آج کے موضوع  میں ہم آپ سے ایسا وظیفہ شئیر کرنے جارہے ہیں جس کو کرنے سے نہ صرف لاکھوں کا قرض بھی چند دنوں میں ختم ہوگا بلکہ اللہ پاک اس قدر مال و دولت سے نوازیں گے کہ رزق میں کبھی کمی نہ ہو گی انشاء اللہ۔
وظیفہ ہے۔

حَسْبُنَا اللَّہُ وَ نِعْمَ الْوَ کِیلُ

ترجمہ:ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ اچھا کارساز ہے۔(آل عمران:173)
ان مبارک کلمات کے وظیفے کو آپ نے روزانہ 240مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔انشاء اللہ پہاڑ جتنا بھی قرض ہوگا تو ادا ہوجائے گا اور مال و دولت تو اس قدر نصیب ہوگا کہ لوگ آپ سے اسکا راز پوچھیں گے۔اوران کلمات کی برکت ہم آپ سے ایک حدیث کی رو سے بھی بیان کرتے ہیں۔ ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ

حَسْبُنَا اللَّہُ وَ نِعْمَ الْوَ کِیلُ

ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ اچھا کارساز ہے،اس کو ابراہیمؑ نے اس وقت کہا تھاجب ان کو آگ میں ڈالا گیا تھا۔اور یہی کلمہ آپﷺ نے اس وقت کہا تھاجب لوگوں نے (مسلمانوں کو ڈرانے کے لئے)کہا تھاکہ بیشک لوگوں نے تمہارے لئے (فوج)جمع کرلی ہے،سو ان سے ڈرو تو اس(بات)نے انہیں ایمان میں زیادہ کردیااور انہوں نے کہا:ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ اچھا کارساز ہے۔(صحیح بخاری:4563)
ناظرین اس کے ساتھ آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں روحانی و جسمانی مسائل کو قرآن پاک کی رو سے حل کیا جاتا ہے اگر آپ بھی اپنے کسی مسئلے کا حل جاننا چاہتے ہیں۔تو دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Post

Kiran Name Ki Larkiyon K Liye Isme Azam

Kiran Name Ki Larkiyon K Liye Isme Azam

جن کا نام کرن ہے۔اگر وہ کسی بھی قسم کے روحانی مسائل کا شکار ہیں۔ جیسے کہ جادو، جنات، آسیب، نظر بد، سفلی عملیات، روحانی امراض، ڈپریشن،ا ینگزائٹی وغیرہ یا پھر میاں بیوی میں ان بن، ساس بہو کے جھگڑے وغیرہ جیسے مسائل کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں تو انہیں اسم اعظمیا باسطکا...

Best Rohani Treatment For Anxity

Best Rohani Treatment For Anxity

ایسے افراد جو اینگزائٹی ڈپریشن یا سٹریس کا شکار ہیں اور ان سے نجات ے لئے عرصہ دراز سے میڈیسن کا استعمال کر رہے ہیں لیکن کسی دوا نے اثر نہیں کیا جس کی وجہ سے وہ مایوس کا شکار ہو گئے ہیں تو آج ہم آپ کے ساتھ روحانی ایکسپرٹس کا ترتیب دیا ہوا روحانی علاج شیئر کریں گے۔جس...

Talak Rokne Ka Khas Rohani Wazifa

Talak Rokne Ka Khas Rohani Wazifa

میاں بیوی میں جھگڑا ہو جانا ایک عام سی بات ہے لیکن بعض اوقات یہ جھگڑے اس قدر بڑھ جاتے ہیں کہ بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے اور تمام کوششوں کے بعد بھی دونوں کے درمیان اختلافات ختم ہی نہیں ہوتے جس کی وجہ سے گھر کا ماحول بھی خراب ہو جاتا ہے۔اور اس کی ایک بہت بڑی وجہ جادو بندش...

Hamal Tahrane Ka Rohani Ilaj

Hamal Tahrane Ka Rohani Ilaj

ایسی خواتین جن کو حمل نہیں ٹھہر رہاشادی کو کئی سال ہو گئے ہیں ہر طرح کے ڈاکٹری حکیمی حتیٰ کہ روحانی علاج بھی کروا لئے لیکن اولاد کی خوشی سے محروم ہیں اب تو سسرال والوں اور شوہر کا رویہ بھی بدلنے لگا ہے جس کی وجہ سے سخت پریشان ہیں اور مایوسی کا شکار ہو گئی ہیں لیکن اب...

Is Naqsh Se Ab Weham Aur Waswasy Nhi Ayn Ga

Is Naqsh Se Ab Weham Aur Waswasy Nhi Ayn Ga

یہ نقش آپ کے دماغ میں وہم اور وسوسے نہیں آنے دے گاانشاء اللہ اگر آپ کو وہم وسوسے اور شیطانی خیال آتے ہیں ہر وقت کچھ برا ہو جانے کی سوچ دماغ پر حاوی رہتی ہے منفی خیالات کی وجہ سے لگتا ہے کہ دماغ ماؤف ہو گیا ہے۔ہر طر ح کے میڈیکلی علاج کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں...

Paishab Ki Nali Ma Jalan Aur Kharish Ka ilaj

Paishab Ki Nali Ma Jalan Aur Kharish Ka ilaj

اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں درد جلن خارش یا کسی بھی قسم کا انفیکشن ہے اور آپ ہر طرح کا علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک شفاء نہیں ملی تو آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ نے سورۂ الشعرا کو شفاء کی زبردست روحانی تاثیر بخشی ہے جس کی بدولت مریض کو سر سے پاؤں تک کامل شفاء عطا...

Puranay Zakhmon Ko Theek Krne Ka Wazifa

Puranay Zakhmon Ko Theek Krne Ka Wazifa

اگر آپ کے چہرے یا جسم پر کوئی زخم بن گیا ہے جو بہت عرصے سے ٹھیک نہیں ہو رہا یا زخم تو ٹھیک ہو گیا ہے لیکن اس کے نشان نہیں جا رہے تواس کے لئے آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے جس میں آپ نے کرنا یہ ہے کہ سرسوں کے تیل پراللہ الصمدکو 41 مرتبہ پڑھ کر...

Hamla Hone Ka Qurani Taweez

Hamla Hone Ka Qurani Taweez

ایسی خواتین جنہیں ابھی تک حمل نہیں ٹھہرایا پھر حمل ہونے کے بعد بچے کی گروتھ رک جاتی ہے اور مس کیرج ہوجاتا ہے یا پھر معاملہ جادو، بندش اور اٹھرا کا ہے تو ایسی صورت میں زبردست روحانی علاج آپ سے شیئر کرر ہے ہیں۔ اس روحانی علاج میں پریگنینسی کے لئے سورۂ آل عمران کا نقش...

Mian Biwi Ke Andar Darar Dalnay Wali Bandish Ka Ilaj

Mian Biwi Ke Andar Darar Dalnay Wali Bandish Ka Ilaj

بعض خواتین سمجھتی ہیں کہ ان پر کسی نے جادو ٹونہ یا بندش کروا دیا ہے۔ جس کی وجہ سے ان کے شوہر یاتو ان کو اگنور کرتے ہیں یا پھر غیر عورتوں کی طر ف مائل رہتے ہیں۔اس جادو کو ختم کرنے کے لئے ایسی خواتین کو سورہ البقرہ کا نقش دیا جاتا ہے۔ جس کی پاور فل تاثیر سے ان کے شوہر...

Kharish Aur Sozish Se Mukamal Shifa Ka Taweez

Kharish Aur Sozish Se Mukamal Shifa Ka Taweez

اگر آپ کے جسم میں خارش یا سوزش رہتی ہے ہر طرح کا علاج کروایا کسی بھی مرہم یا میڈیسن سے آرام نہیں آیا تو آپ کو چاہئے کہ شفاء کی تاثیر سے بھرپور سورۂ الشعرا کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔اس نقش میں موجود شفاء کی روحانی طاقت کی بدولت خارش چاہے کسی بھی...

Ager Bacha Ma Ka Doodh Na Piye To Ye Wazifa Krein

Ager Bacha Ma Ka Doodh Na Piye To Ye Wazifa Krein

اگر کوئی ماں اس بات کو لے کر پریشان ہے کہ اس کا بچہ دودھ نہیں پیتا یا پہلے پیتا تھا لیکن اب روتا بہت ہے اور دودھ نہیں پیتا تو ماں کو چاہئے کہ جب بھی بچے کو فیڈ کروانے کا ارادہ کرے تو سب سے پہلے41 مرتبہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو پڑھ کر بچے پر دم کر دیا کرے بچہ دودھ پینا شروع...

Hamal Ke Band Rastay Kholne Ka Powerful Amal

Hamal Ke Band Rastay Kholne Ka Powerful Amal

اگر آپ کئی سالوں سے بے اولاد ہیں اور صاحب اولاد ہونے کے لئے ہر طرح کا علاج کروا چکے ہیں لیکن ا بھی تک اولاد کی نعمت سے محروم ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا قرآنی و روحانی عمل ہو جس کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی ذات آپ کو اولاد سے نواز دیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے...