ایسے افراد جن کے ہر کام میں رکاوٹ ہے بندشوں نے گھیر رکھا ہے پھر چاہے شادی کا معاملہ ہو کاروبار میں رکاوٹ ہو گھریلو ناچاقیاں ہوں اولاد نہ ہو رہی ہوالغرض کوئی بھی کام جو جس میں رکاوٹ در پیش ہو تو اس آیت مبارکہ کو روزانہ دن میں کسی بھی وقت 11 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے تمام رکے ہوئے کام تیزی کے ساتھ ہونے لگیں گے۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے:

اِذَا قَضٰٓی اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَہٗ کُنْ فَیَکُوْنُ

جب وہ کوئی کام کرنے کا فیصلہ کر لیتا ہے تو صرف اتنا کہتا ہے کہ ہوجا بس وہ ہوجاتا ہے۔
اس آیت کی باقاعدگی سے تلاوت آپ کی زندگی بدل دے گی تمام رکاوٹیں دور ہو جائیں گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اس آیت مبارکہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹرمیں موجود ہیں۔جو ہر قسم کی بندش جادو کوختم کرنے کا بہترین روحانی حل ہے۔یہ نقش آپ بطور ہدیہ1400 ہمارے روحانی سنٹر سے حاصل کر سکتے ہیں۔تعویذ منگوانے ے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Naqsh Surah Ikhlas | Karobar Mein Izafa Ka Powerful Naqsh

Naqsh Surah Ikhlas | Karobar Mein Izafa Ka Powerful Naqsh

اگر آپ کا کاروبا نہیں چل رہا اور کاروبار میں بہت نقصان ہو رہا ہے کاروبار میں کئی مرتبہ پیسہ لگا چکے ہیں لیکن کاروبار ترقی کرنے کی بجائے تنزلی کا شکار ہے۔کاروبار میں نقصان اٹھانے اور مالی حالات خراب ہونے کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں اور پریشان کن سوچوں کی وجہ سے آپ کی...

Surah Alam Nashrah Ka Naqsh | Imtihan Mein Kamyabi Ka Naqsh

Surah Alam Nashrah Ka Naqsh | Imtihan Mein Kamyabi Ka Naqsh

اگر آپ کا بچہ دن بدن کند ذہن ہوتا جارہا ہے یا اس کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا اور آپ اس وجہ سے پریشان ہیں کہ اگر بچے کی یہی کنڈیشن رہی تو وہ امتحان میں اچھے نمبرو ں سے کامیابی کیسے حاصل کرے گا؟توہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورۂ الم نشرح کے خاص نقش موجود...

Dimag Ki Ragon Mein Dard Ka Rohani Ilaj | Demaghi Amraz Ka Ilaj

Dimag Ki Ragon Mein Dard Ka Rohani Ilaj | Demaghi Amraz Ka Ilaj

اگر آپ کے دماغ کی رگوں میں شدید درد ہوتا ہے اور چبھن کا احساس ہوتا ہے اور دماغ میں کوئی چیز رینگتی ہوئی محسوس ہوتی ہے۔ہر طرح کے ڈاکٹری،حکیمی اور روحانی علاج کرو ا چکے ہیں لیکن نہ تو بیماری کی سمجھ آتی ہے اور نہ ہی کوئی علاج اثر کرتا ہے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ دماغ کی...

Rishto Me Bandish Khatam Karne Ka Qurani Taweez

Rishto Me Bandish Khatam Karne Ka Qurani Taweez

ایسے لڑکے لڑکیاں جن کے رشتوں میں شدید رکاوٹ ہے۔ بندش کی وجہ سے رشتہ نہیں ہورہا یا اچھے رشتے نہیں آرہے اور بڑھتی عمر کی وجہ سے وہ پریشان ہیں۔بندش کے بہت سے توڑ بھی کروائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتو آپ کو بتاتے چلیں کہ رشتوں میں بندش کے توڑ کے لئے ہمارے روحانی سنٹر میں...

Ramzan ul Mubarak  Ka Mujarib  Wazifa | Izzat Me Izafe Ka Wazifa

Ramzan ul Mubarak Ka Mujarib Wazifa | Izzat Me Izafe Ka Wazifa

اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا یا آپ کی بات کو اہمیت نہیں دیتا اور آپ لوگوں میں عزت و توقیر پانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ سب آپ کی بات مانیں اور دل سے آپ کی عزت کریں تو آج ہم آپ کے ساتھ رمضان کا مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔ عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کسی بھی نماز کے...

Blackmailing Se Nijat Ka Ilaj | Amal For Protection Blackmailer

Blackmailing Se Nijat Ka Ilaj | Amal For Protection Blackmailer

اگرآپ اس وجہ سے پریشان ہیں کہ آپ کادشمن آپ کو خوفزدہ کررہا ہے۔وہ آپ کو بلیک میل کر رہا ہے۔اس کے پاس آپ کی تصویریں یا کوئی ڈیٹا ہے یا جس کا فائدہ اٹھاکر وہ آپ کو بلیک میل کر رہا ہے۔وہ آپ کو بدنام کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے یا ناجائز تعلق بنانے پر مجبور کر رہا ہے۔جس کی...

Dil Ki Bechaini Ko Khatam Karne Ka Wazifa | Ramazan Ka Wazifa

Dil Ki Bechaini Ko Khatam Karne Ka Wazifa | Ramazan Ka Wazifa

اگر آپ کا دل بے چین رہتاہے ہر وقت بے چینی اور بے سکونی کا شکار رہتاہے۔عجیب عجیب سے وہم وسوسے اور شیطانی خیال آتے ہیں تو آج ہم آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے رات کو سوتے قت دل پر ہاتھ رکھ کر41 مرتبہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُپڑھنا ہے اور وظیفہ پڑھ...

Hematuria Treatment With Quran

Hematuria Treatment With Quran

پیشاب میں خون آنا، جسے طبی اصطلاح میں " ہیماٹوریا" کہا جاتا ہے، ایک سنگین یا غیر سنگین مسئلے کی نشاندہی کر سکتا ہے۔ یہ ایک طبی علامت ہے جو مختلف وجوہات کی بنا پر ہو سکتی ہے۔اگر آپ اپنا ڈاکٹری چیک اپ کرواچکے اور میڈیسن بھی لے رہے ہیں جس سے کوئی فرق نہیں پڑرہا۔تو اس مرض...

Kapron Par Jadu K Asrat aur Uska Ilaj

Kapron Par Jadu K Asrat aur Uska Ilaj

کپڑوں پر جادو ایک قسم کا آسیب یا جادوئی عمل ہے جس میں متاثرہ شخص کے کپڑوں کو جادوئی یا شیطانی عمل کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ جادو عام طور پر نقصان پہنچانے، صحت خراب کرنے، ازدواجی زندگی میں مسائل پیدا کرنے، یا نفسیاتی اثر ڈالنے کے لیے کیا جاتا ہے۔لہٰذا اس کے روحانی...

Bones Pain Treatment With Quran

Bones Pain Treatment With Quran

ہاتھوں اور پیروں کی ہڈیوں میں درد مختلف وجوہات کی بنا پر ہو سکتا ہے۔ یہ درد عموماً وقتی اور ہلکے نوعیت کے ہو سکتے ہیں، لیکن اگر یہ بار بار ہوتا ہے اور شدّت اختیار کرجاتا ہے تو یہ کسی سنگین بیماری کی طرف نشاندہی بھی ہوسکتی ہے۔اگر آپ نے اپنا میڈیکلی چیک اپ کروایا لیکن...

High Blood Pressure Control Karne Ka Rohani Ilaj

High Blood Pressure Control Karne Ka Rohani Ilaj

ہائی بلڈ پریشر، جسے ہائپرٹینشن بھی کہا جاتا ہے، ایک عام مگر سنگین حالت ہے جس میں خون کی شریانوں پر دباؤ زیادہ ہو جاتا ہے۔ اگر اس کا علاج نہ کیا جائے تو یہ دل، دماغ، گردوں، اور دیگر اعضاء کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔اگر آپ ہائی(بی .پی )کی باقائدہ میڈیسن بھی لیتے ہیں لیکن...

Mah e Shaban Ki Fazilat (Month Of Shaban)

Mah e Shaban Ki Fazilat (Month Of Shaban)

شعبان اسلامی کیلنڈر کا آٹھواں مہینہ ہے اور اس مہینے کو اسلامی تعلیمات میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔ شعبان کی فضیلت کے حوالے سے متعدد احادیث مبارکہ موجود ہیں جو اس مہینے کو عبادت، استغفار اور اللہ تعالیٰ کی قربت حاصل کرنے کا اہم موقع قرار دیتی ہیں۔حضرت محمد ﷺ شعبان کے...