by Abdur Raab | Aug 2, 2024 | Dua
ایسے افرادجن کی کوئی قیمتی چیز گم ہوگئی ہو،پیسہ،زیور،ضروری کاغزات وغیرہ اور بہت تلاش کرنے کے باوجود مل نہ پارہی ہو تو ہم آپ کو ایسی دعا بتاتے ہیں جس کو پڑھنے سے آپ کی قیمتی چیز سات دن کے اندر اندر ضرور مل جائے گی وہ دعا یہ ہے اَللّٰھُمَّ اْجُرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِیْ...
by Abdur Raab | Jul 31, 2024 | Dua
اگر آپ کی کوئی دعا قبول نہیں ہوتی تو مایوس نہ ہوں۔ دعا مانگنے کا طریقہ بدل لیں۔ آپ وہ طریقہ اپنا لیں جو کامل بزرگ ہستیاں اپناتی ہیں اور ان کی ہر جائز دعا قبول ہوجاتی ہے۔لہٰذا اولیائے کرام اپنی دعاؤں کی قبولیت کروانے کے لئے اسم اعظم سُبحَانَ اللّٰہِ یَامُجِیْبُ کا ورد...
by Abdur Raab | Jul 26, 2024 | Dua
مسوڑوں اور دانتوں میں سے خون آنا،مسوڑوں میں سوجن ہوجانا،دانتوں اور مسوڑوں میں ٹھنڈا گرم لگنا،ان تمام تکالیف سے نجات کی ایسی پاورفل دعا آپ کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔کہ جس کو پڑھنے کے بعدمسوڑوں اور دانتوں کے درد سے فوری طور پر آرام آجائے گاانشاء اللہ۔وہ دعا یہ ہے وَ هُوَ...
by Abdur Raab | Jul 25, 2024 | Dua
اگر آپ کا معدہ بہت کمزور ہوگیا ہے کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوپاتا۔پیٹ میں گیس ہوجاتی ہے۔جس کی وجہ سے پیٹ پھول جاتا ہے اور معدے اور پیٹ میں شدید درد رہتا ہے۔اوراس کے ساتھ تیزابیت اور جلن بھی محسوس ہوتی ہے۔اور آپ اس کے لئے مختلف ادویات اور علاج کرواچکے جس سے کوئی فائدہ...
by Abdur Raab | Jun 11, 2024 | Dua
گمراہی اور برائی سے اللہ کی پناہ مانگنے کی دعا اَللّٰھُمَّ اَنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَاسْتَعَاذَکَ مِنْہُ عِبَادُکَ الصَّالِحُوْنَ۔ اے اللہ! جن جن برائیوں سے تیرے نیک بندوں نے پناہ لی ہے میں بھی ان سب سے پناہ لیتا ہوں۔(حصن حصین) Female: 0309-3512525 Male:...
by Abdur Raab | Jun 11, 2024 | Dua
غم درو کرنے کی دعا لَا اِلٰہَ اِ للّٰہ رَبُ الْعَرْشِ الْعَظَیْم نہیں ہے کوئی معبود سوائے اللہ رب العزت کے جو عرش عظیم کا مالک ہے۔ Female: 0309-3512525 Male: 0323-7718188 Related Posts Ranj o Gham Se Bachne Ki Powerful Dua Dua “walaqad naelam ‘annak yadiyq sadruk...