آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ سر درد سے نجات کا کامیاب اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آپ کے سر میں درد رہتا ہے۔ کبھی یہ درد سر کے اگلے حصے میں ہوتا ہے اور کبھی پچھلے حصے میں اور کبھی کبھی سر کا صرف درمیانی حصہ شدید درد کی لپیٹ میں آجاتا ہے تو آج ہم جو وظیفہ آپ کے ساتھ شیئر کریں گے اس کی برکت سے درد سے فوری شفاء عطا ہو گی انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ سر کے جس حصے میں درد ہو اس حصے پر اپنا دایا ہاتھ رکھ کر صر ف 3 مرتبہ سورۂ الفاتحہ کو پڑھ کر دم کر دینا ہے۔سورۂ الفاتحہ کا وظیفہ کرتے ہی سر کا دردایسے غائب ہو گا کہ جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔البتہ اگر سر درد کی وجہ روحانی ہو یعنی حسد،بندش جادو یا نظر بد وغیرہ تو پھر اس کا مکمل روحانی حل معلوم کرنے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Post
Atif Name Meaning In Urdu
آ ج کے موضوع میں ہم بتائیں گے عاطف نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔عاطف نام کا اسم اعظم ہےیا با قی،یا ولیاس اسم اعظم کو روزانہ 106 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہوگی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ...
Shadi K Liye Surah Muzammil Ka Taweez
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ کسی آسان سے روحانی عمل کے ساتھ ہٹ جائے تو آپ سورۂ المزمل کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے اپنے پاس رکھ لیں۔ ان شاء اللہ شادی کی سخت ترین بندشیں اور رکاوٹ دنوں میں تیزی کے ساتھ ختم ہوجائے گی۔ اور جو ہمسفر اللہ نے آپ کے...
Powerful Love Taweez For Salma
جن کا نام سلمیٰ ہے۔ اگر ان کی محبت کی کوئی قدر نہیں ہورہی۔ ان سے جڑا ہر رشتہ ان سے جھگڑتا ہے۔ انہیں آور تھنکینگ بہت ہوتی ہے۔ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی تو انہیں چاہیے کہ سورۂ المزمل کا تعویذ اپنے پاس ہمیشہ رکھیں۔ ان شاء اللہ آپ اتنی ہر دلعزیز ہوتی جائیں گی کہ آپ نے...
Business Success Taweez For Imran
جن کا نام عمران ہے۔ اگر وہ کاروبار کررہے ہیں او رکاروبار میں حیران کن وسعت، کامیابی اور قابل رشک دولت چاہتے ہیں تواپنے نام سے منسوب شدہ سورۂ الاخلاص کا تعویذ اپنے پاس ہمیشہ رکھیں۔ آپ کو دولت کہاں کہاں سے آئے گی آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اور عمران نام کے وہ مرد حضرات جن کا...
Hania Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع ہانیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے ہانیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔ہانیہ نام کا مطلب ہے پر مسرت خوش و خرم۔ہانیہ آپ کا اسم اعظم ہےیا وھاب یا مجیداس اسم عظم کو روزانہ71 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں ہر...
Kainat Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع کائنات نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے کائنات نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔کائنات نام کا مطلب ہے جہان۔کائنات آپ کا اسم اعظم ہےیا مھیمن یانوراس اسم اعظم کو 401 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔ہر قسم کی مشکلات سے...
Shohar Se Baat Manwane Ka Wazifa
اگر آپ کے شوہر آپ کی بات نہیں مانتے اور آپ چاہتی ہیں کہ و ہ آپ کی ہر بات مانیں تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب شوہر سو جائے تو اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 111 مرتبہیاودود یا لطیفکو پڑھ کر شوہر پر دم کردینا ہے۔مسلسل...
Kiran Name Ki Larkiyon K Liye Isme Azam
جن کا نام کرن ہے۔اگر وہ کسی بھی قسم کے روحانی مسائل کا شکار ہیں۔ جیسے کہ جادو، جنات، آسیب، نظر بد، سفلی عملیات، روحانی امراض، ڈپریشن،ا ینگزائٹی وغیرہ یا پھر میاں بیوی میں ان بن، ساس بہو کے جھگڑے وغیرہ جیسے مسائل کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں تو انہیں اسم اعظمیا باسطکا...
Talak Rokne Ka Khas Rohani Wazifa
میاں بیوی میں جھگڑا ہو جانا ایک عام سی بات ہے لیکن بعض اوقات یہ جھگڑے اس قدر بڑھ جاتے ہیں کہ بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے اور تمام کوششوں کے بعد بھی دونوں کے درمیان اختلافات ختم ہی نہیں ہوتے جس کی وجہ سے گھر کا ماحول بھی خراب ہو جاتا ہے۔اور اس کی ایک بہت بڑی وجہ جادو بندش...
Ager Bacha Ma Ka Doodh Na Piye To Ye Wazifa Krein
اگر کوئی ماں اس بات کو لے کر پریشان ہے کہ اس کا بچہ دودھ نہیں پیتا یا پہلے پیتا تھا لیکن اب روتا بہت ہے اور دودھ نہیں پیتا تو ماں کو چاہئے کہ جب بھی بچے کو فیڈ کروانے کا ارادہ کرے تو سب سے پہلے41 مرتبہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو پڑھ کر بچے پر دم کر دیا کرے بچہ دودھ پینا شروع...
Pait Ki Gas Ko Khatam Krne Wala Powerful Wazifa
اگر آپ کے پیٹ میں گیس بنتی ہے ہر طرح کے سیرپ ہوم ریمیڈی پھکی اور ٹوٹکے استعمال کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اس کا مطلب ہے کہ پیٹ میں بننے والی گیس کی وجہ اینگزائٹی ہے۔جیسے ہی آپ کے دماغ میں پریشان کرنے والی سوچیں داخل ہوں گی تو پیٹ میں گیس بننے لگے گی۔شروع شروع میں...
The Best Treatment For Headache
اگر آپ کے سر میں ہر وقت شدید درد رہتا ہے۔یہ درد کبھی سر کے نچلے حصے میں ہوتا ہے اور کبھی اوپر والے حصے میں۔اور کبھی کبھی یہ درد سر کے درمیان میں منتقل ہو جاتا ہے۔بہت سے ڈاکٹری علاج کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کے ساتھ زبردست روحانی علاج شیئر...

















