Aslam O Alaikum Nazreen! Baz khawateen khush mizaj aur khush ikhlaq hoti hain aur har kisi k sath ka rawaya bohat polite hota hai. Jis ki waja sy shohar k dil aksar shak paida hojata hai k ya kisi dusry k sath hans kar kiun baat kar rahi hai. Ya Shak miya bivi k darmayan asi darar paida kar deta hai k miya bivi ki hasti muskurati zindagi tabah ho kar rah jati hai. Baz logon ko miya bivi ki khushhal zindagi bilkul bhi bardasht nahi hoti jis ki waja sy woh in main miya bivi k darmayan shak ka bej ho dety hain. Jis ki waja sy shohar ki bivi k liye mohabbat nafrat maintabdeel hojati hai.
Asy log miya bivi k darmayan nafrat paida karny k liye kaly jadu ka bhi sahara ly laty hain. Aur ya kala jadu itna shadeed hota hai k is k asrat ki waja sy miya k dil main bivi k liye shak paida hojata hai. Isi tarha aksar aurtain mardon ko apni mohabbat k jal main phansany k liye bhi jadu k zarya asy halat paida kar deti hai k miya bivi k darmayan shak o shubahat aur galat fehmiyan bharti chali jati hain. Kala jadu tona karwany ka bunyadi maqsad shohar ko is ki biv sy alag kar k apna banana hota hai. Aur zayada tar woh khawateen apny maqsad main kamyabi hojati hain.
Kiun k kaly jadu ki waja sy shak aik asi Rohani bimari k taur par ubharta hai k agar shohar is ka shikaar hoajae to ghar main kabhi na theek hony wala bigar paida hojata hai. Aur agar is ka barwaqt Rohani ilaj na karwaya jae to ya miya bivi ko soch sy bhar kar nuqsan phncha sakta hai. Aur baz oqat khawateen apny shohar k shaki mizaj hony sy tang a kar ghar chor kar chali jati hain aur hata k baz khawateen to khudkhushi bhi kar lati hai. Lahaza shak jasi is bimar ko nazr andaz karny ki bijae is ka bar waqt rohani Ilaj karna Zaroori hai jis k liye Surah Kausar bohat faida mand hai. Is liye humary Rohani Mahreen ny Surah Kausar ko makhsoos tadat main is silsily k memberan sy tilawat karwa k is k Taweezat khas oqat main tayar kiye jin par Surah kausar ko adat ki surat main tahreer kiya gaya hai.
Ab tak bohat si khawateen Surah Kausar ka Taweez apny nam mansoob karwa k rehmat ilahi sy faiz pa chuki hai. Is naqsh ki barkat sy aag ka rishta aur ghar har tarha k jadu ny aur shetani amliyat sy mehfooz rahy ga. Aur aap k shohar par ainda kisi bhi arha k jadu ka asar nahi hoga. Miya bivi k darmayan payar aur mohabbat bhi parwan charhy ga InshAllah ya Rohani Naqsh aap apny nam k sath mansoob karwa k Humary Rohani taqaton sy bharpur ya naqsh batoor 1400 rupy hadya ya phir ahad k zarya feesabililah hasil karna chahty hain. To isi mozu k nechy diye gye Phone numbers par rabta karain.
السلام علیکم ناظرین! بعض خواتین خوش مزاج اور خوش اخلاق ہوتی ہیں اور ہر کسی کے ساتھ ان کا رویہ بہت پولائٹ ہوتا ہے۔جس کی وجہ سے شوہر کے دل میں اکثر شک پیدا ہو جاتا ہے کہ یہ کسی دوسرے کے ساتھ ہنس کر کیوں بات کر رہی ہے۔ یہ شک میاں بیوی کے درمیان ایسی دراڑ پیدا کر دیتا ہے کہ میاں بیوی کی ہستی مسکراتی زندگی تباہ ہو کر رہ جاتی ہے۔ بعض لوگوں کو میاں بیوی کی خوشحال زندگی بالکل بھی برداشت نہیں ہوتی جس کی وجہ سے وہ ان میاں بیوی کے درمیان شک کا بیج بو دیتے ہیں۔جس کی وجہ سے شوہر کی بیوی کے لیے محبت نفرت میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ ایسے لوگ میاں بیوی کے درمیان نفرت پیدا کرنے کے لیے کالے جادو کا بھی سہارا لے لیتے ہیں۔
اور یہ کالا جادو اتنا شدید ہوتا ہے کہ اس کے اثرات کی وجہ سے میاں کے دل میں بیوی کے لیے شک پیدا ہو جاتا ہے۔ اسی طرح اکثر عورتیں مردوں کو اپنی محبت کے جال میں پھنسانے کے لیے بھی جادو کے ذریعے ایسے حالات پیدا کر دیتی ہیں کہ میاں بیوی کے درمیان شک و شبہات اور غلط فہمیاں بڑھتی چلی جاتی ہیں۔ کالا جادو ٹونا کروانے کا بنیادی مقصد شوہر کو اس کی بیوی سے الگ کر کے اپنا بنانا ہوتا ہے۔ اور زیادہ تر وہ خواتین اپنے مقصد میں کامیابی ہو جاتی ہیں۔کیونکہ کالے جادو کی وجہ سے شک ایک ایسی روحانی بیماری کے طور پر ابھرتا ہے کہ اگر شوہر اس کا شکار ہو جائے تو گھر میں کبھی نہ ٹھیک ہونے والا بگاڑ پیدا ہو جاتا ہے۔ اور اگر اس کا بروقت روحانی علاج نہ کروایا جائے تو یہ میاں بیوی کو سوچ سے بڑھ کر نقصان پہنچا سکتا ہے۔
اور بعض اوقات خواتین اپنے شوہر کے شکی مزاج ہونے سے تنگ ا ٓکر گھر چھوڑ کر چلی جاتی ہیں اور حتی کہ بعض خواتین تو خودکشی بھی کر لیتی ہے۔ لہٰذا شک جیسی اس بیماری کو نظر انداز کرنے کی بجائے اس کا بروقت روحانی علاج کرنا ضروری ہے جس کے لیے سورۃکوثر بہت فائدہ مند ہے۔ اسی لیے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃکوثر کو مخصوص تعداد میں اس سلسلے کے ممبران سے تلاوت کروا کے اس کے تعویذات خاص اوقات میں تیار کیے جن پر سورۃکوثر کو اداد کی صورت میں تحریر کیا گیا ہے۔ اب تک بہت سی خواتین سورۃ کوثر کا تعویز اپنے نام منسوب کروا کے رحمت الٰہی سے فیض پا چکی ہیں۔ اس نقش کو اگر آپ گھر میں کسی پاک جگہ پر رکھیں گے تو انشاء اللہ جیسے جیسے وقت گزرے گا۔
آپ کے شوہر کا شک جڑ سے ختم ہوتا چلا جائے گا اور شوہر کا دل بیوی کو لے کر آئینے کی طرح صاف ہو جائے گا۔ اس نقش کی برکت سے آگ کا رشتہ اور گھر ہر طرح کے جادو نے اور شیطانی عملیات سے محفوظ رہے گا۔ اور آپ کے شوہر پر آئندہ کسی بھی طرح کے جادو کا اثر نہیں ہوگا۔میاں بیوی کے درمیان پیار اور محبت بھی پروان چڑھے گا انشاء اللہ یہ روحانی نقش آپ اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے ہمارے روحانی سینٹر سے حاصل کر سکتے ہیں۔ سورۃ کوثر کا یہ روحانی نقش آپ کی درخواست کے بعد 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران مختلف روحانی مراحل سے گزارنے کے بعد میاں بیوی کے نام منسوب کیا جاتا ہے۔ لہٰذا اگر آپ سورۃ کوثر کا روحانی طاقتوں سے بھرپور یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Maiday Ki Kamzori Door Karne Ka Qurani Ilaj
اگر آپ معدے کے مرض میں مبتلا ہیں یا آپ کا معدہ کمزور ہے۔کچھ کھا پی لیں تو ہضم نہیں ہوتا یا پھر معدے میں درد ہونے لگتا ہے۔کسی بھی دوا نے اثرنہیں کیا تو آج آپ کے ساتھ بہترین روحانی عمل شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب بھی کچھ کھائیں یا پئیں تو اس پر اسم مبارکاللہ...
Shohar Se Baat Manwane Ka Wazifa
اگر آپ کے شوہر آپ کی بات نہیں مانتے اور آپ چاہتی ہیں کہ و ہ آپ کی ہر بات مانیں تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب شوہر سو جائے تو اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 111 مرتبہیاودود یا لطیفکو پڑھ کر شوہر پر دم کردینا ہے۔مسلسل...
Best Rohani Treatment For Anxity
ایسے افراد جو اینگزائٹی ڈپریشن یا سٹریس کا شکار ہیں اور ان سے نجات ے لئے عرصہ دراز سے میڈیسن کا استعمال کر رہے ہیں لیکن کسی دوا نے اثر نہیں کیا جس کی وجہ سے وہ مایوس کا شکار ہو گئے ہیں تو آج ہم آپ کے ساتھ روحانی ایکسپرٹس کا ترتیب دیا ہوا روحانی علاج شیئر کریں گے۔جس...
Talak Rokne Ka Khas Rohani Wazifa
میاں بیوی میں جھگڑا ہو جانا ایک عام سی بات ہے لیکن بعض اوقات یہ جھگڑے اس قدر بڑھ جاتے ہیں کہ بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے اور تمام کوششوں کے بعد بھی دونوں کے درمیان اختلافات ختم ہی نہیں ہوتے جس کی وجہ سے گھر کا ماحول بھی خراب ہو جاتا ہے۔اور اس کی ایک بہت بڑی وجہ جادو بندش...
Hamal Tahrane Ka Rohani Ilaj
ایسی خواتین جن کو حمل نہیں ٹھہر رہاشادی کو کئی سال ہو گئے ہیں ہر طرح کے ڈاکٹری حکیمی حتیٰ کہ روحانی علاج بھی کروا لئے لیکن اولاد کی خوشی سے محروم ہیں اب تو سسرال والوں اور شوہر کا رویہ بھی بدلنے لگا ہے جس کی وجہ سے سخت پریشان ہیں اور مایوسی کا شکار ہو گئی ہیں لیکن اب...
Is Naqsh Se Ab Weham Aur Waswasy Nhi Ayn Ga
یہ نقش آپ کے دماغ میں وہم اور وسوسے نہیں آنے دے گاانشاء اللہ اگر آپ کو وہم وسوسے اور شیطانی خیال آتے ہیں ہر وقت کچھ برا ہو جانے کی سوچ دماغ پر حاوی رہتی ہے منفی خیالات کی وجہ سے لگتا ہے کہ دماغ ماؤف ہو گیا ہے۔ہر طر ح کے میڈیکلی علاج کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں...
Paishab Ki Nali Ma Jalan Aur Kharish Ka ilaj
اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں درد جلن خارش یا کسی بھی قسم کا انفیکشن ہے اور آپ ہر طرح کا علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک شفاء نہیں ملی تو آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ نے سورۂ الشعرا کو شفاء کی زبردست روحانی تاثیر بخشی ہے جس کی بدولت مریض کو سر سے پاؤں تک کامل شفاء عطا...
Puranay Zakhmon Ko Theek Krne Ka Wazifa
اگر آپ کے چہرے یا جسم پر کوئی زخم بن گیا ہے جو بہت عرصے سے ٹھیک نہیں ہو رہا یا زخم تو ٹھیک ہو گیا ہے لیکن اس کے نشان نہیں جا رہے تواس کے لئے آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے جس میں آپ نے کرنا یہ ہے کہ سرسوں کے تیل پراللہ الصمدکو 41 مرتبہ پڑھ کر...
Hamla Hone Ka Qurani Taweez
ایسی خواتین جنہیں ابھی تک حمل نہیں ٹھہرایا پھر حمل ہونے کے بعد بچے کی گروتھ رک جاتی ہے اور مس کیرج ہوجاتا ہے یا پھر معاملہ جادو، بندش اور اٹھرا کا ہے تو ایسی صورت میں زبردست روحانی علاج آپ سے شیئر کرر ہے ہیں۔ اس روحانی علاج میں پریگنینسی کے لئے سورۂ آل عمران کا نقش...
Mian Biwi Ke Andar Darar Dalnay Wali Bandish Ka Ilaj
بعض خواتین سمجھتی ہیں کہ ان پر کسی نے جادو ٹونہ یا بندش کروا دیا ہے۔ جس کی وجہ سے ان کے شوہر یاتو ان کو اگنور کرتے ہیں یا پھر غیر عورتوں کی طر ف مائل رہتے ہیں۔اس جادو کو ختم کرنے کے لئے ایسی خواتین کو سورہ البقرہ کا نقش دیا جاتا ہے۔ جس کی پاور فل تاثیر سے ان کے شوہر...
Kharish Aur Sozish Se Mukamal Shifa Ka Taweez
اگر آپ کے جسم میں خارش یا سوزش رہتی ہے ہر طرح کا علاج کروایا کسی بھی مرہم یا میڈیسن سے آرام نہیں آیا تو آپ کو چاہئے کہ شفاء کی تاثیر سے بھرپور سورۂ الشعرا کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔اس نقش میں موجود شفاء کی روحانی طاقت کی بدولت خارش چاہے کسی بھی...
Ager Bacha Ma Ka Doodh Na Piye To Ye Wazifa Krein
اگر کوئی ماں اس بات کو لے کر پریشان ہے کہ اس کا بچہ دودھ نہیں پیتا یا پہلے پیتا تھا لیکن اب روتا بہت ہے اور دودھ نہیں پیتا تو ماں کو چاہئے کہ جب بھی بچے کو فیڈ کروانے کا ارادہ کرے تو سب سے پہلے41 مرتبہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو پڑھ کر بچے پر دم کر دیا کرے بچہ دودھ پینا شروع...

















