آج کے موضوع میں ہم آپ سے عرش کو ہلادینے والے ایسے کلمات شئیر کرنے جارہے ہیں کہ جس کے وسیلے سے مانگی گئی دعا اللہ پاک فوراً قبول فرماتے ہیں۔حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریمﷺمسجد میں داخل ہوئے تو ایک شخص نماز پڑھنے کے بعد دعا مانگتے ہوئے یہ کہہ رہا تھا۔

لاَ إِلَہَ إِلاَّ أَنْتََ الْمَنَّانُ بَدِیعُ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ، ذَو الْجَلاَلِ وَالإِکْرَامِ

ترجمہ: اے اللہ تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں،توبہت ہی احسان کرنے والا ہے،آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والاہے۔
تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا:کیا تم لوگ جانتے ہو کہ اس نے کن الفاظ سے اللہ سے دعا کی ہے؟اس نے اللہ سے اس کے اسم اعظم (کے وسیلے) سے دعا کی ہے۔اگر اس کے ذریعے دعا کی جائے تو وہ دعا قبول کرتا ہے اور اس کے ذریعے سوال کیا جائے تو وہ عطا کرتا ہے۔ (سنن الترمذی:3544)
ناظرین اگر آپ کی کوئی بھی دعا قبول نہیں ہوتی اور آپ سخت مشکل سے دوچار ہیں یا آپ پر کوئی مصیبت آن پڑی ہے۔جس کی وجہ سے گھر میں بھی کافی پریشان کن حالات ہیں۔ تو پریشان نہ ہوں آپ جب بھی دعا مانگیں تو ان کلمات کے ذریعے سے اللہ کو پکاریں ان کلمات میں موجود اسم اعظم کی برکت سے آپ کی ہر جائز دعا فوراً قبول ہوگی انشاء اللہ۔اور اگر آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپکی تمام پریشانیوں کی وجہ کسی کا کروایا گیا جادو ٹونہ یا نظربد وغیرہ کے اچرات ہیں تو اس کے روحانی اور فوری حل کے لئے ہمارے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کرکے اپنے مسئلے کا حل معلوم کرسکتے ہیں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Post

Depression Se Chutkara Sirf Ek Ayat Ka Khas Amal

Depression Se Chutkara Sirf Ek Ayat Ka Khas Amal

اگر آپ شدید ڈپریشن کا شکار ہیں۔جس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے کہ کاروبار میں نقصان، کسی کام میں بار بار ناکامی،محبت کا حاصل نہ ہونا،مسلسل حالات کی خرابی،کسی بہت اپنے کو کھو دینے کا دکھ وغیرہ۔آپ نے ڈپریشن سے نجات کے لئے بہت سے علاج کروائے اور میڈیسن بھی کھائیں لیکن...

Joron Ke Dard Ka Ilaj | Ghutno Aur Joron Ka Dard

Joron Ke Dard Ka Ilaj | Ghutno Aur Joron Ka Dard

جوڑوں کا درد نیا ہو یا پرانا۔ شفاء اللہ کے کرم سے یقینی ہوگی۔ اس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔جوڑوں کے درد سے شفاء کے لئے مریض کو سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش دیا جاتا ہے۔جس پر بتایا گیا اسم اعظم...

Ankhon Ki Alargy Se Shifa Ka Wazifa

Ankhon Ki Alargy Se Shifa Ka Wazifa

اگر آپ کی آنکھوں میں کسی بھی قسم کی الرجی ہے۔آنکھوں میں سے پانی نکلتا ہے جس کی وجہ آنکھیں سوج جاتی ہیں اور درد ہوتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ آنکھوں کی الرجی سے شفاء کا بہت ہی پاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد 21 مرتبہیَا نُوْر، یَا...

Karobar Mein Barkat Ka Powerful Wazifa

Karobar Mein Barkat Ka Powerful Wazifa

آپ سے ایسا اسم اعظم شیئر کریں گے جو آپ کے کاروبار میں برکت ڈال دے گا۔ اس سے پہلے آپ کو بتادیں کہ علاج کے لئے موضوع ے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔ وہ اسم اعظم ہےسُبْحَانَ اللّٰہِ یَا رَزَّاقُاسے ہر روز پڑھنا ہے 110 مرتبہ اور اگر اسی اسم کا نقش بھی...

Naraz Insan Ka Dil Se Galat Fehmi Ko Nikalna

Naraz Insan Ka Dil Se Galat Fehmi Ko Nikalna

اگر کوئی انسان آپ سے ناراض ہے۔ اس کے دل میں آپ کو لے کر کسی نے کوئی غلط فہمی پیدا کر دی ہے تواس کا روحانی حل شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ سورۂ المزمل کا نقش کسی بھی انسان کے دل سے غلط فہمی یا نفرت اور بغض مٹانے کے لئے...

Ghutno Mein Dard Ka Ilaj | Powerful Taweez For Joint Pain

Ghutno Mein Dard Ka Ilaj | Powerful Taweez For Joint Pain

جن جن افراد کے گھٹنوں میں درد ہے یا سوزش وغیرہ تو اس کا روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ گھٹنے کے درد سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس کی پاورفل روحانی تاثیر کی بدولت...

Ya Jamiu Ko Parhne Ke Fayde | Ya Jamiu Ka Wazifa

Ya Jamiu Ko Parhne Ke Fayde | Ya Jamiu Ka Wazifa

یَا جَامِعُاللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے جس کے معنی ہیں (جمع کرنے والا)۔اسم اعظمیَا جَامِعُبے شمار فضائل و برکات کا حامل ہے۔اس اسم مبارک میں حیرت انگیز راز پوشیدہ ہیں۔اگر کوئی شخص آپ سے ناراض ہو گیا ہے اور وہ کسی صورت نہیں مان رہا تویَا جَامِعُکو ہرروز 210 مرتبہ پڑھ کر...

Allah Hu Samad K Zabardast Wazifa | Wazifa For Any Hajat

Allah Hu Samad K Zabardast Wazifa | Wazifa For Any Hajat

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر آپ کسی بھی قسم کی پریشانی کا شکار ہیں آپ کے ہر کام میں رکاو ٹ ہے،کوئی بھی کام نہیں ہورہا۔کاروبار نہیں چل رہا،قرض غربت اور تنگدستی جیسے مسائل کا سامنا ہے،اچھی تعلیم اور قابلیت ہونے کے باوجود بھی آپ بے روزگار ہیں اولاد نہیں ہو...

Beta Paida Hone Ka Khas Wazifa | Qurani Wazifa For Baby Boy

Beta Paida Hone Ka Khas Wazifa | Qurani Wazifa For Baby Boy

ایسی حاملہ خواتین جن کو اولاد نرینہ کی شدید خواہش ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ اس بار اللہ پاک کی ذات ان کو بیٹا عطا کرے تو آج ہم ان کے ساتھ بہت ہی پاورفل قرآنی وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جس کی برکت سے بیٹا ہی پیدا ہو گا انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد اول و...

Hazrat Muhammad S.A.W K Farameen

Hazrat Muhammad S.A.W K Farameen

حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے فرامین مبارکہ رہنمائی، ہدایت اور زندگی کے ہر شعبے کے لیے روشن چراغ ہیں۔ نبی کریم ﷺ کی احادیث انسانیت کی اصلاح اور دنیا و آخرت میں کامیابی کے لیے بہترین ذریعہ ہیں۔ ذیل میں کچھ اہم فرامینِ نبوی ﷺ پیش کرنے جا رہے ہیں:نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:''نماز دین...

Joints Pain | Joron Ma Dard Ki Wajuhat

Joints Pain | Joron Ma Dard Ki Wajuhat

جوڑوں کا درد ایک عام مسئلہ ہے جو مختلف عمر کے افراد کو متاثر کر سکتا ہے۔ یہ مسئلہ جسم کے کسی بھی جوڑ میں ہو سکتا ہے اور اس کی شدت ہلکی سے لے کر شدید تک ہو سکتی ہے۔بڑھتی عمر کی وجہ سے جوڑوں کا گھس جانا۔ مدافعتی نظام کی خرابی جو جوڑوں کی سوزش کا سبب بنتی ہے۔جوڑوں میں...

Ehsas Kamtari Ko Khatam Karne Ka Taweez

Ehsas Kamtari Ko Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ احساس کمتری کا شکار ہیں کسی سے بھی بات کرتے ہوئے آپ گھبرا جاتے ہیں اور زبان لڑکھڑانے لگتی ہے جو کہ بعض اوقات شدید شرمندگی کا باعث ہوتا ہے۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا احساس کمتری ختم ہو جائے اور خود اعتمادی بڑ ھ جائے تو آپ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ الشعرا کا نقش...