آج کے موضوع میں ہم آپ سے ایسی دعا شئیر کرنے جارہے ہیں جس کو پڑھنے سے ہر قسم کے برے خواب اور شیطانی وسوں سے نجات مل جائے گی انشاء اللہ۔دعا ہے۔
أَعُوذُ بِاللَّہِ مِنْ شرِِّ ھَاوَمِنْ شَّرِالشَّیْطَانِ
ترجمہ:میں پناہ مانگتی ہوں اللہ کی اس(خواب)کے شر سے اور شیطان کے شر سے۔
ابو سلمہؓ سے مروی ہے،انہوں نے کہا کہ میں (برے)خواب دیکھتا تھا اور اس کی وجہ سے بیمار پڑجاتا تھا۔آخر میں نے ابو قتادہؓ کو یہ کہتے سنا کہ میں بھی خواب دیکھتا تھااور میں بھی بیمار پڑجاتا تھا۔آخر میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اچھے خواب اللہ کی طرف سے ہوتے ہیں پس جب کوئی اچھے خواب دیکھے تو اس کا ذکر صرف اسی سے کرے جس سے وہ محبت کرتا ہواور جب برا خواب دیکھے تو اس (خواب) کے شر سے اور شیطان کے شر سے اللہ کی پناہ مانگے اور تین مرتبہ تھتکارے۔ اور اس کا کسی سے ذکر نہ کرے پس وہ اسے ہرگز کوئی نقصان نہ پہنچاسکے گا۔(صحیح بخاری:7044)
ناظرین اگر آپ کو برے خواب ستاتے ہیں تو اس مبارک دعا کو روزانہ سونے سے پہلے 5مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر پھونک مارلیں۔ انشاء اللہ آپ ہر قسم کے برے خواب اور شیطانی وسوسوں سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی روحانی مسئلے کا حل معلوم کروانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کرکے معلوم کرسکتے ہیں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Post
Maiday Ki Kamzori Door Karne Ka Qurani Ilaj
اگر آپ معدے کے مرض میں مبتلا ہیں یا آپ کا معدہ کمزور ہے۔کچھ کھا پی لیں تو ہضم نہیں ہوتا یا پھر معدے میں درد ہونے لگتا ہے۔کسی بھی دوا نے اثرنہیں کیا تو آج آپ کے ساتھ بہترین روحانی عمل شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب بھی کچھ کھائیں یا پئیں تو اس پر اسم مبارکاللہ...
Shadi K Liye Surah Muzammil Ka Taweez
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ کسی آسان سے روحانی عمل کے ساتھ ہٹ جائے تو آپ سورۂ المزمل کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے اپنے پاس رکھ لیں۔ ان شاء اللہ شادی کی سخت ترین بندشیں اور رکاوٹ دنوں میں تیزی کے ساتھ ختم ہوجائے گی۔ اور جو ہمسفر اللہ نے آپ کے...
Powerful Love Taweez For Salma
جن کا نام سلمیٰ ہے۔ اگر ان کی محبت کی کوئی قدر نہیں ہورہی۔ ان سے جڑا ہر رشتہ ان سے جھگڑتا ہے۔ انہیں آور تھنکینگ بہت ہوتی ہے۔ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی تو انہیں چاہیے کہ سورۂ المزمل کا تعویذ اپنے پاس ہمیشہ رکھیں۔ ان شاء اللہ آپ اتنی ہر دلعزیز ہوتی جائیں گی کہ آپ نے...
Business Success Taweez For Imran
جن کا نام عمران ہے۔ اگر وہ کاروبار کررہے ہیں او رکاروبار میں حیران کن وسعت، کامیابی اور قابل رشک دولت چاہتے ہیں تواپنے نام سے منسوب شدہ سورۂ الاخلاص کا تعویذ اپنے پاس ہمیشہ رکھیں۔ آپ کو دولت کہاں کہاں سے آئے گی آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اور عمران نام کے وہ مرد حضرات جن کا...
Hania Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع ہانیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے ہانیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔ہانیہ نام کا مطلب ہے پر مسرت خوش و خرم۔ہانیہ آپ کا اسم اعظم ہےیا وھاب یا مجیداس اسم عظم کو روزانہ71 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں ہر...
Kainat Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع کائنات نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے کائنات نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔کائنات نام کا مطلب ہے جہان۔کائنات آپ کا اسم اعظم ہےیا مھیمن یانوراس اسم اعظم کو 401 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔ہر قسم کی مشکلات سے...
Shohar Se Baat Manwane Ka Wazifa
اگر آپ کے شوہر آپ کی بات نہیں مانتے اور آپ چاہتی ہیں کہ و ہ آپ کی ہر بات مانیں تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب شوہر سو جائے تو اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 111 مرتبہیاودود یا لطیفکو پڑھ کر شوہر پر دم کردینا ہے۔مسلسل...
Kiran Name Ki Larkiyon K Liye Isme Azam
جن کا نام کرن ہے۔اگر وہ کسی بھی قسم کے روحانی مسائل کا شکار ہیں۔ جیسے کہ جادو، جنات، آسیب، نظر بد، سفلی عملیات، روحانی امراض، ڈپریشن،ا ینگزائٹی وغیرہ یا پھر میاں بیوی میں ان بن، ساس بہو کے جھگڑے وغیرہ جیسے مسائل کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں تو انہیں اسم اعظمیا باسطکا...
Best Rohani Treatment For Anxity
ایسے افراد جو اینگزائٹی ڈپریشن یا سٹریس کا شکار ہیں اور ان سے نجات ے لئے عرصہ دراز سے میڈیسن کا استعمال کر رہے ہیں لیکن کسی دوا نے اثر نہیں کیا جس کی وجہ سے وہ مایوس کا شکار ہو گئے ہیں تو آج ہم آپ کے ساتھ روحانی ایکسپرٹس کا ترتیب دیا ہوا روحانی علاج شیئر کریں گے۔جس...
Talak Rokne Ka Khas Rohani Wazifa
میاں بیوی میں جھگڑا ہو جانا ایک عام سی بات ہے لیکن بعض اوقات یہ جھگڑے اس قدر بڑھ جاتے ہیں کہ بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے اور تمام کوششوں کے بعد بھی دونوں کے درمیان اختلافات ختم ہی نہیں ہوتے جس کی وجہ سے گھر کا ماحول بھی خراب ہو جاتا ہے۔اور اس کی ایک بہت بڑی وجہ جادو بندش...
Hamal Tahrane Ka Rohani Ilaj
ایسی خواتین جن کو حمل نہیں ٹھہر رہاشادی کو کئی سال ہو گئے ہیں ہر طرح کے ڈاکٹری حکیمی حتیٰ کہ روحانی علاج بھی کروا لئے لیکن اولاد کی خوشی سے محروم ہیں اب تو سسرال والوں اور شوہر کا رویہ بھی بدلنے لگا ہے جس کی وجہ سے سخت پریشان ہیں اور مایوسی کا شکار ہو گئی ہیں لیکن اب...
Is Naqsh Se Ab Weham Aur Waswasy Nhi Ayn Ga
یہ نقش آپ کے دماغ میں وہم اور وسوسے نہیں آنے دے گاانشاء اللہ اگر آپ کو وہم وسوسے اور شیطانی خیال آتے ہیں ہر وقت کچھ برا ہو جانے کی سوچ دماغ پر حاوی رہتی ہے منفی خیالات کی وجہ سے لگتا ہے کہ دماغ ماؤف ہو گیا ہے۔ہر طر ح کے میڈیکلی علاج کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں...