السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو(او)سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اور نیچر کے بارے میں بتائیں گے اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے۔ انشاء اللہ اسم اعظم کے بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو بہت زیادہ متاثر کرے گی۔ آپ کے انداز بیاں میں ایسی خوبصورتی پیدا ہوگی کہ جس کی بدولت آپ کسی بھی انسان کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کر سکتے ہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کی زندگی میں جو جو بھی مشکلات رکاوٹیں یا ناکامیاں ہیں انہیں دور کرنے کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں اللہ کے حضور آپ کا نام لے کر خصوصی دعا بھی کروائی جائے گی۔ لہٰذا جو افراد دعا کروانا چاہتے ہیں وہ کمنٹ باکس میں اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ تحریر کریں۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ناظرین ایسے لوگ جن کا نام(او)سے شروع ہوتا ہے وہ بہت وفادار ہوتے ہیں اور دوسروں سے بھی وفا کی امید رکھتے ہیں۔ یہ زیادہ تر بہت پیار کرنے والے ہوتے ہیں۔ مگر ان میں سے کچھ پیار و محبت میں تھوڑا محتاط ہوتے ہیں۔ یہ اپنے کام کو لے کر بہت سنجیدہ ہوتے ہیں اور اپنا کام پوری دلچسپی سے کرتے ہیں۔جس کی وجہ سے زیادہ تر انہیں کامیابی ملتی ہے۔ لیکن جب بھی یہ لاپرواہی کا مظاہرہ کریں تو کامیابی کے قریب ہوتے ہوئے بھی بری طرح ناکام ہو جاتے ہیں۔ ان کے پاس بہت نالج ہوتا ہے جس کی بدولت دوسرے لوگ ان سے جلدی متاثر ہو جاتے ہیں۔ لیکن ان میں سے بعض کم نالج ہونے کی وجہ سے دوسروں کے ساتھ زیادہ بحث اور مباحثہ نہیں کرتے۔یہ لوگ زیادہ تر انصاف پسند ہوتے ہیں اور انصاف حاصل کرنے کے لیے بھرپور جدوجہد کرتے ہیں۔یہ انصاف کی اہمیت اور ضرورت کے قائل ہوتے ہیں ان کی یہی سوچ ہوتی ہے کہ دنیا میں انصاف کا معیار اچھا ہونا چاہیے۔ یہ زیادہ تر اپنے اصولوں کے پابند ہوتے ہیں اور ہمیشہ اچھے اصول اپناتے ہیں۔(او)نام کے لوگ ذہنی طور پر پرسکون ہوتے ہیں۔ لیکن جب ان کے مزاج کے الٹ بات ہو جائے تو یہ بہت اگریسو ہو جاتے ہیں اور سامنے والے کا بالکل بھی لحاظ نہیں کرتے۔

ایسے مرد جن کا نام(او)سے شروع ہوتا ہے ان کی ہمیشہ یہی کوشش ہوتی ہے کہ سب کے ساتھ عزت سے پیش آئیں اور یہ دوسروں سے بھی عزت کی امید رکھتے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر کا دوسروں کے ساتھ برتاؤ بہت اچھا ہوتا ہے۔ یہ ہمیشہ سچائی کا ساتھ دیتے ہیں جو ان سے جھوٹ بولیں ان کے ساتھ زیادہ میل جول سے پرہیز کرتے ہیں۔ (او) نام کے مردوں کو کھیلوں میں بہت دلچسپی ہوتی ہے یہ مختلف گیمز کھیلنا پسند کرتے ہیں۔ان کی زندگی میں محبت بہت اہمیت رکھتی ہے یہ ہمیشہ اچھی ہمسفر کی تلاش میں رہتے ہیں اور خوبصورت آزدواجی زندگی بسر کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ لیکن ان میں سے کچھ پیار محبت میں زیادہ دلچسپی نہیں رکھتے۔ اگر ان پر حکمرانی کا عنصر غالب آ جائے تو ان کی آزدواجی زندگی مسائل کا شکار بھی ہو جاتی ہے۔ اگر ہم بات کریں ایسی لڑکیوں کی جن کے نام(او)سے شروع ہوتے ہیں تو وہ بہت نرم دل اور حساس ہوتی ہیں۔ اس لیے بات بات پر ناراض ہو جاتی ہیں مگر جلدی مان بھی جاتی ہیں۔ لیکن ان میں سے کچھ سخت بھی ہوتی ہیں جن کو منانا تھوڑا مشکل ہوتا ہے۔(او) نام کی لڑکیوں میں میوزک کو لے کر گہری دلچسپی ہوتی ہے۔ مگر ضروری نہیں کہ ہر (او)نام کی لڑکی میوزک میں دلچسپ رکھتی ہو۔ ان کی خوبی یہ ہے کہ اگر یہ غلطی پر ہوں تو اس کو تسلیم کر لیتی ہیں۔ مگر ان میں سے بعض اپنی انا کی وجہ سے غلطی کو تسلیم نہیں کرتی جس کی وجہ سے انہیں اکثر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ناظرین یہ تھا (او) نام کے لوگوں کے بارے میں ہمارا مختصر سا اندازہ جو ضروری نہیں کہ 100 فیصد ٹھیک ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کے خیال میں ہمارا یہ اندازہ کتنے فیصد درست ہے ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔ اور اگر(او) نام والے لوگ اپنی شخصیت کو مزید نکھارنا اور ہر خاص و عام میں مزید عزت پانا چاہتے ہیں۔ اور چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی میں خوب آگے بڑھیں تو روزانہ یہ اسم اعظم یا اللہ یا واحد 850 مرتبہ پڑھیں اور اگر آپ کا
کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کا آپ کو حل نہیں مل رہا تو آپ اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کرکے ہمارے روحانی سینٹر سے قرآنی آیات کا نقش بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Best C Name Personality Of Person

Best C Name Personality Of Person

Assalam o alikum nazreen! Aaj ky mozu mein hum ap ko C sy shuru hony waly name ka moshahida, tajziya, kirdar aur nature ky bary mein baatein gy. Aur in afrad ko kon sa isam e azam padhna chahiye woh bhi baatein gy inshAllah. Es silsily mein isam e azam ki badolat ap...

A Name Wale Logo Ka Nature

A Name Wale Logo Ka Nature

Aslam o Alaikum!Ajj ka mozu main hum apko btae gy. A say shoro hony waly nam ky mushahida tajziya kirdar aur nature ka bary main. Aur in logo ko kon sa Isma Azam parhana chahya wo bhi bataye gaye inshaAllah. Is Isma Azam ki badolat ap ki ye shaksiyat or nature main...