اکثر لوگوں کو اپنے حسد کی وجہ سے دوسروں کی ترقی برداشت نہیں ہوتی اور وہ کالا علم یا جادو کروا کے روزگار پر بندش کروادیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ان کی زندگی میں مشکلات آنا شروع ہوجاتی ہیں پھر چاہے وہ جتنا مرضی پیسہ خرچ کرلیں اور روزگار کو بڑھانے کی کوشش کرلیں لیکن اس بندش کی وجہ سے کامیاب نہیں ہوپاتے اور ڈوبتے چلے جاتے ہیں۔اس لئے ہمارے روحانی سینٹر میں ایسے لوگوں کو بندش سے نجات دلانے کے لئے سورہ فاطر کی آیت نمبر ۲ کے نقش تیار کر کے دئیے جاتے ہیں۔جن کی پاورفل روحانی طاقت سے ہر قسم کی بندش اور اس کے بداثرات فوری طور پر ختم ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔اور جب تک سورہ فاطر کا پاورفل روحانی نقش سائل کے پاس موجود رہے گا تو کوئی بھی حاسد کسی طرح کی بندش یا جادو ٹونہ ہرگز نہ کرواسکے گا انشاء اللہ۔۔تعویذ کا ہدیہ چودہ سو روپے ہے لیکن مجبور اور ضرورت مند افراد کو تعویذات فی سبیل اللہ دیئے جائیں گے۔تعویذات منگوانے کے لئے دیئے گئے وٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Stress Aur Depression Ka Wazifa
خانہ کعبہ اور مقدس مقامات پر ہونے والی دعائے باطن میں شامل ہوکر اینگزائٹی،ڈپریشن اور اسٹریس میں مبتلاء بے شمار مریض اللہ پاک کے حکم سے صحت یاب ہوگئے۔لہٰذا آپ بھی اس دعا میں شامل ہوکر اس مرض سے نجات پائیں۔دعا میں شامل ہونے کے لئے اللہ پاک کا اسم اعظمٱللَّهُ...
Dua e Batin Program | Dua Make Impossible To Possible
ہمارے روحانی سینٹر کے روحانی ماہرین روزانہ خانہ کعبہ اوردیگر مقدس مقامات پہ دعا باطن کا احتمام کرتے ہیں۔جن افراد کی کوئی بھی دعا قبول نہ پارہی ہو تو اگر وہ 3 دن اس دعا ئے باطن میں شامل ہو کہ اللہ پاک کی بارگاہ میں دعا کریں گے۔ تو ان کی دعا فوری قبولیت کا درجہ پالے گی...
Ghar Me Khushali Or Barkat Ki Dua | Dua of Prophet Muhammad ﷺ
جو تنگ دست ہو،بے روزگار ہو،گھر میں بیماریوں اور ہر وقت کی نحوست کا ڈیرا ہو تو آقا ئے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی ہوئی اس دعا کو صبح و شام 21 مرتبہ اوّل وآخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنے سے تنگدستی دور ہوگی رزق بڑھے گا،بہترین روزگار ملے گا،اور گھر سے تمام...
Dil Ko Mazboot Karne Ki Dua | Dua For Strength Of Heart
ایسے افراد جن کا دل بے حد کمزور ہے کوئی بھی پریشان کن خبر سنتے ہیں تویا تو ان کے دل میں درد ہونے لگتا ہے یا پھر غشی طاری ہوجاتی ہے۔تو ہم آپ کے ساتھ ایسی دعا شیئر کریں گے جس کو مسلسل پڑھنے سے دل بھی مضبوط ہوگا اور کبھی درد اور تکلیف بھی محسوس نہ ہوگی انشاء اللہ۔ وہ...
Gumshuda Cheez Milne Ki Dua | Dua For Lost Things
ایسے افرادجن کی کوئی قیمتی چیز گم ہوگئی ہو،پیسہ،زیور،ضروری کاغزات وغیرہ اور بہت تلاش کرنے کے باوجود مل نہ پارہی ہو تو ہم آپ کو ایسی دعا بتاتے ہیں جس کو پڑھنے سے آپ کی قیمتی چیز سات دن کے اندر اندر ضرور مل جائے گی وہ دعا یہ ہے اَللّٰھُمَّ اْجُرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِیْ...
Wali Allah Ki Dua Ka Wazifa | Har Dua Qubool Ho Jae Gi
اگر آپ کی کوئی دعا قبول نہیں ہوتی تو مایوس نہ ہوں۔ دعا مانگنے کا طریقہ بدل لیں۔ آپ وہ طریقہ اپنا لیں جو کامل بزرگ ہستیاں اپناتی ہیں اور ان کی ہر جائز دعا قبول ہوجاتی ہے۔لہٰذا اولیائے کرام اپنی دعاؤں کی قبولیت کروانے کے لئے اسم اعظمسُبحَانَ اللّٰہِ یَامُجِیْبُ کا ورد...
Danton Aur Masooron K Dard Ki Dua
مسوڑوں اور دانتوں میں سے خون آنا،مسوڑوں میں سوجن ہوجانا،دانتوں اور مسوڑوں میں ٹھنڈا گرم لگنا،ان تمام تکالیف سے نجات کی ایسی پاورفل دعا آپ کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔کہ جس کو پڑھنے کے بعدمسوڑوں اور دانتوں کے درد سے فوری طور پر آرام آجائے گاانشاء اللہ۔وہ دعا یہ ہےوَ هُوَ...
Maiday Ki Kamzori Ka Rohani Ilaj | Stomach Weakness Treatment
اگر آپ کا معدہ بہت کمزور ہوگیا ہے کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوپاتا۔پیٹ میں گیس ہوجاتی ہے۔جس کی وجہ سے پیٹ پھول جاتا ہے اور معدے اور پیٹ میں شدید درد رہتا ہے۔اوراس کے ساتھ تیزابیت اور جلن بھی محسوس ہوتی ہے۔اور آپ اس کے لئے مختلف ادویات اور علاج کرواچکے جس سے کوئی فائدہ...
Gumrahi Aur Burai Se Allah Ki Panah Mangne Ki Dua
گمراہی اور برائی سے اللہ کی پناہ مانگنے کی دعااَللّٰھُمَّ اَنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَاسْتَعَاذَکَ مِنْہُ عِبَادُکَ الصَّالِحُوْنَ۔اے اللہ! جن جن برائیوں سے تیرے نیک بندوں نے پناہ لی ہے میں بھی ان سب سے پناہ لیتا ہوں۔(حصن حصین)Female: 0309-3512525Male:...
Gham (Grief) Ko Door Karne Ki Dua
غم درو کرنے کی دعالَا اِلٰہَ اِ للّٰہ رَبُ الْعَرْشِ الْعَظَیْمنہیں ہے کوئی معبود سوائے اللہ رب العزت کے جو عرش عظیم کا مالک ہے۔Female: 0309-3512525Male: 0323-7718188
Jannat Main Darakht Lagane Ke Liye Dua
جنت میں درخت لگوانے کے لیے دعاسُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ وَبِحَمْدِہِ۔میں عظمت والے اللہ کی پاکی بیان کرتا ہوں، اس کی تعریف کےساتھ۔(سنن ترمذی:حدیث نمبر:3464)Female: 0309-3512525Male:...
Beneficial Knowledge (Faida Mand Ilm) Ki Dua
فائدہ مند علم کی دعااَللّٰھُمَّ انْفَعْنِیْ بِمَا عَلِّمْنِیْ مَا یَنْفَعُنِیْ وَزِدْنِیْ عِلْمًا۔اے اللہ! مجھے فائدہ دے اس کے ساتھ جو تو نے مجھے سکھایا ہے اور مجھے سکھا جو میرے لیے فائدہ مند ہے اور میرے علم میں اضافہ فرما۔Female: 0309-3512525Male:...

















