السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو(ڈبلیو) سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اور نیچر کے بارے میں بتائے گی اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے انشاء اللہ۔ اس میں اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو بہت زیادہ متاثر کرے گی۔ اور آپ کے انداز بیاں میں ایسی خوبصورتی پیدا ہوگی کہ جس کی بدولت آپ کسی بھی انسان کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کر سکتے ہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کی زندگی میں جو جو بھی مشکلات رکاوٹیں یا ناکامیاں ہیں انہیں دور کرنے کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں اللہ کے حضور آپ کا نام لے کر خصوصی دعا بھی کروائی جائے گی۔ لہٰذا جو افراد دعا کروانا چاہتے ہیں وہ کمنٹ باکس میں اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ تحریر کریں۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ ناظرین آج کے دور میں ہمارے معاشرے کے وہ لوگ جن کا نام(ڈبلیو) سے شروع ہوتا ہے زیادہ تر پختہ ارا دوں کے مالک ہوتے ہیں۔ یہ لوگ مزاج کے بہت نرم ہوتے ہیں لیکن باروب رہنا پسند کرتے ہیں۔(ڈبلیو) نام کے زیادہ تر لوگ ان کاموں کو کرنے کا شوق رکھتے ہیں جس کو کرنے سے دیگر لوگ قطراتے ہیں۔ اور ان کی اس عادت کی وجہ سے دوسرے لوگ بھی اپنے مشکل کاموں میں ان کی مدد لیتے ہیں۔یہ منفرد خوبی ہوتی تو سب (ڈبلیو) نام والوں میں ہے مگر اس کو بروئے کار وہ لاتے ہیں جو اس کو اچھے طریقے سے سمجھتے ہیں۔کیونکہ(ڈبلیو) نام کے بعض لوگ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جن کو مشکل کام کرنے سے بیزاری محسوس ہوتی ہے اور وہ ہمیشہ سستی کا شکار رہتے ہیں۔یہ لوگ علم حاصل کرنے کی بہت خواہش رکھتے ہیں۔ اسی لیے انہیں نئی چیزیں سیکھنے کی ایک خاص چاہت ہوتی ہے مگر ان میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جن کو علم و حکمت میں کوئی خاص دلچسپی نہیں ہوتی۔(ڈبلیو) نام کے لوگوں میں کمال خوبی یہ ہے کہ یہ اپنی محنت کے دم پہ آگے بڑھنے کی بہت کوشش کرتے ہیں اور ان کی یہی خوبی ان کو لوگوں کی نظر میں قابل عزت بناتی ہے۔(ڈبلیو) نام کے افراد میں ایک حیران کر دینے والی خوبی یہ ہے کہ ان کا دماغ اتنا تیز ہوتا ہے کہ سامنے والے کا چہرہ دیکھ کر ہی اس کا مقصد سمجھ جاتے ہیں۔ مگر اس کمال خوبی کا استعمال ہر(ڈبلیو) نام کا فردنہیں جانتا۔ اگر کوئی ہمدردی کے دو بول بول کر اس سے اپنا کوئی کام نکلوا لے تو یہ دوسری دفعہ ان سے محتاط رہتے ہیں۔ یہ لوگ زیادہ تر دوسروں کی ذاتی زندگی پہ مداخلت کرنا بالکل بھی پسند نہیں کرتے۔
اس لیے ان کو اپنی زندگی میں بھی دوسروں کی مداخلت برداشت نہیں ہوتی۔لیکن ان میں بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو دوسروں کی زندگی میں مداخلت کرتے ہیں اور وہ بھی بدلے میں ان کی زندگی میں انٹرفیئر کرنے سے باز نہیں آتے۔ اللہ پاک نے (ڈبلیو) نام کے زیادہ تر لوگوں کی فطرت کو منافقت جیسی برائی سے پاک رکھا ہے اور یہ دوسروں کو لے کر ہمیشہ اچھا ہی سوچتے ہیں۔ان کی دریا دلی کی بات کریں تو یہ اپنی مثال آپ ہے۔مگر ان میں سے بات ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جن میں تھوڑا بہت کنجوسی کا اثر پایا جاتا ہے۔ یہ لوگ زیادہ تر کسی کو دھوکہ نہیں دیتے اور دھوکہ دینے والوں کو بالکل بھی پسند نہیں کرتے۔ اگر ہم(ڈبلیو) نام کی لڑکیوں کے بارے میں بات کریں تو یہ بھی بہت پرکشش ہوتی ہے۔ ان میں سے زیادہ تر اپنے آپ کو اتنا پرفیکٹ رکھتی ہے کہ کوئی بھی چیز جلدان کے معیارپر پورا نہیں اترتی۔ لیکن ان میں سے بعض ایسی بھی دیکھی گئی ہے جن کو سادگی پسند ہوتی ہے اور وہ ہمیشہ سادہ رہنا پسند کرتی ہے۔ جن کو اپنی زندگی میں بدلاؤ لانا بالکل بھی پسند نہیں ہوتا اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ جس طرح ان کی زندگی چل رہی ہے اسی طرح ہی آگے بھی چلتی رہے۔ یہ ہر کام خوشی ا سلوبی سے کردہ پسند کرتی ہے مگر چند میں مغرور پن بھی دیکھا گیا ہے یہ اپنے معاملات میں کسی کی رکتا چینی کو بالکل بھی برداشت نہیں کرتی۔مگر ان میں سے بعض کو دوسروں کے معاملات کے بارے میں جاننے کا بہت شوق ہوتا ہے۔ ان کی زندگی میں بہت زیادہ رکاوٹیں آتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں بہت جلد کامیابی نہیں ملتی۔ انہیں غصہ بہت کم آتا ہے لیکن جب ا ٓجائے تو اسے قابو کردہ بہت مشکل ہوتا ہے۔یہ اپنے فیصلے جلد بازی میں کرتی ہے جس کی وجہ سے انہیں نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ لیکن ان میں سے بعض عقلمندی کا مظاہرہ کرتی ہے اور اپنی زندگی کے فیصلے سوجھ بوجھ سے کرتی ہے۔یہ دوسروں سے میل جھول اور موج مستی کو بہت زیادہ پسند کرتی ہے اور خوشگوار زندگی گزارنے کو ترجیح دیتی ہے۔ ناظرین یہ تھا (ڈبلیو) نام کے لوگوں کے بارے میں ہمارا مختصر سا اندازہ جو ضروری نہیں کہ 100 فیصد ٹھیک ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کے خیال میں ہمارا یہ اندازہ کتنے فیصد درست ہے ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔ اور اگر(ڈبلیو) نام والے لوگ اپنی شخصیت کو مزید دکھانا اور ہر خاص و عام میں مزید عزت پانا چاہتے ہیں۔ اور چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی میں خوب آگے بڑھے تو روزانہ یہ اسم اعظم یَا وَھاَبُ300 مرتبہ پڑھے اور اگر آپ کا کوئی بھی رو حانی مسئلہ ہے جس کا آپ کو حل نہیں مل رہا تو آپ اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر کے ہمارے روحانی سینٹر سے قرآنی آیات کا نقش بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
S Naam Wale Logon Ki Shakhsiyat | Personality Of S Person
Esy afrad jin ka name S sy shuru hota hai woh apny kisi bhi mamlat mein roktok ko pasend nhi krty aur sirf apni merzi sy her kam krny ka adi hoty hain. Esy log boht gehry hoty hain aur kisi ko apna razdar nhi bnaty. Apni azdwaji zindgi mein kisi ki bhi modakhlat ko...
R Letter Se Shuru Hone Wale Naam K Afrad | R Personality People
ایسے افراد جن کا نام آرلیٹر سے شروع ہوتا ہے بہت ہنس مکھ مزاج کے مالک ہوتے ہیں۔اوراپنی اسی خوش مزاجی سے لوگوں کو خوب ہنسانہ جانتے ہیں اور بہت جلد ہر کسی کے اچھے دوست بن جاتے ہیں۔ محبت کے معاملے میں یہ بہت باوفا ہوتے ہیں اور اپنی محبت کو پانے کے لئے اپنی جان تک کی بھی...
Q Naam K Log Kaise Hote Hain | Q Name People Personality
Q (Naam) Letter esy afrad jin ka name harf sy shuru hota hai. Boht hi bazok,tehzeeb , aur adab yani sher o shairy ko pasend krny waly aur artistic mizaj ka hoty hain. Yeh log kbhi bhi bor nhi hoty apny liye koi na koi mashgala talash kr hi lyta hain. Wesy tu yeh log...
P Naam Wale Log Kaise Hote Hain in Urdu
Esy afrad jin ka name P letter sy shuru hota hai. Double personality ka malik hoty hain.Aur akser dusry logo ka liye preshani ka baise bhi ban jaty hain. Esy log moka ki monasbat sy apny mizaj ka shi istamal krna khub janty hain. P name waly kuch afrad tu bohat khush...
“O” Letter Se Shuru Hone Waly Naam K Afrad Ki Personality
ایسے افراد جن کا نام (او)لیٹر سے شروع ہوتا ہے قدر ے شرمیلے اور کم گو ہوتے ہیں۔اور بہت کم کسی کے ساتھ بے تکلف ہونا پسند کرتے ہیں۔لیکن اگر ان کے دل میں کسی کے لئے جگہ بن جائےتو اس کے ساتھ بہت اچھی طرح سے جڑ جاتے ہیں۔اور اپنی ہر بات کو شئیر کرنا بھی پسند کرتے ہیں۔(او)...
N Letter Se Shuru Hone Wale Naam K Afrad Ki Shakhsiyat
ایسے افراد جن کا نام این لیٹرسے شروع ہوتا ہے بہت زمہ دار اور احساس کرنے والے ہوتے ہیں۔ان پر کوئی بھی زمہ داری ڈال دی جائے تو اپنی زمہ داری کو بہت اچھے طریقے سے نبھاتے ہیں۔این نام والے لوگ نہ ہی کسی کا غلط فائدہ اٹھاتے ہیں اور نہ ہی دوسروں کو اپنا فائدہ اٹھانے کا موقع...
M Letter Se Shuru Hony Waly Naam K Afrad
ایسے افراد جن کا نام ایم سے شروع ہوتا ہے بہت ہی باوفا اور مخلص ہوتے ہیں۔ایسے افراد بہت خوش مزاج ہوتے ہیں اور اپنے راز کسی کے ساتھ شئیر نہیں کرتے۔ایم نام والے لوگوں میں آگے بڑھنے کابہت جزبہ ہوتا ہے اور اپنی محنت سے یہ کامیاب بھی ہوتے ہیں۔ان کی زندگی میں بہت سی مشکلات...
“K” Naam Wale Log Kaise Hote Hain
جن کے نام کا پہلا حرف (کے) ہے ایسے لوگ بہت ہی ذہین ہوتے ہیں۔ اور ان کے اندر خاص روحانیت ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ اپنی باتوں سے کسی کو بھی قائل کرلنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔اور اپنے اسی ٹیلینٹ کے ذریعے سے کسی سے بھی کام نکلوالیتے ہیں۔ان کی 6 سینس بہت تیز ہوتی ہے جس...
L Letter Se Shuru Hone Wale Naam K Afrad | L Name Personality
ایسے خواتین اور حضرات جن کا نام ایل سے شروع ہوتا ہے بہت ہی خوبصورت دل اور چہرے کے مالک ہوتے ہیں۔اپنے زندگی کے ہر رشتے کو بہت ہی خوبصورتی کے ساتھ نبھاتے ہیں۔یہ سب کی مدد کرتے ہیں اور اس کسی بات کا دکھاوا نہیں کرتے۔ایل نام والے لوگ کسی کے ساتھ اپنی ناراضگی کو زیادہ دیر...
“J” Naam Wale Log Kaise Hote Hain?
جے جن کے نام کا پہلا حرف ہوتا ہے ایسے لوگ بہت پر یقین اورپختہ ارادہ رکھنے والے لوگ ہوتے ہیں۔یہ مزاج کے بہت چنچل اور شوخ طبیعیت کے ہوتے ہیں اور ہر کسی کے ساتھ جلد گھل مل جاتے ہیں۔جے نام والے کچھ لوگ ضدی اور خود پسند بھی ہوتے ہیں اور ہر کام میں اپنی مرضی چلانا چاہتے...
“I” Letter Se Shuru Hony waly nam K Afrad Kese Hoty Hain?
آئی سے شروع ہونے والے نام کے افرادنہایت ہی پرکشش شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ایسے افراد آئیڈیل زندگی گزانے کے خواہشمند ہوتے ہیں اور اپنی کڑی محنت سے اپنی خواہش کو پورا بھی کرلیتے ہیں۔ ایسے لوگ ہر کام کو اپنے وقت پر کرنے کے بہت پابند ہوتے ہیں ۔اور کسی بھی کام کو ادھورا...
H Letter Se Shuru Hone Wale Log Kaise Hote Hain
ایسے افراد جن کا نام(ایچ) سے شروع ہوتا ہے بہت ہی مضبوط قوت ارادی اور اچھے دل کے مالک ہوتے ہیں۔جو اپنی زات سے بڑھ کر اپنے آس پاس رہنے والوں کا خیال رکھتے ہیں۔بہت ہی زیادہ ذہین اور محنت کرنے والے ہوتے ہیں۔(ایچ) نام والے لوگ جلد کسی پر اعتبار نہیں کرتے۔ایسی لڑکیاں جن کا...

















