السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو (ٹی) سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اور نیچر کے بارے میں بتائیں گے اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے۔ انشاء اللہ اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کوشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو بہت زیادہ متاثر کرے گی۔ آپ کے انداز بیاں میں ایسی خوبصورتی پیدا ہوگی کہ جس کی بدولت آپ کسی بھی انسان کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کر سکتے ہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ (ٹی) نام کے افراد کی زندگی میں جو جو بھی مشکلات رکاوٹیں یا ناکامیاں ہیں انہیں دور کرنے کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں اللہ کے حضور ان کا نام لے کر خصوصی دعا بھی کروائی جائے گی۔ اور اگر (ٹی) نام والوں کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کا انہیں حل نہیں مل رہا تو وہ اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر کے قرآنی آیات کا نقش بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ ناظرین ایسے لوگ جن کا نام (ٹی) سے شروع ہوتا ہے وہ قدرتی طور پر مضبوط ارادوں کے مالک ہوتے ہیں۔ ان پر اللہ پاک کی خصوصی رحمت ہوتی ہے کہ یہ لوگ جب کسی فیلڈ میں نکل جاتے ہیں تو انہیں ضرور کامیابی ملتی ہے۔ یہ اپنا ہر کام پرفیکٹ طریقے سے کرتے ہیں اور ان کا یہی ٹیلنٹ انہیں ترقی کے میدان میں بہت آگے لے جاتا ہے۔ یہ ٹیلنٹ ہر (ٹی) نام کے فرد میں پایا جاتا ہے۔ مگر اس کا ٹھیک طریقے سے استعمال سب کو کرنا نہیں آتا۔کیونکہ ان میں سے بعض اپنے ارادوں کی مضبوطی کو برو کارنہیں لاتے اس لیے ان کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر اپنی عزت نفس کو لے کے حساس ہوتے ہیں۔ اس لیے کسی کے معاملے میں دخل اندازی نہیں کرتے کیونکہ یہ سمجھتے ہیں کہ کسی کے معاملات میں دخل اندازی کرنا مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔ لیکن ان میں سے بعض اس بات کا علم ہونے کے باوجود دوسروں کی باتوں میں دخل اندازی کرتے ہیں جس کی وجہ سے ان کو اکثر ذلت کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر اپنی ذات تک محدود رہتے ہیں۔اس لیے بعض اوقات لوگ انہیں گھمنڈی سمجھ لیتے ہیں۔
(ٹی) نام کے زیادہ تر لوگوں میں دوہری شخصیت کا عنصر بھی پایا جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے کبھی کبھی ان کا رویہ لوگوں کے ساتھ اتنا اچھا ہوتا ہے کہ لوگ انہیں ہنس مکھ سمجھ لیتے ہیں۔ کیونکہ یہ اپنے ارد گرد کا ماحول بہت کچھ گوار بنا دیتے ہیں اور لوگوں کے ساتھ اتنی ہنسی مذاق کرتے ہیں کہ اس وقت ان کا ایک الگ ہی روپ دیکھنے کو ملتا ہے۔ اور کبھی کبھی ان کا رویہ ایسا ہوتا ہے کہ ان سے بات کرنے سے پہلے لوگ ان کے رسپانس کا سوچتے ہیں کہ ان کا ری ایکشن کیسا ہوگا۔ (ٹی) نام کے زیادہ تر لوگ پیار کے معاملے میں بڑے محتاط ہوتے ہیں اور اپنے دل کی بات کا اظہار جلدی نہیں کرتے۔ لیکن جس کو اپنا ہم سفر بنا لیتے ہیں اس کے ساتھ انتہائی مخلص ہو کر چلتے ہیں۔ لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو دوسروں سے کھل کر بات کرتے ہیں۔ (ٹی) نام کے لوگ غصے کے تھوڑے تیز ہوتے ہیں۔ لیکن ان میں سے کچھ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو کہ حالات کے مطابق بعض اوقات درگزر کر جاتے ہیں۔ (ٹی) نام کے زیادہ تر لوگوں میں ایک کمال کی خوبی یہ دیکھی گئی ہے کہ یہ زیادہ عرصے تک بے وجہ بیکار نہیں بیٹھے رہتے یہ لوگ خود کو کسی نہ کسی کام میں مصروف رکھنا پسند کرتے ہیں یہ خوبی ہوتی تو سب (ٹی) نام والے لوگوں میں ہیں مگر ان میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو اپنی اسی خوبصورت عادت کو اپنے اندر ہی دبا کر بیٹھ جاتے ہیں۔ اور یہی بات ان کے لیے مالی مسائل کی وجہ بنتی ہے۔ ان میں سے زیادہ تر کی عادت چیزوں کو لے کر بہت متجسس ہونا ہے۔ اس لیے یہ لوگ جب بھی کوئی نئی چیز دیکھ لیں تو اس کے بارے میں جاننے کی بہت کوشش کرتے ہیں۔ مگر یہ عادت (ٹی) نام کے سب لوگوں میں نہیں پائی جاتی کیونکہ ان میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو دوسروں کی باتوں کو لے کر زیادہ دھیان نہیں دیتے۔ ان میں سے زیادہ تر اچھے کردار کے مالک ہوتے ہیں اور تمام رشتوں کو عزت اور ادب سے جھک کر نبھاتے ہیں۔ مگر ان میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو ہر جگہ اپنی بات منوانے کی سوچ رکھتے ہیں کہ ان سے جڑا ہر رشتہ ان کے ماتحت رہے۔ ان کی یہی عادت ان کے اکثر مسائل کی وجہ بنتی ہے۔ لہٰذا اگر (ٹی) نام کے لوگ اپنی شخصیت میں نکھار لانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ ہر جگہ ان کی عزت و قدر کی جائے تو روزانہ یہ اسم اعظم یا مقصد 209 مرتبہ پڑھیں۔ ناظرین یہ تھا (ٹی) کہ لوگوں کی شخصیت کے بارے میں ہمارا مختصر سا اندازہ جو ضروری نہیں کہ 100 فیصد ٹھیک ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کے خیال میں ہمارا یہ اندازہ کتنے فیصد درست ہے۔ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Ya Ghanio Ka Bhot He Zaberdast Wazifa
اسم اعظم یَا غَنِیُّجس کے معنی ہیں (بے پرواہ)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے جاتے...
Ya Jamiu Ka Khas Wazifa Aur IsameAzam
اسم اعظم یَا جَامِعُجس کے معنی ہیں (جمع کرنے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے جاتے...
Al Mughnio Ka Naqash Aur IsameAzam
اسم اعظم۔ یَا مُغْنِیُُّ جس کے معنی ہیں (دولتمندکرنے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے...
Ya Zaaru Kay Mojzati Faiday Aur Kamalat
اسم اعظم یَا ضَارُّجس کے معنی ہیں (نقصان پہنچانے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے...
Ya Muti Ke Faiday Aur Kamalat
اسم اعظم یَا مُعْطِیُجس کے معنی ہیں (اے دینے والے) ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے جاتے...
Ya Manio Ka Naqash Aur Faiday
اسم اعظم یَامَانِعُ جس کے معنی ہیں (اے روکنے والے)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے...
Ya Baisu Ka Naqash Aur Isky Faiday
اسم اعظمیَا بَاعِثُجس کے معنی ہیں (مردوں کو زندہ کرنے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال...
Ya Hameedu Ke Zaberdust Faedy aUR IsameAzam
اسم اعظم یَا حَمِیْدُجس کے معنی ہیں (بڑی تعریف کے قابل)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے...
Ya Qaviyu Ke Herat Angez Faidy Aur IsameAzam
اسم اعظم یَا قَوِیُّجس کے معنی ہیں (بہت زبردست طاقت والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے...
Ya Mateenu K Heraan Kun Faedy Aur Naqash
اسم اعظم یَا مَتِیْنُجس کے معنی ہیں (شدید قوت والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے جاتے...
Ya Haqqu Ki Zabardast Faidy Aur Isme Azam
اسم اعظم یَا حَقُّجس کے معنی ہیں (اے ثابت کرنے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے جاتے...
Ya Mueedu K Kamalati Faeday Aur IsameAzam
اسم اعظم یَامُعِیدُجس کے معنی ہیں (پہلی بار پیدا کرنے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال...

















