السلام علیکم ناظرین! آج کا یہ موضوع ان لوگوں کے لیے ہے جو بہت زیادہ کھانا کھا کھا کر خود کی صحت کا برا حال کر لیتے ہیں۔ اور کم عمری ہی میں بہت بڑی بڑی بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یہ بات میڈیکل سائنس اب کہہ رہی ہے کہ کم کھانا صحت مندی ہے۔ لیکن حضرت علی علیہ السلام نے اس بات کو صدیوں پہلے بیان فرما دیا تھا۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہم اس ویب سائٹ پر وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو کوئی بھی حل نہیں مل رہا تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ناظرین ایک دفعہ ایک چاہنے والے نے حضرت علی علیہ السلام کی دعوت کی آپ علیہ السلام کے ساتھ آپ کا ایک چاہنے والا جیسے ہی دسترخواہ پر بیٹھا۔ تو تیزی تیزی سے اور زیادہ سے زیادہ کھانے لگا۔حضرت علی علیہ السلام اس شخص کو دیکھتے رہے جیسے ہی دعوت اختتام پذیر ہوئی۔تو حضرت علی علیہ السلام اس شخص کو تنہائی میں نصیحت کرنے لگے کہ اے بندہ خدا میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے سنا کہ جو انسان زیادہ کھاتا ہے اس کی صحت گر جاتی ہے۔ اور وہ بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے اور اس کے نفس پر بوجھ بڑھ جاتا ہے۔ یاد رکھنا کہ جب بھی کھانا کھاؤ تو پیٹ میں کچھ بھوک باقی رہنے دو اس سے تم جسمانی بیماریوں سے بھی محفوظ رہو گے۔ اور روحانی بیماریوں سے بھی تو اس شخص نے جواب میں کہا:یا علیؑ جب بھی کھانا میرے سامنے آتا ہے میرا خود پر کنٹرول ختم ہو جاتا ہے۔ اس کا جواب حضرت علی علیہ السلام نے یوں بیان فرمایا یاد رکھنا تمہارا سب سے بڑا دشمن شیطان ہے۔ جو یہ چاہتا ہے کہ تم جسما نی اور روحانی بیماریوں میں مبتلا ہی رہو اور اے بندہ خدا تمہارا خود سے مقابلہ کرنا ہی تمہاری کامیابی ٹھہرے گی۔ اور تمہارا اپنی خواہشات میں گرفتار ہونا تمہاری تذلیل۔ جب بھی کھانا سامنے آئے اللہ کو یاد کر کے یہ کہا کرو کہ اے اللہ مجھے اتنا کھانا نصیب کر جو میرے جسم کے لیے شفا بنے دوا بنے بیماری نہیں۔ جب تم یہ سوچ کر کھانا کھاؤ گے تو وہ کھانا بھی تمہارے لیے شفا بنے گا۔اور زیادہ ہوس اور بھوک پر بھی تمہارا قابو رہے گا انشاء ا للہ۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Bure Khwabon Se Bachne Ka Taweez

Bure Khwabon Se Bachne Ka Taweez

اگر آپ رات کو سوتے ہوئے عجیب وغریب اور ڈراؤنے خواب دیکھتے ہیں جن کا مقصد محض آپ کو ڈپریشن کا شکار بنانا ہے۔ تو سورہ البقرہ کے پاورفل نقش کو اپنے تکیے کے نیچے رکھ کر سو جائیں۔ اللہ کے فضل و کرم سے ہر قسم کے ڈراؤنے خواب اور ڈپریشن سے بھرپورسٹرس ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے...

Ghutno Ke Dard se Shifa Ka Wazifa

Ghutno Ke Dard se Shifa Ka Wazifa

اگر آپ کے گھٹنوں میں درد رہتا ہے۔چلنے پھرنے اور گھریلو کام کرنے میں دشواری ہوتی ہے حتیٰ کہ نماز پڑھنا بھی آپ کے لئے مشکل ہو جاتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل اور نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 240 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے...

Jadu Ki Wajah Se Chehre Ka Kharab Hona

Jadu Ki Wajah Se Chehre Ka Kharab Hona

اگر کسی حسد دشمن نے آپ پر جادو کا وار وا کرآپ کے چہرے کا حسن خراب کر دیا ہے۔آپ نے بہت سے ڈاکٹر کو بھی دکھایا اور مہنگی مہنگی کریمیں بھی استعمال کر کے دیکھ لیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتو ہم آپ کو جادو کے توڑ کا اور چہرے کے کھوئے ہوئے حسن کو واپس لانے کا بہترین روحانی...

Mohabbat Ke Wazify Se Biwi Shohar Ke Dil Par Cha Jai Gi

Mohabbat Ke Wazify Se Biwi Shohar Ke Dil Par Cha Jai Gi

ایسی خواتین جن کے شوہر پہلے تو ان سے بہت محبت کرتے تھے لیکن شادی کے کچھ عرصہ بعد شوہر کا رویہ تبدیل ہو گیا ہے اور محبت میں پہلے جیسی چاشنی نہیں رہی توان کے ساتھ بہت ہی زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔ایسی بیوی کو چاہئے کہ وہ ہر روز نماز فجر کے بعدسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُکو...

Miya Biwi Me Jhagre Aur Judai Dalne Wale Jadu Ka Tor

Miya Biwi Me Jhagre Aur Judai Dalne Wale Jadu Ka Tor

جن میاں بیوی پر کسی حاسد نے ایسا جادو کر دیا ہے کہ دونوں ہروقت لڑتے ہیں۔ ایک دوسرے کا چہرہ دیکھ کر ہی غصہ آنے لگتا ہے تو ایسے جادو کی کاٹ نقش سورۂ البقرہ سے کی جائے گی اور میاں بیوی میں پھر سے محبت پیدا کرنے کے لئے نقش سورۂ المزمل بھی دیا جائے گا تو ان شاء اللہ دونوں...

Peshab Mein Jalan Ka Ilaj | Urinary Tract Infection

Peshab Mein Jalan Ka Ilaj | Urinary Tract Infection

اگر آ پ کو یورن درد اور جلن کے ساتھ آتا ہے۔ہر علاج کروانے کے بعد بھی مسئلہ برقرار ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس کی پاورفل روحانی تاثیر کی بدولت مثانے اور پیشاب کی نالی کا انفیکشن، درد، جلن سب اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوجائے گا۔ اور دوبارہ یہ...

Sharab Noshi Se Nijat Ka Powerful Taweez

Sharab Noshi Se Nijat Ka Powerful Taweez

اگرا ٓپ کی اولاد، شوہر یا بھائی میں سے کوئی بھی شرابی ہے یا نشہ کرتا ہے تو اس کا حل یہ ہے کہ ان کے نام سے منسوب سورۂ المائدہ کا نقش آپ کو دیا جائے گا۔ جس کی پاورفل روحانی تاثیر سے ان شاء اللہ ہر قسم کا نشہ چھوٹ جائے گا اور وہ چاہ کر بھی شراب یا نشے کی طرف نہیں جا...

Joint Pain | 3 Din Mein Joron Ke Dard Ka Ilaj

Joint Pain | 3 Din Mein Joron Ke Dard Ka Ilaj

جوڑوں کے درد اور شدید تکلیف میں مبتلاء افراد کے لئے روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ پچھلے چودہ سال سے جوڑوں کے درد کا شکار افراد کو سورۂ الشعراء کے نقش ارسال کیے جارہے ہیں۔ اور اللہ کی ذات نے اس...

Neck Pain Treatment | Gardan Ka Dard

Neck Pain Treatment | Gardan Ka Dard

اگر آپ کو گردن میں درد رہتا ہے۔ چکر آتے ہیں۔۔ کمزوری محسوس ہوتی ہے۔ دیکھنے، سننے اور کام پر فوکس کرنے میں بہت دشواری ہوتی ہے تو آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔ اس روحانی علاج میں سورۂ الشعرا کانقش گردن میں درد یا کھچاؤکی میڈیکلی وجوہات...

Ankhon Ki Alargy Se Shifa Ka Wazifa

Ankhon Ki Alargy Se Shifa Ka Wazifa

اگر آپ کی آنکھوں میں کسی بھی قسم کی الرجی ہے۔آنکھوں میں سے پانی نکلتا ہے جس کی وجہ آنکھیں سوج جاتی ہیں اور درد ہوتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ آنکھوں کی الرجی سے شفاء کا بہت ہی پاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد 21 مرتبہیَا نُوْر، یَا...

Ya Jamiu Ko Parhne Ke Fayde | Ya Jamiu Ka Wazifa

Ya Jamiu Ko Parhne Ke Fayde | Ya Jamiu Ka Wazifa

یَا جَامِعُاللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے جس کے معنی ہیں (جمع کرنے والا)۔اسم اعظمیَا جَامِعُبے شمار فضائل و برکات کا حامل ہے۔اس اسم مبارک میں حیرت انگیز راز پوشیدہ ہیں۔اگر کوئی شخص آپ سے ناراض ہو گیا ہے اور وہ کسی صورت نہیں مان رہا تویَا جَامِعُکو ہرروز 210 مرتبہ پڑھ کر...

Allah Hu Samad K Zabardast Wazifa | Wazifa For Any Hajat

Allah Hu Samad K Zabardast Wazifa | Wazifa For Any Hajat

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر آپ کسی بھی قسم کی پریشانی کا شکار ہیں آپ کے ہر کام میں رکاو ٹ ہے،کوئی بھی کام نہیں ہورہا۔کاروبار نہیں چل رہا،قرض غربت اور تنگدستی جیسے مسائل کا سامنا ہے،اچھی تعلیم اور قابلیت ہونے کے باوجود بھی آپ بے روزگار ہیں اولاد نہیں ہو...

Related Posts