by Abdur Raab | Jun 5, 2025 | Surah
سورۂ الفلق کا نقش ہر اس انسان کی زندگی میں ایسا کرشمہ کر سکتا ہے۔جو پر مسلسل جادو ہورہا ہو۔ بندشیں ہوں۔ نظر بد لگی ہو۔ جنات کا پہرہ ہو۔ وہم، وسوسوں اور گندے شیطانی خیالات نے دماغ کو جکڑ رکھا ہو۔سورۂ الفلق کے نقش کے بارے میں ماہرین روحانیات کہتے ہیں کہ یہ جادو کی ۱۴۱...