اگر آپ کا شوہر آپ کا خیال نہیں رکھتا آپ کو بالکل بھی ٹائم نہیں دیتا، بد اخلاق ہے۔آپکی جائز بات نہیں مانتا۔ حقوق ادا نہیں کرتا،بلکہ آپ کے ہر کام میں نقص نکالتا ہے،اور گھروالوں کے سامنے آپ کو ذلیل کرتا ہے،آپ کے حق پر ہوتے ہوئے بھی آپ کا نہیں گھروالوں کا ساتھ دیتا ہے،اور آپ چاہتی ہیں کہ آپ کا شوہر آپ سے محبت کرے آپ کا خیال رکھے اور ساتھ دے۔تو آپ نے روزانہ اسم اعظم

سُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُ

کو 21مرتبہ اول و آخر درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر شوہر کی تصویر پر دم کرنا ہے۔ شوہر کے دل میں آپ کے لئے انتہائی محبت پیدا ہوجائے گی اور شوہر آپ کو عزت بھی دے گاانشاء اللہ۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ شوہر کی اس قدر آپ کی طرف سے لاپرواہی اور اکتاہٹ کی وجہ کسی کا کروایا گیا جادو ہے تو اس کے توڑ کے لئے آپ کو دوروحانی تعویذات شوہر کے نام سے منسوب کرواکر بھجوائے جائیں گے۔ایک تعویذ سورہ البقرہ کا ہوگا جو جادوکے توڑ کے لئے ہوگاجو شوہر کے دل ودماغ سے بیوی کے خلاف پیدا ہوئے تمام منفی اور بداثرات کو جڑ سے ختم کردے گا۔اور دوسرا تعویذ سورہ النساء کا ہے جس کی روحانی محبت کی لہروں سے شوہر کے دل میں بیوی کے لئے اس قدر محبت اور احساس پیدا ہوجائے گا کہ شوہر اپنی بیوی کے بغیر رہ نہیں پائے گا اور اس پر جان چھڑکے گا انشاء اللہ۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔تعویذات منگوانے کے لئے ہمارے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Post

Ya Wariso Kasrat Se Parhne Ki Fazilat | Benefits of Ya Wariso

Ya Wariso Kasrat Se Parhne Ki Fazilat | Benefits of Ya Wariso

اسم اعظمیَا وَارِثُاللہ پاک کا صفاتی نام ہے جس کے معنی ہیں تمام چیزوں کا حقیقی مالک۔اس وظیفے کو روزانہ 521 مرتبہ پڑھنے والے کی تمام جائز حاجات پوری ہو ں گی ہر مشکل آسانی میں بدل جائے گی،بے اولادوں کو اولاد عطا ہو گی۔میاں بیوی میں محبت بڑھتی ہے،اس اسم کا ورد کرنے والے...

Qurani Wazifa | Kaam Me Rukawat Door Karne Ka Wazifa

Qurani Wazifa | Kaam Me Rukawat Door Karne Ka Wazifa

ایسے افراد جن کے ہر کام میں رکاوٹ ہے بندشوں نے گھیر رکھا ہے پھر چاہے شادی کا معاملہ ہو کاروبار میں رکاوٹ ہو گھریلو ناچاقیاں ہوں اولاد نہ ہو رہی ہوالغرض کوئی بھی کام جو جس میں رکاوٹ در پیش ہو تو اس آیت مبارکہ کو روزانہ دن میں کسی بھی وقت 11 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے...

Ya Maliko Ki Fazilat | Ya Maliku (Isme Azam) Benefits In Urdu

Ya Maliko Ki Fazilat | Ya Maliku (Isme Azam) Benefits In Urdu

اسم اعظم یَا مَا لِکُ بے حد و بے حساب فوائد کا حامل ہے۔یہ اسم اپنے پڑھنے والے کو غنی کر دیتا ہے اس اسم کو پڑھنے والا کبھی کسی کا محتاج نہیں ہوتا۔اس اسم کو باقاعدگی کے ساتھ پڑھنے سے تمام مشکلات آسان ہو جاتی ہیں ہر جائز حاجت پوری ہوتی ہے۔اس اسم کو روزانہ پڑھنے سے پڑھنے...

Ramzan ul Mubarak  Ka Mujarib  Wazifa | Izzat Me Izafe Ka Wazifa

Ramzan ul Mubarak Ka Mujarib Wazifa | Izzat Me Izafe Ka Wazifa

اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا یا آپ کی بات کو اہمیت نہیں دیتا اور آپ لوگوں میں عزت و توقیر پانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ سب آپ کی بات مانیں اور دل سے آپ کی عزت کریں تو آج ہم آپ کے ساتھ رمضان کا مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔ عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کسی بھی نماز کے...

Dil Ki Bechaini Ko Khatam Karne Ka Wazifa | Ramazan Ka Wazifa

Dil Ki Bechaini Ko Khatam Karne Ka Wazifa | Ramazan Ka Wazifa

اگر آپ کا دل بے چین رہتاہے ہر وقت بے چینی اور بے سکونی کا شکار رہتاہے۔عجیب عجیب سے وہم وسوسے اور شیطانی خیال آتے ہیں تو آج ہم آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے رات کو سوتے قت دل پر ہاتھ رکھ کر41 مرتبہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُپڑھنا ہے اور وظیفہ پڑھ...

Seema Name Meaning And Personality

Seema Name Meaning And Personality

سیمہ ایک خوبصورت اردو نام ہے جس کا مطلب ہے علامت، نشان، یا شناخت۔ اس نام کی لڑکیاں اکثر منفرد شخصیت کی حامل ہوتی ہیں اور ان کی طبیعت میں خاص کشش اور خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ عام طور پر سیمہ نام کی لڑکیوں کی شخصیت کے درج ذیل پہلو دیکھنے کو ملتے ہیں:سیمہ نام کی لڑکیاں خود...

Nazish Naam Ki Larkiyon Ki Shakhsiyat

Nazish Naam Ki Larkiyon Ki Shakhsiyat

''نازش'' نام رکھنے والی لڑکیوں کی شخصیت کے بارے میں کچھ عمومی باتیں کہی جا سکتی ہیں، خاص طور پر اگر ہم اس نام کے معنی پر غور کریں۔ ''نازش'' ایک خوبصورت اردو نام ہے جس کا مطلب ہے فخر، غرور، اور عزت۔ یہ نام شخصیت میں ایک خاص وقار اور اہمیت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔'نازش''...

Mah e Shaban Ki Fazilat (Month Of Shaban)

Mah e Shaban Ki Fazilat (Month Of Shaban)

شعبان اسلامی کیلنڈر کا آٹھواں مہینہ ہے اور اس مہینے کو اسلامی تعلیمات میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔ شعبان کی فضیلت کے حوالے سے متعدد احادیث مبارکہ موجود ہیں جو اس مہینے کو عبادت، استغفار اور اللہ تعالیٰ کی قربت حاصل کرنے کا اہم موقع قرار دیتی ہیں۔حضرت محمد ﷺ شعبان کے...

Zainab Name Meaning And Personality

Zainab Name Meaning And Personality

زینب ایک خوبصورت اور منفرد نام ہے، جو عربی زبان سے نکلا ہے اور اسلامی ثقافت میں بہت مقبول ہے۔ زینب نام کا مطلب:خوبصورت درخت (عربی میں، زینب کا مطلب ایک خوبصورت اور مضبوط درخت سے لیا گیا ہے، جو سایہ دار اور مفید ہو)۔خوشبو اور آرائش (یہ نام خوبصورتی، پاکیزگی، اور سکون...

Saba Naam Ki Larkiyan Kaise Hote Hain

Saba Naam Ki Larkiyan Kaise Hote Hain

''صباء'' ایک خوبصورت اور باوقار نام ہے جو عربی زبان سے تعلق رکھتا ہے۔ اس نام کا مطلب ہے ''صبح کی ہوا'' یا ''نسیمِ سحر''۔ یہ نام نرم، محبت بھری اور سکون بخش خصوصیات کی علامت ہے۔ وہ خواتین جن کا نام ''صباء'' ہوتا ہے، ان کی شخصیت کے بارے میں عمومی مشاہداتصباءنام کی...

Famous Personality | December Mein Paida Hone Wale Log

Famous Personality | December Mein Paida Hone Wale Log

دسمبر میں پیدا ہونے والے افراد خاص خصوصیات اور شخصیت کے پہلو رکھتے ہیں، جو ان کی پیدائش کے مہینے اور اس وقت کے موسم سیمتاثر ہو سکتے ہیں۔ عمومی طور پر یہ افراد آزاد خیال، تخلیقی، اور مضبوط ارادے والے سمجھے جاتے ہیں۔یہ افراد اپنی آزادی کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔خود مختار...

July People Personality | July Born Personality Negative Traits

July People Personality | July Born Personality Negative Traits

جولائی میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت پر عمومی طور پر کچھ دلچسپ خصوصیات منسوب کی جاتی ہیں، جن کا تعلق زیادہ تر ستاروں کینسراورلیو سے ہوتا ہے۔ یہ خصوصیات عمومی مشاہدات کے مطابق درج ذیل ہیں:1 جولائی سے 22 جولائییہ لوگ بہت جذباتی اور حساس ہوتے ہیں۔اپنے قریبی رشتوں کے...