ہاتھوں اور پیروں کی ہڈیوں میں درد مختلف وجوہات کی بنا پر ہو سکتا ہے۔ یہ درد عموماً وقتی اور ہلکے نوعیت کے ہو سکتے ہیں، لیکن اگر یہ بار بار ہوتا ہے اور شدّت اختیار کرجاتا ہے تو یہ کسی سنگین بیماری کی طرف نشاندہی بھی ہوسکتی ہے۔اگر آپ نے اپنا میڈیکلی چیک اپ کروایا لیکن کسی بیماری کی تشخیص نہیں ہوسکی اور درد بھی جوں کا توں ہے۔تو اس کے روحانی علاج کے لئے آپ کو دو نقش آپ کے نام سے منسوب کرواکر بھیجے جائیں گے۔ایک نقش سورہ الشعراء کا شفاء کے لئے ہوگا ۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ایسی صورت میں ہوگا کہ بعض اوقات مریض پر شیطانی بداثرات ہوتے ہیں۔ جسکی وجہ سے وہ ایسی بیماریوں میں مبتلاء ہوجاتا ہے اور اس پر کوئی دوا،علاج بھی اثر نہیں کرپاتا۔تو اس نقش کی طاقت سے وہ تمام بداثرات جڑ سے ختم ہوں گے اور مریض بحکم الٰہی جلد صحت یاب ہوجائے گاانشاء اللہ۔دونوں نقوش کا ہدیہ1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related post
Sciatica Pain Relief
عر ق النساء ایک...
Taweez For Joint Pain Treatment
شدید جوڑوں اور...
Joint Pain Treatment From Quran
جوڑوں کا درد، سوجن...
Peshab Mein Protein Aana Ka Rohani Ilaj
پیشاب میں پروٹین...
Joron K Dard Ka Rohani Ilaj
گٹھیا ایک ایسی...
Ovarian Cyst Ka Rohani Ilaj
انڈے دانی میں سسٹ...
Sciatica Pain Ka Rohani Ilaj
عرق النساء یعنی...
Sugar Kam Karne Ka Taweez
شوگر ایک ایسی...
Salon Purani Bawaseer Ka Ilaj
بواسیر ایک ایسی...
PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj
ایک خاتون جو کئی...
Protein In Urine Treatment In Quran
پیشاب میں پروٹین...
Surah Muzammil Taweez For Marriage
اللہ کی ذات جب کسی...
















