السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو(ایس) شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اور نیچر کے بارے میں بتائیں گے اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے۔ انشاء اللہ اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو بہت زیادہ متاثر کرے گی۔ آپ کے انداز بیاں میں ایسی خوبصورتی پیدا ہوگی کہ جس کی بدولت آپ کسی بھی انسان کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کر سکتے ہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کی زندگی میں جو جو بھی مشکلات رکاوٹیں یا ناکامیاں ہیں انہیں دور کرنے کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں اللہ کے حضور آپ کا نام لے کر خصوصی دعا بھی کروائی جائے گی۔ لہٰذا جو افراد دعا کروانا چاہتے ہیں وہ کمنٹ باکس میں اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ تحریر کریں۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ ناظرین ایسے افراد جن کا نام(ایس) شروع ہوتا ہے ان کی شخصیت میں قدرت اتنی خوبصورتی رکھی ہیں کہ لوگ ان سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ پاتے۔ شخصیت کی یہ خوبصورتی تو (ایس) نام کے تمام مرد و خواتین میں پائی جاتی ہے۔ لیکن اس سے فائدہ کوئی کوئی اٹھانا جانتا ہے۔ (ایس) نام کے زیادہ تر لوگ اپنی صحت کا کافی خیال رکھتے ہیں۔ لیکن اکثر اپنے کیئر کرنے پر زیادہ توجہ نہیں بھی دیتے۔ اگر ان خواتین کی بات کی جائے جن کا نام(ایس) سے شروع ہوتا ہے ان میں سے زیادہ تر کو اللہ نے خوبصورت اداؤں سے نوازا ہے۔
لیکن اگر ان میں سے کوئی خوبصورت نہ بھی ہو مگر طبیعت کے لحاظ سے نازک ضرور ہوگی۔ قدرت نے(ایس) نام کے زیادہ تر لوگوں کوہنس مکھ بنایا ہے پر اپنی اسی خوبی کی بنا پر یہ لوگوں میں بہترین شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ مگر یہ خوبی ہر(ایس) نام کے مرد و خواتین میں نہیں ہے کیونکہ جب ان کی باروپ طبیعت غالب ا ٓجائے تو یہ زیادہ تر ہنس مکھ دکھائی نہیں دیتے۔ ان کے کردار کی خوبصورتی یہ ہے کہ یہ لوگ زیادہ تر خطبہ انحصار کرتے ہیں اور اپنے بلبوتے پر زندگی میں آگے بڑھنا پسند کرتے ہیں۔ یہ خوبی تقریبا ہوتی تو(ایس) نام کے ہر فرد میں ہے مگر اس کو بروئے کار لانا ان میں سے کسی کسی کا کام ہوتا ہے۔ کیونکہ ان میں سے اکثر خود انصاری والی اس خوبی کو استعمال نہیں کرتے جس کی وجہ سے ان کو اپنی زندگی میں آگے بڑھنے میں پریشانی پیش آتی ہے۔ ان میں سے زیادہ تر (ایس) نام کے لوگ فطرتا اپنی زندگی میں کوئی نہ کوئی حیرت انگیز کارنامہ سر انجام دینے کی چاہت رکھتے ہیں اور کافی حد تک کامیاب بھی ہو جاتے ہیں۔ اگر ہم(ایس) نام کی خواتین کی بات کریں تو جہاں یہ گھریلو زندگی کو کافی اہمیت دیتی ہیں اور جی جان سے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرتی ہیں۔
وہی بعض(ایس) نام کی خواتین گھریلو معاملات سے زیادہ پروفیشنل فیڈ کو ترجیح دیتی ہیں اور کاروباری میدان میں آگے بڑھنے کی شدید خواہش رکھتی ہیں۔ یہی بات ان کے لیے معاشرتی تنقید کی وجہ بھی غلطی ہے۔خاص طور پر یہ خواتین آس پاس کی ساری خبریں رکھنا پسند کرتی ہیں۔ اب(ایس) نام کے لوگوں کی اس عادت کو بعض لوگ ان کی خوبی سمجھتے اور بعض خامی۔(ایس) نام کے لوگ پیار اور محبت کے معاملے میں کافی حد تک مخلص ثابت ہوتے ہیں اور جس سے محبت کرتے ہیں اس کا دل سے ساتھ نبھاتے ہیں۔ اور یہی بات ان کے کردار کی خوبصورتی کی عکاسی کرتی ہے۔ لیکن(ایس) نام کے بعض لوگ پیار اور محبت سے گریز کرتے ہیں جس کی وجہ سے یہ اکثر رشتوں میں پیار کی خوبصورتی پیدا کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ(ایس) نام کے بعض مرد تھوڑے ضدی اور غصے والے بھی ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ان کو اپنی آزدواجی زندگی میں کافی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اسی طرح بعض(ایس) نام کی خواتین بھی ایسی ہی دیکھی گئی ہیں جو اپنے شوہر پر غالب آنے کی کوشش کرتی ہیں اس کوشش کی وجہ سے اپنی آزدواجی زندگی میں ہم آہنگی پیدا نہیں کر پاتی۔
بعض(ایس) نام کے افراد کافی ہوشیار بھی ہوتے ہیں انہیں جہاں سے علم و حکمت کی بات ملے یہ حاصل کر لیتے ہیں۔ یہ زندگی کے ہر معاملے میں ثابت قدم رہتے ہیں اور حالات کو اپنے مطابق سازکار بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس لیے ہر میدان میں کامیابی حاصل کر لیتے ہیں۔ ہوشیار اور سمجھدار ہونے کا عنصر تو تمام(ایس) نام کے لوگوں میں پایا جاتا ہے۔ مگر اپنی اس خوبی کا استعمال کم افراد ہی کرتے ہیں۔تو ناظرین یہ تھا(ایس) نام کے لوگوں کے بارے میں ہمارا مختصر سا اندازہ جو ضروری نہیں کہ سو فیصد ٹھیک ہو غلطی ہو سکتا ہے۔ آپ کے خیال میں ہمارا یہ اندازہ کتنے فیصد درست ہے ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔ اور اگر(ایس) نام کے لوگ اپنی تمام صلاحیتوں کو پہچان کر عمل میں لانا چاہتے ہیں تو اس اسم اعظم کا وظیفہ روزانہ کریں کسی بھی نماز کے بعد یہ اسم اعظم یا سمیع 300 مرتبہ پڑھیں۔ اس کی مدد سے نہ صرف آپ کے اندر چھپی خوبیاں سامنے آئیں گی بلکہ اللہ کی رحمت سے قدرتی طور پر ان میں نکھار بھی پیدا ہوگا۔ اس کے علاوہ غصے اور ضدی پن میں بھی کمی ہوگی۔اللہ کی طرف سے غیبی مدد کے ذریعے رزق کی فراوانی ہوگی اور اب باعزت بھی ہوں گے انشاء اللہ۔ اور اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کا آپ کو حل نہیں مل رہا توآپ اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر کے ہمارے روحانی سینٹر سے قرآنی آیات کا نقش بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
S Naam Wale Logon Ki Shakhsiyat | Personality Of S Person
Esy afrad jin ka name S sy shuru hota hai woh apny kisi bhi mamlat mein roktok ko pasend nhi krty aur sirf apni merzi sy her kam krny ka adi hoty hain. Esy log boht gehry hoty hain aur kisi ko apna razdar nhi bnaty. Apni azdwaji zindgi mein kisi ki bhi modakhlat ko...
R Letter Se Shuru Hone Wale Naam K Afrad | R Personality People
ایسے افراد جن کا نام آرلیٹر سے شروع ہوتا ہے بہت ہنس مکھ مزاج کے مالک ہوتے ہیں۔اوراپنی اسی خوش مزاجی سے لوگوں کو خوب ہنسانہ جانتے ہیں اور بہت جلد ہر کسی کے اچھے دوست بن جاتے ہیں۔ محبت کے معاملے میں یہ بہت باوفا ہوتے ہیں اور اپنی محبت کو پانے کے لئے اپنی جان تک کی بھی...
Q Naam K Log Kaise Hote Hain | Q Name People Personality
Q (Naam) Letter esy afrad jin ka name harf sy shuru hota hai. Boht hi bazok,tehzeeb , aur adab yani sher o shairy ko pasend krny waly aur artistic mizaj ka hoty hain. Yeh log kbhi bhi bor nhi hoty apny liye koi na koi mashgala talash kr hi lyta hain. Wesy tu yeh log...
P Naam Wale Log Kaise Hote Hain in Urdu
Esy afrad jin ka name P letter sy shuru hota hai. Double personality ka malik hoty hain.Aur akser dusry logo ka liye preshani ka baise bhi ban jaty hain. Esy log moka ki monasbat sy apny mizaj ka shi istamal krna khub janty hain. P name waly kuch afrad tu bohat khush...
“O” Letter Se Shuru Hone Waly Naam K Afrad Ki Personality
ایسے افراد جن کا نام (او)لیٹر سے شروع ہوتا ہے قدر ے شرمیلے اور کم گو ہوتے ہیں۔اور بہت کم کسی کے ساتھ بے تکلف ہونا پسند کرتے ہیں۔لیکن اگر ان کے دل میں کسی کے لئے جگہ بن جائےتو اس کے ساتھ بہت اچھی طرح سے جڑ جاتے ہیں۔اور اپنی ہر بات کو شئیر کرنا بھی پسند کرتے ہیں۔(او)...
N Letter Se Shuru Hone Wale Naam K Afrad Ki Shakhsiyat
ایسے افراد جن کا نام این لیٹرسے شروع ہوتا ہے بہت زمہ دار اور احساس کرنے والے ہوتے ہیں۔ان پر کوئی بھی زمہ داری ڈال دی جائے تو اپنی زمہ داری کو بہت اچھے طریقے سے نبھاتے ہیں۔این نام والے لوگ نہ ہی کسی کا غلط فائدہ اٹھاتے ہیں اور نہ ہی دوسروں کو اپنا فائدہ اٹھانے کا موقع...
M Letter Se Shuru Hony Waly Naam K Afrad
ایسے افراد جن کا نام ایم سے شروع ہوتا ہے بہت ہی باوفا اور مخلص ہوتے ہیں۔ایسے افراد بہت خوش مزاج ہوتے ہیں اور اپنے راز کسی کے ساتھ شئیر نہیں کرتے۔ایم نام والے لوگوں میں آگے بڑھنے کابہت جزبہ ہوتا ہے اور اپنی محنت سے یہ کامیاب بھی ہوتے ہیں۔ان کی زندگی میں بہت سی مشکلات...
“K” Naam Wale Log Kaise Hote Hain
جن کے نام کا پہلا حرف (کے) ہے ایسے لوگ بہت ہی ذہین ہوتے ہیں۔ اور ان کے اندر خاص روحانیت ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ اپنی باتوں سے کسی کو بھی قائل کرلنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔اور اپنے اسی ٹیلینٹ کے ذریعے سے کسی سے بھی کام نکلوالیتے ہیں۔ان کی 6 سینس بہت تیز ہوتی ہے جس...
L Letter Se Shuru Hone Wale Naam K Afrad | L Name Personality
ایسے خواتین اور حضرات جن کا نام ایل سے شروع ہوتا ہے بہت ہی خوبصورت دل اور چہرے کے مالک ہوتے ہیں۔اپنے زندگی کے ہر رشتے کو بہت ہی خوبصورتی کے ساتھ نبھاتے ہیں۔یہ سب کی مدد کرتے ہیں اور اس کسی بات کا دکھاوا نہیں کرتے۔ایل نام والے لوگ کسی کے ساتھ اپنی ناراضگی کو زیادہ دیر...
“J” Naam Wale Log Kaise Hote Hain?
جے جن کے نام کا پہلا حرف ہوتا ہے ایسے لوگ بہت پر یقین اورپختہ ارادہ رکھنے والے لوگ ہوتے ہیں۔یہ مزاج کے بہت چنچل اور شوخ طبیعیت کے ہوتے ہیں اور ہر کسی کے ساتھ جلد گھل مل جاتے ہیں۔جے نام والے کچھ لوگ ضدی اور خود پسند بھی ہوتے ہیں اور ہر کام میں اپنی مرضی چلانا چاہتے...
“I” Letter Se Shuru Hony waly nam K Afrad Kese Hoty Hain?
آئی سے شروع ہونے والے نام کے افرادنہایت ہی پرکشش شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ایسے افراد آئیڈیل زندگی گزانے کے خواہشمند ہوتے ہیں اور اپنی کڑی محنت سے اپنی خواہش کو پورا بھی کرلیتے ہیں۔ ایسے لوگ ہر کام کو اپنے وقت پر کرنے کے بہت پابند ہوتے ہیں ۔اور کسی بھی کام کو ادھورا...
H Letter Se Shuru Hone Wale Log Kaise Hote Hain
ایسے افراد جن کا نام(ایچ) سے شروع ہوتا ہے بہت ہی مضبوط قوت ارادی اور اچھے دل کے مالک ہوتے ہیں۔جو اپنی زات سے بڑھ کر اپنے آس پاس رہنے والوں کا خیال رکھتے ہیں۔بہت ہی زیادہ ذہین اور محنت کرنے والے ہوتے ہیں۔(ایچ) نام والے لوگ جلد کسی پر اعتبار نہیں کرتے۔ایسی لڑکیاں جن کا...

















