اگر آپ کی کوئی دعا قبول نہیں ہوتی تو مایوس نہ ہوں۔ دعا مانگنے کا طریقہ بدل لیں۔ آپ وہ طریقہ اپنا لیں جو کامل بزرگ ہستیاں اپناتی ہیں اور ان کی ہر جائز دعا قبول ہوجاتی ہے۔لہٰذا اولیائے کرام اپنی دعاؤں کی قبولیت کروانے کے لئے اسم اعظم

سُبحَانَ اللّٰہِ یَامُجِیْبُ

 کا ورد کبھی نہیں چھوڑتے۔ آپ بھی صبح آنکھ کھلتے ہی پورے یقین کے ساتھ ۱۱ بار یہ اسم پڑھ لیا کریں۔ اور رات کو سونے سے پہلے بھی ۱۱ بار پڑھ لیا کریں اور ۷ دن کے اندر اندر آپ کو آپ کی دعا قبول ہونے کے آثار نظر آنے شروع ہوجائیں گے ان شاء اللہ۔ اور اگر ان سات دنوں میں آپ پر مایوسی کی کیفیت بار بار آئے تو سمجھ لیں کہ یا تو آپ کو اینگزائٹی ہے یا آپ پر جادو ہے۔ ایسی صورت میں روحانی مشورے اور علاج کے لئے وٹس اپ پر ہم سے رابطہ کریں۔اور اگر آپ پر یقین کی کیفیت زیادہ تر حاوی رہیں تو آپ یقینا اپنی مراد کو پالیں گے ان شاء اللہ۔ رابطے کے لئے وٹس اپ نمبرز یہ ہیں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Dil Ko Mazboot Karne Ki Dua | Dua For Strength Of Heart

Dil Ko Mazboot Karne Ki Dua | Dua For Strength Of Heart

ایسے افراد جن کا دل بے حد کمزور ہے کوئی بھی پریشان کن خبر سنتے ہیں تویا تو ان کے دل میں درد ہونے لگتا ہے یا پھر غشی طاری ہوجاتی ہے۔تو ہم آپ کے ساتھ ایسی دعا شیئر کریں گے جس کو مسلسل پڑھنے سے دل بھی مضبوط ہوگا اور کبھی درد اور تکلیف بھی محسوس نہ  ہوگی انشاء اللہ۔ وہ...

Uterus Ka Bahar Aane Ka Rohani Ilaj | Displacement Of Uterus

Uterus Ka Bahar Aane Ka Rohani Ilaj | Displacement Of Uterus

ایسی خواتین جن کے ہاں بچے کی پیدائش کے بعد بچے دانی باہر نکل آئی ہے۔جس کی وجہ سے ان کو اٹھتے بیٹھتے ہر وقت تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو ایسی خواتین کو اس تکلیف سے نجات دلانے کے لئے ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ الشوریٰ کی آیت؛ وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِسے شفاء...

Gumshuda Cheez Milne Ki Dua | Dua For Lost Things

Gumshuda Cheez Milne Ki Dua | Dua For Lost Things

ایسے افرادجن کی کوئی قیمتی چیز گم ہوگئی ہو،پیسہ،زیور،ضروری کاغزات وغیرہ اور بہت تلاش کرنے کے باوجود مل نہ پارہی ہو تو ہم آپ کو ایسی دعا بتاتے ہیں جس کو پڑھنے سے آپ کی قیمتی چیز سات دن کے اندر اندر ضرور مل جائے گی وہ دعا یہ ہے اَللّٰھُمَّ اْجُرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِیْ...

Danton Aur Masooron K Dard Ki Dua

Danton Aur Masooron K Dard Ki Dua

مسوڑوں اور دانتوں میں سے خون آنا،مسوڑوں میں سوجن ہوجانا،دانتوں اور مسوڑوں میں ٹھنڈا گرم لگنا،ان تمام تکالیف سے نجات کی ایسی پاورفل دعا آپ کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔کہ جس کو پڑھنے کے بعدمسوڑوں اور دانتوں کے درد سے فوری طور پر آرام آجائے گاانشاء اللہ۔وہ دعا یہ ہےوَ هُوَ...

Gurday Ki Pathri Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

Gurday Ki Pathri Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

قرآن پاک کی سورہ البقرہ کی آیت 74 میں ایسی روحانی تاثیر موجود ہے۔جس کی روحانی برکت سے اللہ پاک نے ان مریضوں کو بھی گردے کی پتھری سے شفاء عطا فرمائی ہے کہ جن کا علاج صرف وصرف آپریشن تھا۔اس لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ البقرہ کی اسی آیت کے نقوش کو خاص اوقات میں تیار...

Khawab Mein Saanp Dekhne Ki Tabeer

Khawab Mein Saanp Dekhne Ki Tabeer

خواب کے اندر سانپ نظرآنااس بات کی طرف اشارہ ہے کہ آپ کے آس پاس کچھ ایسے لوگ موجود ہیں۔جو اپنے دل میں آپ کے خلاف شدید نفرت رکھتے ہیں اور آپ کوسخت نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔یا پھر جادو ٹونہ اور بندش کے ذریعے سے آپ کو نقصان پہنچاچکے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو خواب میں سانپ نظر...

Maiday Ki Kamzori Ka Rohani Ilaj | Stomach Weakness Treatment

Maiday Ki Kamzori Ka Rohani Ilaj | Stomach Weakness Treatment

اگر آپ کا معدہ بہت کمزور ہوگیا ہے کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوپاتا۔پیٹ میں گیس ہوجاتی ہے۔جس کی وجہ سے پیٹ پھول جاتا ہے اور معدے اور پیٹ میں شدید درد رہتا ہے۔اوراس کے ساتھ تیزابیت اور جلن بھی محسوس ہوتی ہے۔اور آپ اس کے لئے مختلف ادویات اور علاج کرواچکے جس سے کوئی فائدہ...

Gumrahi Aur Burai Se Allah Ki Panah Mangne Ki Dua

Gumrahi Aur Burai Se Allah Ki Panah Mangne Ki Dua

گمراہی اور برائی سے اللہ کی پناہ مانگنے کی دعااَللّٰھُمَّ اَنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَاسْتَعَاذَکَ مِنْہُ عِبَادُکَ الصَّالِحُوْنَ۔اے اللہ! جن جن برائیوں سے تیرے نیک بندوں نے پناہ لی ہے میں بھی ان سب سے پناہ لیتا ہوں۔(حصن حصین)Female: 0309-3512525Male:...

Gham (Grief) Ko Door Karne Ki Dua

Gham (Grief) Ko Door Karne Ki Dua

غم درو کرنے کی دعالَا اِلٰہَ اِ للّٰہ رَبُ الْعَرْشِ الْعَظَیْمنہیں ہے کوئی معبود سوائے اللہ رب العزت کے جو عرش عظیم کا مالک ہے۔Female: 0309-3512525Male: 0323-7718188

Jannat Main Darakht Lagane Ke Liye Dua

Jannat Main Darakht Lagane Ke Liye Dua

جنت میں درخت لگوانے کے لیے دعاسُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ وَبِحَمْدِہِ۔میں عظمت والے اللہ کی پاکی بیان کرتا ہوں، اس کی تعریف کےساتھ۔(سنن ترمذی:حدیث نمبر:3464)Female: 0309-3512525Male:...

Beneficial Knowledge (Faida Mand Ilm) Ki Dua

Beneficial Knowledge (Faida Mand Ilm) Ki Dua

فائدہ مند علم کی دعااَللّٰھُمَّ انْفَعْنِیْ بِمَا عَلِّمْنِیْ مَا یَنْفَعُنِیْ وَزِدْنِیْ عِلْمًا۔اے اللہ! مجھے فائدہ دے اس کے ساتھ جو تو نے مجھے سکھایا ہے اور مجھے سکھا جو میرے لیے فائدہ مند ہے اور میرے علم میں اضافہ فرما۔Female: 0309-3512525Male:...

Gandgi (Filth) Se Panah Mangne Ki Dua

Gandgi (Filth) Se Panah Mangne Ki Dua

گندگی سے اللہ کی پناہ مانگنے کی دعااَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَاءِثِ۔اے میرے اللہ! میں گندگی اور گندی چیزوں سے پناہ مانگتا ہوں۔Female: 0309-3512525Male:...