السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو (یو) سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اور نیچر کے بارے میں بتائیں گے اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے۔ انشاء اللہ اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو بہت زیادہ متاثر کرے گی۔آپ کی انداز بیاں میں ایسی خوبصورتی پیدا ہوگی کہ جس کی بدولت آپ کسی بھی انسان کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کر سکتے ہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ (یو) نام کے افراد کی زندگی میں جو جو بھی مشکلات رکاوٹیں یا ناکامیاں ہیں انہیں دور کرنے کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں اللہ کے حضور ان کا نام لے کر خصوصی دعا بھی کروائی جائے گی۔ اور اگر (یو) نام والوں کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کا انہیں حل نہیں مل رہا تو وہ اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پررابطہ کر کے قرآنی آیات کا نقش بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ ناظرین وہ افراد جن کا نام (یو) سے شروع ہوتا ہے ان میں سے زیادہ تر کی فطرت اللہ پاک نے حوصلہ افزا ء اور پر امید بنائی ہے۔ یہ لوگ زیادہ تر ہر چیز سے اچھی امیدیں وابستہ رکھتے ہیں اور ان کی یہی امید اکثر رنگ لے آتی ہے۔ مگر پر امید رہنا (یو) نام کی ہر فرد اختیار میں نہیں ان میں یہ خوبیاں پائے ضرور جاتی ہیں۔مگر ان پر قائم رہنا سب کے بس کی بات نہیں کیونکہ بعض اوقات (یو) نام کے لوگ مشکل سے گھبرا کر مایوس ہو جاتے ہیں۔ (یو) نام کے لوگوں کی سب سے اہم خوبی ان کی ملنساری اور دوسروں سے بہت دلکش طریقے سے ملنا ہے۔ یہ خوبی ان کو معاشرے میں ہر دل عزیز بناتی ہے۔لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جو ملنساری تو دور کی بات دوسروں سے زیادہ بات چیت کرنا بھی مناسب نہیں سمجھتے۔بس اپنی دنیا میں مگن رہنا پسند کرتے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر اپنے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے تخلیقی منصوبہ بندی کرتے ہیں جس کی بدولت یہ کامیابیاں سمٹتے ہیں۔
یہ زیادہ تر اپنے منصوبوں کو لے کر دوسروں سے کچھ نہیں چھپاتے بلکہ اپنے عزیز و اقارب سے کھل کر بیان کرتے ہیں۔مگر یہ عادت (یو) نام کے سب لوگوں میں نہیں پائی جاتی کیونکہ ان میں بعض کی سوچ ہوتی ہے کہ اگر وہ یہ منصوبہ ہر کسی کو بتا دیں گے تو ان کے لیے نقصان کا باعث بنے گا۔اس لیے یہ دوسروں کو اپنا رازدار بنانے سے گریز کرتے ہیں۔ یہ لوگ زیادہ تر نرم مزاج ہوتے ہیں اور ہر لحاظ سے معاشرے میں امن اور سکون سے چلتے ہیں۔ لیکن (یو) نام کے لوگوں کے ساتھ برا سلوک کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔ کیونکہ یہ ایسی باتیں اپنے دل میں رکھ لیتے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ یہ لوگ انتقامی ہیں بلکہ جلدی معاف نہیں کرتے۔ مگر (یو) نہ کے افراد کی اس سعادت کو بعض لوگ نظر انداز کر دیتے ہیں لیکن بعض ان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ ان میں زیادہ تر کے پاس کافی نالج ہوتا ہے اس لیے یہ اچھی گفتگو کرنا پسند کرتے ہیں۔ اس خوبی کی بنا پر لوگ ان سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتے۔لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنے نالج کو ٹھیک طریقے سے استعمال کرنا نہیں جانتے۔جس کی وجہ سے یہ لوگوں سے زیادہ گفتگو نہیں کرتے ان میں سے بعض تھوڑی لا لچی طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔کیونکہ ان کو زیادہ سے زیادہ چیزوں کا مالک بننے کا شوق ہوتا ہے لیکن جب ان کو دوسرے خود غرض کہتے ہیں۔ تو یہ سمجھ نہیں پاتے کہ وہ ایسا کیوں کہہ رہے ہیں کیونکہ یہ خود کو ہر لحاظ سے پرفیکٹ سمجھتے ہیں اور یہی چیز ان کے لیے نقصان کا باعث بنتی ہے۔ لیکن یہ عادت سب میں نہیں ہوتی کیونکہ ان میں بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جن میں لالچ نام کی چیز ہی نہیں اور ہمیشہ دوسروں کے لیے جیتے ہیں۔ ان کا خیال رکھتے ہیں اور بے لوث ان کی مدد کرتے ہیں۔ لہٰذا اگر (یو) نام کے لوگ اپنی شخصیت میں نکھار پیدا کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ ان کا ہر خاص و عام میں چرچہ ہو تو روزانہ یہ اسم اعظم یا تواب 409 مرتبہ پڑھیں۔ انشاء اللہ آپ کی ہر مشکل حل ہو جائے گی اور رزق میں اضافہ ہوگا۔ ناظرین یہ تھا (یو) نا م کی شخصیت کے بارے میں ہمارا مختصر سا اندازہ جو ضروری نہیں کہ سو فیصد ٹھیک ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کے خیال میں ہمارا یہ اندازہ کتنے فیصد درست ہیں ہمیں اپنی رائے سے ضرورآگاہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Dukan Par Gahak Lane Ka Amazing Wazifa
Ruzana apna karobar shurh karny sy pehly yani dukan kholny k foran bad Surah Fathiya awal o akhir 3,3bar Darood Sharif parhain. Aur Shop k charon kona main dam karain. InshaAllah is amal sy kam main barkat hogi. Aur shop par ghakon ki rail pail hogi.روزانہ اپنا...
Imtihan Mein 1st Position Lene Ka Amazing Wazifa
Imtihan main awal position k liye Surah Qalam aik bar parh kar sayahi par dam kar lain. Aur yahi sayahi pen main bhar lain jis pen sy paper dena ho os par bhi aik bar Surah Qalam parh kar phonk mar dain. InshaAllah is amal ki barkat sy aap ko exams main kamyabi naseeb...
Tangdasti Ko Door Karne Aur Dolat Pane Ka Wazifa
غربت کو دور کرنے اور دولت پانے کا بہترین وظیفہناظرین کرنا آپ نے یہ ہے کہ فجر کی نماز کے بعد سورہ نصر 21 دفعہ پڑھیں۔ ظہر کی نماز کے بعد 22 دفعہ پڑھیں۔ عصر کی نماز کے بعد 23 دفعہ پڑھیں۔ مغرب کی نماز کے بعد 24 مرتبہ پڑھیں۔ اور عشاء کی نماز کے بعد 25 دفعہ پڑھیں۔ اور اوّل...
Surah Yaseen Se Har Murad Puri Hone Ka Wazifa
سورہ الیٰسین سے ہر مراد پوری ہونے کا وظیفہاب آپ کی ہر مراد پوری ہوگی۔دو رکعت نفل نماز کسی بھی وقت پڑھیں۔ مکروہ اوقات کے علاوہ حاجت کی نیت کر کے اور اس کے بعد تین بار سورہ الیٰسین پڑھ لیں۔ بس پھر جو مانگیں گے ملے گا انشاء اللہ۔ دنیا کا کوئی بھی مسئلہ ہو اور ہو ناممکن۔...
Buri Adat Chorne Ka Wazifa
بر ی عادت چھڑوانے کے لیے وظیفہنشہ،سگریٹ،عادت بد، شراب، بدکاری اور بد نظری چھوڑنے یا چھڑانے کے لیے یَا مَانِعُ، یَا صَبُور،ُ یَا ھَادِیُکی ایک تسبیح یعنی ایک ایک بار ہر نماز کے بعد پڑھ لیں۔ آپ نہیں کلر سکتے تو کوئے اور پانی پر دم کرے۔ اور اسے پلا دے انشاء ا للہ ان تمام...
Y Naam Ka Afrad Ki Nature Aur Personality
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو(وائے) شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اور نیچر کے بارے میں بتائیں گے اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے۔ انشاء اللہ اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ہے جو دوسروں کو بہت زیادہ متاثر...
W Naam Wale Log Kaise Hote Hai
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو(ڈبلیو) سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اور نیچر کے بارے میں بتائے گی اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے انشاء اللہ۔ اس میں اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو...
“V” Name Wale Logo Ki Shakhsiyat
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو(وی)سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اور نیچر کے بارے میں بتائیں گے اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے۔ آپ کے اندازے بیاں میں ایسے خوبصورتی پیدا ہوگی کہ جس کی بدولت آپ کسی بھی انسان کے دل...
‘T’ name People Nature and their Surprising Traits
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو (ٹی) سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اور نیچر کے بارے میں بتائیں گے اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے۔ انشاء اللہ اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کوشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو...
O Name Waly Logo Ka Mushahida Aur Personality
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو(او)سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اور نیچر کے بارے میں بتائیں گے اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے۔ انشاء اللہ اسم اعظم کے بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو بہت...
“S” Name People Personality And Their Surprising Traits
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو(ایس) شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اور نیچر کے بارے میں بتائیں گے اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے۔ انشاء اللہ اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو بہت...
Q Naam Ka Afrad (Person) Ki Nature Aur Personality
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو (کیو)سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اور نیچر کے بارے میں بتائیں گے اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے انشاء اللہ۔ اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو...

















