ایسے افراد جو د ل کی بے چینی، گھبراہٹ،گنا ہوں کے خو ف یا پھر کسی قسم کی ذہنی الجھن کا شکار ہیں۔ ڈاکٹر سے میڈیکل چیک اپ کر وا کر بھی دیکھ لیالیکن کسی قسم کا کوئی مسئلہ سا منے نہیں آیا۔ تو ایسے افراد کو روحا نی علا ج کی ضرورت ہے۔ یہ روحا نی علا ج ہما رے روحا نی ماہرین خا ص قرآنی آیا ت او ر کثیر تعداد میں اسم اعظم کی پڑ ھا ئی سے سو رۂ البقر ہ کا نقش تیا رکر کے کرتے ہیں۔ جس کی روحا نی تاثیر کی لہریں آپ کو اندرونی طو ر پر ایسا فرحت بخشیں گی۔کہ آپ دوبا رہ ایک تا زہ پھو ل کی طرح کھل جائیں گے۔ اس نقش کے فیض سے ان گنت خواتین ام تک ذہنی سکو ن او ر دلی سکو ن جیسی نعمت حا صل کر چکی ہیں۔ اس نقس کو منگوا نے کے لئے ان واٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Post
Chehre Ki Chaiyan Khatam Karne Ka Wazifa
Ager ap ka chehre pr kafi arsy sy chaiyan aur daagh dhaby hain. Jin ko khatam krny ka liye ap ny mehngi sy mehngi careem aur mukhtalif products bhi istamal kiye lakin chehre sy na chaiyan khatam hoi aur na hi daagh ka nishanat . To aj hum ap sy surah yousaf ka esa...
Biwi Ko Farmabardar Banane Ka Naqsh
Esi biwi jo dusron ki baton mein a kr apny shohar sy badzubani krti hain. Aur shohar ki koi bat nhi manti aur na hi shohar ka koi kam krti hain. To shohar ko chahye ka isam e azam subhanallah ya wadod ko rozana 41 mertba awal o akhir 11 bar darood pak ka sath prh kr...
Surah Kausar Ki Takat | Surah Al Kausar Parhne Ki Fazilat
نمبر1: سورہ الکوثر کو اگر روزانہ بلاناغہ تلاوت کیا جائے تو اللہ پاک اپنی رحمت سے اس انسان کے تمام گناہوں کو معاف فرمادیتے ہیں۔نمبر 2: دوکاندار اگر دوکان کھولنے سے پہلے سورہ الکوثر کو سات مرتبہ تلاوت کرلے تو گاہکوں کا اتنا رش ہوگا کہ سنبھالنا مشکل ہوجائے گا۔نمبر3: جسم...
Qad Barhane Ka Qurani Wazifa | Wazifa For Increase Height
کچھ بچوں کا گروتھ ہارمونز کا کم مقدار میں بننااور اچھی ڈائٹ نہ لینے سے قد چھوٹا رہ جاتا ہے۔اور اس کی ایک بہت بڑی وجہ گھر میں یا آس پاس اسٹریس زدہ ماحول بھی ہوتا ہے۔تو ایسے والدین جن کے بچوں کا قد نہیں بڑھ رہا تو ان کو چاہئےکہ گھر کے ماحول کو پرسکون رکھنے کے ساتھ ساتھ...
Bigri Aulad Ko Farmabardar Karne Ka Wazifa
ایسے والدین جو اپنی اولاد کی نافرمانیوں سے تنگ آچکے ہیں۔بچے بہت ضدی اور بدتمیز ہوتے جارہے ہیں۔تو ایسے والدین کو چاہئے کہ روزانہ اللہ پاک کے اسم اعظمیَا حَسِیْبُکو 313 مرتبہ اوّل و آخر 11بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے بچوں کو پلادیں۔لیکن اگر آپ کو لگتا...
Husband Love Wazifa | Shohar Se Har Baat Manwane Ka Wazifa
ایسے شوہرجواپنی بیوی اور بچوں کا خیال نہیں رکھتے اپنی زمہ داریوں سے بھاگتے ہیں۔اور بیوی کو دوسرے لوگوں کے سامنے ذلیل کرتے ہیں توایسی بیویوں کو چاہئے کہُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُاسم مبارک کو روزانہ 41 مرتبہ پڑھ کہ شوہر کی تصویر پہ دم کرے۔اس اسم کی برکت سے شوہر کے دل...
Surah Al Yasin K Fazail Aur Fawaid | Surah Yaseen Benefits
حدیث مبارک میں آیا ہے کہ جو شخص اللہ پاک کی رضا اور آخرت سنوانے کے لئے سورہ یٰسین کی تلاوت کرتا ہے۔تو اس کے پہلے کے گناہ اللہ پاک معاف فرمادیتے ہیں۔(مسند احمد)حضرت سیدنا انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے،آپ ؐ نے فرمایا:کہ بے شک ہر چیز کا ایک دل ہوتا ہے اور قرآن پاک...
Jaldi Shadi K Liye Zabardast Wazifa | Wazifa For Early Marriage
ایسے لڑکے لڑکیاں جن کی شادی میں بہت سے مسائل پیدا ہورہے ہوں۔رشتے نہ ہونے کی وجہ سے ان کو لوگوں کی ہر وقت طنز بھری باتیں سہنا پڑتی ہوں۔جس کی وجہ سے وہ اکثر ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں تو ان کی پریشانی کو ختم کرنے کے لئے بتائیں گے۔ اللہ پاک کے اسم اعظم کا زبردست وظیفہ جس کی...
Dil Ko Mazboot Karne Ki Dua | Dua For Strength Of Heart
ایسے افراد جن کا دل بے حد کمزور ہے کوئی بھی پریشان کن خبر سنتے ہیں تویا تو ان کے دل میں درد ہونے لگتا ہے یا پھر غشی طاری ہوجاتی ہے۔تو ہم آپ کے ساتھ ایسی دعا شیئر کریں گے جس کو مسلسل پڑھنے سے دل بھی مضبوط ہوگا اور کبھی درد اور تکلیف بھی محسوس نہ ہوگی انشاء اللہ۔ وہ...
Uterus Ka Bahar Aane Ka Rohani Ilaj | Displacement Of Uterus
ایسی خواتین جن کے ہاں بچے کی پیدائش کے بعد بچے دانی باہر نکل آئی ہے۔جس کی وجہ سے ان کو اٹھتے بیٹھتے ہر وقت تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو ایسی خواتین کو اس تکلیف سے نجات دلانے کے لئے ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ الشوریٰ کی آیت؛ وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِسے شفاء...
Amazing Wazifa For Money | Shohar Ki Rozi K Liye Wazifa
ایسی بیوی جس کے شوہر کے رزق میں برکت نہیں۔شوہر دو دو تین تین کام بھی کرتاہے پھر بھی رزق کی بے حد تنگی ہے۔اور شوہر پر قرضہ بھی بہت ہے تو ایسی بیوی کو چاہئے کہ وہ رات سونے سے پہلے اوّل و آخر 11بار درود پاک کے ہمراہ ایک تسبیحلَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا...
Gumshuda Cheez Milne Ki Dua | Dua For Lost Things
ایسے افرادجن کی کوئی قیمتی چیز گم ہوگئی ہو،پیسہ،زیور،ضروری کاغزات وغیرہ اور بہت تلاش کرنے کے باوجود مل نہ پارہی ہو تو ہم آپ کو ایسی دعا بتاتے ہیں جس کو پڑھنے سے آپ کی قیمتی چیز سات دن کے اندر اندر ضرور مل جائے گی وہ دعا یہ ہے اَللّٰھُمَّ اْجُرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِیْ...

















