اسم اعظم
یَا وَارِثُ
اللہ پاک کا صفاتی نام ہے جس کے معنی ہیں تمام چیزوں کا حقیقی مالک۔اس وظیفے کو روزانہ 521 مرتبہ پڑھنے والے کی تمام جائز حاجات پوری ہو ں گی ہر مشکل آسانی میں بدل جائے گی،بے اولادوں کو اولاد عطا ہو گی۔میاں بیوی میں محبت بڑھتی ہے،اس اسم کا ورد کرنے والے کے دشمن بھی اس کے دوست بن جاتے ہیں۔دوسروں کے دل سے نفرتیں بدگمانیاں اور رنجشیں ختم ہو جاتی ہیں۔اچھے اور بہترین رشتوں کے اسباب پیدا ہوتے ہیں۔من پسند شادی کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں۔بدتمیز اور نافرمان اولاد پر اس اسم مبارک کو 521 مرتبہ پڑھ کر دم کرنے سے اولاد انتہائی نیک اور فرماں بردار ہو جاتی ہے۔کاروبار میں دن بدن اضافہ ہوتا ہے اور رزق بارش کی طرح برسنے لگتا ہے۔
یَا وَارِثُ
کو روزانہ 521 مرتبہ پڑھنے ولا لوگوں میں ہر دلعزیز ہو جاتا ہے سب دل سے اس کی عزت کرتے ہیں۔تمام سختیاں اور رکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں۔ہر قسم کے جادو بندش یا بری نظر کے اثرات زائل ہو جاتے ہیں اور اللہ کی پناہ حاصل ہوتی ہے۔اس کے علاوہ اسم اعظم
یَا وَارِثُ
کے پاورفل روحانی نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Hamal Ke Band Rastay Kholne Ka Powerful Amal
اگر آپ کئی سالوں سے بے اولاد ہیں اور صاحب اولاد ہونے کے لئے ہر طرح کا علاج کروا چکے ہیں لیکن ا بھی تک اولاد کی نعمت سے محروم ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا قرآنی و روحانی عمل ہو جس کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی ذات آپ کو اولاد سے نواز دیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے...
Causes Of No Heartbeat In Pregnancy
حاملہ عورت کے بچے کی ہارٹ بیٹ نہ آرہی ہو تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ سورۂ الرعد کی آیت نمبر 8 کا تعویذ دیا جاتا ہے۔جو پیٹ پر باندھنے کے لئے ہوتا ہے۔ اس آیت کا ترجمہ یہ ہے۔خدا ہی اس بچے سے واقف ہے جو عورت کے پیٹ میں ہوتا ہے اور پیٹ کے سکڑنے اور بڑھنے سے بھی (واقف)...
Pait Ki Gas Ko Khatam Krne Wala Powerful Wazifa
اگر آپ کے پیٹ میں گیس بنتی ہے ہر طرح کے سیرپ ہوم ریمیڈی پھکی اور ٹوٹکے استعمال کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اس کا مطلب ہے کہ پیٹ میں بننے والی گیس کی وجہ اینگزائٹی ہے۔جیسے ہی آپ کے دماغ میں پریشان کرنے والی سوچیں داخل ہوں گی تو پیٹ میں گیس بننے لگے گی۔شروع شروع میں...
Likoria Se Nijat Ka Powerful Wazifa
ہم آپ کو لیکوریا سے نجات کا بہت ہی پاور فل وظیفہ بتائیں گے۔لیکوریا ایک خطرناک مرض ہے جو جسمانی طور پر اندر ہی اندرخواتین کو کھوکھلا کر دیتا ہے۔اس بیماری میں عورتوں کے رحم سے سفید،زردی مائل یا سبزی مائل پانی خارج ہو تا ہے۔اور اگر یہ پانی یا رطوبت زیادہ مقدار میں خارج...
Dusron Se Apni Har Baat Manwane Ka Taweez
اکثر لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کی گھر میں بھی عزت نہیں ہوتی تو آفس میں بھی ان کی کوئی عزت نہیں کرتا۔ خاندان والے بھی ان کو خاص اہمیت نہیں دیتے۔ اسی طرح یہ لوگ اپنی بات کسی دوسروں سے منوانا تو بہت دور کی بات کسی کو بتا بھی نہیں سکتے۔اس اگنورنس کی وجہ سے ایسے لوگ اکثرلڑتے...
Waswason Ko Khatam Karne Ki Dua
اگر آپ کو وسوسے آتے ہیں۔ہر وقت برے گندے اور ناپاک خیال آتے ہیں۔آپ نے ان خیالوں سے نجات حاصل کرنے کی بہت کوشش کی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتو آج ہم آپ کے ساتھ وسوسوں سے نجات کے لئے یہ خاص دعا شیئر کریں گے۔حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص کو...
Bachy Ki Paidaish Ke Baad Depression
کچھ خواتین بچے کی پیدائش کے بعد ڈپریشن کا شکار ہو جاتی ہیں۔ اور ادویات یا حکیمی علاج سے بھی ڈپریشن سے باہر نہیں آتیں۔ تو ایسی خواتین کے لئے سورہ الشوریٰ کا ڈپریشن ختم کرنے والا نقش ان کے نام سے منسوب کروا کر ارسا ل کیا جاتا ہے۔ جس کی پاور فل تاثیر سے بہت سی خواتین...
Har Bimari Se Shifa Ka Wazifa
اگر آپ کا کوئی اپنا بہت سخت بیمار ہے اور ہسپتال میں داخل ہے۔ مریض شدید تکلیف میں مبتلا ہے کہ اسے دیکھ کر آپ پریشان ہو جاتے ہیں اور ہر طرح کا علاج کروانے کے باوجود بھی کوئی فائدہ نہیں ہو رہا تو آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا نایاب وظیفہ شیئر کریں...
Seenay Ke Dard Aur Sar Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے سر میں ہر وقت درد رہتا ہے اور سینے پر بوجھ محسوس ہوتا ہے۔آپ کو بے چینی اور بے سکونی محسوس ہوتی ہے اور گھبراہٹ طاری ہو جاتی ہے۔جس کی وجہ سے آپ کا کسی کام میں دل نہیں لگتا۔آپ نے بہت سے ڈاکٹری علاج بھی کروائے لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا۔تو اس کے لئے آپ کو سورۂ...
Bacha Dani Main Rasoli Se Shifa Ka Ilaj
اگر آپ کے پیٹ میں یا بچے دانی میں رسولیاں ہیں۔آپ نے بہت سے علاج کروائے لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی۔حتیٰ کہ آپریشن بھی کروا لیا لیکن کچھ عرصہ بعد پھر سے رسولیاں ہو گئی ہیں۔جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں اور آپ چاہتی ہیں کہ کوئی ایسا روحانی علاج ہو جس سے رسولیاں ہمیشہ کے...
Depression Se Hamesha Ke Liye Nijat
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ڈپریشن سے نجات کا نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آپ شدید ڈپرشن کا شکار ہیں اور ہر طرح کا علاج کروانے پر بھی آپ کو کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ آج سے ہیٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 313 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کے پینا شروع کر دیں۔اس وظیفے کی برکت اور...
Bure Khwabon Se Bachne Ka Taweez
اگر آپ رات کو سوتے ہوئے عجیب وغریب اور ڈراؤنے خواب دیکھتے ہیں جن کا مقصد محض آپ کو ڈپریشن کا شکار بنانا ہے۔ تو سورہ البقرہ کے پاورفل نقش کو اپنے تکیے کے نیچے رکھ کر سو جائیں۔ اللہ کے فضل و کرم سے ہر قسم کے ڈراؤنے خواب اور ڈپریشن سے بھرپورسٹرس ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے...

















