اللہ کی ذات جب کسی کے نصیب کے دروازے کھول دیتی ہے تو ساری رکاوٹیں خود بخود مٹ جاتی ہیں۔ ایک لڑکی کے ساتھ بھی یہی کچھ ہوا۔ تین سال تک اس کے ہر رشتے میں کسی نہ کسی وجہ سے انکار ہو جاتا۔اس کا دل ٹوٹ گیا۔اور وہ سمجھنے لگی کہ شاید اس کے نصیب میں شادی لکھی ہی نہیں۔آخر کار اس نے ہمارے روحانی مرکز سے رابطہ کیا، جہاں ہمارے روحانی ماہرین نے اسے سورۂ المزمل کے خاص کلمات والا روحانی نقش دیا۔ دل سے یقین کے ساتھ اس نے اس نقش کو اپنے پاس رکھا۔ چند ہی دنوں میں حالات بدلنے لگے۔ جن لوگوں نے انکار کیا تھا، وہی خود رشتہ مانگنے آ گئے۔لڑکی نے بتایا کہ جیسے دلوں پر نرمی ڈال دی گئی ہو۔ والدین بھی راضی ہوگئے، رشتہ طے ہوگیا۔ سورۂ المزمل کے فیض سے ناممکن بات ممکن بن گئی۔اگر آپ کوبھی پسند کی شادی میں رکاوٹوں یا انکار کا سامنا ہ تو سورۂ المزمل کانقش منگوانے کے لیے وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Post

Allah Hu Samad K Zabardast Wazifa | Wazifa For Any Hajat

Allah Hu Samad K Zabardast Wazifa | Wazifa For Any Hajat

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر آپ کسی بھی قسم کی پریشانی کا شکار ہیں آپ کے ہر کام میں رکاو ٹ ہے،کوئی بھی کام نہیں ہورہا۔کاروبار نہیں چل رہا،قرض غربت اور تنگدستی جیسے مسائل کا سامنا ہے،اچھی تعلیم اور قابلیت ہونے کے باوجود بھی آپ بے روزگار ہیں اولاد نہیں ہو...

Beta Paida Hone Ka Khas Wazifa | Qurani Wazifa For Baby Boy

Beta Paida Hone Ka Khas Wazifa | Qurani Wazifa For Baby Boy

ایسی حاملہ خواتین جن کو اولاد نرینہ کی شدید خواہش ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ اس بار اللہ پاک کی ذات ان کو بیٹا عطا کرے تو آج ہم ان کے ساتھ بہت ہی پاورفل قرآنی وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جس کی برکت سے بیٹا ہی پیدا ہو گا انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد اول و...

Hazrat Muhammad S.A.W K Farameen

Hazrat Muhammad S.A.W K Farameen

حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے فرامین مبارکہ رہنمائی، ہدایت اور زندگی کے ہر شعبے کے لیے روشن چراغ ہیں۔ نبی کریم ﷺ کی احادیث انسانیت کی اصلاح اور دنیا و آخرت میں کامیابی کے لیے بہترین ذریعہ ہیں۔ ذیل میں کچھ اہم فرامینِ نبوی ﷺ پیش کرنے جا رہے ہیں:نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:''نماز دین...

Joints Pain | Joron Ma Dard Ki Wajuhat

Joints Pain | Joron Ma Dard Ki Wajuhat

جوڑوں کا درد ایک عام مسئلہ ہے جو مختلف عمر کے افراد کو متاثر کر سکتا ہے۔ یہ مسئلہ جسم کے کسی بھی جوڑ میں ہو سکتا ہے اور اس کی شدت ہلکی سے لے کر شدید تک ہو سکتی ہے۔بڑھتی عمر کی وجہ سے جوڑوں کا گھس جانا۔ مدافعتی نظام کی خرابی جو جوڑوں کی سوزش کا سبب بنتی ہے۔جوڑوں میں...

Ehsas Kamtari Ko Khatam Karne Ka Taweez

Ehsas Kamtari Ko Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ احساس کمتری کا شکار ہیں کسی سے بھی بات کرتے ہوئے آپ گھبرا جاتے ہیں اور زبان لڑکھڑانے لگتی ہے جو کہ بعض اوقات شدید شرمندگی کا باعث ہوتا ہے۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا احساس کمتری ختم ہو جائے اور خود اعتمادی بڑ ھ جائے تو آپ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ الشعرا کا نقش...

Fascinating Facts | November Me Paida Hone Wale Afrad

Fascinating Facts | November Me Paida Hone Wale Afrad

نومبر میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت کو عمومی طور پر ستاروں اور ماہرین نفسیات کی تحقیق کی روشنی میں کچھ منفرد خصوصیات کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔ ان افراد کے مزاج اور عادات کو سمجھنے کے لیے ان کی عمومی خصوصیات درج ذیل ہیں: نومبر میں پیدا ہونے والے افراد کی خصوصیات نومبر...

Sar Ke Dard Se Nijat Ka Kamyab Wazifa

Sar Ke Dard Se Nijat Ka Kamyab Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ سر درد سے نجات کا کامیاب اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آپ کے سر میں درد رہتا ہے۔ کبھی یہ درد سر کے اگلے حصے میں ہوتا ہے اور کبھی پچھلے حصے میں اور کبھی کبھی سر کا صرف درمیانی حصہ شدید درد کی لپیٹ میں آجاتا ہے تو آج ہم جو وظیفہ آپ کے...

Ya Mujeebu Ka Wazifa | Wazifa For Success

Ya Mujeebu Ka Wazifa | Wazifa For Success

اگر آپ کو زندگی کے ہر معاملے میں ناکامی کا سامنا ہے۔ہر کام میں رکاوٹ درپیش ہے۔آپ جو بھی کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں اس میں ناکامی ہوتی ہے۔ہر کام آپ کی سوچ سے الٹ ہو جاتا ہے۔جو بھی کاروبار کرتے ہیں اس میں نقصان اٹھانا پڑتاہے۔سخت محنت اور کوشش کے باجود بھی آپ کو کامیابی...

October Zodiac | October Ma Paida Hone Wale Afrad

October Zodiac | October Ma Paida Hone Wale Afrad

اکتوبر میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت عام طور پر منفرد، پرکشش، اور متوازن ہوتی ہے۔ یہ افراد علمِ نجوم کے مطابق دو برجوں کے تحت آ سکتے ہیں: برج میزان اور برج عقرب ۔ ہر برج اپنی الگ خصوصیات رکھتا ہے، جو ان افراد کی شخصیت پر اثر ڈالتی ہیں۔ برج میزان (23 ستمبر سے 22...

Piles Treatment With Quran | Bawaseer Ka Rohani Ilaj

Piles Treatment With Quran | Bawaseer Ka Rohani Ilaj

ایسے مریض جو خونی یا بادی بواسیر کے تکلیف دہ مرض میں مبتلاء ہیں ہر وقت درد میں مبتلا رہتے ہیں اس بیماری کی وجہ سے اپنی مرضی سے کچھ کھا پی نہیں سکتے ہر وقت پرہیز کرنا پڑتا ہے۔لیکن بہت عرصے سے سخت پرہیز اور ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروانے کے باوجود بھی اس مرض سے چھٹکارہ...

Marriage Wazifa | Shadi Ma Asaniyan Ka Wazifa

Marriage Wazifa | Shadi Ma Asaniyan Ka Wazifa

ایسے والدین جو اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی کے لئے نہایت پریشان ہیں اچھے رشتے آتے ہیں۔ بات پکی ہونے کے بعدکسی نہ کسی وجہ سے انکار ہو جاتا ہے. تو ایک بار یہ وظیفہ ضرور آزمائیں۔وظیفے کے لئے آپ نے اسم اعظم یا مسبب الاسبابکو عشاء کی نماز کے بعد 1214مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ سے...

Sakht Pareshani Ka Naqsh | Ayat ul Kursi Ka Powerful Naqsh

Sakht Pareshani Ka Naqsh | Ayat ul Kursi Ka Powerful Naqsh

اگر آپ کی زندگی مسائل سے گھری ہوئی ہے پریشانیاں ختم نہیں ہورہیں۔بیماریوں نے گھیرا ہو اہے ایک بیماری ابھی ختم نہیں ہوتی تو دوسری شروع ہو جاتی ہے۔بچے بچیوں کے رشتے نہیں آتے اور جن کے پہلے سے رشتے ہو چکے ہیں رکاوٹوں کی وجہ سے ان کی شادی نہیں ہو رہی،کاروبار میں نقصان پہ...