کمر کے کسی بھی حصے میں درد ہو اور خصوصاً کمر کے نچلے حصے میں ہو یا پھر (ایل-4 , ایل- 5) ڈسک سلپ ہوگئی ہو۔ بہت علاج کروانے کے باوجود درد مکمل طور پر کنٹرول میں نہ آرہی ہو۔ اور یہ مسئلہ اتنا بڑھ چکا ہو کہ درد پوری ٹانگوں اور کندھوں تک چلا جائے اور حتٰی کہ پاؤں میں سوجن بھی ہوگئی ہو تو جہاں پر ہر علاج بے بس ہوجائے وہاں پرسورۂ الشوریٰ کمال کر دیتی ہے۔ اسی لئے اللہ کے پاک کلام کی طاقت سے تیار کیا گیا سورۂ الشوریٰ کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا پاورفل نقش جب ایسے مریضوں کے نام منسوب کرکے انہیں دیا جاتا ہے توان کی باڈی میں ایک نیچرل پین کلر ہارمون اینڈورفنز ایکٹو ہوتا ہے۔ جس سے تمام دردیں فوراً ہی ختم ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔اور اگر مریض پر جادو کے اثرات بھی ہوں تو پھر سورۂ البقرہ کا نقش بھی دیا جائے گا۔ اسی روحانی علاج کے تحت اب تک بہت سارے مریض اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوچکے ہیں۔ دونوں تعویذات 1400,1400 ہدیہ ادا کرکے حاصل کرنے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Ya Jamiu Ko Parhne Ke Fayde | Ya Jamiu Ka Wazifa

Ya Jamiu Ko Parhne Ke Fayde | Ya Jamiu Ka Wazifa

یَا جَامِعُاللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے جس کے معنی ہیں (جمع کرنے والا)۔اسم اعظمیَا جَامِعُبے شمار فضائل و برکات کا حامل ہے۔اس اسم مبارک میں حیرت انگیز راز پوشیدہ ہیں۔اگر کوئی شخص آپ سے ناراض ہو گیا ہے اور وہ کسی صورت نہیں مان رہا تویَا جَامِعُکو ہرروز 210 مرتبہ پڑھ کر...

Allah Hu Samad K Zabardast Wazifa | Wazifa For Any Hajat

Allah Hu Samad K Zabardast Wazifa | Wazifa For Any Hajat

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر آپ کسی بھی قسم کی پریشانی کا شکار ہیں آپ کے ہر کام میں رکاو ٹ ہے،کوئی بھی کام نہیں ہورہا۔کاروبار نہیں چل رہا،قرض غربت اور تنگدستی جیسے مسائل کا سامنا ہے،اچھی تعلیم اور قابلیت ہونے کے باوجود بھی آپ بے روزگار ہیں اولاد نہیں ہو...

Beta Paida Hone Ka Khas Wazifa | Qurani Wazifa For Baby Boy

Beta Paida Hone Ka Khas Wazifa | Qurani Wazifa For Baby Boy

ایسی حاملہ خواتین جن کو اولاد نرینہ کی شدید خواہش ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ اس بار اللہ پاک کی ذات ان کو بیٹا عطا کرے تو آج ہم ان کے ساتھ بہت ہی پاورفل قرآنی وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جس کی برکت سے بیٹا ہی پیدا ہو گا انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد اول و...

Sar Ke Dard Se Nijat Ka Kamyab Wazifa

Sar Ke Dard Se Nijat Ka Kamyab Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ سر درد سے نجات کا کامیاب اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آپ کے سر میں درد رہتا ہے۔ کبھی یہ درد سر کے اگلے حصے میں ہوتا ہے اور کبھی پچھلے حصے میں اور کبھی کبھی سر کا صرف درمیانی حصہ شدید درد کی لپیٹ میں آجاتا ہے تو آج ہم جو وظیفہ آپ کے...

Ya Mujeebu Ka Wazifa | Wazifa For Success

Ya Mujeebu Ka Wazifa | Wazifa For Success

اگر آپ کو زندگی کے ہر معاملے میں ناکامی کا سامنا ہے۔ہر کام میں رکاوٹ درپیش ہے۔آپ جو بھی کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں اس میں ناکامی ہوتی ہے۔ہر کام آپ کی سوچ سے الٹ ہو جاتا ہے۔جو بھی کاروبار کرتے ہیں اس میں نقصان اٹھانا پڑتاہے۔سخت محنت اور کوشش کے باجود بھی آپ کو کامیابی...

Marriage Wazifa | Shadi Ma Asaniyan Ka Wazifa

Marriage Wazifa | Shadi Ma Asaniyan Ka Wazifa

ایسے والدین جو اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی کے لئے نہایت پریشان ہیں اچھے رشتے آتے ہیں۔ بات پکی ہونے کے بعدکسی نہ کسی وجہ سے انکار ہو جاتا ہے. تو ایک بار یہ وظیفہ ضرور آزمائیں۔وظیفے کے لئے آپ نے اسم اعظم یا مسبب الاسبابکو عشاء کی نماز کے بعد 1214مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ سے...

Qurani Wazifa | Kaam Me Rukawat Door Karne Ka Wazifa

Qurani Wazifa | Kaam Me Rukawat Door Karne Ka Wazifa

ایسے افراد جن کے ہر کام میں رکاوٹ ہے بندشوں نے گھیر رکھا ہے پھر چاہے شادی کا معاملہ ہو کاروبار میں رکاوٹ ہو گھریلو ناچاقیاں ہوں اولاد نہ ہو رہی ہوالغرض کوئی بھی کام جو جس میں رکاوٹ در پیش ہو تو اس آیت مبارکہ کو روزانہ دن میں کسی بھی وقت 11 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے...

Ramzan ul Mubarak  Ka Mujarib  Wazifa | Izzat Me Izafe Ka Wazifa

Ramzan ul Mubarak Ka Mujarib Wazifa | Izzat Me Izafe Ka Wazifa

اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا یا آپ کی بات کو اہمیت نہیں دیتا اور آپ لوگوں میں عزت و توقیر پانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ سب آپ کی بات مانیں اور دل سے آپ کی عزت کریں تو آج ہم آپ کے ساتھ رمضان کا مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔ عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کسی بھی نماز کے...

Dil Ki Bechaini Ko Khatam Karne Ka Wazifa | Ramazan Ka Wazifa

Dil Ki Bechaini Ko Khatam Karne Ka Wazifa | Ramazan Ka Wazifa

اگر آپ کا دل بے چین رہتاہے ہر وقت بے چینی اور بے سکونی کا شکار رہتاہے۔عجیب عجیب سے وہم وسوسے اور شیطانی خیال آتے ہیں تو آج ہم آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے رات کو سوتے قت دل پر ہاتھ رکھ کر41 مرتبہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُپڑھنا ہے اور وظیفہ پڑھ...

Mah e Shaban Ki Fazilat (Month Of Shaban)

Mah e Shaban Ki Fazilat (Month Of Shaban)

شعبان اسلامی کیلنڈر کا آٹھواں مہینہ ہے اور اس مہینے کو اسلامی تعلیمات میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔ شعبان کی فضیلت کے حوالے سے متعدد احادیث مبارکہ موجود ہیں جو اس مہینے کو عبادت، استغفار اور اللہ تعالیٰ کی قربت حاصل کرنے کا اہم موقع قرار دیتی ہیں۔حضرت محمد ﷺ شعبان کے...

Hamal Wazifah | Hamal Ki Bandish Ka Tor

Hamal Wazifah | Hamal Ki Bandish Ka Tor

حمل میں بندش یا مشکلات کئی وجوہات کی بنا پر ہو سکتی ہیں، جن میں روحانی مسائل، نظرِ بد، حسد، یا جسمانی طبی مسائل شامل ہیں۔ اگرچہ طبّی علاج ضروری ہے، لیکن اس کے لئے روحانی رہنمائی اور دعائیں بھی مؤثر ثابت ہوسکتی ہیں۔ قرآن و سنت میں اس قسم کے مسائل کے لیے ہدایات موجود...

Naik Aulad | Aulad Ke Hasool Ke Liye Khas Wazifa

Naik Aulad | Aulad Ke Hasool Ke Liye Khas Wazifa

اولادپانے کے لئے: حضرت زکریا علیہ السلام نے جب یہ دعا کی تو اللہ پاک نے ان کو اولاد سے نوازا۔ دعا: "رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِینَ"ترجمہ: اے میرے رب! مجھے اکیلا نہ چھوڑ، اور تو سب سے بہتر وارث ہے۔ لہٰذا اس دعا کوروزانہ نماز کے بعد 7 مرتبہ...