13 Saal sy Surah Nisa ka Naqsh in walidain ki awaleen choice raha hai jo apny bety ya betiyon k shadi k mamly main had sy zayda prashan thy. Jab inhy Surah Al Nisa ka Naqsh arsal kiya gaya to aik hafty ka andar andar rishta behtareen gharany main taa hua aur pehly hi nazar main inhy larki larka pasand aagye. Surah Al Nisa ki sab sy kamal bat ya hai k is ki Rohani Barkat sy jo bhi rishty aur Allah ki ghabi madat sy chuny huwy hoty hain.
Isi liye Foran shadi ki date bhi fix hojati hai. Aap ko btain k 50 sala khawateen ki salon sy atki hui shadi bhi Surah Al Nisa ki barkat sy sirf 2 hafton k andar andar hoti dekhi gai hai. Han Albata jin rishton main jadu,sehar o asab, ya bandish k asrat hoty hain. Inhy Surah Nisa K naqsh k sath Surah Baqrah ka naqsh zaoor diya jata hai ta k bandish ka asar zail ho aur shadi main aasani paida ho. Naqsh magwany k liye in numbers par rabta karain.
تقریباً تیرہ سال سے سورۃالنساء کا نقش ان والدین کی اولین چوائس رہا ہے جو اپنے بیٹے یا بیٹیوں کے رشتے کے معاملے میں حد سے زیادہ پریشان تھے۔جب انہیں سورۃالنساء کا نقش ارسال کیا گیا تو ایک ہفتے کے اندر اندر رشتہ بہترین گھرانے میں طے ہوا اور پہلی ہی نظر میں انہیں لڑکی لڑکا پسند آگئے۔سورۃالنساء کی سب سے کمال بات یہ ہے کہ اس کی روحانی برکات سے جو بھی رشتےآتے ہیں وہ خیروبرتے والے بہترین اور اللہ کی غیبی مدد سے چنے ہوئے ہوتے ہیں۔
اسی لیے فورا شادی کی ڈیٹ بھی فکس ہو جاتی ہے۔ آپ کو بتائیں کہ 50 سالہ خواتین کی سالوں سے اٹکی ہوئی شادی بھی سورۃالنساء کی برکت سے صرف دو ہفتوں کے اندر اندر ہوتی دیکھی گئی ہے۔ ہاں البتہ جن رشتوں میں جادو،سحر و آسیب، یا بندش کے اثرات ہوتے ہیں۔ انہیں سورۃا نساء کے نقش کے ساتھ سورۃبقرہ کا نقش ضرور دیا جاتا ہے تا۔کہ بندش کا اثر زائل ہو اور شادی میں آسانی پیدا ہو۔ نقش منگوانے کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Har Dili Murad Aur Hajat Ke Liye Wazifa
کیا آپ کی بھی کچھ دلی مرا د اور حاجات ایسی ہیں جو آپ پوری کرنا چاہتے ہیں لیکن کئی عرصہ سے پوری نہیں ہو رہی۔آپ نے اس کے لیےکئی وظیفہ آزما لیے لیکن کو ئی کامیابی حا صل نہیں ہوئی۔ہم آپ کو آج اسکا ایسا روحانی عمل بتائیں گے جس سے آپ کی تمام تر حاجا ت یقینی پوری ہون گیں۔آپ...
Pasand Ki Shadi Ka Rohani Amal
ہر دل میں ایک خواہش ہوتی ہے کہ جس سے محبت ہو، اسی کے ساتھ زندگی کا سفر طے ہو۔ محبت کا رشتہ صرف دلوں کا نہیں بلکہ عزت اور ذمہ داری کا بھی ہوتا ہے۔ لیکن بعض اوقات رشتوں میں رکاوٹیں، گھر والوں کا انکار، یا قسمت کی آزمائشیں محبت کو نکاح تک پہنچنے نہیں دیتیں۔ اس وقت دل ٹوٹ...
Shadi K Band Raste Kholne Ka Naqsh
کیا آپ کی شادی بار بار رُک جاتی ہے؟ رشتے آتے ہیں مگر بات آگے نہیں بڑھتی؟ تو سورۂ المزمل کا یہ خاص روحانی نقش آپ کی زندگی بدل سکتا ہے۔ اس کی تاثیر محبت اور کشش کی ایسی لہریں پیدا کرتی ہے کہ آپ دیکھنے والے کے دل کو فوراً بھا جائیں۔ یہ نقش شادی میں رکاوٹ بننے والے ہر سبب...
Shadi Ki Rakawat Khatam Karne Ka Naqsh
اگر آپ کی زندگی میں شا دی کے معا ملا ت با ر بار رک رہے ہیں۔آپ کے رشتے میں کسی قسم کی بندش ہے۔جو آپ کیلئے آنے وا لے رشتو ں کو یا تو را ستے میں ہی ختم کر دیتی ہے۔ یا وہ آپ تک پہنچ بھی جا ئیں تو کا میا بی کی منزل کو چھو نہیں پا تے۔تو اس سلسلے میں ہما رے رو حا نی ما ہرین...
Nafarman Aulad Ko Tabedar Banane Ka Wazifa
قرآن کریم میں ایک آیت ایسی ہے جو بچے کو ماں باپ کے کنٹرول میں ہمیشہ رکھتی ہے۔اسے نہ تو جادو کے زور سے کسی اور کے کنٹرول میں جانے دیتی ہے اور نہ ہی کسی کے ورغلانے پر وہ آیت ہے سورء ہود کی آیت نمبر ۶۵۔اِنّیِْ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰہِ رَبّیِْ وَ رَبّکُِمْ طمَا مِنْ...
Behtareen Rishte Ka Zabardast Rohani Hal
اگر آپ کا مسئلہ یہ ہے کہ رشتے نہیں آتے اگر آجائیں تو بات آگے نہیں بڑھتی۔رشتے والے دیکھ کر چلے جاتے ہیں اور پھر کوئی جواب نہیں دیتے۔عمر بڑھتی جا رہی ہے اور جلد شادی کے اسباب دکھائی نہیں دے رہے تو اس کا بہت ہی سادہ اور آسان سا روحانی حل آپ کے ساتھ شیئر کریں گے جس میں...
Shadi Ki Bandish Kholne Ka Qurani Taweez
جن لڑکے لڑکیوں کی شادی میں بندش ہے مختلف روحانی عمل بھی کئے لیکن بندش کا توڑ نہ ہوا تو ان کے ساتھ بندش کے توڑ کا زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔اس روحانی علاج میں ایک نقش سورۂ المزمل ک ہو گا جو شادی میں آسانی کے لئے دیا جائے گا اور دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو بندش...
Shohar Se Baat Manwane Ka Wazifa
اگر آپ کے شوہر آپ کی بات نہیں مانتے اور آپ چاہتی ہیں کہ و ہ آپ کی ہر بات مانیں تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب شوہر سو جائے تو اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 111 مرتبہیاودود یا لطیفکو پڑھ کر شوہر پر دم کردینا ہے۔مسلسل...
Talak Rokne Ka Khas Rohani Wazifa
میاں بیوی میں جھگڑا ہو جانا ایک عام سی بات ہے لیکن بعض اوقات یہ جھگڑے اس قدر بڑھ جاتے ہیں کہ بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے اور تمام کوششوں کے بعد بھی دونوں کے درمیان اختلافات ختم ہی نہیں ہوتے جس کی وجہ سے گھر کا ماحول بھی خراب ہو جاتا ہے۔اور اس کی ایک بہت بڑی وجہ جادو بندش...
Muhabbat Ki Shadi Ka Powerful Naqsh
اگر آپ نے شادی والدین کی مرضی سے کرنی ہے یا پھر پسند سے کرنی ہے۔ دونوں میں رکاوٹ آرہی ہے تو ہم سے اس کا روحانی حل معلوم کرنے کے لئے اسی موضوع کے آخر میں دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔ معاملہ پسند کی شادی کا ہو یا پھر ارینج میریج کا دونوں صورتوں میں لڑکی یا لڑکے کا ہر...
Ager Bacha Ma Ka Doodh Na Piye To Ye Wazifa Krein
اگر کوئی ماں اس بات کو لے کر پریشان ہے کہ اس کا بچہ دودھ نہیں پیتا یا پہلے پیتا تھا لیکن اب روتا بہت ہے اور دودھ نہیں پیتا تو ماں کو چاہئے کہ جب بھی بچے کو فیڈ کروانے کا ارادہ کرے تو سب سے پہلے41 مرتبہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو پڑھ کر بچے پر دم کر دیا کرے بچہ دودھ پینا شروع...
Pait Ki Gas Ko Khatam Krne Wala Powerful Wazifa
اگر آپ کے پیٹ میں گیس بنتی ہے ہر طرح کے سیرپ ہوم ریمیڈی پھکی اور ٹوٹکے استعمال کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اس کا مطلب ہے کہ پیٹ میں بننے والی گیس کی وجہ اینگزائٹی ہے۔جیسے ہی آپ کے دماغ میں پریشان کرنے والی سوچیں داخل ہوں گی تو پیٹ میں گیس بننے لگے گی۔شروع شروع میں...

















