ka dubla pan aur kamzoori khtam hojae gi. Jaddu gar k ilm k waar sy bachny k liye ya isma azam bohat faida mand hai.
Lahaza agar koi kala ilm karny wala aap k mukhalifeen ko taweez dhoka dy kar nuqqsan phnchana chahta hai to Ism (Ya Jabbaru) ka rohani Naqsh apny pas rakhain InshaAllah har qism k jaddu ka hamla zair hojae ga. Kiun k is naqsh main itny Rohani tasveer hai k ya ghar k irdgird aik asa rohani Hasr bana lata hai. Jis ki badoalt koi bhi shitani amal wali cheez is rohani hisab ko tor kar andar dakhil nahi ho pati jis sy aap aur aap k ghar waly mehfooz rehty hain. Ya Isma Azam Zalim logon ko zair karny main bohat maufeed hai.
Agar kisi daftar karkhany factory ya doran mulazmat koi afsar ya incharge tang karta ho bat bat par beizat karta ho to is k dil main narmi paida karny k liye Isma Azam ki tadat k mutabiq tasbhi karny sy inshaAllah zalim incharge zair hojae ga. Aur woh dil azadi wali batain karna chor dy ga. Jo log nafsayati tour par asi bimari ka shikar hain jis ki waja sy inhy bury khyalat aty hon, ya nafs burai ki tarf raghib karta ho, to inhy chahya k (Ya Jabbaru) ka rohani mahreen naqsh apny nam sy mansoob karwa k pas rakhain. Aur is ki baqaidgi sy tasbhi bhi karty rahain toh InshaAllah tabiyat main inksari aur naik neyati paid ahojae gi.
Aur nafas maghloob ho kar achai ki tarf mail hony lagy ga. (Ya Jabbaru) ka rohani naqsh gharalu larai jhagry, miya bivi k jhagry, saas bahu k jhagry, behan bhaiyon k jhagry, rishty daron k apsi jhagry, doston main narazgi, bahu ka susral main izat na hona, karobar ki bandish khtam karny, berozgari aur degar zindagi sy jury kai masail k haal k liye nihayat mufeed hai. Lehaza agar ya Rohani Naqsh aap humary Rohani Mahreensy apny nam mansoob karwa k banwana chahty hain to nichy diya gyr Phone Numbers par rabta karain ya naqsh 1400 rupy batoor hadya ya ahad kar k feesabililah bhi hasil kar sakty hain.
السلام علیکم ناظرین! اللہ پاک اپنی مرضی سے جو چاہے کر دے اس لیے اسے جبار کہا جاتا ہے۔ اور ہر کوئی اس کا حکم ماننے پر پابند ہے۔کیونکہ کائنات کی کوئی بھی چیز اس کے قبضے قدرت سے باہر نہیں اور اس کی بارگاہ میں ہر چیز محکوم اور پابند ہے۔ اور اگر ہم اللہ کی بارگاہ میں جھک کر اپنے مسائل پیش کریں تو اللہ اپنے ہی سے صفت کی بنیاد پر ہماری جھولیاں بھر دے گا انشاء اللہ۔ لہٰذا اللہ کا یہ صفاتی نام بہت زیادہ شان اور عظمت کا مالک ہے اور اس کی اتنی برکات ہیں کہ جن کی کوئی حد نہیں اور ہر خاص و عام اس کی رحمت سے فیض یاب ہو سکتا ہے۔ یہ اسم اعظم جلالی ہے اور اس کے اعداد 206 ہیں۔ اس اسم اعظم کا نقش روحانی تاثیر سے بھرپور ہے جس کو پاس رکھنے سے شخصیت بارعب ہو جاتی ہے۔ اور دشمنوں پر بھی زبردست قسم کا اقتدار پیدا ہوتا ہے اور لوگ ان کے ہر جائز کام کو کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔
کیونکہ شیطان انسان کا ازلی دشمن ہے اس لیے وہ لوگوں کے دلوں میں بغض حسد لالچ اور دیگر برائیاں پیدا کر دیتا ہے جن کی وجہ سے لوگ ایک دوسرے کے دشمن بن جاتے ہیں بعض اوقات معمولی دشمنی بھی بڑے نقصانات کا باعث بنتی ہے۔ ایسے حالات میں دشمنوں کی برائی اور انتقامی کاروائیوں سے بچنے کے لیے اس اسم اعظم کی تسبیح بہت مفید ہے۔ اس لیے اگر کوئی اپنے دشمن کو زیر کرنا چاہتا ہے تو وہ اس کا روحانی نقش اپنے پاس رکھے اور روزانہ اس اعداد کے مطابق تسبیح کر کے نقش پر دم کرتا رہے۔ انشاء اللہ دشمنوں کے شر سے محفوظ رہے گا اور ظالم سے ظالم تر انسان بھی رحم دل ہوتا چلا جائے گا۔ ہمارے بزرگ فرماتے ہیں کہ اگر کسی کی اولاد پیدا ہو کر مر جاتی ہو
تو اسے چاہیے کہ اس اسم اعظم کی باقاعدگی سے تسبیح کرتا رہے اور اللہ کے حضور روزانہ دعا مانگتا رہے انشاء اللہ آئندہ پیدا ہونے والی اولاد تندرست اور لمبی عمر پائے گی۔ اور اس کا روحانی نقش پاس رکھنے سے پیدا ہونے والی اولاد ہر طرح کی نظر بد اور بیماری سے محفوظ رہے گی۔ اس طرح جو بچہ بیماری کی وجہ سے کمزور ہو گیا ہو تو اس سلسلے میں یا جبار کا ورد مفید ہے۔ سرسوں کا تیل لے کر اس میں یَ
یَا جَبَّارُ
کا روحانی نقش بھگونے کے بعد اس تیل سے بچے کے جسم پر اگر مالش کی جائے توانشاء اللہ بچہ جلدی صحت مند اور توانا ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ اسم اعظم کی تسبیح کرنے کے بعد دم کیا جائے تو بچے کا دبلا پن اور کمزوری ختم ہو جائے گی۔ جادوگر کے علم کے وار سے بچنے کے لیے یہ اسم اعظم بہت فائدہ مند ہے۔
لہٰذا اگر کوئی کالا علم کرنے والا آپ کی مخالفین کو تعویذ دھاگہ دے کر نقصان پہنچانا چاہتا ہے تو آپ
یَا جَبَّارُ
رُ کا روحانی نقش اپنے پاس رکھیں انشاء اللہ ہر قسم کے جادو کا حملہ زیر ہو جائے گا۔کیونکہ اس نقش میں اتنے روحانی تاثیرہے کہ یہ گھر کے ارد گرد ایک ایسا روحانی حصار بنا لیتا ہے۔ جس کی بدولت کوئی بھی شیطانی عمل والی چیز اس روحانی حصار کو توڑ کر اندر داخل نہیں ہو پاتی جس سے آپ اور آپ کے گھر والے محفوظ رہتے ہیں۔ یہ اسم اعظم ظالم لوگوں کو زیر کرنے میں بہت مفید ہے۔ اگر کسی دفتر کارخانے فیکٹری یا دوران ملازمت کوئی آفسر یا انچارج تنگ کرتا ہو بات بات پربے عزت کرتا ہو تو اس کے دل میں نرمی پیدا کرنے کے لیے اس اسم اعظم کی تعداد کے مطابق تسبیح کرنے سے انشاء اللہ ظالم انچارج زیر ہو جائے گا۔
اور وہ دل آزاری والی باتیں کرنا چھوڑ دے گا۔ جو لوگ نفسیاتی طور پر ایسی بیماری کا شکار ہیں جس کی وجہ سے انہیں برے خیالات آتے ہوں، یا نفس برائی کی طرف راغب کرتا ہو، تو انہیں چاہیے کہ
یَا جَبَّارُ
کا روحانی نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے پاس رکھیں۔ اور اس کے باقاعد گی سے تسبیح بھی کرتے رہیں تو انشاء اللہ طبیعت میں انکساری اور نیک نیتی پیدا ہو جائے گی۔ اور نفس مغلوب ہو کر اچھائی کی طرف مائل ہونے لگے گا۔
یَا جَبَّارُ
کا روحانی نقش گھریلو لڑائی جھگڑے، میاں بیوی کے جھگڑے، ساس بہو کے جھگڑے، بہن بھائیوں کے جھگڑے، رشتہ داروں کے آپسی جھگڑے، دوستوں میں ناراضگی، بہو کا سسرال میں عزت نہ ہونا،کاروبار کی بندش ختم کرنے، بے روزگاری اور دیگر زندگی سے جڑے کئی مسائل کے حل کے لیے نہایت مفید ہے۔ لہٰذا اگر یہ روحانی نقش آپ ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے بنوانا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں یہ نقش آپ 1400 روپے بطور ہدیہ یا عہد کر کے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Har Dili Murad Aur Hajat Ke Liye Wazifa
کیا آپ کی بھی کچھ دلی مرا د اور حاجات ایسی ہیں جو آپ پوری کرنا چاہتے ہیں لیکن کئی عرصہ سے پوری نہیں ہو رہی۔آپ نے اس کے لیےکئی وظیفہ آزما لیے لیکن کو ئی کامیابی حا صل نہیں ہوئی۔ہم آپ کو آج اسکا ایسا روحانی عمل بتائیں گے جس سے آپ کی تمام تر حاجا ت یقینی پوری ہون گیں۔آپ...
Nafarman Aulad Ko Tabedar Banane Ka Wazifa
قرآن کریم میں ایک آیت ایسی ہے جو بچے کو ماں باپ کے کنٹرول میں ہمیشہ رکھتی ہے۔اسے نہ تو جادو کے زور سے کسی اور کے کنٹرول میں جانے دیتی ہے اور نہ ہی کسی کے ورغلانے پر وہ آیت ہے سورء ہود کی آیت نمبر ۶۵۔اِنّیِْ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰہِ رَبّیِْ وَ رَبّکُِمْ طمَا مِنْ...
Shohar Se Baat Manwane Ka Wazifa
اگر آپ کے شوہر آپ کی بات نہیں مانتے اور آپ چاہتی ہیں کہ و ہ آپ کی ہر بات مانیں تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب شوہر سو جائے تو اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 111 مرتبہیاودود یا لطیفکو پڑھ کر شوہر پر دم کردینا ہے۔مسلسل...
Talak Rokne Ka Khas Rohani Wazifa
میاں بیوی میں جھگڑا ہو جانا ایک عام سی بات ہے لیکن بعض اوقات یہ جھگڑے اس قدر بڑھ جاتے ہیں کہ بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے اور تمام کوششوں کے بعد بھی دونوں کے درمیان اختلافات ختم ہی نہیں ہوتے جس کی وجہ سے گھر کا ماحول بھی خراب ہو جاتا ہے۔اور اس کی ایک بہت بڑی وجہ جادو بندش...
Ager Bacha Ma Ka Doodh Na Piye To Ye Wazifa Krein
اگر کوئی ماں اس بات کو لے کر پریشان ہے کہ اس کا بچہ دودھ نہیں پیتا یا پہلے پیتا تھا لیکن اب روتا بہت ہے اور دودھ نہیں پیتا تو ماں کو چاہئے کہ جب بھی بچے کو فیڈ کروانے کا ارادہ کرے تو سب سے پہلے41 مرتبہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو پڑھ کر بچے پر دم کر دیا کرے بچہ دودھ پینا شروع...
Pait Ki Gas Ko Khatam Krne Wala Powerful Wazifa
اگر آپ کے پیٹ میں گیس بنتی ہے ہر طرح کے سیرپ ہوم ریمیڈی پھکی اور ٹوٹکے استعمال کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اس کا مطلب ہے کہ پیٹ میں بننے والی گیس کی وجہ اینگزائٹی ہے۔جیسے ہی آپ کے دماغ میں پریشان کرنے والی سوچیں داخل ہوں گی تو پیٹ میں گیس بننے لگے گی۔شروع شروع میں...
Depression Se Hamesha Ke Liye Nijat
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ڈپریشن سے نجات کا نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آپ شدید ڈپرشن کا شکار ہیں اور ہر طرح کا علاج کروانے پر بھی آپ کو کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ آج سے ہیٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 313 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کے پینا شروع کر دیں۔اس وظیفے کی برکت اور...
Ghutno Ke Dard se Shifa Ka Wazifa
اگر آپ کے گھٹنوں میں درد رہتا ہے۔چلنے پھرنے اور گھریلو کام کرنے میں دشواری ہوتی ہے حتیٰ کہ نماز پڑھنا بھی آپ کے لئے مشکل ہو جاتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل اور نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 240 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے...
Jadu Ki Wajah Se Chehre Ka Kharab Hona
اگر کسی حسد دشمن نے آپ پر جادو کا وار وا کرآپ کے چہرے کا حسن خراب کر دیا ہے۔آپ نے بہت سے ڈاکٹر کو بھی دکھایا اور مہنگی مہنگی کریمیں بھی استعمال کر کے دیکھ لیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتو ہم آپ کو جادو کے توڑ کا اور چہرے کے کھوئے ہوئے حسن کو واپس لانے کا بہترین روحانی...
Neck Pain Treatment | Gardan Ka Dard
اگر آپ کو گردن میں درد رہتا ہے۔ چکر آتے ہیں۔۔ کمزوری محسوس ہوتی ہے۔ دیکھنے، سننے اور کام پر فوکس کرنے میں بہت دشواری ہوتی ہے تو آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔ اس روحانی علاج میں سورۂ الشعرا کانقش گردن میں درد یا کھچاؤکی میڈیکلی وجوہات...
Ankhon Ki Alargy Se Shifa Ka Wazifa
اگر آپ کی آنکھوں میں کسی بھی قسم کی الرجی ہے۔آنکھوں میں سے پانی نکلتا ہے جس کی وجہ آنکھیں سوج جاتی ہیں اور درد ہوتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ آنکھوں کی الرجی سے شفاء کا بہت ہی پاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد 21 مرتبہیَا نُوْر، یَا...
Ya Jamiu Ko Parhne Ke Fayde | Ya Jamiu Ka Wazifa
یَا جَامِعُاللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے جس کے معنی ہیں (جمع کرنے والا)۔اسم اعظمیَا جَامِعُبے شمار فضائل و برکات کا حامل ہے۔اس اسم مبارک میں حیرت انگیز راز پوشیدہ ہیں۔اگر کوئی شخص آپ سے ناراض ہو گیا ہے اور وہ کسی صورت نہیں مان رہا تویَا جَامِعُکو ہرروز 210 مرتبہ پڑھ کر...

















