آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ
یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ أَسْتَغِیْثُ
دعاکی تسبیح کے ایسے زبردست فائدے شئیر کرنے جارہے ہیں۔جس کو کرنے سے آپ کے بہت سے مسائل فوراً حل ہوجائیں گے انشاء اللہ۔حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺکو جب کوئی مشکل درپیش ہوتی تو آپ ﷺ یہ دعا فرماتے۔
یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ أَسْتَغِیْثُ
ترجمہ: اے زندہ،اے قائم رکھنے والے،میں تیری رحمت کے واسطے سے فریاد کرتا ہوں۔ (سنن ترمذی:3524)
ناظرین:اس مبارک دعا کوآپ نے ہر مشکل گھڑی میں اور مصیبت کے وقت 100مرتبہ پڑھنا ہے۔ جس دعا کو آپ ﷺ مشکل کو دورکرنے کے لئے خودپڑھا کرتے تھے تو ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ پر آئی مصیبت اس دعا کو پڑھنے کے باوجود ختم نہ ہو۔اور آپ کے تمام مسائل حل نہ ہوں۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنی کسی بھی پریشانی اور مسائل کو مکمل طور پر ختم کرنا چاہتے ہیں۔ تو اسی دعا کے بے حد روحانیت کے حامل نقش بھی ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات اسی دعا کو بہت بڑی تعداد میں پڑھ کر پر دم کیا جاتا ہے۔جس کی وجہ سے نقش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔ اور جسکی روحانی تاثیر سے اب تک بہت سے پریشان حال لوگ فیض حاصل کرچکے ہیں۔لہٰذا اگر آپ بھی اس نقش کے ذریعے سے اپنی مشکلات سے نجات پانا چاہتے ہیں۔تو ہمارے روحانی سینٹر سے
یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ أَسْتَغِیْثُ
کانقش اپنے نام منسوب کروانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Post
Ghar Ka Taweez | Zati Ghar K Liye Powerful Naqsh
آپ بھی اگر اپنے گھر کے خواہش مند ہیں اور آپ کو کوئی رستہ نہیں مل رہا اپنا گھر بنانے کا۔ یا اپنے گھر کے وسائل نہیں بن رہے تو ابھی سورہ المائدہ کے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ بہت جلد غیبی مدد سے آپ کو آپنا گھر بنانے کا موقع مل جائے گا۔ انشاء اللہ۔...
Depression Se Hamesha Ke Liye Nijat
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ڈپریشن سے نجات کا نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آپ شدید ڈپرشن کا شکار ہیں اور ہر طرح کا علاج کروانے پر بھی آپ کو کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ آج سے ہیٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 313 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کے پینا شروع کر دیں۔اس وظیفے کی برکت اور...
Ghutno Ke Dard se Shifa Ka Wazifa
اگر آپ کے گھٹنوں میں درد رہتا ہے۔چلنے پھرنے اور گھریلو کام کرنے میں دشواری ہوتی ہے حتیٰ کہ نماز پڑھنا بھی آپ کے لئے مشکل ہو جاتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل اور نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 240 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے...
Awais Name Meaning In Urdu
آج کی موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے اویس نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اویس نام کا اسم اعظم ہےیَا وَدُوْدُ،یَا مُجِیْدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 77 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر پریشانی سے نجات حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے...
Jadu Ki Wajah Se Chehre Ka Kharab Hona
اگر کسی حسد دشمن نے آپ پر جادو کا وار وا کرآپ کے چہرے کا حسن خراب کر دیا ہے۔آپ نے بہت سے ڈاکٹر کو بھی دکھایا اور مہنگی مہنگی کریمیں بھی استعمال کر کے دیکھ لیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتو ہم آپ کو جادو کے توڑ کا اور چہرے کے کھوئے ہوئے حسن کو واپس لانے کا بہترین روحانی...
Mazhar Name Ka Matlab | Mazhar Name
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مظہر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مظہر آپ کا اسم اعظم ہےیَا کَبِیْرُ،یَا وَدُوْدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 252 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے...
Alia Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے عالیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔عالیہ نام کا مطلب ہے بلند،اونچی۔عالیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا اَحَدُ،یَا اَوَّلُ،یَا اللّٰہ اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 116 مرتبہ پڑ ھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی...
Shohar Ko Apna Deewana Banane Ka Taweez
جو بیویاں شوہر کے تلخ رویے اور نظر انداز کرنے کی وجہ سے پریشان ہوکر ڈپریشن میں جانا شروع ہوگئی ہیں۔ ان کے لئے نقش سورۂ النساء قدرت کی ایک عطا ہے۔ اسے اپنے پاس رکھنے سے شوہر کے دل میں ایک روحانی کشش پیدا ہوگی۔ جو خاص بیوی کے لئے ہوگی اور کوئی بھی تیسرا انسان آپ کے شوہر...
Thyroid Hormone High Ya Low Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کا تھائیرایڈ ہارمون ہائی ہے یا پھر لو ہوگیا ہے اورا س کی وجہ سے آپ کی باڈی میں بہت سارے مسائل پیدا ہوگئے ہیں تو اس کا علاج ہے سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش اور سورۂ البقرہ کا بد اثرات اور نظر بد کو ختم کرنے والا نقش۔اگر یہ آپ کے پاس ہیں تو ان شاء اللہ تھائیرائڈ...
Kiran Name Ka Matlab | Kiran Name
آج کا موضوع کرن نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے کرن نام کا مطلب لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ، اسم اعظم اور ہرمسئلے کا بہترین روحانی حل۔کرن نام کا مطلب ہے روشنی کی کرن،شعاع۔کرن آپ کے لکی دن ہیں بدھ اور جمعہ۔آپ کا لکی نمبر5...
Neck Pain Treatment | Gardan Ka Dard
اگر آپ کو گردن میں درد رہتا ہے۔ چکر آتے ہیں۔۔ کمزوری محسوس ہوتی ہے۔ دیکھنے، سننے اور کام پر فوکس کرنے میں بہت دشواری ہوتی ہے تو آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔ اس روحانی علاج میں سورۂ الشعرا کانقش گردن میں درد یا کھچاؤکی میڈیکلی وجوہات...
Ankhon Ki Alargy Se Shifa Ka Wazifa
اگر آپ کی آنکھوں میں کسی بھی قسم کی الرجی ہے۔آنکھوں میں سے پانی نکلتا ہے جس کی وجہ آنکھیں سوج جاتی ہیں اور درد ہوتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ آنکھوں کی الرجی سے شفاء کا بہت ہی پاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد 21 مرتبہیَا نُوْر، یَا...