حاملہ عورت کے بچے کی ہارٹ بیٹ نہ آرہی ہو تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ سورۂ الرعد کی آیت نمبر 8 کا تعویذ دیا جاتا ہے۔جو پیٹ پر باندھنے کے لئے ہوتا ہے۔ اس آیت کا ترجمہ یہ ہے۔خدا ہی اس بچے سے واقف ہے جو عورت کے پیٹ میں ہوتا ہے اور پیٹ کے سکڑنے اور بڑھنے سے بھی (واقف) ہے۔ اور ہر چیز کا اس کے ہاں ایک اندازہ مقرر ہے۔اس آیت کا تعویذ حاملہ جب پیٹ پر باندھے یا اپنے پاس رکھے تو اسی آیت کو ۷ بار روزانہ تلاوت کرکے پیٹ پر دم بھی کرے۔ اور عاجزی کے ساتھ اللہ سے بچے کی زندگی مانگے گی تو ان شاء اللہ قبولیت میں بالکل بھی دیر نہیں لگے گی۔ بہت ساری خواتین جن کے بچے کا دل ہی بنا ہوا نہیں تھا۔ گروتھ رک گئی تھی۔ ان کا دل بھی اسی عمل سے بن گیا اور دھڑکن بھی آگئی۔ سورۂ الرعد کا تعویذ منگوانے کے لئے دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Post

Kainat Name Meaning In Urdu

Kainat Name Meaning In Urdu

آج کا موضوع کائنات نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے کائنات نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔کائنات نام کا مطلب ہے جہان۔کائنات آپ کا اسم اعظم ہےیا مھیمن یانوراس اسم اعظم کو 401 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔ہر قسم کی مشکلات سے...

Shohar Se Baat Manwane Ka Wazifa

Shohar Se Baat Manwane Ka Wazifa

اگر آپ کے شوہر آپ کی بات نہیں مانتے اور آپ چاہتی ہیں کہ و ہ آپ کی ہر بات مانیں تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب شوہر سو جائے تو اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 111 مرتبہیاودود یا لطیفکو پڑھ کر شوہر پر دم کردینا ہے۔مسلسل...

Kiran Name Ki Larkiyon K Liye Isme Azam

Kiran Name Ki Larkiyon K Liye Isme Azam

جن کا نام کرن ہے۔اگر وہ کسی بھی قسم کے روحانی مسائل کا شکار ہیں۔ جیسے کہ جادو، جنات، آسیب، نظر بد، سفلی عملیات، روحانی امراض، ڈپریشن،ا ینگزائٹی وغیرہ یا پھر میاں بیوی میں ان بن، ساس بہو کے جھگڑے وغیرہ جیسے مسائل کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں تو انہیں اسم اعظمیا باسطکا...

Best Rohani Treatment For Anxity

Best Rohani Treatment For Anxity

ایسے افراد جو اینگزائٹی ڈپریشن یا سٹریس کا شکار ہیں اور ان سے نجات ے لئے عرصہ دراز سے میڈیسن کا استعمال کر رہے ہیں لیکن کسی دوا نے اثر نہیں کیا جس کی وجہ سے وہ مایوس کا شکار ہو گئے ہیں تو آج ہم آپ کے ساتھ روحانی ایکسپرٹس کا ترتیب دیا ہوا روحانی علاج شیئر کریں گے۔جس...

Talak Rokne Ka Khas Rohani Wazifa

Talak Rokne Ka Khas Rohani Wazifa

میاں بیوی میں جھگڑا ہو جانا ایک عام سی بات ہے لیکن بعض اوقات یہ جھگڑے اس قدر بڑھ جاتے ہیں کہ بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے اور تمام کوششوں کے بعد بھی دونوں کے درمیان اختلافات ختم ہی نہیں ہوتے جس کی وجہ سے گھر کا ماحول بھی خراب ہو جاتا ہے۔اور اس کی ایک بہت بڑی وجہ جادو بندش...

Hamal Tahrane Ka Rohani Ilaj

Hamal Tahrane Ka Rohani Ilaj

ایسی خواتین جن کو حمل نہیں ٹھہر رہاشادی کو کئی سال ہو گئے ہیں ہر طرح کے ڈاکٹری حکیمی حتیٰ کہ روحانی علاج بھی کروا لئے لیکن اولاد کی خوشی سے محروم ہیں اب تو سسرال والوں اور شوہر کا رویہ بھی بدلنے لگا ہے جس کی وجہ سے سخت پریشان ہیں اور مایوسی کا شکار ہو گئی ہیں لیکن اب...

Is Naqsh Se Ab Weham Aur Waswasy Nhi Ayn Ga

Is Naqsh Se Ab Weham Aur Waswasy Nhi Ayn Ga

یہ نقش آپ کے دماغ میں وہم اور وسوسے نہیں آنے دے گاانشاء اللہ اگر آپ کو وہم وسوسے اور شیطانی خیال آتے ہیں ہر وقت کچھ برا ہو جانے کی سوچ دماغ پر حاوی رہتی ہے منفی خیالات کی وجہ سے لگتا ہے کہ دماغ ماؤف ہو گیا ہے۔ہر طر ح کے میڈیکلی علاج کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں...

Paishab Ki Nali Ma Jalan Aur Kharish Ka ilaj

Paishab Ki Nali Ma Jalan Aur Kharish Ka ilaj

اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں درد جلن خارش یا کسی بھی قسم کا انفیکشن ہے اور آپ ہر طرح کا علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک شفاء نہیں ملی تو آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ نے سورۂ الشعرا کو شفاء کی زبردست روحانی تاثیر بخشی ہے جس کی بدولت مریض کو سر سے پاؤں تک کامل شفاء عطا...

Puranay Zakhmon Ko Theek Krne Ka Wazifa

Puranay Zakhmon Ko Theek Krne Ka Wazifa

اگر آپ کے چہرے یا جسم پر کوئی زخم بن گیا ہے جو بہت عرصے سے ٹھیک نہیں ہو رہا یا زخم تو ٹھیک ہو گیا ہے لیکن اس کے نشان نہیں جا رہے تواس کے لئے آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے جس میں آپ نے کرنا یہ ہے کہ سرسوں کے تیل پراللہ الصمدکو 41 مرتبہ پڑھ کر...

Hamla Hone Ka Qurani Taweez

Hamla Hone Ka Qurani Taweez

ایسی خواتین جنہیں ابھی تک حمل نہیں ٹھہرایا پھر حمل ہونے کے بعد بچے کی گروتھ رک جاتی ہے اور مس کیرج ہوجاتا ہے یا پھر معاملہ جادو، بندش اور اٹھرا کا ہے تو ایسی صورت میں زبردست روحانی علاج آپ سے شیئر کرر ہے ہیں۔ اس روحانی علاج میں پریگنینسی کے لئے سورۂ آل عمران کا نقش...

Mian Biwi Ke Andar Darar Dalnay Wali Bandish Ka Ilaj

Mian Biwi Ke Andar Darar Dalnay Wali Bandish Ka Ilaj

بعض خواتین سمجھتی ہیں کہ ان پر کسی نے جادو ٹونہ یا بندش کروا دیا ہے۔ جس کی وجہ سے ان کے شوہر یاتو ان کو اگنور کرتے ہیں یا پھر غیر عورتوں کی طر ف مائل رہتے ہیں۔اس جادو کو ختم کرنے کے لئے ایسی خواتین کو سورہ البقرہ کا نقش دیا جاتا ہے۔ جس کی پاور فل تاثیر سے ان کے شوہر...

Kharish Aur Sozish Se Mukamal Shifa Ka Taweez

Kharish Aur Sozish Se Mukamal Shifa Ka Taweez

اگر آپ کے جسم میں خارش یا سوزش رہتی ہے ہر طرح کا علاج کروایا کسی بھی مرہم یا میڈیسن سے آرام نہیں آیا تو آپ کو چاہئے کہ شفاء کی تاثیر سے بھرپور سورۂ الشعرا کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔اس نقش میں موجود شفاء کی روحانی طاقت کی بدولت خارش چاہے کسی بھی...