ایسے افراد جن کے پاؤں اور ٹانگوں میں شدید درد رہتا ہے دوائیوں سے وقتی طور پر تو آرام آجاتا ہے لیکن جیسے ہی چلنا پھرنا شروع کرتے ہیں تو درد واپس لوٹ آتا ہے۔تو ہمارے روحانی سینٹر سے ایسے مریضوں کو دو روحانی تعویذات دئیے جائیں گے جس میں ایک تعویذ سورہ البقرہ کا ہے۔کہ اگر مریض پر نظربد کے اثرات ہیں جس کی وجہ سے کوئی میڈیسن زیادہ دیر تک اثر نہیں کرپاتی یا پھر اس مرض کی وجہ ہی نظربد ہے۔ تو اس تعویذ کی روحانی طاقت سے اس کے بد اثرات کو جڑ سے ختم کیا جاسکے۔اور دوسراتعویذ سورہ الشوریٰ کا ہے جو پاؤں اور ٹانگوں کے درد سے شفاء کے لئے ہے اور جس کی روحانی برکت سے جسم میں چھپی ایسی بیماریاں بھی ٹھیک ہوجائیں گی جو کہ روپورٹس وغیرہ میں بھی واضح نہیں ہوپاتیں۔دونوں تعویذات کی مدد سے اور بحکم الٰہی مریض صرف 7 دن میں کامل شفاء پالے گا انشاء اللہ۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400سو ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔تعویذات منگوانے کے لئے ان وٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Allah Hu Samad K Zabardast Wazifa | Wazifa For Any Hajat

Allah Hu Samad K Zabardast Wazifa | Wazifa For Any Hajat

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر آپ کسی بھی قسم کی پریشانی کا شکار ہیں آپ کے ہر کام میں رکاو ٹ ہے،کوئی بھی کام نہیں ہورہا۔کاروبار نہیں چل رہا،قرض غربت اور تنگدستی جیسے مسائل کا سامنا ہے،اچھی تعلیم اور قابلیت ہونے کے باوجود بھی آپ بے روزگار ہیں اولاد نہیں ہو...

Beta Paida Hone Ka Khas Wazifa | Qurani Wazifa For Baby Boy

Beta Paida Hone Ka Khas Wazifa | Qurani Wazifa For Baby Boy

ایسی حاملہ خواتین جن کو اولاد نرینہ کی شدید خواہش ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ اس بار اللہ پاک کی ذات ان کو بیٹا عطا کرے تو آج ہم ان کے ساتھ بہت ہی پاورفل قرآنی وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جس کی برکت سے بیٹا ہی پیدا ہو گا انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد اول و...

Sar Ke Dard Se Nijat Ka Kamyab Wazifa

Sar Ke Dard Se Nijat Ka Kamyab Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ سر درد سے نجات کا کامیاب اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آپ کے سر میں درد رہتا ہے۔ کبھی یہ درد سر کے اگلے حصے میں ہوتا ہے اور کبھی پچھلے حصے میں اور کبھی کبھی سر کا صرف درمیانی حصہ شدید درد کی لپیٹ میں آجاتا ہے تو آج ہم جو وظیفہ آپ کے...

Ya Mujeebu Ka Wazifa | Wazifa For Success

Ya Mujeebu Ka Wazifa | Wazifa For Success

اگر آپ کو زندگی کے ہر معاملے میں ناکامی کا سامنا ہے۔ہر کام میں رکاوٹ درپیش ہے۔آپ جو بھی کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں اس میں ناکامی ہوتی ہے۔ہر کام آپ کی سوچ سے الٹ ہو جاتا ہے۔جو بھی کاروبار کرتے ہیں اس میں نقصان اٹھانا پڑتاہے۔سخت محنت اور کوشش کے باجود بھی آپ کو کامیابی...

Marriage Wazifa | Shadi Ma Asaniyan Ka Wazifa

Marriage Wazifa | Shadi Ma Asaniyan Ka Wazifa

ایسے والدین جو اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی کے لئے نہایت پریشان ہیں اچھے رشتے آتے ہیں۔ بات پکی ہونے کے بعدکسی نہ کسی وجہ سے انکار ہو جاتا ہے. تو ایک بار یہ وظیفہ ضرور آزمائیں۔وظیفے کے لئے آپ نے اسم اعظم یا مسبب الاسبابکو عشاء کی نماز کے بعد 1214مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ سے...

Qurani Wazifa | Kaam Me Rukawat Door Karne Ka Wazifa

Qurani Wazifa | Kaam Me Rukawat Door Karne Ka Wazifa

ایسے افراد جن کے ہر کام میں رکاوٹ ہے بندشوں نے گھیر رکھا ہے پھر چاہے شادی کا معاملہ ہو کاروبار میں رکاوٹ ہو گھریلو ناچاقیاں ہوں اولاد نہ ہو رہی ہوالغرض کوئی بھی کام جو جس میں رکاوٹ در پیش ہو تو اس آیت مبارکہ کو روزانہ دن میں کسی بھی وقت 11 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے...

Ramzan ul Mubarak  Ka Mujarib  Wazifa | Izzat Me Izafe Ka Wazifa

Ramzan ul Mubarak Ka Mujarib Wazifa | Izzat Me Izafe Ka Wazifa

اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا یا آپ کی بات کو اہمیت نہیں دیتا اور آپ لوگوں میں عزت و توقیر پانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ سب آپ کی بات مانیں اور دل سے آپ کی عزت کریں تو آج ہم آپ کے ساتھ رمضان کا مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔ عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کسی بھی نماز کے...

Dil Ki Bechaini Ko Khatam Karne Ka Wazifa | Ramazan Ka Wazifa

Dil Ki Bechaini Ko Khatam Karne Ka Wazifa | Ramazan Ka Wazifa

اگر آپ کا دل بے چین رہتاہے ہر وقت بے چینی اور بے سکونی کا شکار رہتاہے۔عجیب عجیب سے وہم وسوسے اور شیطانی خیال آتے ہیں تو آج ہم آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے رات کو سوتے قت دل پر ہاتھ رکھ کر41 مرتبہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُپڑھنا ہے اور وظیفہ پڑھ...

Mah e Shaban Ki Fazilat (Month Of Shaban)

Mah e Shaban Ki Fazilat (Month Of Shaban)

شعبان اسلامی کیلنڈر کا آٹھواں مہینہ ہے اور اس مہینے کو اسلامی تعلیمات میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔ شعبان کی فضیلت کے حوالے سے متعدد احادیث مبارکہ موجود ہیں جو اس مہینے کو عبادت، استغفار اور اللہ تعالیٰ کی قربت حاصل کرنے کا اہم موقع قرار دیتی ہیں۔حضرت محمد ﷺ شعبان کے...

Hamal Wazifah | Hamal Ki Bandish Ka Tor

Hamal Wazifah | Hamal Ki Bandish Ka Tor

حمل میں بندش یا مشکلات کئی وجوہات کی بنا پر ہو سکتی ہیں، جن میں روحانی مسائل، نظرِ بد، حسد، یا جسمانی طبی مسائل شامل ہیں۔ اگرچہ طبّی علاج ضروری ہے، لیکن اس کے لئے روحانی رہنمائی اور دعائیں بھی مؤثر ثابت ہوسکتی ہیں۔ قرآن و سنت میں اس قسم کے مسائل کے لیے ہدایات موجود...

Naik Aulad | Aulad Ke Hasool Ke Liye Khas Wazifa

Naik Aulad | Aulad Ke Hasool Ke Liye Khas Wazifa

اولادپانے کے لئے: حضرت زکریا علیہ السلام نے جب یہ دعا کی تو اللہ پاک نے ان کو اولاد سے نوازا۔ دعا: "رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِینَ"ترجمہ: اے میرے رب! مجھے اکیلا نہ چھوڑ، اور تو سب سے بہتر وارث ہے۔ لہٰذا اس دعا کوروزانہ نماز کے بعد 7 مرتبہ...

Surt e Quran | Quran Ki Surat Ka Powerful Naqsh

Surt e Quran | Quran Ki Surat Ka Powerful Naqsh

جن عورتوں کا کہناہے کہ میرا شوہر مجھ میں دلچسپی نہیں لیتا۔غیر عورتوں میں دلچسپی لیتا ہے۔ ان کو ٹائم دیتا ہے۔ حالانکہ میرے شوہر نے مجھ سے پسند کی شادی کی ہے۔ہم دونوں آپس میں بڑے خوش اور مطمئن تھے۔لیکن شادی کو کچھ عرصہ گزرنے کے بعد شوہر کا رویہ دن بدن بدلتا جارہاہے۔...