السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو (پی) سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اور نیچر کے بارے میں بتائیں گے اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے و ہ بھی بتائیں گے انشاء اللہ۔
اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی کہ دوسروں کو بہت زیادہ متاثر کرے گی۔آپ کے انداز بیاں میں ایسی خوبصورتی پیدا ہوگی کہ جس کی بدولت آپ کسی بھی انسان کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کر سکتے ہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کی زندگی میں جو جو بھی مشکلات رکاوٹیں یا ناکامیاں ہیں انہیں دور کرنے کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں اللہ کے حضور آپ کا نام لے کر خصوصی دعا بھی کروائی جائے گی۔ لہٰذا جو افراد دعا کروانا چاہتے ہیں وہ کمنٹ باکس میں اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ تحریر کریں۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ایسے لوگ جن کا نام (پی) سے شروع ہوتا ہے ان کی کی شخصیت مستحکم اور متوازن ہوتی ہے۔ یہ لوگ زیادہ تر تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔ ان میں زیادہ تر لوگوں کو اپنے مقاصد پورے کرنے کے لیے بہت جدوجہد کرنا پڑتی ہے لیکن ان میں سے بعض پر قسمت اچھاور ہوتی ہے۔ اسی لیے یہ تھوڑی سی محنت کر کے اپنے مقاصد میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔(پی) نام کے لوگوں میں زیادہ تر ایسے ہوتے ہیں جن کو رضاکارانہ کاموں میں حصہ لینے میں گہری دلچسپی ہوتی ہے۔ یہ زیادہ تر شہری منصوبوں میں حصہ لیتے ہیں اور اپنی ذمہ داریوں کو منصفانہ طریقے سے نبھاتے ہیں۔لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں تو اس طرح کے کاموں میں حصہ نہیں لیتے اور اپنی ذاتی زندگی پر زیادہ توجہ دیتے ہیں۔ ان لوگوں میں سے زیادہ تر دوسروں کی بات بہت غور و فکر سے سنتے ہیں۔ اس لیے لوگ ان سے مشورہ کرنا پسند کرتے ہیں۔ لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو زیادہ اتھنٹک سوچ کے مالک نہیں ہوتے ہیں۔اس لیے لوگوں کا ان کی طرف رجحان تھوڑا کم ہوتا ہے اور نہ ہی لوگ ان سے اپنے مسائل ان سے بیان کرتے ہیں۔ ان میں
سے زیادہ تر لیڈر بننے کی خواہش رکھتے ہیں۔(پی) نام کے لوگوں میں اپنے مسائل کو حل کرنے کی بھرپور صلاحیت ہوتی ہے۔یہ لوگ اپنے مسائل کا حل نکالنے میں ماہر ہوتے ہیں۔ مگر ان میں سے بعض اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار نہیں لاتے۔ (پی) نام کے زیادہ تر لوگ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جن کو نئے نئے لوگوں سے دوستی کرنا اچھا لگتا ہے۔
(پی) نام اکثر لوگوں کی شخصیت یہ ایسی ہے کہ لوگ ان سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ پاتے۔ یہ لوگ ڈریسنگ کے بہت شوقین ہیں اور فیشن کو پسند کرتے ہیں۔ مگر ان میں سے بعض سادہ زندگی بسر کرتے ہیں اور حالات کے مطابق خود کو ڈھال لیتے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر فیصلوں میں اپنی عقل کا بہترین استعمال کرتے ہیں۔ یہ چیزوں کو لے کر جلدی بے ساختہ نہیں ہوتے بلکہ اس کا حل نکالنے کے لیے اچھی طرح سوچتے ہیں۔ مگر ان میں سے اکثر جذباتی فیصلے کر جاتے ہیں۔ (پی) نام کے مردزندہ دل ہوتے ہیں جبکہ ان میں سے ایسے مرد بھی دیکھے گئے ہیں جو سخت دل ہوتے ہیں اور صبر کرنے کی صلاحیت بھی ان میں کم ہوتی ہے۔یہ بہترین خصلتوں کے مالک ہوتے ہیں اور سب کے لیے دل میں بہت احساس رکھتے ہیں۔ ایسی خواتین جن کا نام (پی) سے شروع ہوتا ہے ان میں سے زیادہ تر کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ ان کے کال و فیل سے کسی کو کوئی تکلیف نہ ہو۔یہ اچھے اور مخلص رشتے قائم کرنے کو ترجیح دیتی ہیں۔ لیکن ان میں سے بعض تھوڑے ایٹیٹیوڈ والی بھی ہوتی ہیں۔جن کو اکثر اس وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان کو سیر و تفریح کرنے کا بہت شوق ہوتا ہے کیونکہ یہ انٹرٹینمنٹ میں گہری دلچسپی رکھتی ہیں۔ (پی) نام کے لوگ کافی سمجھدار ہوتے ہیں مگر ان کی مزاج میں اکثر ایسی تبدیلی رونما ہوتی ہیں جن کی وجہ سے یہ معمولی باتوں پر بھی دوسروں سے جلدی متنفر ہو جاتے ہیں۔ناظرین یہ تھا(پی)نام کے لوگوں کے بارے میں ہمارا مختصر سا اندازہ جو ضروری نہیں کہ 100 فیصد ٹھیک ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کے خیال میں ہمارا یہ اندازہ کتنی فیصد درست ہے ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔ اور اگر (پی) نام والے لوگ اپنی شخصیت کو مزید نکھارنا اور ہر خاص و عام میں عزت پانا چاہتے ہیں۔ اور چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی میں خوب آگے بڑھیں تو روزانہ یہ اسم اعظم یا رزا ق 308 مرتبہ پڑھیں اور اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کا آپ کو حل نہیں مل رہا تو آپ اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر کے ہمارے روحانی سینٹر سے قرآنی آیات کا نقش بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Specialty,Personality, And Lucky Gemstone of August Born People
اگست میں پیدا ہونے والے افراد کی خصوصیات مختلف ہو سکتی ہیں، کیونکہ شخصیت پر اثر ڈالنے والے عوامل میں جینیات، پرورش، اور تجربات بھی شامل ہوتے ہیں۔ تاہم، علم نجوم کے مطابق، جو لوگ اگست میں پیدا ہوتے ہیں، وہ دو مختلف برجوں سے تعلق رکھتے ہیں: برج اسد اور برج سنبلہ 1برج...
Hazrat Ali A.S | Hazrat Ali Ka Nimaz Ke Bare Ma Bayan
حضرت علی علیہ السلام کے نماز کے بارے میں بیانات اور عمل اسلامی تاریخ میں گہری روحانی تعلیمات کا ذریعہ ہیں۔ آپ علیہ السلام نے ہمیشہ نماز کو دین کا ستون قرار دیا اور اس کے بارے میں بہت زور دیا۔ یہاں ان کے چند اقوال اور اعمال بیان کیے گئے ہیں:حضرت علی علیہ السلام کے...
September Zodiac | Septmeber Ma Paida Hone Wale Afrad
ستمبر میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت کو جاننے کے لیے علم نجوم اور عمومی مشاہدات کے ذریعے ان کی خصوصیات بیان کی جاتی ہیں۔ ستمبر میں پیدا ہونے والے افراد دو مختلف برجوں کے تحت آ سکتے ہیں: برج سنبلہ اور برج میزان برج سنبلہ (23 اگست سے 22 ستمبر) ذہین اور تجزیاتی...
June Zodiac | People Born In June Personality Secrets
جون میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت پر زیادہ تر جوزا (21 مئی سے 20 جون) اور سرطان (21 جون سے 22 جولائی) کے ستاروں کے اثرات ہوتے ہیں۔ یہ افراد ذہین، جذباتی، اور متحرک ہوتے ہیں، لیکن ان کی شخصیت میں کچھ پیچیدگی بھی پائی جاتی ہے۔جون میں پیدا ہونے والے افراد بہت ذہین...
May Zodiac | People Born In May Personality
مئی میں پیدا ہونے والے افراد اپنی منفرد اور دلکش خصوصیات کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ ان کی شخصیت پر مئی کے مہینے کے ستاروں، ثور اور جوزا کے اثرات ہوتے ہیں۔ یہ افراد عملی، تخلیقی اور دلکش ہوتے ہیں، لیکن ان کی شخصیت میں ضد اور متجسس طبیعت بھی شامل ہو سکتی ہے۔ مئی میں...
February Personality | People Who Born In February
فروری میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت کے حوالے سے عمومی طور پر درج ذیل خصوصیات بیان کی جاتی ہیں۔ یہ صفات عمومی مشاہدات پر مبنی ہیں اور ہر فرد کی شخصیت مختلف ہو سکتی ہے۔فروری میں پیدا ہونے والے افراد تخلیقی ذہن رکھتے ہیں اور اکثر غیر معمولی آئیڈیاز پیش کرتے ہیں۔یہ...
Hazrat Ali A.S Ke Kemti Farameen
آج کے موضوع میں ہم آپ سے حضرت علیؑ کے کچھ فرامین شئیر کررہے ہیں۔مولا نے فرمایا:''علم دولت سے بہتر ہے کیونکہ علم آپ کو دوسروں سے بلند کرتا ہے، جبکہ دولت آپ کو لوگوں کی نظر میں نیچا کرتی ہے۔''''جو شخص خود پر قابو رکھتا ہے، وہ دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب ہے۔''''سب سے...
Special Aqwal e Zareen Of Hazrat Ali
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت علیؑ مولائے مشکل کشا کے کچھ اقوال شئیر کررہے ہیں۔آپؑ نے فرمایا:اپنے وہ نہیں جو رونے پے آتے ہیں اپنے وہ ہیں جو رونے ہی نہیں دیتے۔مشکلات ہمیشہ بہترین لوگوں کے حصہ میں آتی ہیں۔نماز چہرے کا نور ہے اور قرآن دل کا سکون ہے،وضو سے شکل قرآن...
Hazrat Hussain A.S Kay Aqwal Mubarik
آج کے موضوع میں ہم آپ سے حضرت امام حسینؑ کی کچھ خوبصورت باتیں شئیر کرنے جارہے ہیں۔جن پر عمل کرکے آپ اپنی زندگی کو اور بہتر بناسکتے ہیں۔آپؑ نے فرمایا:کپڑے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیں لیکن گفتگوایک پل میں انسان کی اوقات دکھادیتی ہے۔پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں،جس نے اپنی...
Namaz e Tahajjud K Zabardast Faide | Benefits Of Tahajjud Prayer
رسول اللہﷺ نے فرمایا:قیام اللیل یعنی تہجد کا احتمام کیا کروکیونکہ تم سے پہلے کے صالحین کا یہی طریقہ ہے۔اور رات کا قیام یعنی تہجد اللہ سے قریب ہونے کا،گناہوں سے دور ہونے،برائیوں کے مٹنے اور جسم سے بیمایوں کو دور بھگانے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ (سننترمذی،کتاب مسنون ادعیہ...
Farman-e-Mustafa SAW | Hazrat Muhammad S.A.W Kay Aqwal
آج کے موضوع میں ہم آپ سے آقائے دو جہاں حضرت محمد ﷺ کے چند خوبصورت الفاظ شئیر کررہے ہیں۔:آپﷺ نے فرمایاقیامت کے دن وہ شخص سب سے زیادہ میرے قریب ہوگاجو بات کرنے میں سچا،وعدہ پورا کرنے والا،اچھے اخلاق والا،امانت داراور لوگوں کے ساتھ نیک سلوک کرنے والا ہو۔ماں باپ کی خدمت و...
Precious Words | Hazrat Ali A.S Ka Farman | Aqwal e Zareen
آج ہم آپ سے مولا علیؑ کے کچھ فرامین شئیر کررہے ہیں جس پر عمل کرکے آپ اپنی زندگی بہتر بناسکتے ہیں۔لوگوں کے خوف سے حق کی بات کہنے سے نہ ڈروکیوں کہ نہ تو کوئی موت کو قریب کرسکتا ہے اور نہ ہی کوئی رزق کو دور کرسکتا ہے۔جب کوئی دوست تمہیں اپنا راز بتائے تو یہ سمجھ لینا کہ...

















