Assalam o alikum nazreen! Aaj ky mozu mein hum ap ko C sy shuru hony waly name ka moshahida, tajziya, kirdar aur nature ky bary mein baatein gy. Aur in afrad ko kon sa isam e azam padhna chahiye woh bhi baatein gy inshAllah. Es silsily mein isam e azam ki badolat ap ki shakhsiyat mein aisi kashish paida ho gi jo dusron ko bohat ziyada mutasir kare gi.
Ap ky andaz e biyah mein aisi khubsurati paida ho gi. Ab hum aaty hain apny asal mozu ki taraf. To nazreen aisy afrad jin ka name C sy shuru hota hai yeh fitrat ky aitbar sy bohat hi behtreen hain yeh bohat mehanti hoty hain aur her kaam lagan sy karty hain. In ky khuwab bohat oonchy hoty hain jin ko pora karny ki her mumkin koshish karty hain.
Is liye kamiyabi in ky qadam chumtti hai lakin in mein sy baz aisy bhi hoty hain. Jin ko kbhi kbhar nakami ka samna bhi karna perta hai jis ki waja sy yeh mayoos ho jaty hain. C name ky afrad shooq aur chanchil mizaj hoty hain lakin is ky bawjood is ky mizaj ky bary mein masroof sy kuch nahi kaha ja sakta. Kuka kbhi in ka mizaj bohat naram toh kbhi bohat sakht ho jata hai. Yeh bohat khuddar hoty hain aur jaldi kisi ka ishaar nahi laty. Yeh afrad sirkashish hoty hain aur khubsurat mahol mein rehna chahty hain. C name ki ziyada ter khwateen khubsurat hoti hain.
Is liye afrad is ki taraf jaldi mail ho jaty hain. Yeh baroop shakhsiyat ki malik hoti hain. Muashry mein sab ky sath in ka rawaiya bohat acha hota hai. C name ky log is muamly mein thory jazbati hoty hain. Ager mohabbat ki bat ki jaye inhy jis sy bhi mohabbat ho jaye toh isy pany ki her mushkil koshish karty hain.
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو(سی)سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اور نیچر کے بارے میں بتائیں گے اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے انشاء اللہ اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو بہت زیادہ متاثر کرے گی۔آپ کے انداز بیاں میں ایسی خوبصورتی پیدا ہوگی۔
اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ تو ناظرین ایسے لوگ جن کا نام (سی)سے شروع ہوتا ہے یہ فطرت کے اعتبار سے بہت ہی بہترین ہیں یہ بہت محنتی ہوتے ہیں اور ہر کام لگن سے کرتے ہیں۔ ان کے خواب بہت اونچے ہوتے ہیں جن کو پورا کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔
اس لیے کامیابی ان کے قد م چومتی ہے لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں۔ جن کو کبھی کبھار ناکامی کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے یہ مایوس ہو جاتے ہیں۔(سی)نام کے لوگ شوق اور چنچل مزاج ہوتے ہیں لیکن اس کے باوجود اس کے مزاج کے بارے میں مصروف سے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔
کیونکہ کبھی ان کا مزاج بہت نرم تو کبھی بہت سخت ہو جاتا ہے۔ یہ بہت خوددار ہوتے ہیں اور جلدی کسی کا احسان نہیں لیتے۔یہ لوگ پُر کشش ہوتے ہیں اور خوبصورت ماحول میں رہنا پسند کرتے ہیں۔ (سی) نام کی زیادہ تر خواتین خوبصورت ہوتی ہیں۔ اس لیے لوگ اس کی طرف جلدی مائل ہو جاتے ہیں۔
یہ باروپ شخصیت کی مالک ہوتی ہیں۔لیکن بعض اوقات نرم مزاجی کی وجہ سے یہ محفل کی جان بن جاتی ہیں۔ معاشرے میں سب کے ساتھ ان کا رویہ بہت اچھا ہوتا ہے۔
اگر محبت کی بات کی جائے تو (سی)نام کے لوگ اس معاملے میں تھوڑے جذباتی ہوتے ہیں۔
انہیں جس سے محبت ہو جائے اسے پانے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ آزدواجی زندگی میں (سی) نام سے مرد اور خواتین اچھے ہمسفر ثابت ہوتے ہیں یہ پرسکون ازدواجی زندگی بسر کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں۔ لیکن ان میں سے بعض تھوڑے ضدی اور غصے والے بھی ہوتے ہیں۔
یہ چیز ان کے لیے مسائل کی وجہ بنتی ہے۔ (سی)نام کے مرد بہت قابل اور ہر فن مولا ہوتے ہیں ان کی شخصیت بہت متاثر کن ہوتی ہے۔ یہ ہر کام بہت مہارت سے کرتے ہیں ایسے لوگ دوسروں کے لیے ہمیشہ اچھا سوچتے ہیں مگر بعض معاملات میں یہ انتقامی بھی ہوتے ہیں۔اس لیے ان کی مخالفت سے بچ کر رہنا چاہیے عام طور پر یہ بہت آسان اور دلکش گفتگو کرتے ہیں۔
جس کی وجہ سے لوگ انہیں پسند کرتے ہیں۔ یہ ہر کام میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں ان میں گہری محبت کے جذبات ہوتے ہیں۔ اس لیے آسانی سے دوسروں کے دل میں جگہ بنا لیتے ہیں۔ ان میں کچھ ہوشیار ہوتے ہیں اور اسی لیے لوگ انہیں پسند نہیں کرتے۔جس کی وجہ سے اکثر انہیں تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔
اگر ہم ان لڑکیوں کی بات کریں جن کا نام (سی)سے شروع ہوتا ہے تو یہ مزاج کے لحاظ سے اچھی ہوتی ہیں یہ اپنی سوچ کے مطابق چلتی ہیں یہ جس کام کو کرنے کی نیت کر لیں تو اسے ہر حال میں پورا کرتی ہیں۔ یہ ہر طرح کے ماحول میں ایڈجسٹ ہو جاتے ہیں مگر ان میں کچھ ایسے بھی ہوتی ہیں جن کے لیے نئے ماحول میں رہنا مشکل ہوتا ہے۔
(سی) نام کی لڑکیاں ہر طرح کا کام کرنے کا شوق رکھتی ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر کامیاب ثابت ہوتی ہیں یہ لڑکیاں صبر کرنے والی ہوتی ہیں۔ مگر دوسروں پر جلدی بھروسہ نہیں کرتی یہ خوش رہنا پسند کرتی ہیں۔ لیکن اگر یہ کسی سے ناراض ہو جائے تو جلدی نہیں مانتیں۔
ناظرین (سی)نام کے لوگ صبر کرنے والے ہوتے ہیں مگر کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو بے صبری کا مظاہرہ کرتے ہیں۔جس کی وجہ سے لوگ انہیں اکثر تنقید کا نشانہ بھی بناتے ہیں۔ لہٰذا (سی) نام والے لوگ اپنی شخصیت کو مزید نکھارنا اور ہر خاص و عام میں عزت پانا چاہتے ہیں۔
اورچاہتے ہیں کہ اپنی زندگی میں خوب آگے بڑھیں تو روزانہ یہ اسم اعظم (یا کریم) 270 مرتبہ پڑھے انشاء اللہ تمام مسائل حل ہو جائیں گے اور آپ اپنی زندگی میں ترقی کریں گی۔ ناظرین یہ تھا (سی) نام کے لوگوں کے بارے میں ہمارا مختصر کا اندازہ جو ضروری نہیں کہ 100 فیصد ٹھیک ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔
آپ کے خیال میں ہمارا یہ اندازہ کتنے فیصد درست ہے۔ ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Allah Hu Samad K Zabardast Wazifa | Wazifa For Any Hajat
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر آپ کسی بھی قسم کی پریشانی کا شکار ہیں آپ کے ہر کام میں رکاو ٹ ہے،کوئی بھی کام نہیں ہورہا۔کاروبار نہیں چل رہا،قرض غربت اور تنگدستی جیسے مسائل کا سامنا ہے،اچھی تعلیم اور قابلیت ہونے کے باوجود بھی آپ بے روزگار ہیں اولاد نہیں ہو...
Beta Paida Hone Ka Khas Wazifa | Qurani Wazifa For Baby Boy
ایسی حاملہ خواتین جن کو اولاد نرینہ کی شدید خواہش ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ اس بار اللہ پاک کی ذات ان کو بیٹا عطا کرے تو آج ہم ان کے ساتھ بہت ہی پاورفل قرآنی وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جس کی برکت سے بیٹا ہی پیدا ہو گا انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد اول و...
Sar Ke Dard Se Nijat Ka Kamyab Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ سر درد سے نجات کا کامیاب اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آپ کے سر میں درد رہتا ہے۔ کبھی یہ درد سر کے اگلے حصے میں ہوتا ہے اور کبھی پچھلے حصے میں اور کبھی کبھی سر کا صرف درمیانی حصہ شدید درد کی لپیٹ میں آجاتا ہے تو آج ہم جو وظیفہ آپ کے...
Ya Mujeebu Ka Wazifa | Wazifa For Success
اگر آپ کو زندگی کے ہر معاملے میں ناکامی کا سامنا ہے۔ہر کام میں رکاوٹ درپیش ہے۔آپ جو بھی کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں اس میں ناکامی ہوتی ہے۔ہر کام آپ کی سوچ سے الٹ ہو جاتا ہے۔جو بھی کاروبار کرتے ہیں اس میں نقصان اٹھانا پڑتاہے۔سخت محنت اور کوشش کے باجود بھی آپ کو کامیابی...
Marriage Wazifa | Shadi Ma Asaniyan Ka Wazifa
ایسے والدین جو اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی کے لئے نہایت پریشان ہیں اچھے رشتے آتے ہیں۔ بات پکی ہونے کے بعدکسی نہ کسی وجہ سے انکار ہو جاتا ہے. تو ایک بار یہ وظیفہ ضرور آزمائیں۔وظیفے کے لئے آپ نے اسم اعظم یا مسبب الاسبابکو عشاء کی نماز کے بعد 1214مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ سے...
Qurani Wazifa | Kaam Me Rukawat Door Karne Ka Wazifa
ایسے افراد جن کے ہر کام میں رکاوٹ ہے بندشوں نے گھیر رکھا ہے پھر چاہے شادی کا معاملہ ہو کاروبار میں رکاوٹ ہو گھریلو ناچاقیاں ہوں اولاد نہ ہو رہی ہوالغرض کوئی بھی کام جو جس میں رکاوٹ در پیش ہو تو اس آیت مبارکہ کو روزانہ دن میں کسی بھی وقت 11 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے...
Ramzan ul Mubarak Ka Mujarib Wazifa | Izzat Me Izafe Ka Wazifa
اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا یا آپ کی بات کو اہمیت نہیں دیتا اور آپ لوگوں میں عزت و توقیر پانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ سب آپ کی بات مانیں اور دل سے آپ کی عزت کریں تو آج ہم آپ کے ساتھ رمضان کا مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔ عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کسی بھی نماز کے...
Dil Ki Bechaini Ko Khatam Karne Ka Wazifa | Ramazan Ka Wazifa
اگر آپ کا دل بے چین رہتاہے ہر وقت بے چینی اور بے سکونی کا شکار رہتاہے۔عجیب عجیب سے وہم وسوسے اور شیطانی خیال آتے ہیں تو آج ہم آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے رات کو سوتے قت دل پر ہاتھ رکھ کر41 مرتبہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُپڑھنا ہے اور وظیفہ پڑھ...
K Name Waly Afrad Ki Shakhsiyat
ایسے افراد جن کے نام کا پہلا حرف(کے)ہوتا ہے، عام طور پر ایک منفرد اور دلچسپ شخصیت کے حامل ہوتے ہیں۔ یہ لوگ تخلیقی سوچ رکھتے ہیں اور اکثر نئے آئیڈیاز کے ساتھ آتے ہیں۔اپنی ذہانت کی بدولت پیچیدہ مسائل کو حل کرنے میں ماہر ہوتے ہیں۔ان افراد کا ارادہ مضبوط ہوتا ہے، اور یہ...
Personality Of People Whose Name Start With Letter “I”
جن افراد کے نام کا پہلا حرف (آئی)سے شروع ہوتا ہے، ان کی شخصیت میں چند خاص اور منفرد پہلو دیکھنے کو ملتے ہیں۔ یہ خصوصیات عمومی مشاہدات اور روایتی نظریات پر مبنی ہیں، لیکن ہر فرد کی شخصیت منفرد ہوتی ہے۔ ذیل میں (آئی)سے شروع ہونے والے نام کے حامل افراد کی عمومی صفات بیان...
Mah e Shaban Ki Fazilat (Month Of Shaban)
شعبان اسلامی کیلنڈر کا آٹھواں مہینہ ہے اور اس مہینے کو اسلامی تعلیمات میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔ شعبان کی فضیلت کے حوالے سے متعدد احادیث مبارکہ موجود ہیں جو اس مہینے کو عبادت، استغفار اور اللہ تعالیٰ کی قربت حاصل کرنے کا اہم موقع قرار دیتی ہیں۔حضرت محمد ﷺ شعبان کے...
E Naam Wale Log Kaise Hote Hain
ایسے افراد جن کے نام کا پہلا حرف(ای)سے شروع ہوتا ہے، ان کے بارے میں عمومی طور پر مختلف مشاہدات اور شخصیت کے حوالے سے چند خصوصیات بیان کی جاتی ہیں۔ اگرچہ ہر شخص کی انفرادیت مختلف ہوتی ہے، لیکن عمومی طور پر یہ افراد درج ذیل خصوصیات کے حامل ہو سکتے ہیں:(ای) سے شروع ہونے...

















