ناظرین آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ وہ دعا شئیر کررہے ہیں جو آپﷺ نے قرض سے نجات کے لئے سکھائی ہے۔جس کی مدد سے اور اللہ پاک کے کرم سے سالوں کا قرض بھی دنوں میں اتر جاتا ہے۔ قرآنِ پاک اور احادیثِ مبارکہ میں کئی ایسی دعائیں موجود ہیں جو قرض کے بوجھ کو کم کرنے اور مالی حالات کو بہتر بنانے کے لیے مفید ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جو شخص یہ دعا مانگے گا، اللہ تعالیٰ اس کا قرض اتار دے گا، چاہے وہ پہاڑ جتنا بڑا ہو۔

“دعا:الَّلھُمَّ اکْفِنِی بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ،وَاَغْنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ

ترجمہ:

اے اللہ! مجھے اپنے حلال کے ذریعے حرام سے کفایت دے، اور اپنے فضل کے ذریعے دوسروں سے بے نیاز کر دے۔

اس مبارک دعا کے نقوش ہمارے روحانی سینٹر میں تیار کئے جاتے ہیں۔لہٰذا اگر آپ بھی قرض سے جان چھڑوانہ چاہتے ہیں تو اس دعا کا نقش ہمارے روحانی سینٹر سے حاصل کرسکتے ہیں۔اور اگر آپ کے کاروبار اور رزق وغیرہ پر جادو کی وجہ سے بندش کروائی گئی ہے توایسی صورت میں ایک نقش سورہ البقرہ کا بھی دیا جائے گا۔ان دونوں نقوش کو حاصل کرتے ہی لاکھوں کا بھی قرض ہوگا تو بحکم الہٰی فوراً ادا ہونے کے اسباب پیدا ہوجائیں گے انشاء اللہ۔ دونوں نقوش کا ہدیہ 1400, 1400, ہے۔لیکن ضرورت مند افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Yadasht Tez Karne Ka Behtareen Wazifa | Dimag Ki Kamzori Ka Ilaj

Yadasht Tez Karne Ka Behtareen Wazifa | Dimag Ki Kamzori Ka Ilaj

اگر آپ کی یاد داشت کمزور ہوگئی ہے چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں یا بات کرتے کرتے اچانک سے بات بھول جاتی ہے۔آپ نے بہت سی میڈیسن بھی کھا لیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتوآج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے اللہ پاک کے اس اسمسُبْحَانَ اللہِ...

Shohar Ka Karobar Chalne Ka Wazifa | Karobar K Liye Wazifa

Shohar Ka Karobar Chalne Ka Wazifa | Karobar K Liye Wazifa

اگر آپ کے شوہر کا کاروبار نہیں چل رہا اور مسلسل نقصان ہو رہا ہے۔جس کی وجہ سے آپ مالی مشکلات کا شکار ہیں توآج ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سے خاص اسم ہیں جن کو پڑھنے سے نہ صرف کاروبار میں اضافہ ہو گا بلکہ رزق میں برکت اور بے انتہا وسعت پیدا ہو گی اور کبھی نہ ختم ہونے...

Bones Pain Treatment With Quran

Bones Pain Treatment With Quran

ہاتھوں اور پیروں کی ہڈیوں میں درد مختلف وجوہات کی بنا پر ہو سکتا ہے۔ یہ درد عموماً وقتی اور ہلکے نوعیت کے ہو سکتے ہیں، لیکن اگر یہ بار بار ہوتا ہے اور شدّت اختیار کرجاتا ہے تو یہ کسی سنگین بیماری کی طرف نشاندہی بھی ہوسکتی ہے۔اگر آپ نے اپنا میڈیکلی چیک اپ کروایا لیکن...

Tasbih For Problems | Hasbunallah Wani’mal Wakeel Ka Raaz

Tasbih For Problems | Hasbunallah Wani’mal Wakeel Ka Raaz

ناظرین آج  کے موضوع میں ہم آپ سےحَسْبُنَا اللَّہُ وَ نِعْمَ الْوَ کِیلُ کے چند انوکھے کرشماتی راز آپ کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔یہ مبارک تسبیح اس قدر پاورفل ہے کہ اپنے کسی بھی جائز مقصد کو پورا کرنے کے لئے اس کا ورد کیا جائے جو مقصد میں کامیابی یقینی ہوتی ہے۔یہ تسبیح...

Aulaad e Narina Ke Liye Naqsh | Surah Maryam For Baby Boy

Aulaad e Narina Ke Liye Naqsh | Surah Maryam For Baby Boy

ایسی خواتین جو اولاد نرینہ کی خواہش رکھتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ اللہ پاک ان کو نیک اور چاند سہ بیٹا عطا کرے۔تو ان کو چاہئے کہ روزانہ سورہ المریم کی تلاوت کیا کریں۔اور اس کے ساتھ ہمارے روحانی ماہرین کا تیار کیا گیا سورہ المریم کا نقش بھی پہنیں جس کی روحانی تاثیر سے حمل...

Zehni Sukoon Ka Khas Wazifa | Zehni Dabao Se Nijat Ka Amal

Zehni Sukoon Ka Khas Wazifa | Zehni Dabao Se Nijat Ka Amal

اگر آپ کا دماغ ہر وقت پریشان کن سوچوں اور خیالات سے گھرا رہتا ہے کوئی کام بھی کررہے ہوں۔یہاں تک کہ نیند میں بھی آپ کے دماغ کو سکون نہیں ملتا تو آپ کے ساتھ ایک ایسا پاورفل وظیفہ شئیر کررہے ہیں۔ جس کی مدد سے تمام پریشا کن سوچوں اور خیالات سے چھٹکارا مل جائے گا اور دماغ...

Adhay Sar Ke Dard Ka Rohani Ilaj | Wazifa for Migraine

Adhay Sar Ke Dard Ka Rohani Ilaj | Wazifa for Migraine

آدھے سر کے درد،مائیگرین یا درد شقیقہ کوختم کرنے کے لئے آپ نے بہت سے ٹوٹکے،میڈیسن اور علاج کرائے ہوں گے۔لیکن آپ کی اس مرض سے جان نہیں چھوٹ رہی  تو سورہ الشوریٰ کی آیت 80وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِجس کا ترجمہ ہے۔کہ جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔کو...

Uterus Ka Bahar Aane Ka Rohani Ilaj | Displacement Of Uterus

Uterus Ka Bahar Aane Ka Rohani Ilaj | Displacement Of Uterus

ایسی خواتین جن کے ہاں بچے کی پیدائش کے بعد بچے دانی باہر نکل آئی ہے۔جس کی وجہ سے ان کو اٹھتے بیٹھتے ہر وقت تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو ایسی خواتین کو اس تکلیف سے نجات دلانے کے لئے ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ الشوریٰ کی آیت؛ وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِسے شفاء...

Gurday Ki Pathri Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

Gurday Ki Pathri Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

قرآن پاک کی سورہ البقرہ کی آیت 74 میں ایسی روحانی تاثیر موجود ہے۔جس کی روحانی برکت سے اللہ پاک نے ان مریضوں کو بھی گردے کی پتھری سے شفاء عطا فرمائی ہے کہ جن کا علاج صرف وصرف آپریشن تھا۔اس لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ البقرہ کی اسی آیت کے نقوش کو خاص اوقات میں تیار...

Khawab Mein Saanp Dekhne Ki Tabeer

Khawab Mein Saanp Dekhne Ki Tabeer

خواب کے اندر سانپ نظرآنااس بات کی طرف اشارہ ہے کہ آپ کے آس پاس کچھ ایسے لوگ موجود ہیں۔جو اپنے دل میں آپ کے خلاف شدید نفرت رکھتے ہیں اور آپ کوسخت نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔یا پھر جادو ٹونہ اور بندش کے ذریعے سے آپ کو نقصان پہنچاچکے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو خواب میں سانپ نظر...

Nakam Koshish Ko Kamyab Banane Ka Wazifa

Nakam Koshish Ko Kamyab Banane Ka Wazifa

ہر نا کام کوشش کو کامیاب بنانے کا پاورفل وظیفہآپ نے اللہ کے ایک نام کا ورد ہر وقت چلتے پھرتے کرتے رہنا ہے آپ کہیں بھی ہوں یا کسی سفر پر ہوں اس اسم اعظم کو پڑھ سکتے ہیں۔ آپ کی کسی سے بنتی نہیں ہے۔آپ کی ہر کوشش ناکام ہو گئی ہے آپ کا کوئی بھی بگڑا ہو اکام ہو جائے گا۔جس...

Har Gham Ko Door Karne Ka Powerful Wazifa

Har Gham Ko Door Karne Ka Powerful Wazifa

Aaj hum aap ko aik bohat hi khaas wazifa batany ja rhy hain. K jis ka agar aap rozana wird karain gye to aap apni har prashani aur gham sy nijat paa lain gye to aap ny Isma Azam Ya Mujibu, Ya Haseebu ka wird 700 martaba karna hai. Aur koshish karain k koi sharini...