السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو (پی) سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اور نیچر کے بارے میں بتائیں گے اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے و ہ بھی بتائیں گے انشاء اللہ۔

اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی کہ دوسروں کو بہت زیادہ متاثر کرے گی۔آپ کے انداز بیاں میں ایسی خوبصورتی پیدا ہوگی کہ جس کی بدولت آپ کسی بھی انسان کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کر سکتے ہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کی زندگی میں جو جو بھی مشکلات رکاوٹیں یا ناکامیاں ہیں انہیں دور کرنے کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں اللہ کے حضور آپ کا نام لے کر خصوصی دعا بھی کروائی جائے گی۔ لہٰذا جو افراد دعا کروانا چاہتے ہیں وہ کمنٹ باکس میں اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ تحریر کریں۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ایسے لوگ جن کا نام (پی) سے شروع ہوتا ہے ان کی کی شخصیت مستحکم اور متوازن ہوتی ہے۔ یہ لوگ زیادہ تر تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔ ان میں زیادہ تر لوگوں کو اپنے مقاصد پورے کرنے کے لیے بہت جدوجہد کرنا پڑتی ہے لیکن ان میں سے بعض پر قسمت اچھاور ہوتی ہے۔ اسی لیے یہ تھوڑی سی محنت کر کے اپنے مقاصد میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔(پی) نام کے لوگوں میں زیادہ تر ایسے ہوتے ہیں جن کو رضاکارانہ کاموں میں حصہ لینے میں گہری دلچسپی ہوتی ہے۔ یہ زیادہ تر شہری منصوبوں میں حصہ لیتے ہیں اور اپنی ذمہ داریوں کو منصفانہ طریقے سے نبھاتے ہیں۔لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں تو اس طرح کے کاموں میں حصہ نہیں لیتے اور اپنی ذاتی زندگی پر زیادہ توجہ دیتے ہیں۔ ان لوگوں میں سے زیادہ تر دوسروں کی بات بہت غور و فکر سے سنتے ہیں۔ اس لیے لوگ ان سے مشورہ کرنا پسند کرتے ہیں۔ لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو زیادہ اتھنٹک سوچ کے مالک نہیں ہوتے ہیں۔اس لیے لوگوں کا ان کی طرف رجحان تھوڑا کم ہوتا ہے اور نہ ہی لوگ ان سے اپنے مسائل ان سے بیان کرتے ہیں۔ ان میں
سے زیادہ تر لیڈر بننے کی خواہش رکھتے ہیں۔(پی) نام کے لوگوں میں اپنے مسائل کو حل کرنے کی بھرپور صلاحیت ہوتی ہے۔یہ لوگ اپنے مسائل کا حل نکالنے میں ماہر ہوتے ہیں۔ مگر ان میں سے بعض اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار نہیں لاتے۔ (پی) نام کے زیادہ تر لوگ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جن کو نئے نئے لوگوں سے دوستی کرنا اچھا لگتا ہے۔

(پی) نام اکثر لوگوں کی شخصیت یہ ایسی ہے کہ لوگ ان سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ پاتے۔ یہ لوگ ڈریسنگ کے بہت شوقین ہیں اور فیشن کو پسند کرتے ہیں۔ مگر ان میں سے بعض سادہ زندگی بسر کرتے ہیں اور حالات کے مطابق خود کو ڈھال لیتے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر فیصلوں میں اپنی عقل کا بہترین استعمال کرتے ہیں۔ یہ چیزوں کو لے کر جلدی بے ساختہ نہیں ہوتے بلکہ اس کا حل نکالنے کے لیے اچھی طرح سوچتے ہیں۔ مگر ان میں سے اکثر جذباتی فیصلے کر جاتے ہیں۔ (پی) نام کے مردزندہ دل ہوتے ہیں جبکہ ان میں سے ایسے مرد بھی دیکھے گئے ہیں جو سخت دل ہوتے ہیں اور صبر کرنے کی صلاحیت بھی ان میں کم ہوتی ہے۔یہ بہترین خصلتوں کے مالک ہوتے ہیں اور سب کے لیے دل میں بہت احساس رکھتے ہیں۔ ایسی خواتین جن کا نام (پی) سے شروع ہوتا ہے ان میں سے زیادہ تر کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ ان کے کال و فیل سے کسی کو کوئی تکلیف نہ ہو۔یہ اچھے اور مخلص رشتے قائم کرنے کو ترجیح دیتی ہیں۔ لیکن ان میں سے بعض تھوڑے ایٹیٹیوڈ والی بھی ہوتی ہیں۔جن کو اکثر اس وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان کو سیر و تفریح کرنے کا بہت شوق ہوتا ہے کیونکہ یہ انٹرٹینمنٹ میں گہری دلچسپی رکھتی ہیں۔ (پی) نام کے لوگ کافی سمجھدار ہوتے ہیں مگر ان کی مزاج میں اکثر ایسی تبدیلی رونما ہوتی ہیں جن کی وجہ سے یہ معمولی باتوں پر بھی دوسروں سے جلدی متنفر ہو جاتے ہیں۔ناظرین یہ تھا(پی)نام کے لوگوں کے بارے میں ہمارا مختصر سا اندازہ جو ضروری نہیں کہ 100 فیصد ٹھیک ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کے خیال میں ہمارا یہ اندازہ کتنی فیصد درست ہے ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔ اور اگر (پی) نام والے لوگ اپنی شخصیت کو مزید نکھارنا اور ہر خاص و عام میں عزت پانا چاہتے ہیں۔ اور چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی میں خوب آگے بڑھیں تو روزانہ یہ اسم اعظم یا رزا ق 308 مرتبہ پڑھیں اور اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کا آپ کو حل نہیں مل رہا تو آپ اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر کے ہمارے روحانی سینٹر سے قرآنی آیات کا نقش بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

G Name People Personality And Their Surprising Traits

G Name People Personality And Their Surprising Traits

Asalam o alikum nazreen! Aaj ky mozu mein hum ap ko G sy shuru hony waly name ka moshahida tajziya kirdar aur nature ky bary mein baatein gy. Aur in afrad ko kon sa isam e azam padhna chahiye woh bhi baatein gy inshAllah. Es ism e azam ki badolat ap ki shakhsiyat mein...

F Naam Waly Log (People)  Kaise Hote Hain Janiye

F Naam Waly Log (People) Kaise Hote Hain Janiye

Asalam o alikum nazreen! Aaj ky mozu mein hum ap ko F sy shuru hony waly name ka moshahida tajziya kirdar aur nature ky bary mein baatein gy. Aur in afrad ko kon sa isam e azam padhna chahiye woh bhi baatein gy inshAllah. Es ism e azam ki badolat ap ki shakhsiyat mein...

Amazing Personality Of D Person

Amazing Personality Of D Person

Asalam o alikum nazreen! Aaj k mozu mein hum ap ko D sy shuru hony waly name ka moshahida tajziya kardar aur nature ky bary mein baatein gy. Aur in Afrad ko konsa isme azam padhna chahiye woh bhi baatein gy. Insh Allah es isme azam ki badolat ap ki shakhsiyat mein...

Best C Name Personality Of Person

Best C Name Personality Of Person

Assalam o alikum nazreen! Aaj ky mozu mein hum ap ko C sy shuru hony waly name ka moshahida, tajziya, kirdar aur nature ky bary mein baatein gy. Aur in afrad ko kon sa isam e azam padhna chahiye woh bhi baatein gy inshAllah. Es silsily mein isam e azam ki badolat ap...

A Name Wale Logo Ka Nature

A Name Wale Logo Ka Nature

Aslam o Alaikum!Ajj ka mozu main hum apko btae gy. A say shoro hony waly nam ky mushahida tajziya kirdar aur nature ka bary main. Aur in logo ko kon sa Isma Azam parhana chahya wo bhi bataye gaye inshaAllah. Is Isma Azam ki badolat ap ki ye shaksiyat or nature main...