آج کی وڈیو میں ہم بتائیں گے کہ اگر آپ بواسیر کے مرض میں مبتلا ہیں شدید اذیت اور تکلیف کا شکار ہیں آپ نے بہت سے علاج کروا لئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا میڈیسن سے بھی کچھ وقت کے لئے آرام آتا ہے اور پھر سے وہی تکلیف شروع ہو جاتی ہے۔لہٰذا آج ہم آپ کے ساتھ بواسیر کی درد اور سوزش سے شفاء کے لئے دو علاج شیئر کریں گے۔پہلے علاج میں آپ کو گھریلو ٹوٹکہ بتائیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ زیتون کے تیل میں مولی کا رس شامل کر کے بواسیر کے موہکوں پر لگانا ہے اور کھانے میں چقندر کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔اللہ کے کرم سے درد اور سوزش سے نجات حاصل ہوگی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو روحانی علاج بھی بتائیں گے۔ اس روحانی علاج میں آپ کو و تعویذ دیئے جائیں گے۔شفاء کی روحانی تاثیر سے لبریز ایک تعویذ سورۂ الشعرا کا ہے جو ان تمام میڈکلی وجوہات کو ختم کرتا ہے جو بواسیر کا سبب بنتی ہیں اور ایسے مریض جن کی بیماری کی وجہ روحانی ہو یعنی جادو بندش یا نظر بد وغیرہ تو انہیں ایک نقش سورۂ البقرہ کا دیا جاتا ہے جو تمام شیطانی اثرات کو فوری ختم کرتا ہے۔اس کامیاب روحانی علاج سے اب تک بے شمار مریض فیض یاب ہو چکے ہیں۔اگر آپ بھی یہ تعویذ منگوانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Post
Bones Pain Treatment With Quran
ہاتھوں اور پیروں کی ہڈیوں میں درد مختلف وجوہات کی بنا پر ہو سکتا ہے۔ یہ درد عموماً وقتی اور ہلکے نوعیت کے ہو سکتے ہیں، لیکن اگر یہ بار بار ہوتا ہے اور شدّت اختیار کرجاتا ہے تو یہ کسی سنگین بیماری کی طرف نشاندہی بھی ہوسکتی ہے۔اگر آپ نے اپنا میڈیکلی چیک اپ کروایا لیکن...
Uterus Ka Bahar Aane Ka Rohani Ilaj | Displacement Of Uterus
ایسی خواتین جن کے ہاں بچے کی پیدائش کے بعد بچے دانی باہر نکل آئی ہے۔جس کی وجہ سے ان کو اٹھتے بیٹھتے ہر وقت تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو ایسی خواتین کو اس تکلیف سے نجات دلانے کے لئے ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ الشوریٰ کی آیت؛ وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِسے شفاء...
Kalonji Istemal Karne Ke Behtreen Fawaid
حضرت محمدؐ نے فرمایا کلونجی کا استعمال کیا کرو کیونکہ اللہ پاک نے کلونجی میں موت کے علاوہ ہر مرض کی شفاء رکھی ہے۔بس اس کو استعمال کرنے کے طریقے مختلف ہیں۔کلونجی گرم اور خشک ہوتی ہے اس لئے اس کو نزلہ زکام اور بلغمی کھانسی کے لئے شہد کے ساتھ استعمال کرنا چاہئے۔کلونجی کو...
Gurday Ki Pathri Khatam Karne Ka Rohani Ilaj
قرآن پاک کی سورہ البقرہ کی آیت 74 میں ایسی روحانی تاثیر موجود ہے۔جس کی روحانی برکت سے اللہ پاک نے ان مریضوں کو بھی گردے کی پتھری سے شفاء عطا فرمائی ہے کہ جن کا علاج صرف وصرف آپریشن تھا۔اس لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ البقرہ کی اسی آیت کے نقوش کو خاص اوقات میں تیار...
Khawab Mein Saanp Dekhne Ki Tabeer
خواب کے اندر سانپ نظرآنااس بات کی طرف اشارہ ہے کہ آپ کے آس پاس کچھ ایسے لوگ موجود ہیں۔جو اپنے دل میں آپ کے خلاف شدید نفرت رکھتے ہیں اور آپ کوسخت نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔یا پھر جادو ٹونہ اور بندش کے ذریعے سے آپ کو نقصان پہنچاچکے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو خواب میں سانپ نظر...
Eat Less Food Is Symbol Of Healthiness
السلام علیکم ناظرین! آج کا یہ موضوع ان لوگوں کے لیے ہے جو بہت زیادہ کھانا کھا کھا کر خود کی صحت کا برا حال کر لیتے ہیں۔ اور کم عمری ہی میں بہت بڑی بڑی بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یہ بات میڈیکل سائنس اب کہہ رہی ہے کہ کم کھانا صحت مندی ہے۔ لیکن حضرت علی علیہ السلام نے...
Bachon Ki Sehat K Liye Amazing Wazifa | Shifa Ka Taweez
Aslam o Alaikum Nazreen! Jin khawateen kY han bachy ki padaish 6 7 ya 8 maah main hoti hai pre machoor delivery bachy main paida hoty hain. Jasy ky month liya bohat se complection paida karti hai. Jo in bacho main bhi asakti hain jo ky 9 bacha ka sans lana aur...












