السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو (کیو)سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اور نیچر کے بارے میں بتائیں گے اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے انشاء اللہ۔ اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو بہت زیادہ متاثر کرے گی۔آپ کے انداز بیاں میں ایسی خوبصورتی پیدا ہوگی کہ جس کی بدولت آپ کسی بھی انسان کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کر سکتے ہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کی زندگی میں جو جو بھی مشکلات رکاوٹیں یا نہ کامیا ں ہیں انہیں دور کرنے کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں اللہ کے حضور آپ کا نام لے کر خصوصی دعا بھی کروائی جائے گی۔ لہٰذا جو افراد دعا کروانا چاہتے ہیں وہ کمنٹ باکس میں اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ تحریر کریں۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ ناظرین ایسے افراد جن کا نام (کیو)سے شروع ہوتا ہے وہ بہت باہمت اور حوصلے والے ہوتے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر میں چیزوں کو پرکھنے کی بہت صلاحیت ہوتی ہے۔اس لیے یہ اپنے مقاصد میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔لیکن اگر انہیں کسی معاملے میں ایک ناکامی کا سامنا کرنا پڑے تو یہ مایوس ہونے کی بجائے اس ناکامی سے سبق سیکھتے ہیں۔

لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو اپنی حکمت عملی کو تبدیل کر لیتے ہیں اور نئے سرے سے کام کو شروع کرتے ہیں۔ ایسے لوگ ایک ہی غلطی کو بار بار نہیں دہراتے بلکہ اس کو سدھارنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔ کاروبار میں ہی خوش قسمت ثابت ہوتے ہیں لیکن پیسے کو سنبھالنے میں تھوڑے غیر مستحکم ہوتے ہیں۔لیکن ان میں سے کچھ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو تنگدستی کا شکار ہوتے ہیں اور ان کو پیسے کے معاملے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لیکن یہ مسئلہ ان کے لیے مستقل نہیں ہوتا کیونکہ یہ لوگ جدوجہد اور محنت کرنے والے ہوتے ہیں اور برے وقت سے نکلنے کی ان میں بہت ہمت ہوتی ہے۔ اگر ہم بات کریں ایسے مردوں کی جن کا نام (کیو) سے شروع ہوتا ہے تو وہ بہت اچھے رہنما ثابت ہوتے ہیں۔ان میں سے زیادہ تر میں دوسروں کو اپنی طرف مائل کرنے کا خوب ہونا روتا ہے۔ یہ لوگ اپنے نقطہ نظر سے دوسروں کو جلدی قائل کر لیتے ہیں۔ان میں سے کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو دوسروں کے معاملات میں زیادہ دلچسپی نہیں ہوتی اور جلد ان کے سامنے اپنا نقطہ نظر نہیں رکھتے۔یہ بہت دلچسپ ہوتے ہیں لوگ ان سے بات چیت کرنے سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ لیکن ان میں کچھ ایسا بھی پائے گئے ہیں جو اپنے سخت مزاج کی وجہ سے دوسروں کی توجہ کا مرکز نہیں بن پاتے۔ کیونکہ انہیں لوگوں سے زیادہ ملنا جلنا پسند نہیں ہوتا۔

(کیو)نام کی زیادہ تر مرد ہمیشہ نئے نئے آئیڈیاز سوچتے رہتے ہیں اور یہی چیز ان کے اہداف کو مکمل کرنے کے لیے مفید ثابت ہوتی ہے۔ لیکن ان میں کچھ ایسے بھی پائے گئے ہیں جو زیادہ نہیں سوچتے بلکہ اپنے طریقوں سے جینا پسند کر تے ہیں۔ ان میں زیادہ تر مثبت سوچ کے مالک ہوتے ہیں۔ مگر ان میں سے کچھ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو تھوڑے خودغرز ہوتے ہیں اور جلدی دوسروں سے بدزن ہو جاتے ہیں۔ اگر ہم ایسی لڑکیوں کی بات کریں جن کے نام (کیو) سے شروع ہوتے ہیں ان میں زیادہ تر لڑکیاں بہترین گفتگو کرنے والی ہوتی ہیں۔ ان کا رویہ بہت نرم اور قابل تعریف ہوتا ہے۔ مگر ان میں سے کچھ اپنے مزاج کے کڑوے پن کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بھی بن جاتی ہیں۔ کیونکہ ان کا دوسروں کے ساتھ رویہ تھوڑا غرور والا ہوتا ہے۔

(کیو) نام کی خواتین بھی اپنی منفی احساسات پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ عام طور پر یہ کاموں کا صحیح طریقے سے سرانجام دیتی ہیں اور خوشگوار زندگی بسر کرتی ہیں۔مگر ان میں سے باز تھوڑی کیئرلیس بھی ہوتی ہیں جو اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں سستی کا مظاہرہ کر جاتی ہیں۔ ناظرین یہ تھا (کیو)نام کی لوگوں کے بارے میں ہمارا مختصر سا اندازہ جو ضروری نہیں کہ 100 فیصد ٹھیک ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کے خیال میں ہمارا یہ اندازہ کتنے فیصد درست ہے ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔ اور اگر(کیو)نام والے لوگ اپنی شخصیت کو مزید نکھارنا اور ہر خاص و عام میں مزید عزت پانا چاہتے ہیں۔ اور چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی میں خوب آگے بڑھے تو روزانہ یہ اسم اعظم یا قدوس170 مرتبہ پڑھیں
اور اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کا آپ کو حل نہیں مل رہا تو آپ اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر کے ہمارے روحانی سینٹر سے قرآنی آیات کا نقش بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Rasool (SAW) K Aqwal | Hazrat Muhammad (SAW) K Quotes

Rasool (SAW) K Aqwal | Hazrat Muhammad (SAW) K Quotes

جو حق پر ہونے کے باوجود جھگڑا نہیں کرتامیں اس کے لئے اعلیٰ جنت میں گھر کا ضامن ہوں۔(سنن ابی داؤد)اللہ پاک ایسے شخص کو اپنے عرش کے سائے میں جگہ دے گاجس نے تنہائی میں اللہ کا ذکر کیاکہ اس کے آنسو جاری ہوگئے۔(صحیح بخاری)تم اللہ پاک سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم...

November Mein Paida Hone Wale Afrad Ka Mizaj | Famous People

November Mein Paida Hone Wale Afrad Ka Mizaj | Famous People

نومبر میں پیدا ہونے والے افراد بہت پر اعتماد طبیعیت کے مالک ہوتے ہیں۔ان میں ہر کام کو سیکھنے اور اس کو پورا کرنے کا جنون ہوتا ہے۔ نومبر میں پیدا ہونے والے کچھ افراد میں بے حد جیلسی بھی پائی جاتی ہے۔لیکن یہ بھی ان کا ایک پلس پوائنٹ سمجھ لیں۔کیونکہ اپنی حسدانہ نیچر کی...

Golden Word Of Nabi Paak | Hazrat Muhammad S.A.W Ka Farman

Golden Word Of Nabi Paak | Hazrat Muhammad S.A.W Ka Farman

انسان دو چیزوں سے نفرت کرتا ہے ایک موت سے دوسرا مال کی کمی سے حالانکہ موت دنیا کے جھگڑوں سے نجات دلاتی ہے اور مال کی کمی مقام حساب کی تکلیف کو کم کرتی ہے۔جب نیکی تمہیں مسرور کرے اوربرائی افسردہ کرے تو جان لو کہ تم مومن ہو۔رات کا کھانا نہ چھوڑو چاہے ایک میٹھی کھجور ہی...

October Main Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hain?

October Main Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hain?

اکتوبر میں پیدا ہونے افراد کی شخصیت میں ایک خاص کشش اور خوبصورتی ہوتی ہے۔جس کی وجہ سے لوگ ان کی طرف کھینچے چلے جاتے ہیں۔یہ لوگ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں توازن رکھتے ہیں اور کسی بھی رشتے کو کسی اور پر فوقیت نہیں دیتے۔ذہانت کے اعتبار سے یہ اس قدر ذہین و فتین ہوتے...

R Name K Log Kaise Hote Hai

R Name K Log Kaise Hote Hai

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو(آر) سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار نیچر اور اس میں اعظم کے بارے میں بتائیں گے اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے انشاء اللہ۔ اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسے کشش پیدا ہوگی۔...

“Z” Name Waly Logo Ki Personality

“Z” Name Waly Logo Ki Personality

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو(ذیڈ) سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اور نیچر کے بارے میں بتائیں گے اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے۔ انشاء اللہ اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت ہوگی جو دوسروں کو بہت زیادہ متاثر...

M Name People Personality And Their Surprising Traits

M Name People Personality And Their Surprising Traits

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو(ایم) سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اور نیچر کے بارے میں بتائیں گے اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے۔ انشاء اللہ اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو...

Jinka Naam L Se Shuru Hota Hai Wo Log Kaise Hote Hain

Jinka Naam L Se Shuru Hota Hai Wo Log Kaise Hote Hain

Aslam O Alaikum Nazreen!Aaj k mozu main hum apko bary L nam sy shuru hony waly nam ka mushahida tajziya kirdar aur nature k bary main btain gy aur in afrad ko kon sa Isma Azam parhna chahya woh bhi btain gy InshaAllah. Is Isma Azam ki badolat ap ki shaksiyat main asi...

K Naam Ka Afrad Ki Nature Aur Personality

K Naam Ka Afrad Ki Nature Aur Personality

Aslam O ALaikum Nazreen!Aaj mozu main hum apko K sy shuru hony waly nam ka mushahida tajziya kirdar aur nature k bary main btain gy aur in afrad ko kon sa Isma Azam parhna chahya wo bhi btain gy InshaAllah. Is Isma Azam ki badolat apki shaksiyat main asi kashish...

J Name People Personality, Nature And Their Surprising Traits

J Name People Personality, Nature And Their Surprising Traits

Aslam o Alaikum Nazreen! Ajj k mozu main hum apko J sy shuru hony waly naam ka mushahida tajziya kirdar aur nachar k bary main batain gy aur in afrad ko kon sa Isma Azam parhna chahya wo bhi btain gy InshaAllah. Iss Isma Azam ki badolat ap ki shaksiyat main asi...

I Name Wale Afrad Ki Shakhsiyat

I Name Wale Afrad Ki Shakhsiyat

Asalam o alikum nazreen! Aj ky mozu mein hum ap ko I sy shuru hony waly name ka moshahida tajziya kirdar aur nature ky bary mein baatein gy. Aur in afrad ko kon sa isam e azam padhna chahiye woh bhi baatein gy inshAllah. Es isam e azam ki badolat ap ki shakhsiyat mein...

Amazing Personality Of H Name Person

Amazing Personality Of H Name Person

Asalam o alikum nazreen! Aaj ky mozu mein hum ap ko H sy shuru hony waly name ka moshahida tajziya kirdar aur nature ky bary mein baatein gy. Aur in afrad ko kon sa isam e azam padhna chahiye woh bhi baatein gy inshAllah. Es isam e azam ki badolat ap ki shakhsiyat...