آج کے موضوع میں ہم آپ سے ایسی مبارک دعا شئرکرنے جارہے ہیں۔جو حضرت ایوبؑ نے اپنی شدید بیماری کی حالت میں اللہ سے مانگی تھی۔اور جس کی برکت سے اللہ پاک نے ان کو شفائے کاملہ عطا فرمائی۔وہ دعا ہے۔

أَنِِّی مَسَّنِیْ ا لضُّرُّ وَأَنتَ أَر حَمُ الرَّٰ حمِیْنَ

ترجمہ:بے شک،مجھے تکلیف پہنچی ہے اور تو رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔(الانبیاء 83)
ناظرین اس مبارک دعا کو آپ نے شدید بیماری کی حالت میں 240مرتبہ اول و آخر درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کرنا ہے اور پی لینا ہے انشاء اللہ تعالیٰ اللہ پاک جلد شفاء عطا فرمادیں گے۔اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر کسی نے جادو کروادیا ہے یا نظربد کے اثرات ہیں جس کی وجہ سے آپ کی بیماری شدّت اختیار کرچکی ہے اور ٹھیک ہونے کا نام نہیں لے رہی۔تو ہمارے روحانی سینٹر میں جادو،نظربد وغیرہ کے بد اثرات کو فوری ختم کرنے کے لئے قرآن پاک کی سورہ البقرہ سے روحانی نقش تیار کئے جاتے ہیں۔جن کی پاورفل روحانی طاقت سے ہر قسم کا جادو،نظربد وغیرہ کے تمام بد اثرات فوری طور پر ختم ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔لہٰذا اگر آپ بھی اس نقش سے فیض حاصل کرکے تندرست اور صحت مند زندگی پانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کرکے بطور 1400ہدیہ نقش اپنے نام منسوب کرواکر منگواسکتے ہیں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Post

Fascinating Facts | November Me Paida Hone Wale Afrad

Fascinating Facts | November Me Paida Hone Wale Afrad

نومبر میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت کو عمومی طور پر ستاروں اور ماہرین نفسیات کی تحقیق کی روشنی میں کچھ منفرد خصوصیات کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔ ان افراد کے مزاج اور عادات کو سمجھنے کے لیے ان کی عمومی خصوصیات درج ذیل ہیں: نومبر میں پیدا ہونے والے افراد کی خصوصیات نومبر...

Sar Ke Dard Se Nijat Ka Kamyab Wazifa

Sar Ke Dard Se Nijat Ka Kamyab Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ سر درد سے نجات کا کامیاب اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آپ کے سر میں درد رہتا ہے۔ کبھی یہ درد سر کے اگلے حصے میں ہوتا ہے اور کبھی پچھلے حصے میں اور کبھی کبھی سر کا صرف درمیانی حصہ شدید درد کی لپیٹ میں آجاتا ہے تو آج ہم جو وظیفہ آپ کے...

Ya Mujeebu Ka Wazifa | Wazifa For Success

Ya Mujeebu Ka Wazifa | Wazifa For Success

اگر آپ کو زندگی کے ہر معاملے میں ناکامی کا سامنا ہے۔ہر کام میں رکاوٹ درپیش ہے۔آپ جو بھی کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں اس میں ناکامی ہوتی ہے۔ہر کام آپ کی سوچ سے الٹ ہو جاتا ہے۔جو بھی کاروبار کرتے ہیں اس میں نقصان اٹھانا پڑتاہے۔سخت محنت اور کوشش کے باجود بھی آپ کو کامیابی...

October Zodiac | October Ma Paida Hone Wale Afrad

October Zodiac | October Ma Paida Hone Wale Afrad

اکتوبر میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت عام طور پر منفرد، پرکشش، اور متوازن ہوتی ہے۔ یہ افراد علمِ نجوم کے مطابق دو برجوں کے تحت آ سکتے ہیں: برج میزان اور برج عقرب ۔ ہر برج اپنی الگ خصوصیات رکھتا ہے، جو ان افراد کی شخصیت پر اثر ڈالتی ہیں۔ برج میزان (23 ستمبر سے 22...

Piles Treatment With Quran | Bawaseer Ka Rohani Ilaj

Piles Treatment With Quran | Bawaseer Ka Rohani Ilaj

ایسے مریض جو خونی یا بادی بواسیر کے تکلیف دہ مرض میں مبتلاء ہیں ہر وقت درد میں مبتلا رہتے ہیں اس بیماری کی وجہ سے اپنی مرضی سے کچھ کھا پی نہیں سکتے ہر وقت پرہیز کرنا پڑتا ہے۔لیکن بہت عرصے سے سخت پرہیز اور ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروانے کے باوجود بھی اس مرض سے چھٹکارہ...

Marriage Wazifa | Shadi Ma Asaniyan Ka Wazifa

Marriage Wazifa | Shadi Ma Asaniyan Ka Wazifa

ایسے والدین جو اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی کے لئے نہایت پریشان ہیں اچھے رشتے آتے ہیں۔ بات پکی ہونے کے بعدکسی نہ کسی وجہ سے انکار ہو جاتا ہے. تو ایک بار یہ وظیفہ ضرور آزمائیں۔وظیفے کے لئے آپ نے اسم اعظم یا مسبب الاسبابکو عشاء کی نماز کے بعد 1214مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ سے...

Sakht Pareshani Ka Naqsh | Ayat ul Kursi Ka Powerful Naqsh

Sakht Pareshani Ka Naqsh | Ayat ul Kursi Ka Powerful Naqsh

اگر آپ کی زندگی مسائل سے گھری ہوئی ہے پریشانیاں ختم نہیں ہورہیں۔بیماریوں نے گھیرا ہو اہے ایک بیماری ابھی ختم نہیں ہوتی تو دوسری شروع ہو جاتی ہے۔بچے بچیوں کے رشتے نہیں آتے اور جن کے پہلے سے رشتے ہو چکے ہیں رکاوٹوں کی وجہ سے ان کی شادی نہیں ہو رہی،کاروبار میں نقصان پہ...

Naqsh Surah Ikhlas | Karobar Mein Izafa Ka Powerful Naqsh

Naqsh Surah Ikhlas | Karobar Mein Izafa Ka Powerful Naqsh

اگر آپ کا کاروبا نہیں چل رہا اور کاروبار میں بہت نقصان ہو رہا ہے کاروبار میں کئی مرتبہ پیسہ لگا چکے ہیں لیکن کاروبار ترقی کرنے کی بجائے تنزلی کا شکار ہے۔کاروبار میں نقصان اٹھانے اور مالی حالات خراب ہونے کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں اور پریشان کن سوچوں کی وجہ سے آپ کی...

Qurani Wazifa | Kaam Me Rukawat Door Karne Ka Wazifa

Qurani Wazifa | Kaam Me Rukawat Door Karne Ka Wazifa

ایسے افراد جن کے ہر کام میں رکاوٹ ہے بندشوں نے گھیر رکھا ہے پھر چاہے شادی کا معاملہ ہو کاروبار میں رکاوٹ ہو گھریلو ناچاقیاں ہوں اولاد نہ ہو رہی ہوالغرض کوئی بھی کام جو جس میں رکاوٹ در پیش ہو تو اس آیت مبارکہ کو روزانہ دن میں کسی بھی وقت 11 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے...

Surah Alam Nashrah Ka Naqsh | Imtihan Mein Kamyabi Ka Naqsh

Surah Alam Nashrah Ka Naqsh | Imtihan Mein Kamyabi Ka Naqsh

اگر آپ کا بچہ دن بدن کند ذہن ہوتا جارہا ہے یا اس کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا اور آپ اس وجہ سے پریشان ہیں کہ اگر بچے کی یہی کنڈیشن رہی تو وہ امتحان میں اچھے نمبرو ں سے کامیابی کیسے حاصل کرے گا؟توہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورۂ الم نشرح کے خاص نقش موجود...

Dimag Ki Ragon Mein Dard Ka Rohani Ilaj | Demaghi Amraz Ka Ilaj

Dimag Ki Ragon Mein Dard Ka Rohani Ilaj | Demaghi Amraz Ka Ilaj

اگر آپ کے دماغ کی رگوں میں شدید درد ہوتا ہے اور چبھن کا احساس ہوتا ہے اور دماغ میں کوئی چیز رینگتی ہوئی محسوس ہوتی ہے۔ہر طرح کے ڈاکٹری،حکیمی اور روحانی علاج کرو ا چکے ہیں لیکن نہ تو بیماری کی سمجھ آتی ہے اور نہ ہی کوئی علاج اثر کرتا ہے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ دماغ کی...

Rishto Me Bandish Khatam Karne Ka Qurani Taweez

Rishto Me Bandish Khatam Karne Ka Qurani Taweez

ایسے لڑکے لڑکیاں جن کے رشتوں میں شدید رکاوٹ ہے۔ بندش کی وجہ سے رشتہ نہیں ہورہا یا اچھے رشتے نہیں آرہے اور بڑھتی عمر کی وجہ سے وہ پریشان ہیں۔بندش کے بہت سے توڑ بھی کروائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتو آپ کو بتاتے چلیں کہ رشتوں میں بندش کے توڑ کے لئے ہمارے روحانی سنٹر میں...